

اسلام آباد: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج ایک بڑی سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53 ڈالر اضافے کے ساتھ 4,218 ڈالر ہو گئی۔ اس عالمی اضافہ کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے

اسلام آباد: بانی چیئرمین عمران خان سے جیل میں ملاقات کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ دلائل دینے کے لیے مزید مہلت دی جائے کیونکہ انہیں جیل حکام سے مکمل جواب حاصل کرنا باقی ہے۔پراسیکیوٹر نے

بورے والا: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے بورے والا کیمپس میں سامنے آنے والے جنسی ہراسانی اسکینڈل پر ڈی پی او وہاڑی محمد افضل نے فوری نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔پولیس کے مطابق ہراسانی میں ملوث پروفیسر یحییٰ خان کے خلاف مقدمہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ یکجہتی فلسطین کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ہر حال میں فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی آزاد ریاست کے قیام کی جدوجہد کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی افواج کے انخلا کے دوران افغانستان میں 7.2 بلین ڈالر مالیت کا عسکری سازوسامان چھوڑا گیا، جو اب پورے خطے کے لیے ایک سنگین خطرہ بنتا جا

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کے پاس ہے، جبکہ سپریم کورٹ آئین تشکیل نہیں دے سکتی۔لاہور جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ وہ آج ہتک عزت کے ایک

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ مال بہاولپور میں کچی کٹنگ کے نام پر مبینہ طور پر چلنے والے ایک منظم، خفیہ اور انتہائی بااثر نیٹ ورک کے تہلکہ خیز انکشافات نے پورے ریونیو سسٹم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس مبینہ

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بہاولپور رجسٹری برانچ بہاولپور میں سال 2021 تا 2024 کے دوران مبینہ طور پر ہونے والی سنگین بے ضابطگیوں اور کروڑوں روپے کے سرکاری نقصان کا سکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رجسٹری کلرک نوازش علی اور پٹواری اکبر علی کے

ملتان (وقائع نگار) اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم کی بڑی موبائل چوری، 120 سے زائد چوری شدہ آئی فون برآمد، ایف ٹی او نے کسٹمز افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ۔تفصیل کے مطابق فیڈرل ٹیکس امبودسمین (FTO) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ

ملتان (سہیل چوہدری سے) پنجاب میں ہزاروں ملازمین کا استحصال جاری 15 سال سے ڈیلی ویجز ملازمین کے لئے مستقل نوکری خواب بن گئی۔ پنجاب کے سرکاری محکموں میں قانون کی کھلے عام خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ ہزاروں ملازمین دس سے پندرہ سال تک

ملتان (وقائع نگار) میڈیکل یونیورسٹیوں کے ڈھیر لگ گئے قوانین اور ایکٹ کا کوئی پتہ نہیں ۔پاکستان میں گزشتہ دس سالوں میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی تعداد 2015 میں 144 تھی جو اب بڑھ کر 2025 میں 230 سے زائد ہو چکی ہے۔ ہر صوبے

ملتان (سٹاف رپورٹر) سر منڈاتے ہی اولے پڑ گئے۔ ملتان کے سیف سٹی پراجیکٹ کو اپنے آغاز ہی میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور 15 روز گزرنے کے بعد بھی ابھی تک سی سی ٹی وی کیمرے اس دوسری گاڑی کا سراغ نہ لگا سکے

ملتان (سٹاف رپورٹر) اشرافیہ، طاقت ور اور بااثر لوگوں کی مبینہ سہولت کار حکومت ایک طرف تو آلودگی پر کنٹرول کی آڑ میں موٹر سائیکلوں اور رکشوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ صادر کرکے لاکھوں افراد پر روزگار کے دروازے بند رہی ہے کہ یہ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں دوبارہ تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ حالیہ ہفتے میں ہفتہ وار مہنگائی 0.73 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر یہ 4.32 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق، 14 اشیائے ضروریہ کی

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق مقدمہ باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔جاری تفصیلات کے مطابق ارشد شریف قتل کیس کی سماعت 3 دسمبر کو دو رکنی بینچ کرے گا، جس کی سربراہی جسٹس عامر فاروق کریں

اسلام آباد: دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں پیش آنے والا فائرنگ کا سانحہ عالمی سطح پر دہشت گردی کے دوبارہ سر اٹھانے کی نشاندہی کرتا ہے، جب کہ تاجکستان میں تین چینی شہریوں کی ہلاکت کی ذمہ داری براہِ راست افغانستان پر عائد

اسلام آباد: ملک بھر کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 75 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد: عمران خان کی صحت اور حفاظت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش پر ان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ اور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو ایک اہم خط ارسال کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق علیمہ خان نے اپنے خط میں عمران

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی ایک خاتون رہنما نے عمران خان کے حوالے سے پاکستان مخالف میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک منفی مہم چلائی۔اپنے بیان میں عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی

اسلام آباد میں علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت کے 24 مارچ کے حکم پر عمل

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی دھرنا ختم کرنے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے، لیکن چیف جسٹس سے ملاقات نہ ہو سکی۔ سہیل آفریدی کا مقصد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست جمع کروانا تھا، تاہم وہ اور ان کے

راولپنڈی : خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے راولپنڈی میں گزشتہ دس گھنٹے سے جاری دھرنا، علامہ ناصر عباس کی آمد پر مشاورتی اجلاس کے بعد، نمازِ فجر کے فوراً بعد ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشاورتی اجلاس میں علامہ ناصر عباس، محمود خان

بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) بہاولپور رجسٹری برانچ میں مبینہ طور پر لوٹ مار اور کرپشن کا دھماکہ خیز اسکینڈل منظرِ عام پر آگیا ذرائع کے مطابق کنڈونیشن فیس کی مد میں کروڑوں روپے کے مبینہ غبن اور محکمے کے اندر بندر بانٹ کے حیران کن انکشافات

ملتان(قوم نیوز)کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کیا جانے والا نوجوان تاوان کی ادائیگی کے بعدپشاور گھر پہنچ گیا۔ مبینہ طورپرکچے سے اغوا کیا جانے والا تہکال کا رہائشی واپس اپنے گھر پہنچ گیا۔ نوجوان کے خاندانی ذرائعکا بتانا ہے کہ ڈاکوؤں کوبھاری تاوان کی ادائیگی

بورےوالا،گگومنڈی(نامہ نگار)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد بورے والا کیمپس میں مبینہ جنسی ہراسگی کا سکینڈل سنگین صورت اختیار کر گیا۔ طالبہ کو نازیبا حرکات اور غیر مناسب گفتگو کرنے کی پروفیسر یحییٰ خان کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے

بہاولپور (کرائم سیل)تھانہ صدر کی حدود دھوبی گھاٹ، چھوٹا بندرہ ، غریب آباد اور شاہدرہ میں منشیات فروش افضل عرف اجی چنڑ اور اس کے بھائی اجمل اور شان نے اپنے دیگر رشتہ داروں ملک پاپا چنڑ، ملک فیاض چنڑ اور دیگر افراد کے ساتھ مل

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 3 مختلف پیدائش کی تاریخیں رکھنے اور میٹرک کے داخلہ فارم کے مطابق 1 سال قبل ریٹائر ہونے کے باوجود مضبوط سیاسی تعلقات اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مبینہ سرپرستی میں خواتین یونیورسٹی ملتان کی غیر قانونی وائس چانسلر

منامہ: وزیراعظم شہباز شریف نے بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے اور ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔منامہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور بحرین برادر ملک ہیں اور ہماری

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کے کرپشن کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔انجینئرنگ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ رقم عوام کے ٹیکس پیسوں کی ہے، جس کا ناجائز استعمال کر کے فلیٹس اور نجی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں ناجائز قبضوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے خاص طور پر اُن عناصر کے خلاف فوری ایکشن لینے کی ہدایت کی ہے جو بے سہارا بیواؤں کی جائیدادوں پر قبضے میں ملوث ہیں۔وزیراعلیٰ نے واضح





























