امریکا فائرنگ واقعہ: دہشت گردی کی عالمی واپسی، افغانستان ذمےدار قرار

اسلام آباد: دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں پیش آنے والا فائرنگ کا سانحہ عالمی سطح پر دہشت گردی کے دوبارہ سر اٹھانے کی نشاندہی کرتا ہے، جب کہ تاجکستان میں تین چینی شہریوں کی ہلاکت کی ذمہ داری براہِ راست افغانستان پر عائد

عوام کے لیے بڑی خوشخبری: یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد: ملک بھر کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 75 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت

علیمہ خان کا عمران خان کی صحت اور سکیورٹی پر شدید تحفظات، پنجاب حکومت کو ہنگامی خط ارسال

اسلام آباد: عمران خان کی صحت اور حفاظت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش پر ان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ اور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو ایک اہم خط ارسال کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق علیمہ خان نے اپنے خط میں عمران

پی ٹی آئی ملک دشمن بیانیہ اور غلط ترجیحات ترک کرکے ریاست اور عوام کا مفاد مقدم رکھے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی ایک خاتون رہنما نے عمران خان کے حوالے سے پاکستان مخالف میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک منفی مہم چلائی۔اپنے بیان میں عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی

علیمہ خان کا عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

اسلام آباد میں علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت کے 24 مارچ کے حکم پر عمل

سہیل آفریدی کی ہائی کورٹ ملاقات ناکام، پی ٹی آئی کا احتجاج جاری رہنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی دھرنا ختم کرنے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے، لیکن چیف جسٹس سے ملاقات نہ ہو سکی۔ سہیل آفریدی کا مقصد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست جمع کروانا تھا، تاہم وہ اور ان کے

راولپنڈی دھرنا ختم، سہیل آفریدی اور علامہ ناصر عباس کی مشاورتی حکمت عملی

راولپنڈی : خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے راولپنڈی میں گزشتہ دس گھنٹے سے جاری دھرنا، علامہ ناصر عباس کی آمد پر مشاورتی اجلاس کے بعد، نمازِ فجر کے فوراً بعد ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشاورتی اجلاس میں علامہ ناصر عباس، محمود خان

بہاولپور رجسٹری برانچ میں کروڑوں کے مبینہ غبن اور کرپشن کا دھماکہ خیز اسکینڈل

بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) بہاولپور رجسٹری برانچ میں مبینہ طور پر لوٹ مار اور کرپشن کا دھماکہ خیز اسکینڈل منظرِ عام پر آگیا ذرائع کے مطابق کنڈونیشن فیس کی مد میں کروڑوں روپے کے مبینہ غبن اور محکمے کے اندر بندر بانٹ کے حیران کن انکشافات

ملتان سے اغوا پشاور کا نوجوان 5لاکھ تاوان ادائیگی کے بعد کچے سے رہا

ملتان(قوم نیوز)کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کیا جانے والا نوجوان تاوان کی ادائیگی کے بعدپشاور گھر پہنچ گیا۔ مبینہ طورپرکچے سے اغوا کیا جانے والا تہکال کا رہائشی واپس اپنے گھر پہنچ گیا۔ نوجوان کے خاندانی ذرائعکا بتانا ہے کہ ڈاکوؤں کوبھاری تاوان کی ادائیگی

بوریوالا: زرعی یونیورسٹی کیمپس میں جنسی ہراسگی سکینڈل، پروفیسر معطل، پرنسپل مستعفی

بورےوالا،گگومنڈی(نامہ نگار)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد بورے والا کیمپس میں مبینہ جنسی ہراسگی کا سکینڈل سنگین صورت اختیار کر گیا۔ طالبہ کو نازیبا حرکات اور غیر مناسب گفتگو کرنے کی پروفیسر یحییٰ خان کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے

بہاولپور: اجی چنڑ گینگ کا منشیات نیٹ ورک مضبوط، پولیس رضاکار و اہلکار “تنخواہ” پر مخبر

بہاولپور (کرائم سیل)تھانہ صدر کی حدود دھوبی گھاٹ، چھوٹا بندرہ ، غریب آباد اور شاہدرہ میں منشیات فروش افضل عرف اجی چنڑ اور اس کے بھائی اجمل اور شان نے اپنے دیگر رشتہ داروں ملک پاپا چنڑ، ملک فیاض چنڑ اور دیگر افراد کے ساتھ مل

شارٹ لسٹ نہ ہونے کا غصہ، جعلی نوٹیفکیشن برقرار، مذاکرات سے انکار

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 3 مختلف پیدائش کی تاریخیں رکھنے اور میٹرک کے داخلہ فارم کے مطابق 1 سال قبل ریٹائر ہونے کے باوجود مضبوط سیاسی تعلقات اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مبینہ سرپرستی میں خواتین یونیورسٹی ملتان کی غیر قانونی وائس چانسلر

وزیراعظم شہباز شریف کا بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

منامہ: وزیراعظم شہباز شریف نے بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے اور ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔منامہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور بحرین برادر ملک ہیں اور ہماری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کرپشن کا الزام

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کے کرپشن کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔انجینئرنگ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ رقم عوام کے ٹیکس پیسوں کی ہے، جس کا ناجائز استعمال کر کے فلیٹس اور نجی

مریم نواز کا بڑا ایکشن؛ پنجاب میں ناجائز قبضوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں ناجائز قبضوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے خاص طور پر اُن عناصر کے خلاف فوری ایکشن لینے کی ہدایت کی ہے جو بے سہارا بیواؤں کی جائیدادوں پر قبضے میں ملوث ہیں۔وزیراعلیٰ نے واضح

نواز شریف 70 ہزار جعلی ووٹوں کا جواب دیں، حافظ نعیم کا سخت مطالبہ

لاہور: جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سوال کا جواب دیں کہ وہ مبینہ طور پر 70 ہزار جعلی ووٹوں کی بنیاد پر کیسے کامیاب ہوئے اور انہیں ایوان تک کس نے پہنچایا۔منصورہ

عمران خان کی صحت پر افواہیں؛ پی ٹی آئی کا حکومت سے فوری وضاحت کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اپنے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق پھیلنے والی ’افواہوں‘ پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے حکومت سے فوری وضاحت کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پارٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلِ خانہ سے

عالمی و مقامی مارکیٹ— آج سونا کس قیمت پر پہنچا؟

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا بغیر کسی اتار چڑھاؤ کے 4 ہزار 165 ڈالر پر برقرار رہا، جس کے اثرات سے مقامی صرافہ بازار بھی

چوالیس ہزار اسامیاں ختم کردیں، اس سے 56 ارب کی بچت ہوگی : وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا ہے کہ حکومت نے 54 ہزار خالی اسامیاں ختم کر دی ہیں، جس سے سالانہ 56 ارب روپے کی بچت متوقع ہے۔ اس کے ساتھ کئی وزارتوں اور محکموں کے انضمام اور خاتمے کا عمل بھی جاری

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔قومی اسمبلی کے پانچ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔ تاہم این اے 96 فیصل

راولپنڈی: ٹک ٹاکر ایمان کے ساتھ تشدد اور بال کاٹنے کا معاملہ سامنے آ گیا

راولپنڈی: ٹک ٹاکر ایمان کے ساتھ تشدد اور بال کاٹنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کی تفصیلات ابتدائی تفتیش میں واضح ہو گئیں۔ واقعہ ایک سالگرہ کی تقریب کے دوران پیش آیا۔تھانہ نصیر آباد اور تھانہ لوہی بھیر کے علاقوں میں ہونے والے اس واقعے

موجودہ معاشی ماڈل 25 کروڑ سے زائد آبادی کے تقاضے پورا نہیں کر سکتا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کا موجودہ معاشی نمو کا ماڈل 25 کروڑ سے زائد آبادی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں رہا، اور مستقل بنیادوں پر مستحکم پالیسیوں کا جاری رہنا بھی

پنجاب حکومت کا نرسنگ تعلیم پر ظلم، وظیفہ اور مفت تعلیم چھین لی، طالبات مایوس

ملتان (وقائع نگار) پنجاب حکومت کا نرسنگ تعلیم پر بڑا فیصلہ، سرکاری نرسنگ کالجز میں وظیفہ، مفت ہاسٹل اور فیس فری تعلیم ختم کر دی گئی ،پنجاب حکومت نے طبی تعلیم کے شعبے میں ایک اور “انقلابی” قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری نرسنگ کالجز کو مرحلہ وار

پنجاب: ٹریفک کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے و جیل یاترا، آرڈیننس جاری

ملتان( قوم نیوز)پنجاب کے محکمہ قانون نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے نئے قانون کا آرڈیننس جاری کردیا۔آرڈیننس کے مطابق اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار روپے تک ہوگا، تیز رفتاری پرموٹرسائیکل کو 2 ہزار، کار کو 5

ٹک ٹاکر ویلا منڈا کے والد کا اغوا و بازیابی مشکوک، 4 ہلاکتوں سے معاملہ پیچیدہ، ورثا کے دہائی

ملتان (کرائم سیل رپورٹ) کوٹ ادو کے نواحی چک 556 ٹی ڈی اے میں 13 روز قبل ٹک ٹاکر اور یو ٹیوبر ’’ویلا منڈا‘‘کے والد صادق ملانہ کو ان کے گھر سے چار نامعلوم افراد گن پوائنٹ پر اغوا کرکے لےگئے جسکی اطلاع مقامی تھانہ چوک

ویمن یونیورسٹی: وی سی کا متنازع حکم، سٹاف انکریمنٹ واپس، ایچ ای ڈی سے 3 معصومانہ سوال

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 3 مختلف پیدائش کی تاریخیں رکھنے اور میٹرک کے داخلہ فارم کے مطابق 1 سال قبل ریٹائر ہونے کے باوجود مضبوط سیاسی تعلقات اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مبینہ سرپرستی میں خواتین یونیورسٹی ملتان کی غیر قانونی وائس چانسلر

میگا کرپشن، محکمہ صحت کلرک رانا جمیل غائب، ریکارڈ عدالت طلب، کھاتے کھل گئے

بہاولپور (کرائم سیل) ڈرگ کورٹ کرپشن کیس میں مرکزی ملزم رانا جمیل منظر سے غائب ہو گیا ہے جبکہ ڈرگ کورٹ کے جج نے آڈٹ اور کرپشن کی نشاندہی کے لیے سیشن جج بہاولپور کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کورٹس سے اکاؤنٹس کی معلومات رکھنے والے ملازم

مشرف دور میں 60 ارب کی کھاد فیکٹری صرف 14 ارب میں فروخت، ڈیل 20 سال بعد بھی راز

ملتان (سٹاف رپورٹر) آج سے 20 سال قبل 2005 میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور میں ہونے والی پاک عرب فرٹیلائزر ملتان عرف کھاد فیکٹری کی فروخت کی ڈیل آج بھی کئی سوالات جنم دے رہی ہے۔ ملک کی اہم ترین صنعتی تنصیبات