ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری

تازہ ترین

آڈیو لیک کیس: وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے حکم جاری کیا۔
مقدمے میں نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوا، تاہم علی امین گنڈا پور پیش نہ ہوئے۔ عدالت نے پولیس کو ہدایت دی کہ وزیر اعلیٰ کو گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔
کیس کی سماعت 5 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف یہ مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں