آج کی تاریخ

سپریم جوڈیشل کونسل کی نئی تشکیل، جسٹس جمال مندوخیل اہم عہدوں پر نامزد-سپریم جوڈیشل کونسل کی نئی تشکیل، جسٹس جمال مندوخیل اہم عہدوں پر نامزد-سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی ازسرِ نو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری-سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی ازسرِ نو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری-بچوں کیخلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب-بچوں کیخلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب-پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی-پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی-خیبر پختونخوا: بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی-خیبر پختونخوا: بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی

تازہ ترین

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد: عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق، بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف یہ کیس آج اڈیالہ جیل میں پیش کیا گیا، تاہم وکیل صفائی فیصل قوسین مفتی کی غیر حاضری کی وجہ سے سماعت آگے نہ بڑھ سکی۔
عدالتی احکامات کے باوجود وکیل قوسین مفتی وقت پر جیل نہیں پہنچے، جس کے باعث اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے سماعت بغیر کارروائی کے ختم کر دی۔
عدالت نے کیس کی اگلی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے اور آئندہ سماعتیں بھی اڈیالہ جیل میں ہی ہوں گی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں