سوزش، گیس اور بڑھتے وزن سے پریشان؟ سونف، زیرہ اور اجوائن کا پانی صحت کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے-سوزش، گیس اور بڑھتے وزن سے پریشان؟ سونف، زیرہ اور اجوائن کا پانی صحت کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے-دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو بڑا دھچکا، ٹریلینئر کا اعزاز برقرار نہ رہ سکا-دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو بڑا دھچکا، ٹریلینئر کا اعزاز برقرار نہ رہ سکا-ایران کے ساتھ معاملات مثبت سمت میں جا رہے ہیں، ضرورت پڑی تو سخت فیصلے کریں گے، ٹرمپ-ایران کے ساتھ معاملات مثبت سمت میں جا رہے ہیں، ضرورت پڑی تو سخت فیصلے کریں گے، ٹرمپ-پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے، کسی نے بری نگاہ ڈالی تو آنکھیں نکال دیں گے، نائب وزیراعظم-پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے، کسی نے بری نگاہ ڈالی تو آنکھیں نکال دیں گے، نائب وزیراعظم-ملتان: یومِ عاشور پرسکیورٹی کیلئے کنٹرول روم مکمل فعال، نگرانی سخت-ملتان: یومِ عاشور پرسکیورٹی کیلئے کنٹرول روم مکمل فعال، نگرانی سخت

تازہ ترین

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 9 ڈالر کمی کے بعد 3022 ڈالر پر آگیا۔
دوسری جانب ملکی صرافہ بازار میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 18 ہزار روپے اور فی 10 گرام سونا 686 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 72 ہزار 633 روپے پر پہنچ گیا۔
تاہم، چاندی کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا، فی تولہ چاندی 3475 روپے اور فی 10 گرام 2979 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 19 ڈالر سستا ہوا تھا، جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی تھی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں