

ملتان(لیڈی رپورٹر)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی کمزور گرفت اور پرائیویٹ شعبے میں قائم میڈیکل کالجوں کی مبینہ ملی بھگت نے ان نجی طبی کالجوں میں پڑھنے والے طلبا اور طالبات کی زندگی اجیرن بنا کر رکھ دی ہے تقریبا تمام میڈیکل کالج نے یہ و

ڈیرہ غازی خان(سپیشل رپورٹر) خواتین کی خریدو فروخت کا سکینڈل، کمانڈنٹ نے سنگین نوعیت کی درخواست کی تحقیقات میں BMP ایس ایچ اوز کے عدم تعاون پر دو سینئر آفیسرز کو تحقیقاتی افسر کا معاون مقرر کیا، معاون مقرر ہوئے دو ہفتے مکمل ہوئے لیکن تحقیقات

لودھراں (سٹی رپورٹر)رجسٹری برانچ لودھراں میں مبینہ طور پر ٹاؤٹ مافیا کا راج قائم ہے، جہاں کمپیوٹر آپریٹرز اور دیگر اہلکاروں کی ملی بھگت سے شہریوں کو شدید ذہنی اذیت اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق رجسٹری برانچ میں سائلین

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ہارٹیکلچر ایجنسی11 سال گزرنے کے باوجود ابھی تک قوانین کی غیر موجودگی کی وجہ سے گزشتہ ایک دہائی میں جو اربوں روپے ملتان سمیت پنجاب کے 11 شہروں سے وصول کر چکی ہے، کی تمام وصولیاں غیر قانونی ہیں، اگر پاکستان میں

ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب کی نااہلی، ہزاروں لیڈی ہیلتھ ورکرز شدید سردی اور دھند میں خوار پنجاب بھر سے ہزاروں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور لیڈی ہیلتھ سپروائزرز کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت “کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام” کی افتتاحی تقریب میں

ملتان (سٹاف رپورٹر)’’باکمال لوگ، لاجواب انتظامیہ‘‘ یہ فقرہ اگر آج گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کی موجودہ صورتحال پر چسپاں کیا جائے تو شاید مبالغہ آرائی نہ ہو گی۔ اس یونیورسٹی میں ایک اور سنگین انتظامی بحران نے نہ صرف ادارے کی ساکھ بلکہ وائس

ملتان(وقائع نگار،کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات میں ملتان بار کی تاریخ میں پہلی بار خاتون امیدوار صدر منتخب ہو گئیں ، حامیوں کی جانب سے خاتون امیدوار کی کرسی کو فضا میں بلند کر کے بھرپور جشن منایا گیا ۔پیپلز پارٹی

ملتان (سٹاف رپورٹر) تین دہائیوں سے جنوبی پنجاب میں جعلی اور ملاوٹ شدہ شراب کا بڑے پیمانے پر دھندہ کرنے والا سینکڑوں شراب کے مقدمات کا ریکارڈ یافتہ رسوائے زمانہ ملزم خالد سین والا شجاع آباد کے قریب سی سی ڈی سے مبینہ پولیس مقابلے میں

بہاولپور (افتخار عارف سے) سیاستدانوں کے چہیتے ان کے ووٹروں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے۔حالیہ جم خانہ الیکشن میں سیکرٹری کی سیٹ پر ناکامی کے باوجود طاقت کے نشے میں چور سیاسی شخصیت چوہدری عبدالستار نے جھانگی والا روڈ پر قائم سابق کاٹن فیکٹری الائیڈ انڈسٹریز

رحیم یارخان (بیورو رپورٹ)رجسٹری برانچ رحیم یارخان میں مبینہ کرپشن سے متعلق’’ قوم‘‘میں پہلی خبر کی اشاعت کے بعد مزید چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ انویسٹی گیشن کے دوران ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ بدعنوانی چند افراد تک محدود نہیں بلکہ ایک منظم

ڈیرہ غازی خان (سپیشل رپورٹر)قبائلی علاقےمیں خواتین کی خریدوفروخت کا سکینڈل، BMP کا عملہ ملوث کرداروں کا سرپرست نکلا، تحقیقاتی افسر بھی بےبس نظر آنے لگے، تحقیقاتی افسر کیطرف سے سخت احکامات جاری کرنے کے با وجود بے سود ثابت، ملوث کرداروں کو بچانے کیلئے خریدوفروخت

ڈیرہ غازی خان (سپیشل رپورٹر)سودکے بدلے خواتین کی باقاعدہ بولیاں، ریٹ طےکئے جانے لگے،بااثرشخص نے مدعی کی ناک کاٹنےپر2کروڑانعام مقررکردیا۔کوہ سلیمان اور یونین کونسل مبار کی حدود میں خواتین کی خرید و فروخت کا مکروہ دھندہ جاری ہےجہاں سود خور مافیا اپنی مرضی سے لڑکیوں کی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) کمشنر عامر کریم خاں کے چھاپے اور گرفتاریوں کے باوجود رجسٹری برانچ میں پرائیویٹ مافیا کے ڈان ملک واجد رضا،ان کے بھائیوں اور کارندوں کی جانب سے سرکاری’’ لاگ ان‘‘ پرائیویٹ جگہوں پر غلط استعمال کرکے ٹیکسوں میں ہیر پھیر اور کم

ملتان( سٹاف رپورٹر) رجسٹری برانچ میں کرپشن، ٹیکسوں میں ہیر پھیر اور غبن بارے روزنامہ قوم کی خبروں پر اینٹی کرپشن سمیت دیگر ادارے حرکت میں آگئے، ملک واجد رضا گروپ کے خلاف بھی شکنجہ تیار ، گلگشت میں چھاپہ مار کر ایک پرائیویٹ شخص کو

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں انتظامی فیصلوں پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں بدعنوانی کے الزامات کی زد میں رہنے والے اسسٹنٹ ٹریژرر منصور احمد خان کو گریڈ 18 کے دو نہایت اہم اور حساس عہدوں پر تعینات کرنے کی

ڈیرہ غازی خان (ڈسڑکٹ رپورٹر ) ٹک ٹاکر عائشہ صادق بلوچ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا جس میں انہوں نےڈی پی او ڈیرہ غازی خان صادق بلوچ پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرتے ہوئے اپنی اور

وہاڑی( کرائم سیل) اسسٹنٹ کمشنر میلسی کا چارج لیتے ہی اوور چارج ہونے والے سعد بن خالد نامی انتظامی آفیسر نے مقامی پی ایچ ڈی پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کو ان کی اراضی سے ملحقہ سرکاری اراضی نیلامی میں حاصل کرنے کی پیشکش سے انکار کرنا

ملتان (وقائع نگار) پنجاب پولیس آرڈر 2002 میں ترامیم منظور، پرتشدد ہجوم اور فسادات پر سخت سزائیں عائدگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب پولیس آرڈر 2002 میں ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت پرتشدد احتجاج، فسادات اور ہجوم کے تشدد

ڈیرہ غازی خان(سپیشل رپورٹر)ڈی جی خان کے قبائلی علاقہ میں خواتین کی خریدوفروخت کاسکینڈل، ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر عملدرآمد سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے، کمانڈنٹ بی ایم پی کی طرف سے 14 دن کے اندر تحقیقات مکمل کرنے کی حکم کوہوامیں اڑا دیا گیا، ایک

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)رجسٹری برانچ رحیم یارخان میں مبینہ کرپشن کا ایک منظم اور مضبوط نیٹ ورک قائم ہوگیا،زمینوں کے انتقال،رجسٹری اور فرد کے اجراء جیسے قانونی و بنیادی امور بھی رشوت کے بغیر ممکن نہیں رہے ، انویسٹی گیشن کے دوران سامنے آنے والی معلومات کے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ذمہ دار شہری حلقوں کی جانب سے روزنامہ قوم کو درجنوں ایسی رجسٹریوں کے ثبوت فراہم کیے گئے ہیں جن کو کمرشل کی بجائے رہائشی اور شہری کےبجائے دیہی ظاہر کر کے حکومت پنجاب کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے اور

ملتان(سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی ملتان میں انکریمنٹس کی کٹوتی کے خلاف سراپا احتجاج فیکلٹی اور ملازمین کے دباؤ کے سامنے مبینہ طور پر غیر قانونی حیثیت سے کام کرنے والی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے ایک اور چال کھیلتے ہوئے ہائی کورٹ سے سٹے آرڈر

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی دارلحکومت سے دور ملتان میں تعینات نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر عبد الغفار شیخ ،ڈائریکٹر ذیشان اور ان کے ٹاؤٹ ارسلان ایڈووکیٹ کی لوٹ مار اور سفاکی کی حیران کن داستانیں منظر عام پر آئی ہیں اور

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈیل، ڈھیل یا سیاسی دبائو کا بہانہ، رجسٹری برانچ میں کروڑوں روپے کے ٹیکس میں ہیر پھیر، جعلی ٹیکس وائوچر، رجسٹری کی سرکاری قیمت میں ہیر پھیر اور کھلی کرپشن کے معاملے پر حیران کن طور پر پرائیویٹ مافیا کے سرغنہ ملک واجد

ملتان (وقائع نگار)نیب ملتان کی گلبرگ ایگزیکٹو ہاؤسنگ سکیم کیس میں بڑی پیش رفت: ملزمان کے کروڑوں روپے کے اثاثے منجمدقومی احتساب بیورو (نیب) ملتان نے گلبرگ ایگزیکٹیو ہاؤسنگ سکیم ملتان اور ڈی جی خان کے فراڈ کیس میں اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ احتساب

ملتان(نیوز رپورٹر ) قدرتی گیس اور آر ایل این جی کی وافر دستیابی کے باوجود گزشتہ تین دہائیوں سے ملتان میں گیس پریشر میں کمی اور لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ برقرار ہےجس کی بنیادی اور واحد وجہ بوسیدہ گیس پائپ لائنیں ہیں جنہیں آج تک مکمل

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی ادارےجو علم، تحقیق اور اخلاقی اقدار کی علامت سمجھے جاتے ہیں،آج خود شدید اخلاقی، انتظامی اور قانونی بحران کی زد میں دکھائی دے رہے ہیں۔ جامعات میں وائس چانسلر جیسے نہایت بااختیار اور فیصلہ کن عہدوں پر بیٹھے افرادکی

ملتان(سٹاف رپورٹر)رکن صوبائی اسمبلی پی پی 213ملتان سیدعلی حیدرگیلانی نے پنجاب اسمبلی میں نشترہسپتال کی ممکنہ نجکاری کیخلاف تحریک التواجمع کرادی۔تحریک التوامیں کہاگیاہےکہ یہ ایوان اس امر پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے کہ قیامِ پاکستان کے بعد قائم ہونے والا ملک کا پہلا میڈیکل

ملتان(سٹاف رپورٹر)جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان کو اپنے وقت کے سب سے بڑے طبی منصوبے نشتر میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کے سنگ بنیاد کی 1953 کی ایک نایاب تصویر جس میں مخدوم سید علمدار حسین گیلانی ڈائس پر کھڑے تقریر کر رہے ہیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں تقریباً 80 کے قریب اساتذہ و ملازمین کی سالانہ انکریمنٹس روکنے کے معاملے پر ایک کے بعد ایک چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں، جس سے ادارہ شدید انتظامی، مالی اور اخلاقی بحران کی لپیٹ میں آ