
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،ملک میں آن لائن جواء ایپس کی بندش کے باوجود پاکستان اور نیدرلینڈ کے میچ پر ضلع رحیم یارخان میں پولیس کی ناک تلے لاکھوں روپے کا جوا کروائے جانے کا انکشاف،شیخ عثمان نامی بکی نے میچ فکسر ز کی ٹیم

بہاول پور (کرائم سیل) اوچ شریف میں سود خور مافیا کا راج، قانون مفلوج، پولیس اور ریونیو کی مبینہ ملی بھگت سے کاروباری ساکھ تباہ ، تاجر کا مستقبل داؤ پر لگ گیا رجسٹری شدہ دکان سیل کرنے ،تاجر کا کاروبار تباہ کرنے کی مبینہ سازش

ملتان (سٹاف رپورٹر)تعلیمی حلقوں میں ہلچل مچانے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں جن کے مطابق اپر پنجاب میں واقع ایک بڑی سرکاری یونیورسٹی اور ملتان کی ایک بڑی اور معروف سرکاری یونیورسٹی کے موجودہ وائس چانسلرز جو کہ آج کل ساتھ ساتھ کی یونیورسٹیوں کے

ملتان (سٹاف رپورٹر) اوکاڑہ یونیورسٹی کا تعلیمی بحران اب محض فیکلٹی کی کمی یا وقتی انتظامی ناکامی کا مسئلہ نہیں رہا بلکہ یہ بحران ایک ایسی ہمہ گیر بدانتظامی میں بدل چکا ہے جہاں تعلیمی معیار، انسانی وقار اور طلبہ کے مستقبل تینوں کو یکساں طور

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام قومی دفاع کا معاملہ ہے اور یہ کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا۔عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عراقچی نے بتایا کہ مسقط میں امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی درخواستیں دوبارہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں کارروائی مکمل ہونے کے بعد کیس دوبارہ سپریم کورٹ کو بھیج دیا گیا۔ چیف جسٹس

کراچی: عالمی اور ملکی سونے کی مارکیٹ میں ایک روز کے وقفے کے بعد آج قیمتوں میں دوبارہ بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 117 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد

ملتان(نامہ نگار خصوصی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نےملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 650 لٹر ناقص دودھ برآمد کرکے تلف کردیا۔ بہاولپور بائی پاس پر ناکہ بندی، ملک ٹینکر میں موجود ملاوٹی سفید پوائزن شہر میں داخل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پنجاب فوڈ

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملتان ریلوے ڈویژن میں اعلیٰ سطح تبادلوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین احکامات کے تحت نئے تعینات ہونے والے ڈی ای این تھری مسٹر حاجی محمد کو بھی تبدیل کر دیا گیاجبکہ حیران کن طور پر ریلوے کی حساس ترین

ملتان (سٹاف رپورٹر) میٹروپولیٹن کارپوریشن ملتان ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہےجہاں ایک سرکاری انکوائری رپورٹ میں بدنامِ زمانہ انسپکٹر محمد منیر احمد کے خلاف سنگین نوعیت کے شواہد سامنے آئے ہیںمگر حیران کن طور پر تاحال نہ کوئی معطلی ہوئی

ملتان(شیخ نعیم سے )ریلوے سٹیشن اور جنرل بس سٹینڈز گھروں سے بھاگنے والے بچوں کے لیے خطرناک مراکز بن گئے۔۔نوعمر بچے بھیک مافیا، منشیات فروشوں اور غیر اخلاقی نیٹ ورکس کے ہتھے چڑھنے لگے۔ریلوے سٹیشنوں کے بعد جنرل بس سٹینڈز بھی گھروں سے بھاگنے والے نوعمر

ڈیرہ غازی خان (ڈسڑکٹ رپورٹر ) تھانہ سخی سرور کی حدود میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک حد تک بگڑ گئی ہے۔ مقامی شہریوں نے اطلاع دی ہے کہ متعدد نوجوان کھلے عام اسلحہ لے کر گھوم رہے ہیں اور معمولی تلخ کلامی یا چھوٹے

ملتان،بہاول پور (نمائندہ قوم،کرائم سیل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ کے روز نمازِ جمعہ کے دوران ایک امام بارگاہ میں ہونے والے افسوسناک خودکش دھماکے کے بعد ملتان،بہاول پور سمیت پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ سیکیورٹی اداروں کو حساس مقامات پر نگرانی مزید

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب خصوصاً ملتان اور بہاولپور کی سرکاری جامعات اس وقت ایک خطرناک انتظامی بحران کی لپیٹ میں ہیں جہاں ایڈیشنل اور عارضی طور پر تعینات افراد نہ صرف ادارے چلا رہے ہیں بلکہ ایسے بڑے مالی، انتظامی اور پالیسی فیصلے کر رہے

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پولیس کے کردار پر ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیںجہاں ایک پولیس کانسٹیبل شفقت ولد قادر بخش تالپور پر دو مختلف علاقوں میں بچوں سے زیادتی کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ روز تھانہ صدر پولیس نے ایک خاتون

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں اعلیٰ تعلیمی اقدار اور جمہوری روایات کو روندنے کا ایک اور سنگین منصوبہ منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ نہایت ہی کم تدریسی اور انتظامی تجربے کے حامل وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری نے 6 فروری کو

ملتان (قوم ریسرچ سیل) بہاولپور ضلع کے مختلف تھانوں میں ٹاؤٹوں، رضاکاروں کی اجارہ داری کے بعد احمد پور شرقیہ سرکل کا تھانہ نوشہرہ جدید میں جرائم پیشہ عناصر کا راج کھل کر سامنے آگیا ہے،گرفتاریوں سے رہائی تک کےامور تھانیداروں کے قریبی اور اکثر اوقات

ملتان (خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان میں لاء طلبہ کے متوقع احتجاج نے انتظامیہ کو فوری فیصلہ لینے پر مجبور کر دیا ۔یونیورسٹی انتظامیہ نے ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام کے مختلف حصوں کے سالانہ امتحانات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا باقاعدہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی تعلیمی اور تدریسی تاریخ میں پہلی مرتبہ سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی جانب سے آپس میں اتحاد، فورم اور مشترکہ لائحہ عمل اختیار کیے جانے کا اقدام اعلیٰ تعلیمی نظام کے لیے ایک سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ آئینی و

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک افسوسناک واقعے میں امام بارگاہ اور مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے نتیجے میں درجنوں نمازی شہید اور بڑی تعداد میں افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکا اسلام آباد کے نواحی علاقے ترلائی میں واقع مسجد و

ملتان (کرائم سیل) ملتان میں چوری کی بہت بڑی واردات، عزیزوں کے ہاں دعوت کھانے گئے ہوئے گھرانے کا اڑھائی کروڑ سے زائد مالیت کے طلائی زیور، سامان اور ساڑھے چار لاکھ نقدی چوری۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کی بستی دریبہ کے رہائشی جہانگیر الٰہی کے

ملتان (زین العابدین سے)ذخیرہ اندوزمافیانے آلوکیلئے بھی گندم خریداری جیساپلان بنا لیا ، کو لڈ سٹوریج میں ذخیرہ اندوزی تیز ہو گئی ،10 ر و پے کلوخریدکر100میں بیچنےکامنصوبہ تیارکرلیا۔ملتان میں آلو سستا، منصوبہ مہنگا، ذخیرہ اندوز سرگرم، کولڈ سٹوریجز سے خفیہ ڈیلز، فوڈ اتھارٹی خاموش،قوانین اور

ملتان(نیوز رپورٹر)خوشیوں اور عقیدت کا سفر عذاب بن گیا ،ملتان سے لاہور میں بسنت کی تقریبات اور سیہون شریف میں حضرت لال شہباز قلندرؒ کے عرس میں شرکت کے لیے جانے والے مسافروں کا رش جنرل بس سٹینڈپر امڈ آیا، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرانسپورٹروں

ملتان (سپیشل رپورٹر)سابق ایم پی اے عا مر سعید انصاری کافائن سٹی خائن سٹی بن گیا۔اربوں روپے کے ساتھ ساتھ انویسٹرزکے خواب بھی بکھرگئے۔ روزنامہ قوم میںشائع رپورٹ کے بعد ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) نے فائن سٹی پلاٹ الاٹیز کو ایک ہفتے میں ضروری

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران کشمیری عوام کے خون اور عزت کو اپنی سیاسی مفادات کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کے

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کشمیری عوام کے ساتھ اپنی بھرپور اور غیر مشروط یکجہتی کا اعادہ کیا اور بھارتی قابض افواج کے مظالم

ملتان (نیوز رپورٹر) تاجران ،گلشن مارکیٹ نیو ملتان میں پیرا فورس کے غیر قانونی آپریشن کے خلاف انجمن تاجران گلشن مارکیٹ کے زیر اہتمام شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاج کی قیادت انجمن کے صدر چودھری محمد الیاس، جنرل سیکرٹری چودھری سلیم کمبوہ اور چیئرمین چودھری

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں ایرانی تیل اور دیگر ممنوعہ سامان کی سمگلنگ ایک منظم اور طاقتور نیٹ ورک کی شکل اختیار کر چکی ہے، جہاں مختلف علاقوں کو سمگلروں کے لیے محفوظ اور بہترین گزرگاہیں بنا دیا گیا ہے۔

ملتان (عوامی رپورٹر)لودھراں شہر کے 11 شہری مواضعات میں اراضی رجسٹریوں کے دوران پٹواریوں کی جانب سے ابتدائی رپورٹوں میں مبینہ دانستہ ہیر پھیر کرکے حکومتی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہری علاقوں میں کمرشل اراضی

بہاولپور ( کرائم سیل)جھیل، نہ نہر،شہر کے قلب محلہ کجل پورہ سے 60 کلو وزنی کچھوا برآمد ہونے کے بعد محکمہ وائلڈ لائف نے اسے چڑیا گھر کے حوالے کر دیا، مگر یہ معلوم نہ ہو سکا کہ کچھوا کہاں سے آیا۔ شہر کے سنجیدہ حلقوں





























