

بہاولپور (کرائم سیل) ایم ڈی چولستان سید طارق بخاری کو دھوکے میں رکھ کر نچلا عملہ سی ڈی اے کی مختلف سکیموں جن میں شاہی مزارعہ سکیم، اوکاڑہ متاثرین اور شکارگاہ کے سرکاری رقبے شامل ہیں، کو ملک کے دیگر صوبوں اور علاقوں کے رہائشیوں سمیت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہم جنس پرستی میں ملوث ایمرسن یونیورسٹی کےوائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان لاہور ہی میں روپوش ہیں اور ملک سے باہر بھاگنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ملتان میں وہ صرف رجسٹرار اور خزانچی سے رابطے میں ہیں اور بتایا جا رہا ہے

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔اسپیشل سنٹرل کورٹ لاہور میں مقدمے کی سماعت جج عارف خان نیازی نے کی۔

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور مالی سال 2024-25 کے دوران یہ 7 ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک جا پہنچی۔ یہ اضافہ گزشتہ برس کے مقابلے میں 16 فیصد زیادہ ہے۔تفصیلات کے مطابق

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں اسکول کے پرنسپل کی فوری سوچ اور فیصلہ سازی نے تقریباً 900 طلبا کی جانیں بچا لیں۔تفصیلات کے مطابق 59 سالہ پرنسپل سعید احمد نے بتایا کہ 15 اگست کی صبح تقریباً 9 بجے انہوں نے قریبی نالے میں پانی

پنجاب: پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلا کی جزوی ہڑتال جاری ہے، جس کے باعث متعدد کیسز بغیر کارروائی کے ملتوی کیے جا رہے ہیں۔پنجاب بار کونسل نے وکلا کے خلاف درج مقدمات کے فوری خارج کرنے کا مطالبہ کیا

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کرنسی ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر مؤثر طریقے سے کام کر رہا ہے اور جیسے جیسے معاشی استحکام آئے گا، صورتحال مزید بہتر ہوگی۔پاکستان ہندو کونسل کے تحت ایکسپر سینٹر کراچی میں ملازمت

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مون سون شجر کاری مہم کے موقع پر کہا ہے کہ ہمیں ملک بھر میں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی فوری ضرورت ہے۔صدر زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ شجر کاری مہم پاکستان کے محفوظ اور

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کی سماعت 20 اگست کو مقرر کر دی ہے۔رواں ہفتے کی کاز لسٹ کے مطابق، عمر ایوب کے خلاف دائر ریفرنس پر سماعت منگل کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے عمر ایوب اور

اسلام آباد: سعودی قیادت نے پاکستان میں شدید سیلاب کی وجہ سے پیدا ہونے والی تباہ کاریوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان کی ایک بڑی کھیپ روانہ کر دی ہے۔ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند اور ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے تصدیق کی کہ بلوچستان حکومت کی جانب

اوچ شریف ( نمائندہ قوم)ہیڈ پنجند کا حفاظتی بند تباہی کے دہانے پر، محکمہ ایریگیشن کی فرضی مرمت، اندرونی غاریں اور گہرے کھڈے ممکنہ سیلاب کے باعث شہری آبادیوں عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی تفصیل کے مطابق ہیڈ پنجند تا خیرپور ڈاہا حفاظتی بند حالیہ

ملتان(واثق رئوف)ٹرین انجن ڈرائیوروں کی بروقت نشاندہی بھی عوام ایکسپریس اور موسیٰ پاک ایکسپریس کو حادثہ سے نہ بچا سکی ایک مسافرجان سے گیا۔ملتان ڈویژن کےٹرین انجن ڈرائیوروں نے انجن میں بریکسسٹم کی خرابی کی پہلے ہی نشاندہی کردی تھی۔ڈویژنل مکینکل انجنیئر ملتان نے ٹرین انجنوں

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) ملک بھر میں ایک اور لرزہ خیز انکشاف ریڈ مرکری کے بعد اب “لبٹ” اور بچھو کے نام پر خطرناک فراڈ نیٹ ورک سرگرم ہو گیا، مافیا شہریوں کو ارب پتی بنانے کے خواب دکھا کر ان کی جمع پونجی لوٹنے میں مصروف

ملتان (وقائع نگار)ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کے سیکس سکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعدخیرالمدارس ملتان کے مہتمم قاری حنیف جالندھری نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کو علم و اخلاق کا گہوارہ ہونا چاہیے،

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملک بھر کے تحقیقاتی ادارے ایمرسن یونیورسٹی کے اخلاق بافتہ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کے خلاف تحقیقات کیلئے سرگرم ہو گئے جبکہ ڈاکٹر رمضان کی فحش گفتگو پر مشتمل آڈیو بھی روزنامہ قوم کو موصول ہو گئی ہے جس میں یہ مکروہ کردار کا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے بدکردار اور ہم جنس پرست وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان بارے مزید انکشافات ہوئے ہیں کہ وہ جنسی ہراسمنٹ پر اس سے قبل پاک ایمز نامی تعلیمی ادارے اور لمز یونیورسٹی سے بھی نوکری سے نکالا جا چکا ہے۔

لیاقت پور (نامہ نگار) ملازمت سے برخاست ہونے والے سابق ایس ایچ اوز نوید نواز واہلہ اور سیف اللہ ملہی کے خلاف ایک اور ویڈیو بیان وائرل ہو گیا ۔مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں مارے گئے نادر کوش کی بیوہ نے اپنے بچوں کے ہمراہ قرآن

کراچی(سٹاف رپورٹر)ڈیفنس میں بچوں کو مبینہ قتل کرنے والی ماں کے خلاف تھانہ درخشاں میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔2 روز قبل ڈیفنس میں خاتون نے اپنے کمسن بیٹے اور بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا تھا جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا تھا

ملتان(کرائم سیل) جنوبی پنجاب کے چار اضلاع سمیت فیصل آباد اور دیگر علاقوں کا اشتہاری ربا اسٹر گینگ پولیس کئی سال گزرنے کے باوجود پولیس کی گرفت میں نہ آ سکا۔ روپ تبدیلی کا ماہر یہ گینگ 28 اشتہاریوں پر مشتمل ہے اور جنوبی پنجاب کے

ملتان ( قوم شکایات سیل) چوک کمہاراں والا ملتان کی رہائشی رابعہ وسیم نے روزنامہ قوم کے دفتر آکر الزام عائد کیا کہ ساجد نذیر نامی ایک شخص اسے نوکری کا جھانسہ دے کر اپنے ساتھ لاہور لے گیا ۔اسے نشہ آور مشروب پلا کر اس

ملتان ( قوم شکایات سیل) محافظ سکواڈ ملتان پولیس کے کانسٹیبل شہباز اختر نے میری اور میرے خاندان کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ میرا نہ والد ہے نہ والدہ اور اس لحاظ سے میں یتیم بھی ہوں اور مسکین بھی۔ میں اپنے رشتہ داروں کے

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایمرسن یونیورسٹی میں کرپشن اور اقربا پروری کیلئے خاص طور پر سرگودھا سے لا کر غیر قانونی طور پر یونیورسٹی میں رجسٹرار تعینات ہونے والے ڈاکٹر محمد فاروق پر بھی ہراسمنٹ کے الزامات کے تحت انکوائری اسی وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان نے نہ صرف دبا

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایمرسن یونیورسٹی کے اخلاق بافتہ وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان گجر کی اپنے ملازم کے ساتھ بد فعلی کی ویڈیو چند ماہ قبل ملتان کے ایک سیاستدان کے بیٹے کے ہاتھ لگ گئی جو اس باورچی اعجاز حسین نے فراہم کی تھی مگر مذکورہ ہونہار بروے

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ فوج کی اس میں کوئی دلچسپی نہیں کہ وہ دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لے، اگر کوئی شہری دہشتگردوں کو پناہ دیتا ہے یا اپنے گھر میں

اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد نے فیصل ایونیو پر احتجاج اور نعرے بازی کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے 40 کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اس مقدمے کی سماعت

اسلام آباد: پاکستان میں دو لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کے لیے کیے گئے ٹینڈر میں کم قیمت کی پیش کشیں مسترد جبکہ مہنگی پیش کشیں قبول کر لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے کم قیمت پر چینی درآمد

اسلام آباد: 9 مئی واقعات سے متعلق مقدمات میں ضمانت کے معاملے پر عمران خان کے وکیل نے سپریم کورٹ میں مزید دستاویزات جمع کرا دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے عدالت میں ماتحت عدلیہ اور ہائی کورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے بعد ریسکیو اور ریلیف آپریشنز کے لیے 3 ارب روپے جاری کر دیے ہیں جبکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ڈیرہ اسماعیل خان سے

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 5 اگست احتجاج کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے 9 پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت کی درخواستیں 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کیں۔





























