راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش، نالہ لئی میں طغیانی، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارشوں کے بعد ممکنہ سیلابی خطرے کے پیشِ نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات سے جاری موسلا دھار بارش کے نتیجے میں نالہ لئی میں پانی کی سطح تشویشناک حد

کے پی سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی اور اپوزیشن میں سیٹوں کی تقسیم پر مفاہمت

پشاور: خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بلامقابلہ انتخاب پر اصولی اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پشاور میں ہونے والی مشاورت کے دوران 6/5 فارمولے پر رضامندی ظاہر کی گئی، جس کے تحت تحریک انصاف کو 6

ڈیزل مہنگا ہونے پر پاکستان ریلوے کا کرایوں میں اضافہ، مسافر اور فریٹ سروس متاثر

لاہور: ڈیزل کی قیمت میں حالیہ اضافے کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اور فریٹ سروسز کے نرخوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئلے کی ترسیل پر کرایہ 3 فیصد اور فرٹیلائزر پر 2 فیصد

سانحہ سوات کے متاثرین کیلئے 2 کروڑ کی امداد، پی ٹی آئی رہنماؤں کا ڈسکہ میں تعزیتی دورہ

سیالکوٹ : وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر سانحہ سوات کے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کے لیے 2 کروڑ روپے کی امدادی رقم ڈسکہ، سیالکوٹ منتقل کر دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، ایم این اے فیصل

خان گڑھ میں آن لائن فراڈ نیٹ ورک، اسلحے کی نمائش، پولیس بےبس

خان گڑھ (نمائندہ قوم)خان گڑھ میں آن لائن فراڈ کے بڑے نیٹ ورک کا انکشاف، بستی مندوریں میں 100افراد سے زائد پر مشتمل گروہ انٹرنیشنل فراڈ میں ملوث، گروہ کے بااثر افراد نے غریب خاندان پر ظلم کی انتہا کردی، جدید اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ

ریلوے جعلی بھرتیاں، ہارون اینڈ برادرز کمپنی نے بے روزگاروں سے کروڑوں بٹور لئے

ملتان(واثق رئوف سے) ریلوے افسر شاہی کی آشیرواد سے سینکڑوں بے روزگاروں کو روزگار دلانے کا جھانسہ دے کر کروڑوں روپے سمیٹنے والی ملتان کی نجی کمپنی نے بالآخر 8 ماہ کے بعد شیڈولڈ بینک کے بجائے نان شیڈول بینک میں 17 کروڑ 25 لاکھ روپے

ریلوے میں کرپشن کا سفر کوٹ ادو تک پہنچ گیا، پی ڈبلیو آئی عمران بشیر گھوسٹ ملازمین کا سرپرست

ملتان (قوم ریسرچ سیل) ریلوے ملتان شعبہ انجینئرنگ میں تعینات PWI کوٹ ادو عمران بشیر پر سنگین مالی بدعنوانی، لاکھوں روپے ماہانہ مبینہ رشوت لیکر گھوسٹ ملازمین کی سرپرستی کا انکشاف ہوا ہے ۔پیسے نہ دے سکنے والے کوٹ ادو سیکشن کے گینگ نمبر 7، 13

جعلی ڈگری سکینڈل: زکریا یونیورسٹی انکوائری شفافیت مشکوک، “قوم” کے سوالات

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی سے قانون کی جعلی ڈگریاں جاری ہونے کے حوالے سے ہم انکشافات کا سلسلہ جاری ہے تاہم چند غور طلب نکات یہ تقاضا کرتے ہیں کہ کیا اس معاملے کی غیر جانبدار انکوائری کمیٹی بنائی گئی اور اس کمیٹی میں

وزیراعظم شہباز شریف کا ہر دو ماہ میں وزارتوں کا جائزہ لینے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہر دو ماہ بعد تمام وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اچھے نتائج پر تعریف کی جائے گی اور جہاں خامیاں ہوں

علیمہ خان کا بیان: عمران خان قوم کے مفاد کے لیے مذاکرات پر تیار، ذاتی مفاد میں ہرگز نہیں

راولپنڈی: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان صرف قوم کے مفاد میں مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن ذاتی مفاد کے لیے کسی قسم کی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے

اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، سی پیک اور تعاون پر گفتگو

تیانجن : وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں سی پیک منصوبے، دوطرفہ تعاون اور خطے کے امن و استحکام پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔یہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ

پاکستان اور چین کے درمیان میڈیا تعاون کا نیا معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان سمعی و بصری اور نشریاتی میدان میں تعاون کو مزید بڑھانے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، جس کا مقصد میڈیا کے شعبے میں تجربات کا تبادلہ اور مشترکہ منصوبوں کا آغاز ہے۔اس معاہدے پر

سول ملٹری ٹرائل کیس: غیر متعلقہ شخص پر فوجی قوانین کا اطلاق کیسے ہو سکتا ہے؟ آئینی بینچ کا سوال

سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ اگر کوئی سرکاری افسر ترقی کا اہل ہو، تو اسے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جا سکتی ہے۔یہ فیصلہ سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کی اپیل پر سنایا گیا، جنہیں تین

عدالت میں علیمہ خان کا موقف، جلد پیشیوں سے چھٹکارا ملے گا

اسلام آباد: بانی تحریکِ انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وہ جلد عدالتی پیشیوں سے نجات حاصل کر لیں گی۔یہ بیان انہوں نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عبوری ضمانت کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے مختصر گفتگو میں دیا۔

پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف، احتساب عدالت کا فیصلہ معطل

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو احتساب عدالت کی جانب سے جاری کردہ ذاتی حاضری کے حکم میں بڑا ریلیف دے دیا۔ عدالت نے احتساب عدالت کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پرویز الٰہی کو نیب عدالت میں پیشی

پولیس نظام مظلوم کا محافظ یا مجرم کا سہولت کار؟

پنجاب پولیس کا کردار قانون کی رکھوالی کے بجائے اکثر ناانصافی کی علامت بن کر سامنے آتا ہے۔ناقص تفتیش،جھوٹی ایف آئی آرز اور طاقتورتھانہ قطب پور یا سیاسی ڈیرہ؟ مظلوم تھانے میں تماشا بن گیا!مجرموں کو ملنے والا تھانیدارانہ پروٹوکو ل —یہ سب مظلوم کو مجرم

بہاولپور(کرائم سیل) پنجاب کی 25جامعات میں ریگولروائس چانسلرزکی تعیناتی کامعاملہ، مزید 3یونیورسٹیوں کی سمریاں گورنرپنجاب کوبھجوادی گئی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورسمیت چار یونیورسٹیوں میں ریگولروائس چانسلرکی تعیناتی کیلئے دوبارہ اشتہارجاری کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب کی 25جامعات میں ریگولروائس چانسلرزکی تعیناتی کا عمل شروع کیاگیاتھا۔ اس حوالے سے سرچ کمیٹی نے تمام یونیورسٹیوں کے انٹرویوز مکمل کرکے پینلز وزیراعلیٰ پنجاب کوبھجوادئیے تھے جن میں سے 18 یونیورسٹیوں کی سمریاں گورنرپنجاب کوبھیجی گئی تھی تاہم گورنرپنجاب نے کسی بھی سمری کومنظورنہیں کیاتھا اوررولزکے مطابق وقت مقررہ پوراہونے پر ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 18وائس چانسلرزکی تعیناتیوں کے آرڈر جاری کردئیے تھے تاہم اس کے باوجود سات یونیورسٹیوں کا معاملہ زیرالتوا تھاجس میں خاص طورپراسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوربھی شامل تھی تاہم اب وزیراعلیٰ آفس کی جانب سے تین یونیورسٹیوں کی سمریاں گورنرپنجاب کو بھیج دی گئی ہیں جن میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور، یونیورسٹی آف گجرات اورویمن یونیورسٹی آف ملتان شامل ہیں جبکہ 4 یونیورسٹیوں کی سمریوں کووزیراعلیٰ پنجا ب نے مستردکرتے ہوئے دوبارہ اشتہارجاری کرنے کے احکامات جاری کئے تھے جس پرہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور،ہوم اکنامکس ویمن یونیورسٹی،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور،یونیورسٹی آف ناروال میں ریگولروائس چانسلرزکی تعیناتی کیلئے دوبارہ اشتہارجاری کردیاہے اور امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ بتایاجاتاہے کہ پہلے سے تشکیل دی گئی سرچ کمیٹی ہی ان یونیورسٹیزکیلئے امیدواروں کے انٹرویوزلے گی اوردوبارہ اپنی سفارشات پینل کی صورت میں وزیراعلیٰ کوبھجوائے گی۔ دوسری طرف بتایاگیاہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکیلئے پہلے سرچ کمیٹی کی جانب سے بھیجے گئے پینل میں پہلے نمبرپر آنیوالے امیدوار نعیم خان کی جانب سے لاہورہائیکورٹ لاہوربنچ میں رٹ دائرکی ہوئی ہے جس پرہائی کورٹ نے سیکرٹری ہائرایجوکیشن،چانسلراسلامیہ یونیورسٹی،قائم مقام وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی کونوٹسزجاری کئے ہوئے ہیں اوران سے جواب طلب کررکھاہے۔ ذرائع کاکہناہے کہ ممکنہ طورپر پٹیشنر نعیم خان کی جانب سے ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے اس اشتہارکوبھی عدالت میں چیلنج کیاجاسکتاہے۔ وی سی تعیناتی

کرپشن بچاؤ، پنشنرز دباؤ پالیسی؟ اسلامی یونیورسٹی میں نیا انتظامی تماشہ، وی سی بے بس

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی دوسری بڑی یونیورسٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران بھی پچھلی انتظامیہ میں کرپشن میں ملوث افراد کے جھانسے میں آ گئے اور ان کرپشن شدہ شخصیات کو ذمہ دار ٹھہرانے کی بجائے

لال سوہانرا جنگلات میں میگا کرپشن، لکڑ ہضم، پتھر ہضم، 2 کروڑ سے زائد فنڈز ہڑپ

ملتان (قوم ریسرچ سیل) سال 2023-24 کے دوران چیف کنزرویٹر جنگلات ملتان (جنوبی پنجاب) کی تعیناتی کے دوران بہاولپور لال سوہانرا کے جنگلات میں سالویج فلنگ پروگرام کے تحت حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ تقریباً 2 کروڑ 18 لاکھ روپے کے کثیر فنڈ میں

جامعہ زکریا: جعلی ڈگریاں، جعلی وکیل، فاصلاتی نظام، تعلیم کے پردے میں قانونی فراڈ

ملتان (سہیل چوہدری سے) بہا الدین زکریا یونیورسٹی میں لا کی درجنوں جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے ملتان ڈسٹرکٹ بار اور ہائیکورٹ بار کے نمائندوں نے پنجاب بار کونسل سے اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس ضمن میں معلوم

ملتان: خونی بس کے بعد ویڈا بھی خونخوار، حادثات، بیماریاں، دھواں، ٹریفک جام، شہری خوار

ملتان(نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت کی جانب سے ملتان میں شہریوں کو معیاری اور سستی سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے شروع کی گئی ویڈا بس سروس اس وقت شہریوں کے لیے سہولت کے بجائے زحمت بن چکی ہے،ملتان کے باسی پہلے کے بی بس کے شکار

ملتان ریلوے میں لوٹ مار ٹرائیکا! جعلی ٹکٹس، زمینوں پر قبضے کے بعد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

بہاولپور (کرائم سیل) شجاع آباد، بہاولپور میں جعلی ٹکٹ سکینڈل، سمہ سٹہ اور شیخوان سیکشن میں اربوں روپے مالیت کی ریلوے اراضی پر ریلوے ملازمین کی ملی بھگت سے قبضے، اور زمینوں کے سرکاری ریکارڈ کے غائب ہونے کے بعد ملتان ڈویژن کے مختلف سیکشنز میں

جن کے پاس کارکردگی دکھانے کو کچھ نہیں، وہ صرف تنقید کا سہارا لیتے ہیں، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے، جبکہ وہ سیاسی جماعتیں جو خود کچھ کرنے سے قاصر ہیں، محض تنقید تک محدود ہیں۔جام صادق پل کے دورے کے موقع پر وزیر نے یلو لائن

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار، انڈیکس نے نئی ریکارڈ سطح عبور کرلی

کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے، اور آج ایک اور نئی تاریخ رقم ہو گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو مارکیٹ کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھی گئی، جب کے ایس ای 100 انڈیکس میں 932 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ

سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت میں انسداد دہشت گردی عدالت نے توسیع دے دی ہے۔ عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 24 اور 26 نومبر کے مقدمات کی سماعت کی، جس کے دوران سلمان اکرم راجہ کی عبوری

لاہور سے کراچی کے بجائے جدہ پہنچانے پر شہری کا نجی ایئرلائن کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں مقدمہ

لاہور سے کراچی کے بجائے جدہ پہنچانے پر شہری نے نجی ایئرلائن کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردیکراچی:متاثرہ شہری ملک شاہ زین نے نواز ڈاہری ایڈووکیٹ کے ذریعے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وہ