آج کی تاریخ

4 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجنے والے القاسم کلب کے شعیب مین آف دی میچ قرار، جیت ٹیم ورک کا نتیجہ : گفتگو

ملتان(جنرل رپورٹر،سٹی رپورٹر) القاسم کرکٹ کلب کی جانب سے 31 رنز بنانے اور مد مقابل خان کرکٹ اکیڈمی میانچنوں کے 4 بلے بازوں کو پویلین بھیجنے والے شعیب احمد بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ فوکس مد مقابل ٹیم کے کھلاڑیوں

’قوم سپرلیگ‘ کامیاب ایونٹ، کرکٹ کو فروغ ملے گا : آفتاب ڈوگر

کیو ایس ایل نے کھیلوں کی سرگرمیوں میں جان ڈال دی : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمدہ کارکردگی دکھانے والے کرکٹرزمستقبل کا سرمایہ : مہمان خصوصی ، اظہار خیال ملتان(جنرل رپورٹر،سٹی رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ملک آفتاب ڈوگر نے کہا کہ روزنامہ ’’قوم‘‘ نے عوام کے

’قوم سپر لیگ‘ نوجوان ٹیلنٹ کیلئے اچھا ایونٹ : امیر الدین

ٹورنامنٹ کےانتظامات بہتر ، لمحات یادگا ر ، میچ دیکھ کر مزہ آیا :مہمان خصوصی کھلاڑیوں کا ٹیلنٹ اجاگر کرنے کابہترین موقع ، سلسلہ جاری رہنا چاہئے : گفتگو ملتان(جنرل رپورٹر،سٹی رپورٹر)پاکستان فزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری امیر الدین نے کہا کہ روزنامہ”

فخر زمان کی فخریہ پیشکش: دھواں دار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

ملتان (ڈیجیٹل میڈیا)آئی سی سی ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں پاکستان نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی دعوت پر نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 402

کیو ایس ایل بہترین پلیٹ فارم ،شدت سےانتظار تھا :مین آف دی میچ عمران علی

ملتان (جنرل رپورٹر ،سٹی رپورٹر)مظفرگڑھ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے شاندار بلے بازی کے ذریعے مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے عمران علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیو ایس ایل سیزن ون کا انعقاد نوجوان کرکٹرز کے لیے اپنی کارکردگی کے

ٹیکنالوجی کے دورمیں گرائونڈآبادکرناجہاد:مہمانان خصوصی

’’قوم‘‘ کو مبارکباد:کاشف نیازی، منظر علی شاہ، فاروق لطیف ، ارسلان خان، میاں جاوید قریشی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ، سائن وے گروپ ، سلمان فوڈز، پھول واشنگ پاؤڈر، شمع گھی کااشتراک مسلم کالجز، آئی ایس پی، لودھراں پائلٹ پر اجیکٹ، انیس انجینئرنگ سروس بھی ایونٹ میں شانہ بشانہ

کاآغاز،رنگارنگ ا فتتاحی تقریب،کرکٹ شائقین پرجوش،چوکوں،چھکوں کی برسات QSL،

مہمان خصوصی کاشف نیازی ، ارسلان خان، منظر علی شاہ، فاروق لطیف ، میاں جاوید قریشی ، محمد جمیل کامران ، امجد رزاق بھٹہ، سہیل خان ، نور خان قیصرانی اور گلزار پاشا نے ایونٹ کا افتتاح کیا افتتاحی میچ دیکھنے کیلئےڈسٹرکٹ سپورٹس گرائونڈملتان میں بڑی

افغانستان نیدرلینڈز کو شکست دیکرسیمی فائنل کی دوڑمیں شامل

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میںافغان بولرز کے سامنے نیدرلینڈز کی ٹیم جم کرنہ کھیل سکی اور 47 ویں

پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار

پاکستان نے بنگلادیش کا 205 رنز کا ہدف با آسانی 33 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، فخر زمان نے 7 چھکوں کیساتھ شاندار 81 رنز بنائے قومی ٹیم کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور محمد وسیم نے 3،3 وکٹیں حاصل

آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑے مارجن سے ہرادیا

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کیخلاف 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز سکور کیے ۔ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی ٹک کر نہ کھیل سکی اور ریت کی دیوار ثابت

کرکٹ ورلڈ کپ:ملتان جوئے کا میدان ،روز کروڑوں کے داو ،دبئی انڈیا سے ڈائریکٹ لائنیں

بعض تھانیداروں نے بھی اپنی بکیں بنا رکھی ہیں ، آن لائن ایپس سے جواریوں کو نت نئی سہولیات فراہم ،آج پاک بھارت میچ پرجوئے،رنگین محفلوں کی تیاری چونگی نمبر14کاطاہرڈوگرشہرکاسب سے بڑابکی، ایوب اور شان بھی دبئی تک دھندہ کررہے،قدیرآبادکانثار،نوب پورروڈکاعامر،زکریاٹائون کاراناناصرشامل گلگشت کےمحسن،حمزہ،یاسر،نعمان ،شکیل ٹکی،نکی

کیویز نے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے دھول چٹا دی

ملتان (ڈیلی قوم)آئی سی سی کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 283 رنز کا ہدف 37 ویں اوور میں

امریکی خاتون مارشل آرٹ کھلاڑی نے اسلام قبول کرلیا

امریکا کی ایم ایم فائٹر 35 سالہ امبر لیبروک نے اسلام کی روشن تعلیمات سے متاثر ہوکر کلمۂ توحید پڑھ لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی معروف ایم ایم فائٹر امبر لیبروک اپنے استاد مجید حمید کے ذریعے اسلام سے متعارف ہوئیں اور تمام

قطر کے شیخ جاسم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کیلئےتاریخ کی مہنگی ترین بولی لگادی

میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش فٹبال کلب کو خریدنے میں دلچسپی رکھنے والوں نے 28 اپریل کو اپنی حتمی بولیاں جمع کروائیں، جس میں قطر اسلامی بینک کے چیئرمین شیخ جاسم نے 5 بلین پاؤنڈ (پاکستانی روپوں میں 15 کھرب 78 ارب سے زائد) رقم کی

دوسرا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ملتان (روزنامہ قوم)سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ پہلے میچ میں کامیابی کے بعد حوصلے بلند ہیں،