Post Views: 23
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 19 ستمبر کے واٹس ایپ ٹرائل کی دلائل ٹرانسکرپٹ فراہم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اے ٹی سی جج نے ریمارکس دیے کہ بانی چیئرمین کے ساتھ وکلاء کا پیٹرن پہلے سے طے ہے، اس لیے دوبارہ ملاقات کا حکم نہیں دیا جا سکتا جبکہ ویڈیو لنک ٹرائل بھی روکا نہیں جا سکتا۔
عدالت نے وکلاء کی جانب سے عمران خان سے آج ملاقات کی درخواست بھی خارج کر دی۔ بعد ازاں سماعت میں وقفہ کر دیا گیا۔








