
عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 282 ڈالر ہو گئی ہے۔عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافے کے سبب ملک
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال آبادی میں تقریباً 61 لاکھ افراد کا اضافہ ہوتا ہے جبکہ گندے پانی کے استعمال کی وجہ سے 68 فیصد بیماریاں پھیلتی ہیں۔یہ بات انہوں نے بنیادی مرکز صحت گولڑہ شریف
لاہور میں پلاسٹک کی آلودگی کم کرنے کے لیے ایک نیا ماحول دوست منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس کے تحت شہری اپنی استعمال شدہ خالی پلاسٹک بوتلیں مخصوص ریورس وینڈنگ مشینوں میں ڈال کر گرین کریڈٹ حاصل کر سکیں گے۔ ڈیڑھ لیٹر کی 20 بوتلیں
اسلام آباد: ڈسکوز کے صارفین کے لیے مئی 2025 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نیپرا ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی عوامی سماعت مکمل ہوگئی۔یہ سماعت چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں منعقد ہوئی، جس میں سی پی پی اے جی کے حکام، بزنس کمیونٹی کے نمائندے،
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 3 جولائی کو دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہوں گے جہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران نہ صرف اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں
پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ دریائے سوات کے افسوسناک واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی جاری ہے، اور انہیں قانون کے مطابق سزا دلوانے کے لیے تمام تر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ کی تاریخ کے اہم ترین اور جرات مندانہ فیصلوں میں سے ایک ہے۔ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے
کراچی: ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ایل پی جی کی فی کلو قیمت 20 روپے گھٹ کر اب 280 روپے تک آ گئی ہے۔یاد رہے کہ جنگ شروع
ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی دوسری یونیورسٹیوں کی طرح گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں بھی شدید ترین اقربا پروری کی ایک مثال سامنے آ گئی ہے۔ جس کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم نے بھی ملک کے باقی وائس چانسلرز کی طرح
آج کے معاشرے میں پروٹوکول کا غرور اتنا بڑھ چکا ہے کہ وہ مقدس مواقع جیسے جنازوں تک بھی پہنچ گیا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب منظور وٹو کی نماز جنازہ میں گاڑی میں بیٹھ کر صف میں نہ کھڑے ہونے کا عمل نہ صرف مذہبی
ملتان (نیوز رپورٹر) انتظامی اداروں کی طرف سے سالہا سال سے جاری مبینہ سرپرستی سے ملتان شہر کے مصروف ترین کاروباری مرکز ‘رحمہ سنٹرمیں بدانتظامی، لوٹ مار و سہولیات کی بدترین صورتحال کا انکشاف ہوا ہے۔ کروڑوں روپے کے کاروبار کا مرکز یہ پلازہ بنیادی سہولیات
ملتان (اشرف سعیدی )مصلحت سیاسی دباؤ اور اہل اقتدار کوخوش رکھنے کیلیے ہیرو کا لقب پانے والے اسسٹنٹ کمشنر نے وفاداری کی آڑ میں بااثر اور اقتدار سے تعلق رکھنے والے افراد کو ناجائز تجاوزات ختم کرنے کی بجاے فوٹوسیشن کے ذریعے اعلی افیسران کی نظر
ملتان( سٹاف رپورٹر) ورکشاپ میں کھڑی کھٹارا گاڑیوں کے فیول اور مینٹی ننس کے جعلی بلوں پر دستخط نہ کرنے کی پاداش میں ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر ورکس واسا ملتان عمر ظفر گورمانی کے حکم پر ایس ڈی او واٹر سپلائی گلگشت عاطف منیر کا دفتر میں
ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپل کالجز کی غفلت اور سٹاف کی study leave کے بغیر دوران ملازمت غیر قانونی طور پر مختلف یونیورسٹیوں سے مارننگ پروگرامز سے پی ایچ ڈی کی غیر معیاری ڈگری حاصل کرنے کی تفصیلات سامنے آ گئی
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی سکروٹنی کمیٹی کی نا اہلی، غفلت، اقربا پروری کی ایک اور مثال سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق زکریا یونیورسٹی ملتان کی سکروٹنی کمیٹی و ڈائیریکٹر کوالٹی ایشورنس نے ڈاکٹر رفیدہ نواز کی 2020 کے اخبار
ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان یونیورسٹیز بی پی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر سمیع الرحمن کی جانب سے سپریم کورٹ میں پورے ملک میں 70 سے زائد یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتی کے کیس میں سپریم کورٹ کے آرڈر مورخہ 24 اکتوبر
اسلام آباد: عالمی رینکنگ جاری کرنے والے معتبر ادارے “کیو ایس” نے 2026 کی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ جاری کر دی، جس میں پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 350 جامعات میں جگہ بنانے میں ناکام رہی۔رپورٹ کے مطابق کیو ایس رینکنگ میں دنیا بھر
پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیںرپورٹ کے مطابق 27 جون سے اب تک صوبے میں شدید بارشوں، تیز ہواؤں، فلش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کے حادثات میں
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کے بیانات کو سیاسی منافقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پنجاب سے بیٹھ کر سندھ کے بلدیاتی نظام پر تنقید کر رہے ہیں جبکہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں
اوگرا نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگا۔ذرائع کے مطابق گیس کے نئے نرخوں میں پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے الگ الگ نرخ مقرر کیے گئے ہیں۔ پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین
حکومت نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا نوٹیفیکیشن اوگرا کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ اضافہ گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا، تاہم گھریلو صارفین کے ماہانہ فکسڈ چارجز میں اضافہ کیا
کراچی میں گرومندر کے قریب لڑائی کے دوران ایک نوجوان ہلاک ہو گیا، پولیس نے واقعے میں ملوث مقتول کے چھ دوستوں کو گرفتار کر لیا ہے۔جمشید کوارٹرز کے علاقے گرومندر کنزل ایمان مسجد کے قریب چائے کے ہوٹل پر سات نوجوانوں کے درمیان معمولی بات
پاکستانی پاسپورٹ اکثر دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں شمار ہوتا تھا مگر اب اس میں واضح بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، 2025 کی دوسری ششماہی میں پاکستانی پاسپورٹ ٹاپ 100 میں شامل ہو گیا ہے۔اس فہرست
لاہور: پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد اپوزیشن مزید مشکلات کا شکار ہو گئی، معطل شدہ اراکین کے باعث اسمبلی اجلاس بلانے کا قانونی اختیار بھی ختم ہو گیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے مجموعی طور پر 105 اراکین موجود ہیں، لیکن حالیہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں میں شامل ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صارفین کو بڑی ریلیف ملے گی۔ یہ اعلان انہوں نے وزارتِ پاور ڈویژن کی جانب سے ’’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘‘
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عدالتی تاریخ کا ایک بدنما دھبہ ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مخصوص
اسلام آباد: وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) نے بجلی کے شعبے میں شفافیت اور صارفین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ’’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘‘ کے تحت ’’پاور اسمارٹ ایپ‘‘ متعارف کرا دی ہے۔یہ جدید ایپ بجلی صارفین کو موقع فراہم کرتی ہے
اسلام آباد: ٹرانسفر ہونے والے ججز کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینیئر ترین جج قرار دے دیا ہے۔صدر نے نہ صرف جسٹس سرفراز ڈوگر بلکہ دیگر دو ججز کی ٹرانسفر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سوات واقعے پر خیبرپختونخوا حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے وسائل دھرنوں اور احتجاج پر صرف کیے گئے، جبکہ قدرتی آفات کے دوران عوام کو بروقت امداد فراہم نہیں کی
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بعض علاقوں میں ہلکی، جب کہ کہیں کہیں تیز بارش کے امکانات ہیں، جس کے ساتھ شدید حبس بھی برقرار رہے گا۔لاہور