

کراچی میں ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد پانچویں روز تک مجموعی طور پر 22 ہزار 869 سے زائد الیکٹرانک چالان جاری کیے جا چکے ہیں، جب کہ صرف پانچویں دن 4 ہزار 136 چالانوں کا اندراج ہوا۔ترجمان کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق سب سے

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کے افسران پر کرپشن کے الزامات سامنے آنے کے بعد ادارے میں اہم قدم اٹھایا گیا ہےذرائع کے مطابق نئے ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے نے ادارے کی تمام سابقہ ایف آئی آرز اور انکوائریز کا مکمل

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کو مثبت اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی دہشت گرد تنظیم سے بات چیت نہیں ہونی چاہیےمیڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بعض معاملات میں اتفاق رائے ضروری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ان ہاؤس کمیٹی کے تحت تمام سیاسی جماعتوں کا جرگہ بلانے کا فیصلہ کیا ہےوزیراعلیٰ نے متعدد سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کیے، جن میں مولانا فضل الرحمان، ایمل ولی، سراج الحق کے ساتھ فون پر گفتگو شامل تھی، علاوہ ازیں

حکومت نے آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیںوزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 43 پیسے اور ڈیزل میں 3 روپے 2 پیسے اضافہ کیا گیا ہےنوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت

بہاولپور (رپورٹ: افتخار عارف)این سی سی آئی اے لاہور کے ڈائریکٹر کی سرپرستی میں ڈپٹی ڈائریکٹرز اور تفتیشی افسران کے گٹھ جوڑ سے مختلف تفتیشوں کے دوران کروڑوں روپے بطور رشوت وصول کرنے کے الزام پر نو افسران کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے باوجود این

ملتان(قوم ایجوکیشن ریسرچ سیل) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے سابق وی سی ڈاکٹر رمضان گجر جنہیں اب یونیورسٹی میں طلبہ اور اساتذہ لوطی کے نام سے پکارتے ہیں کے دست راست رجسٹرار ڈاکٹر فاروق کی کرپشن اور عیاریاں ایمرسن یونیورسٹی کو لے ڈوبیں۔ ڈاکٹر رمضان گجر کے

ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم میں شائع ہونے والی خبر پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عثمان طاہر جپہ اور ڈی پی او مظفرگڑھ سید ظفر علی شاہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے راستہ کھولنے اور کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ دوسری طرف روزنامہ قوم میں خبر

قادرپورراں (نامہ نگار): قادرپورراں میں گزشتہ روز قتل کی دوسری واردات پیش آئی جس نے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم کر دی۔ نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔تفصیلات

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت دہشت گردوں کی حمایت بند کرے، پاکستان میں امن و امان کی مکمل ضمانت کابل کو دینا ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے واضح کیا کہ چاہے ٹی ٹی پی

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں جنگلی حیات کے تحفظ اور انسانی آبادیوں کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس مقصد کے لیے “پنجاب وائلڈ لائف ہیزرڈ کنٹرول رولز 2025” نافذ کر دیے گئے ہیں جبکہ جنگلی

لاہور: پولیس نے لبرٹی خدمت مرکز میں لائسنس جاری کرنے کے عوض رشوت لینے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران 3 ٹریفک وارڈنز سمیت 8 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ذرائع کے مطابق لائسنس بنوانے کے نام پر شہریوں سے رقم بٹورنے کی

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان کی مبینہ گمشدگی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہونے والی سماعت کے دوران حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان کی اہلیہ کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خواہش ہے کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات میں مزید تناؤ پیدا نہ ہو۔ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا

اسلام آباد: ڈکی بھائی سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے 6 افسران سے 4 کروڑ 25 لاکھ 48 ہزار روپے کی رقم برآمد کر لی گئی ہے، جبکہ ان کے آمدنی سے زائد اثاثوں کی تحقیقات بھی

لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کے مقدمات کی آئندہ سماعتیں اب اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل انتظامیہ کی سفارش پر ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کی باضابطہ

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے عمرہ ادائیگی کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی۔سماعت کے دوران شیخ رشید اپنے وکیل سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل نے مؤقف اختیار

راولپنڈی: پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں اور حوالاتیوں سے ملاقات کے نظام کو جدید بنانے کے لیے نیا قدم اٹھا لیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل سمیت تمام جیلوں میں ملاقات کے لیے موبائل ایپ متعارف کرا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اس موبائل ایپ کے ذریعے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سزا سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کو نومبر کے دوسرے ہفتے میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت

مظفرگڑھ(بیورورپورٹ)موضع رکھ درگھ کوٹ ادو کے رہائشی غلام حسن کشک نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے موضع کا پٹواری یونس نتکانی قبضہ مافیا کے ساتھ ملا ہوا ہے اور عرصہ دراز سے براجمان اور لوٹ مار جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ

بہاولپور،رحیم یارخان (کرائم سیل ، بیورورپورٹ)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) ملتان نے ایم پی اے ممتاز علی خان چانگ کی درخواست پر فیس بک پر ہرزہ سرائی، بلیک میلنگ اور جھوٹی مہم چلانے کے الزام میں سابق ایس ایچ او نوید نواز واہلہ کے

ملتان،کراچی(قوم نیوز)ٹماٹر کے شدید بحران کے بعد صارفین اب ایک اور بڑی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں کیونکہ پیاز کی قیمت چند دنوں میں 110 تا 120 روپے فی کلو سے بڑھ کر 220 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ ٹماٹر کی قیمت

ملتان (قوم ریسرچ سیل ) ملتان کی مختلف یونین کونسلز میں واسا کے تحت جاری پانی کی فراہمی کے متعدد منصوبوں میں سنگین بے ضابطگیوں اور مبینہ کرپشن کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ منصوبے یونین کونسلز نمبر 10، 11، 12، 13، 14، 15،

ملتان/مظفرگڑھ (عامر اسماعیل چانڈیہ/قوم ریسرچ سیل) گزشتہ تین سال میں نامکمل ضلع کوٹ ادو کے خود ساختہ مکمل ڈپٹی کمشنر سید منور بخاری خود تو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مظفر گڑ ھ کے کھاتے میں اپنی تنخواہ وصول کرکے ڈپٹی کمشنر کے مکمل اختیارات استعمال کر

جناب ڈی سی مظفرگڑھ، جناب ڈی پی او مظفرگڑھ۔ پولیس اور انتظامیہ کا ضلعی سربراہ صاحب علم، صاحب نظر اور صاحب بصیرت ہونے کے ساتھ ساتھ کئی مراحل سے گزر کر اس عہدے تک پہنچتا ہے۔ یقینی طور پر آپ دونوں صاحبان نے سن رکھا ہوگا

کراچی: شہر قائد میں جدید خودکار ای ٹکٹنگ نظام کے نفاذ کے بعد صرف تین دنوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر مجموعی طور پر ساڑھے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 12 ہزار 942 ای چالان جاری کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق، ٹریفک پولیس

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے اُس فیصلے کو معطل کردیا ہے جس میں ایک مرد افغان شہری کو پاکستانی خاتون سے شادی کی بنیاد پر شہریت دینے کا حکم دیا گیا تھا۔جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں 28 اور 29 اکتوبر کو دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندستان کے 18 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔پہلا آپریشن ضلع کوئٹہ کے علاقے میں چلتن پہاڑوں

راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی عدالت کے حکم پر بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک جبکہ بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اندرونی جماعتی انتخابات نہ کرانے پر 3 سیاسی جماعتوں کے خلاف کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں نوٹسز جاری کر دیے۔ذرائع کے مطابق نوٹس نیشنل فرنٹ پاکستان، عام لوگ اتحاد اور پاکستان ہیومن پارٹی کو ارسال کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن





























