
لاہور (عبدالرحمٰن سے)پاکستانی ڈاکٹروں نے دماغ جیسی حساس ترین سرجری میں طب کی دنیا کا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا اور گھرکی ہسپتال میں ایک خاتون کے دماغ کی 60 رسولیوں کا شعاعوں کے ذریعے کامیاب علاج کیا جو کہ گزشتہ سوا سال سے نارمل زندگی گزار

ملتان(واثق رؤف)ریلوے میں گریڈ17سے 21تک کے افسران کی سنیارٹی میں بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔فیڈرل سروسز ٹربیونل نے سنٹرل سپیرئیر سروسز کے تحت ریلوے میں موجود شعبہ ٹریفک و کمرشل کے افسران کی سنیارٹی کے موجودہ طریقہ کار کو غلط قرار دیتے ہوئے نئے سرے سے

ملتان (کرائم سیل) زکریا یونیورسٹی کے حدود کیس میں گرفتار پروفیسر ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسی یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر شازیہ افضل کی جانب سے اپنے ہی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر احسان قادر

لاہور: ملک میں مزید بارشوں کے امکانات کے ساتھ ساتھ بھارت کی جانب سے دریاؤں میں اضافی پانی چھوڑنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک میں موسم کی صورتحال تبدیل ہو

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک اور نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 21 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 886 ڈالر کی نئی سطح پر پہنچ گیا۔عالمی ریٹ بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی

ملتان(جوائنٹ ایڈیٹر ڈیسک) ملتان میں جعلی کھادوں کی تیاری اور ترسیل میں محکمہ زراعت کے افسران کی مبینہ سرپرستی کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے باعث مقامی کسانوں کو کروڑوں روپے کے نقصانات اٹھانا پڑے ہیں۔ یہ الزامات ایک شہری نے وزیر اعلیٰ

بہاولپور ( کرائم سیل) احمد پور شرقیہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے لیے IFCO نامی ٹھیکیدار کمپنی حکومتی پروگرام کو ناکام کرنے کی کوششوں میں مصروف، کوڑا اور کچرا کے نام پر مٹی شامل کرکے کروڑوں روپے کا سرکاری خزانہ کو

ملتان(عوامی رپورٹر) شہریوں کو مالی دھوکہ دہی سے بچانے اور ہاؤسنگ سیکٹر میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے قومی احتساب بیورو ملتان اور ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائی کا عزم ظاہر کیا ہے۔یہ فیصلہ نیب ملتان میں منعقدہ “تدارک بدعنوانی کانفرنس” کے دوران کیا

ملتان (قوم ایجوکیشن انویسٹیگیشن سیل) زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ جنگلات کے سربراہ ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ پر اسی ڈیپارٹمنٹ کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ افضل کی جانب سے ڈیپارٹمنٹ کی حدود میں جبری زیادتی کے واقعہ اور اس حوالے سے دی گئی درخواست اور اس

اسلام آباد:نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کے لیے ایک بااثر یورپی ملک کے ذریعے رابطے کیے جا رہے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسرائیل کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے اور سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت تمام افراد کو حراست میں لینے کے خلاف سخت ردعمل دیا ہے اور فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں پنجاب کی جانب سے خیرمقدمی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں اہم شاہراہوں، مرکزی راستوں اور چوراہوں پر نصب الیکٹرانک بورڈز پر

چین نے اپنے تیسرے اور جدید ترین ائیرکرافٹ کیریئر “فوجیان” سے اسٹیلتھ فائٹر طیارہ J-35 کی کامیاب پرواز کروا کر ایک اہم عسکری سنگ میل حاصل کر لیا ہے۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق، فوجیان نے جدید Electromagnetic Catapults کے ذریعے تین قسم کے طیاروں کو کامیابی

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جنہیں اپنے صوبے کی صورتحال کا بھی علم نہیں، وہ پنجاب پر تنقید کر رہے ہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بونیر، صوابی

خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے مریم نواز کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اکثر خیبر پختونخوا کی پالیسیوں کی نقل کرتی ہے۔مزمل اسلم نے کہا کہ اگر مریم نواز واقعی قرض نہیں لینا چاہتیں تو یہ اچھی

کراچی: سونے کی عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج قیمتیں مستحکم رہیں، لیکن فی تولہ سونا اب بھی مہنگائی کی بلند سطح پر ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کو فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3,865 ڈالر پر برقرار رہی، جبکہ مقامی

اسلام آباد: عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہو گئی۔ذرائع کے مطابق، بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف یہ کیس آج اڈیالہ جیل میں پیش کیا

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کے کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے یہ

پاکستان ایک نازک دوراہے پر کھڑا ہے جہاں سیکیورٹی، معیشت اور سیاسی استحکام بیک وقت دباؤ میں ہیں۔ ایسے میں صوبوں کے درمیان یکجہتی اور باہمی اعتماد قومی بقا کے لیے ناگزیر ہو چکے ہیں۔ مگر حالیہ دنوں میں پنجاب اور سندھ کے درمیان پانی کے

آزاد جموں و کشمیر (آزاد کشمیر) ان دنوں ایک نازک اور پیچیدہ صورت حال سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف عوامی جذبات کا لاوا طویل عرصے کے مسائل، معاشی بےچینی، اشرافیہ کے استحقاق یافتہ رویوں، اور مہاجر کوٹہ جیسے حساس معاملات پر بھڑک چکا ہے، تو

اسرائیلی بحری افواج کی جانب سے غزہ کے محصور شہریوں کے لیے امداد لے جانے والے بین الاقوامی امدادی قافلے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ اور اس میں شامل کارکنان کی گرفتاری نے ایک بار پھر دنیا کو یہ یاد دلایا ہے کہ انسانی ہمدردی اور

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) کچے کے ڈاکوؤں سے مبینہ ڈیل کے بعد سی پیک سے اغوا کیے جانے والے نو مغویوں کی بازیابی کے بعد کچے کے ڈاکوؤں کے حوصلے بہت بڑھ گئے ہیں اور اور ان کے جرائم کی وارداتوں میں بے پناہ اضافہ

لودھراں (بیورو رپورٹ) محکمہ ماحولیات کا درجہ چہارم کا ملازم شہاب احمد کروڑ پتی بن گیا، بھٹہ مالکان، کہروڑپکا میلسی چوک لودھراں روڈ پر پلاسٹک شاپر فیکٹری سے بھی مبینہ طور پر منتھلیاں لینے لگا اور تاجروں سے مبینہ منتھلی وصولی کے انکشافات، کاروباری حلقے پریشان

ملتان (جوائنٹ ایڈیٹر ڈیسک) — جنوبی پنجاب میں زرعی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دینے والی ایک تہلکہ خیز تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ملتان اور اس کے صنعتی علاقوں میں نائٹروجن فاسفورس (این پی)، بائیو آرگینو فاسفیٹ (بی پی) اور سنگل سپر

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستانی حکومتوں کی اعلیٰ تعلیم میں دلچسپی کا اندازہ محض اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک دن کے لیے بھی گورنر پنجاب یا کوئی اہم عہدے دار چھٹی پہ ہو یا پاکستان سے باہر جائے تو فوری طور پر اس

ملتان (وقائع نگار+ جوائنٹ ایڈیٹر) زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فاریسٹری کے پروفیسر ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ اور اسی شعبے سے تعلق رکھنے والی ان کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر شازیہ افضل کے نکاح، طلاق اور ریپ کا معاملہ خاصا پیچیدہ ہو گیا اور اس میں زکریا یونیورسٹی

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 890 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی سطح پر

مری: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں مری کے جنگلات کو بے دریغ کاٹ کر علاقے کو کنکریٹ کے جنگل میں بدل دیا گیا۔ساملی سنٹوریم اسپتال مری میں نواز شریف کارڈیک سینٹر کے افتتاح کے موقع

قومی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے آل راؤنڈر صائم ایوب نے بھارت کے اسٹار کھلاڑی ہاردک پانڈیا سے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق صائم ایوب نمبر ون آل راؤنڈر قرار

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کی اجازت دے دی۔پی ٹی سی ایل کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ کمیشن کی منظوری ٹیلی کام انڈسٹری کے لیے ایک تاریخی فیصلہ ہے جو صارفین کے لیے





























