

اسلام آباد:نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کے لیے ایک بااثر یورپی ملک کے ذریعے رابطے کیے جا رہے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسرائیل کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے اور سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت تمام افراد کو حراست میں لینے کے خلاف سخت ردعمل دیا ہے اور فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں پنجاب کی جانب سے خیرمقدمی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں اہم شاہراہوں، مرکزی راستوں اور چوراہوں پر نصب الیکٹرانک بورڈز پر

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جنہیں اپنے صوبے کی صورتحال کا بھی علم نہیں، وہ پنجاب پر تنقید کر رہے ہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بونیر، صوابی

خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے مریم نواز کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اکثر خیبر پختونخوا کی پالیسیوں کی نقل کرتی ہے۔مزمل اسلم نے کہا کہ اگر مریم نواز واقعی قرض نہیں لینا چاہتیں تو یہ اچھی

کراچی: سونے کی عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج قیمتیں مستحکم رہیں، لیکن فی تولہ سونا اب بھی مہنگائی کی بلند سطح پر ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کو فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3,865 ڈالر پر برقرار رہی، جبکہ مقامی

اسلام آباد: عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہو گئی۔ذرائع کے مطابق، بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف یہ کیس آج اڈیالہ جیل میں پیش کیا

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کے کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے یہ

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) کچے کے ڈاکوؤں سے مبینہ ڈیل کے بعد سی پیک سے اغوا کیے جانے والے نو مغویوں کی بازیابی کے بعد کچے کے ڈاکوؤں کے حوصلے بہت بڑھ گئے ہیں اور اور ان کے جرائم کی وارداتوں میں بے پناہ اضافہ

لودھراں (بیورو رپورٹ) محکمہ ماحولیات کا درجہ چہارم کا ملازم شہاب احمد کروڑ پتی بن گیا، بھٹہ مالکان، کہروڑپکا میلسی چوک لودھراں روڈ پر پلاسٹک شاپر فیکٹری سے بھی مبینہ طور پر منتھلیاں لینے لگا اور تاجروں سے مبینہ منتھلی وصولی کے انکشافات، کاروباری حلقے پریشان

ملتان (جوائنٹ ایڈیٹر ڈیسک) — جنوبی پنجاب میں زرعی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دینے والی ایک تہلکہ خیز تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ملتان اور اس کے صنعتی علاقوں میں نائٹروجن فاسفورس (این پی)، بائیو آرگینو فاسفیٹ (بی پی) اور سنگل سپر

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستانی حکومتوں کی اعلیٰ تعلیم میں دلچسپی کا اندازہ محض اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک دن کے لیے بھی گورنر پنجاب یا کوئی اہم عہدے دار چھٹی پہ ہو یا پاکستان سے باہر جائے تو فوری طور پر اس

ملتان (وقائع نگار+ جوائنٹ ایڈیٹر) زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فاریسٹری کے پروفیسر ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ اور اسی شعبے سے تعلق رکھنے والی ان کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر شازیہ افضل کے نکاح، طلاق اور ریپ کا معاملہ خاصا پیچیدہ ہو گیا اور اس میں زکریا یونیورسٹی

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 890 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی سطح پر

مری: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں مری کے جنگلات کو بے دریغ کاٹ کر علاقے کو کنکریٹ کے جنگل میں بدل دیا گیا۔ساملی سنٹوریم اسپتال مری میں نواز شریف کارڈیک سینٹر کے افتتاح کے موقع

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کی اجازت دے دی۔پی ٹی سی ایل کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ کمیشن کی منظوری ٹیلی کام انڈسٹری کے لیے ایک تاریخی فیصلہ ہے جو صارفین کے لیے

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو الزام تراشی کے بجائے کارکردگی کی بنیاد پر مقابلہ کرنا چاہیے۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شاندار

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے نئی تاریخ 15 اکتوبر مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ پیشی پر تمام کیسز میں ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔سماعت کے دوران

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بدھ کے روز کاروبار کا آغاز 790 پوائنٹس کے اضافے سے ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عوامی جمہوریہ چین کے 76ویں یومِ تاسیس کے موقع پر چینی قیادت، کمیونسٹ پارٹی اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے مختصر مدت میں معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کو حقیقت میں بدل کر

ملتان(قوم نیوز)ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں سیلابی پانی سے نقصان پہنچنے پر موٹروے ایم 5 اٹھارویں روز بھی بند ہیں جبکہ کئی دیہات اب بھی زیر آب ہیں۔نوراجہ بھٹہ کے حفاظتی بند کا کام مکمل ہونے سے سیلاب میں ڈوبے علاقوں میں پانی

ملتان(سٹاف رپورٹر) 78 سال کے تجربے ناکام ہو گئے۔ آگے بڑھنا اور ملک کو ترقی کے راستے پر ڈالنا ہے تو نئی صوبے بنانا پڑیں گے۔ امریکاجو سب سے بڑی عالمی قوت ہے کہ تمام تر قوت اس کی 50 سٹیٹس ہیں۔ بھارت نے 78 سالوں

بہاولپور (کرائم سیل) اقراشفیق کیس میں بڑی پیشرفت اسوقت سامنے آئی جب اوچ شریف پولیس کا دیگر کئی جھوٹےمؤقفوں کی طرح دہشت گردی کی دفعات کا مؤقف بھی غلط ثابت ہو گیا۔ ڈی ایس پی یزمان نے خود رپورٹ میں تسلیم کرتے ہوئے مقدمے سے دہشت

ملتان( سید قلب حسن )ایم ڈی اے افسران نے غیر قانونی کمرشل پلازے بنوا کر کروڑوں روپے لوٹ لئے، عوامی حلقوں نے ڈی جی ایم ڈی اے سے کارروائی کا مطالبہ کردیا ۔معلوم ہوا ہے گزشتہ چار ماہ کے دوران سابق ڈائریکٹر انفورسمنٹ ابو کر قریشی

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی جعلی تجربے کی حامل عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کی غیر قانونی تعیناتی کے حوالے سے مزید حیران کن اور چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ گئے ہیں جس کے مطابق 20 اکتوبر 2021 کو اس وقت کی

ملتان(عوامی رپورٹر)ڈی ایچ اے نے سابق لینڈ پرووائڈر اور 70 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے والےشکیل میو کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نہ صرف اسے بلیک لسٹ کر دیا بلکہ اس کے خلاف کارروائی کے لیے بھی متعلقہ حکام کو لکھ دیا جس پر 17 مئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم میں چند روز قبل یونیورسٹی پروفیسرز کی طالبات اور جونیئر لیکچرارز کے ساتھ خفیہ نکاحوں کی بھرمار کے حوالے سے شائع شدہ خبر پر زکریا یونیورسٹی میں گزشتہ روز اسی قسم کے ہونے والے ایک واقعہ نے مہر تصدیق ثبت کر

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے کم تدریسی تجربے کے حامل وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری کی ہدایات کے مطابق بچت کی آڑ میں تعلیمی کوالٹی کو کھڈے لائن لگاتے ہوئے آرکیٹیکچر انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے بعد مکینیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں بھی انجینئرنگ

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فلڈ سروے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سروے ٹیموں کی معاونت اور

پنجاب میں گندم کے گردشی قرضے میں اضافے کی ایک اور بڑی وجہ محکمہ فوڈ کی غفلت قرار دی گئی ہے۔آڈٹ رپورٹ 2024-25 کے مطابق محکمہ فوڈ کئی مالی سالوں میں گندم کی خرید و فروخت کے لیے درست تخمینہ لگانے اور مؤثر پالیسی تشکیل دینے





























