ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری

تازہ ترین

حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم میں اضافی ترامیم کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل میں اضافی ترامیم شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی اور حکومت اور اپوزیشن کی ترامیم الگ فہرست میں موجود ہیں۔
قومی اسمبلی سے اضافی ترامیم کی منظوری کے بعد بل کو دوبارہ سینیٹ کو بھیجا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ اجلاس کا شیڈول بھی تبدیل کر کے ایک روز قبل طلب کر لیا گیا ہے اور اجلاس آج شام پانچ بجے بلا لیا گیا ہے۔
حکومتی ذرائع نے تصدیق کی کہ اپوزیشن کی 11 ترامیم بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔ اس سے آئینی ترمیمی بل پر بحث اور منظوری کا عمل مزید شفاف اور مکمل ہو سکے گا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں