فوڈ اتھارٹی ملتان، ٹیموں کے ٹھاٹھ باٹھ، کارووائیاں نہ ریکارڈ، ترجمان کی آئیں بائیں شائیں

ملتان (زین العابدین سے) ضلع ملتان میں فوڈ اتھارٹی کی آٹھ آپریشنل ٹیمیں تاحال شفافیت کے فقدان کا شکار دکھائی دیتی ہیں۔ ہر ٹاؤن میں ایک ایک ٹیم اور دودھ و گوشت کے لیے دو مخصوص ٹیمیں ہیں، مگر ان کی روزانہ کارروائیوں، جرمانوں اور وارننگز

غیر قانونی وائس چانسلرز یونین کے متنازع ممبران، ماضی میں سنگین اعتراضات لگ چکے

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں مبینہ طور پر قائم کی گئی پہلی ’’غیر قانونی وائس چانسلر زیونین‘‘ نے اعلیٰ تعلیمی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس متنازعہ اقدام کی قیادت وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری نے کی

ریلوے ملتان ڈویژن میں 65 لاکھ روپے کا غبن پکڑا گیا

ملتان(واثق رؤف)ریلوے ملتان ڈویژن میں65لاکھ روپے کا غبن پکڑا گیا۔غبن رابطہ ایپ کے ذریعے ٹکٹ بنانے کے بعد ریفنڈ کرکے کیا جارہا تھا۔تحقیقات میں غبن ثابت ہونے پر ڈویژنل ریلوے انتظامیہ نے ایک سپیشل ٹکٹ ایگزمینر کی تنزلی کردی دیگر کے خلاف تحقیقات جاری۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے

بی زیڈ یو: ہائیکورٹ حکم کی تعمیل، جعلی تجربہ سرٹیفکیٹ پر ڈاکٹر مظہر ایاز نااہل قرار

ملتان (سٹاف رپورٹر) چولستان یونیورسٹی کے غیر قانونی و عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر مظہر ایاز کے بارے میں بہاالدین زکریایونیورسٹی ملتان میں پروفیسر آف ویٹرنری سائنسز (پیتھوبائیولوجی) کی اسامی پر تقرری سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ہائی کورٹ کے حکم کی تعمیل میں

ڈاکٹر کلثوم پراچہ کا تجربہ سرٹیفکیٹ، زکریا یونیورسٹی نے بھی جعلی ہونے کی تصدیق کردی

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی کی غیر قانونی و عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے میمونہ پوسٹ گریجویٹ کالج کے بنوائے گئے جعلی تجربے اور اس بارے میں بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا موقف سامنے آ گیا ہے۔ میمونہ پوسٹ گریجویٹ کالج فار ویمن

ایسٹرن ہاؤسنگ سکیم کا دھندہ جاری، ایم ڈی اے کی مکمل سہولتکاری، عوام کو لوٹنے کی تیاری

ملتان(سپیشل رپورٹر) ایسٹرن ہاؤسنگ سکیم سے متعلق انکشافات نے شہریوں میں تشویش کی نئی لہر دوڑا دی ہے۔ چند روز قبل۔اس سے تاثریہ ظاہرہوتاہے کہ ڈائریکٹر ٹائون پلاننگ عنائزہ حرااورڈپٹی ڈائریکٹرراشدکھوکھرکی مکمل مخفی سہولت کاری جاری ہےیہی وجہ ہے کہ موقع پرزمین اتنی موجودنہیں جتنی وہ

رمضان المبارک میں گیس اوقات کار جاری، سحر اور افطار کے لیے خصوصی شیڈول کا اعلان

سوئی سدرن گیس کمپنی نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران صارفین کی سہولت کے لیے گیس فراہمی کا خصوصی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کے اعلامیے کے مطابق سحر اور افطار کے اوقات میں بلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔جاری کردہ شیڈول

چھ مقدمات کی سماعت، عمران خان کو عدالت میں یا ویڈیو لنک سے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج چھ مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے آئندہ تاریخ 24 فروری مقرر کرتے ہوئے تمام مقدمات کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا اور حکم دیا کہ

پنجاب حکومت کا 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ دینے کا اعلان

لاہور ( بیورورپورٹ) پنجاب حکومت نے 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ دینے کا اعلان کر دیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ مبارک مہینے میں ہر خاندان کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے، سہولت بازاروں میں بھی عوام کو

بہاولپور: غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز کو بجلی کنکشن جاری، بڑا سکینڈل منظرعام پر آگیا

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جنوبی پنجاب کے اہم شہر بہاولپور میں غیر منظور شدہ ہاؤسنگ ٹاؤنز اور کچی کٹنگ اسکیموں کو بجلی کے کنکشن جاری کیے جانے کا بڑا اسکینڈل منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنی میپکو کے بعض

نیا سٹاف کار رول بک، افسران کیلئےگاڑی، پٹرول کے واضح کوٹے مقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومتِ پاکستان نے سرکاری افسران اور اعلیٰ عہدیداران کے لیے اسٹاف کاروں کے استعمال سے متعلق جامع قواعد و ضوابط جاری کر دیے ہیں۔ یہ ہدایات کیبنٹ سیکرٹریٹ کے تحت کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کی گئی ہیں جن کا مقصد سرکاری

سرکاری گاڑیوں کیلئے قواعد جاری، افسران کی سہولت، پابندیوں کا پیچیدہ جال

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت پاکستان نے سرکاری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق تفصیلی اور جامع قواعد و ضوابط جاری کر دیے ہیں۔ یہ ہدایات کیبنٹ سیکرٹریٹکے تحت کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کی گئی ہیں جن میں واضح کیا گیا ہے کہ کن افسران کو

ملتان میں مدرسے کے استاد کا 14 سالہ طالبعلم پر مبینہ تشدد،ہسپتال داخل

ملتان(قوم نیوز)سبق یاد نہ ہونے پر 14 سالہ طالبعلم پر مبینہ تشدد،بچے کو نشتر ہسپتال منتقل تفصیل کےمطابق شیر شاہ نئی بستی میں ایک مدرسے کے استاد کی جانب سے مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔جہاں 14 سالہ محمد مجاہد کو سبق یاد نہ ہونے

وفاقی حکومت کی خوشخبری: ٹینیور ٹریک اساتذہ کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے ملک کی سرکاری جامعات میں ٹینیور ٹریک سسٹم (TTS) کے تحت تعینات اساتذہ کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی باقاعدہ منظوری دے دی تھی۔ اس حوالے سے Government of Pakistan کے فنانس ڈویژن (ریگولیشن ونگ) نے 13 اکتوبر 2015

جامعات میں مالیاتی بے ضابطگیاں، ریزیڈنٹ آڈیٹرز کو غیرقانونی مراعات، احتساب متاثر

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کی سرکاری جامعات میں مالیاتی نگرانی کے نظام سے متعلق سامنے آنے والے چونکا دینے والے انکشافات نے ایک اور سنگین رخ اختیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے تعینات کردہ ریزیڈنٹ آڈیٹرز کو جامعات

پولیس وردی ذاتی مفاد کیلئے استعمال، ایس ایچ او کی شہری کو کھلی دھمکی، انصاف لاوارث

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کا تو یہ واضح حکم ہے کہ پولیس اہلکار اور افسران جس بھی شہری سے بات کریں گے جناب کہہ کر بات کریں گے۔ مگر دہائیوں سے لوگوں کے ساتھ بد تمیزی سے پیش آنے والی

سیل، نائٹ مک مکا، ایسٹرن ہاوسنگ سکیم نے قانون نچادیا، ادارے تالیاں بجاتے رہے

ملتان (سپیشل رپورٹر) ملتان میں ایسٹرن ہاؤسنگ سکیم کے نام پر عوام سے کھلے عام کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ بغیر این او سی (NOC) ڈویلپمنٹ جاری ہے، کروڑوں روپے کی فائلیں روزانہ کی بنیاد پر فروخت کی جا رہی ہیں، مگر متعلقہ ادارے یا تو

سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کا All inclusive پیکج، اضافی مراعات غیر قانونی قرار

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ آف پنجاب کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 2 مئی 2017 کو جاری کردہ ایک اہم نوٹیفکیشن میں واضح کر دیا ہے کہ صوبے کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کو دی جانے والی مراعات اور تنخواہ کے پیکیج کا دائرہ کار کیا

بہاولپور: انتظامیہ کی غفلت، غیر قانونی کچی کالونی کا انکشاف، ریونیو کا نقصان

بہاولپور(سپیشل رپورٹر ) بہاولپور میں غیر قانونی کچی کالونی کا انکشاف، حکام سے فوری قانونی کارروائی کا مطالبہ بہاولپور کے نواحی علاقے موضع حمایتی میں مبینہ طور پر غیر قانونی کچی کالونی قائم کرنے اور پلاٹس کی فروخت کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے، جس

نشتر ہسپتال، صفائی عملہ کی کمی، معمولی تنخواہیں، ٹھیکیدار پر کروڑوں خوردبرد کا الزام

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال ملتان میں صفائی عملے کے استحصال کا انکشاف، ٹھیکیدار پر تنخواہوں میں مبینہ خورردبرد کا الزام نشتر ہسپتال ملتان میں صفائی کے عملے کے استحصال اور مالی بے ضابطگیوں کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال کی انتظامیہ

دونوں جانب سے رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہوجائیگی: حنیف عباسی

راولپنڈی(بیورورپورٹ) وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کسی ڈیل کیلئے دونوں طرف سے رضا مندی ضروری ہوتی ہے، اگر رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہو جائے گی۔وزیر ریلوے حنیف عباسی کا بے نظیر بھٹو اسپتال میں مریضوں کیلئے سہولت مرکز کے افتتاح کے موقع پر

پٹرولیم مصنوعات مہنگی، تاجر، عوام، ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج، رمضان سے پہلے مہنگائی کا نیا طوفان

ملتان (نیوز رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پر تاجر، سماجی اور ٹرانسپورٹ رہنماؤں نےروزنامہ قوم موبائل فورم میں شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے عوام اور کاروباری طبقے کیلئے تباہ کن قرار دیا ہے۔چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ محمد شفیق نے کہا کہ

بھارت سے شکست کے بعد شاہد آفریدی کا بڑا بیان، بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھانے کا مطالبہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے خلاف واضح شکست کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کرنے کی تجویز دے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اہم مقابلوں میں ناکامی کے بعد ٹیم میں

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ مکمل، پی ٹی آئی قیادت غیر حاضر

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا جامع طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔ پانچ رکنی ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے تقریباً ایک گھنٹے تک تفصیلی چیک اپ کیا جبکہ موبائل میڈیکل لیبارٹری کے ذریعے مختلف ٹیسٹ بھی انجام دیے گئے۔جیل انتظامیہ کے

غزہ میں اسرائیلی حملے، 12 فلسطینی شہید؛ حماس اور اسرائیل کے درمیان الزامات کا تبادلہ

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 12 فلسطینی شہید ہوگئے، جبکہ اسرائیل نے حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز نے بے گھر افراد کے ایک

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست پر فواد چوہدری کا فیصل واوڈا کو طنزیہ پیغام

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شکست کے بعد سینیٹر فیصل واوڈا کو دلچسپ اور طنزیہ انداز میں مخاطب کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ

رمضان سے قبل پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

حکومت نے رمضان المبارک کی آمد سے پہلے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈال دیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا

حکومتی اقدامات کے باوجود جوا مافیا بدستور سرگرم، پوش علاقوں میں اڈے قائم

ملتان (شیخ نعیم سے) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں جرائم کے خاتمے کے لیے اسلحہ نمائش، بھتہ خوری، چوری ڈکیتی، خواتین سے غیر اخلاقی حرکات، تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی اور آن لائن جوا ایپس کے خلاف سخت اقدامات جاری ہیں۔ وزیر اعلیٰ

ملتان :غیرقانونی پلازہ تعمیر، نقشہ منظورنہ گیس حکام سے این او سی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان شہر کے مصروف ترین علاقے لاری اڈا بکر منڈی کے قریب وہیکل انسپکشن سنٹر کے عین سامنے سوئی گیس روڈ پر ایک مبینہ غیر قانونی تین منزلہ پلازہ تیزی سے تعمیر کیا جا رہا ہےجس نے شہریوں میں شدید تشویش کی لہر

سی اینڈ ڈبلیو بہاول پور، 10 کروڑ کی مشکوک ایڈوانس ادائیگی، اعلیٰ حکام کی پر اسرار خاموشی

بہاولپور(انویسٹی گیشن سیل)ضلع بہاولپور میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو (بلڈنگ ڈویژن ون) کے اندر مبینہ طور پر 10 کروڑ روپے کی مشکوک ایڈوانس ادائیگی کا معاملہ، اعلیٰ حکام نے کوئی نوٹس نہ لیا ۔قوم کے پیسے ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔بلڈنگ ڈویژن ون بہاولپور کے ایکسین