علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں بارہا غیرحاضری پر کارروائی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے حقیقی آزادی مارچ سے متعلق دو مقدمات میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔سینئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدالت میں سماعت ہوئی، جس کا تحریری حکم نامہ

ایک مائنس ہوا تو کوئی بھی باقی نہیں رہے گا، حالات آپ کے کنٹرول میں نہیں آئیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو میں خبردار کیا ہے کہ اگر کسی ایک کو مائنس کرنے کی کوشش ہوئی تو اس کا سلسلہ رکے گا نہیں بلکہ سب کو لپیٹ میں لے لے گا، اور پھر معاملات

انسانی حقوق کے عالمی دن پر حافظ نعیم الرحمن کا عالمی برادری سے مؤثر اقدام کا مطالبہ

لاہور: انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پاکستان کا آئین ہر شہری کے بنیادی انسانی حقوق کی مکمل ضمانت فراہم کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام ہی وہ دین ہے جو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عمران خاور صدیقی کو ایڈوائزر مقرر کر دیا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے مرحوم عرفان صدیقی کے بڑے بیٹے عمران خاور صدیقی کو ایڈوائزر کے طور پر مقرر کر دیا ہے۔ پنجاب کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق، مسلم

ہر شہری کے حقوق کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری، صدر زرداری کا عالمی انسانی حقوق دن پر پیغام

اسلام آباد: انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہر شہری کی عزت، مساوات اور انصاف کو یقینی بنانا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت پاکستان انسانی حقوق کے

عوام نے پولیس کو کرپٹ ترین محکمہ قرار دے دیا:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد(بیورورپورٹ)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل (ٹی آئی) کی جانب سے منگل کو جاری کی گئی سالانہ سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں پولیس کو حکومت کے سب سے زیادہ بدعنوان شعبے کے طور پر تصور کیا جاتا ہے، اس کے بعد ٹینڈر اور پروکیورمنٹ سیکٹر

علی پور: ٹیچرززیادتی کیس، سکول سیل، مرکزی ملزم کی آج پیشی

علی پور(خبر نگار)ٹیچرز زیادتی کیس میںمرکزی ملزم عبوری ضمانت پر آج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جتوئی کی عدالت پیش ہو گا،پرائیویٹ سکول سیل کر دیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹیچرز زیادتی کیس کے مرکزی ملزم ہدایت علی کی

نشتر: نجی پریکٹس، محکمہ صحت کی انوکھی کاروائی، 12 ڈاکٹرز کو کلین چٹ، سرکار کو 34 لاکھ کا ٹیکا

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت پنجاب کی نشتر ہسپتال ملتان کے ڈاکٹرز کے خلاف انوکھی کارروائی سامنے آگئی، نجی ہسپتالوں میں کام نہ کرنے کی یقین دہانی کرانے کے باوجود پرائیویٹ ہسپتال اور کلینکس میں کام کرنے والے دس ڈاکٹروں کو صرف وارننگ دے کرچھوڑ دیا گیا جبکہ

اسلامیہ یونیورسٹی بغداد کیمپس میں سکیورٹی عملہ طلبہ کیلئے “ہلاکو خان” بن گیا، تشدد واقعات

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بغداد کیمپس میں سکیورٹی سٹاف کے مبینہ تشددکی دو ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد طلبہ میں شدید بےچینی پائی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز نے یونیورسٹی انتظامیہ اور سکیورٹی نظام پر سنگین سوالات

کچہ: ڈاکو ظفری جھبیل کا ریاست کو کھلا چیلنج، بھونکنے والوں کا وقت ختم، پولیس، بڑا آپریشن طے

مظفر گڑھ،علی پور، خیرپور سادات، سلطان پور (کرائم رپورٹر، نمائندہ قوم،نامہ نگار)کچہ میں کھلا چیلنج! ظفر عرف ظفری جھبیل کی مسلح ویڈیو نے ریاست کو للکار دیا ۔پولیس غصے میں، بڑا ایکشن طےکرلیاگیا۔کچے کے علاقے میں ایک خطرناک صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ بدنامِ زمانہ اشتہاری

اڈیالہ کا قیدی الطاف حسین پارٹ ٹو بن چکا ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے الزام عائد کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں موجود سابق وزیراعظم اب ’’الطاف حسین پارٹ ٹو‘‘ کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی یا

این سی سی آئی اے میری الیکٹرانک ڈیوائسز اور رقم واپس کرے، ڈکی بھائی کا مطالبہ

لاہور کی ضلع کچہری میں ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، الیکٹرانک ڈیوائسز اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت عدالت نے پراسیکیوشن کی استدعا منظور کرتے ہوئے این سی سی آئی اے کو مزید 3 روز کی

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت فی اونس 19 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 195 ڈالر پر پہنچ گئی، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں واضح کمی ہے۔عالمی منڈی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تاریخی اقدام: کینسر اور دل کے مریضوں کے مفت علاج کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ کینسر اور دل کے مریضوں کے لیے خوف، مالی دباؤ اور بے بسی کا سلسلہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب پنجاب میں کوئی مریض اپنا گھر،

نئے سال کی آمد، سکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر اہم پیغام: کرپشن قوم کی ترقی کا دشمن

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اہم پیغام جاری کیا اور کہا کہ بدعنوانی محض ایک جرم نہیں بلکہ معاشرتی ناانصافی، معاشی نقصان اور سماجی ظلم کا سبب بھی ہے۔مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا

پاکستان جلد قرضوں سے مکمل نجات کی راہ پر، معاشی استحکام اور ترقی کے اشارے واضح – وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان قرضوں کے بوجھ سے مکمل آزادی حاصل کر کے ایک باوقار اور خود کفیل معیشت کے طور پر ابھرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم

مخدوم رشید: بھٹوں کے زہریلے دھوئیں نے خطے کو لپیٹ لیا، شہریوں کی صحت کو خطرہ

مخدوم رشید(نمائندہ خصوصی)مضافاتی علاقوں میں قائم بھٹوں سے اٹھنے والا زہریلا دھواں پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے، جس سے روزمرہ زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ یہ زہریلا دھواں سموگ کی شکل اختیار کر رہا ہے اور فضا میں پھیل کر عوام

منتخب نمائندوں اور اہلخانہ کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں پروٹوکول علاج کی منظوری

ملتان (وقائع نگار) منتخب عوامی نمائندوں کا علاج اب مکمل پروٹوکول کے ساتھ ہوگا، پارلیمانی سیکرٹریز اور اہلخانہ کو بھی میڈیکل کی مکمل سہولیات ملیں گی ،وفاقی حکومت نے منتخب عوامی نمائندوں، پارلیمانی سیکرٹریز اور ان کے اہلخانہ کے لیے سرکاری ہسپتالوں میں ان ڈور اور

تھیسز سے لفظ بہ لفظ نقل، متعدد پیپرز ریٹریکٹ، سابق وی سی خواجہ فرید یونیورسٹی کو علمی کرپشن پر سزا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کے سابق وائس چانسلر اور یونیورسٹی آف گجرات کے پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر کے خلاف دائر تحقیقاتی سرقہ کیس پر اپنی مفصل تحقیق مکمل کرتے ہوئے فیصلہ

ترقیاتی منصوبے نامکمل، فنڈز غائب، ضلع کونسل لودھراں میں اربوں کی کرپشن

ملتان(اشرف سعیدی ) گزشتہ پانچ سال میں چالیس سے زائد ترقیاتی منصوبے لوکل گورنمنٹ ضلع کونسل فنڈ ھائی وے ٹینڈر کام نامکمل فنڈ ختم درجن سے زائد منصوبے کاغذوں تک محدود ضلع کونسل کے انچارج ھونے کی حثیت سے ڈی سی لودھراں نے گن مین کے

بی زیڈ یو میں وارداتیں، انتظامیہ ناکام، مسئلہ حل کرنے کے بجائے پورا نظام مفلوج، دو گیٹ بند کر دیے

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے آر او آفس انچارج پروفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر اور سکیورٹی آفس نے یونیورسٹی میں ہونے والی مسلسل چوریوں اور حفاظتی کمزوریوں پر قابو پانے کے بجائے ایک غیر متوقع اور متنازعہ قدم اٹھاتے ہوئے یونیورسٹی کے تین میں

پنجاب اسمبلی کا فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی پر اظہارِ مبارکباد

استحکامِ پاکستان پارٹی کے رکنِ پنجاب اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے صوبائی اسمبلی میں ایک اہم تہنیتی قرارداد جمع کرادی ہے، جس میں چیف آف دی ڈیفنس فورسز کی قیادت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے اور ان کی تعیناتی کو ملکی دفاع اور

طلال چوہدری کی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید، انتشار اور اداروں پر حملے ناقابل برداشت قرار

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریکِ انصاف پر شدید تنقید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں اب کسی کو بھی افراتفری یا انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ریاستی اداروں کے خلاف بے بنیاد الزامات اور

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری: گوادر اور گلگت بلتستان میں نئے بجلی منصوبے، سولر پراجیکٹس اور توانائی انفراسٹرکچر پر عملدرآمد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں گوادر اور گلگت بلتستان کے لیے بجلی کے نئے منصوبوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ہدایت کی کہ

ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باوجود اربن اور انٹر سٹی روٹس پر ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق جاری

سیکرٹری آر ٹی اے اسد عباس شیرازی نے بتایا کہ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باوجود اربن اور انٹر سٹی روٹس پر ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چل رہی ہے۔تمام ڈی کلاس اسٹینڈز سے انٹر سٹی سروس جاری ہے جبکہ اربن روٹس پر ای بسیں اور میٹرو سروس

سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر کے اضافے کے بعد 4,214 ڈالر تک پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثر سے فی تولہ سونے کی قیمت

بھارت کی غیر حاضری سے 11 سال سے سارک کا عمل رک گیا، خطے میں تعاون کی راہ میں رکاوٹ: صدر زرداری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی غیر حاضری کے باعث گزشتہ 11 سال سے سارک کا نظام رک گیا ہے اور بھارت کا رویہ خطے میں مؤثر تعاون کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔سارک چارٹر ڈے کی 40ویں سالگرہ

لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں بھارتی را کے 12 دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ اور آئی ای ڈی بم برآمد

لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں بڑے حادثات سے بچاؤ ممکن ہو گیا جب کہ پنجاب کی سی ٹی ڈی نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر،