ایران کی سخت وارننگ، آئندہ کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کا اعلان-ایران کی سخت وارننگ، آئندہ کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کا اعلان-آزاد کشمیر انتخابات: ووٹرز کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالیہ نشان، پی ٹی آئی کا مؤقف-آزاد کشمیر انتخابات: ووٹرز کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالیہ نشان، پی ٹی آئی کا مؤقف-بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری کا انتظار طویل، 33 اننگز گزرنے کے باوجود تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکے-بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری کا انتظار طویل، 33 اننگز گزرنے کے باوجود تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکے-ایران مذاکرات بحال کرنے پر آمادہ، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت-ایران مذاکرات بحال کرنے پر آمادہ، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت-دریائے چناب میں پانی کا خطرناک بہاؤ، جلالپورپیروالا میں بند ٹوٹ گیا، 5 بستیاں زیرِ آب-دریائے چناب میں پانی کا خطرناک بہاؤ، جلالپورپیروالا میں بند ٹوٹ گیا، 5 بستیاں زیرِ آب

تازہ ترین

سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت میں انسداد دہشت گردی عدالت نے توسیع دے دی ہے۔

عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 24 اور 26 نومبر کے مقدمات کی سماعت کی، جس کے دوران سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کا حکم دیا گیا۔

عدالت نے سلمان اکرم راجہ کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کی ہے، جب کہ ان کے وکیل فیصل ملک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے آج کے دن کے لیے حاضری سے معافی کی درخواست بھی منظور کر لی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں