
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزارتوں میں ٹیکنیکل ماہرین کی بھرتی اور غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے جاری حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس میں وزیراعظم نے واضح کیا کہ ادارہ جاتی اصلاحات
ملتان: بورے والا کے ایک رکشا ڈرائیور کے بیٹے محمد احمد نے میٹرک کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے والد کا سر فخر سے بلند کر دیا۔محمد احمد نے آرٹس گروپ میں 1161 نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی اور سب
اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کی خالی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کر دی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص دو نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کے کوٹے سے خالی ہونے والی جگہوں پر ثمر بلور اور سعیدہ
راولپنڈی: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹے قاسم خان اور سلمان خان کی پاکستان آمد کی تصدیق علیمہ خان، بیرسٹر علی ظفر اور وکیل سلمان اکرم راجہ نے کر دی ہے۔ان رہنماؤں نے کہا کہ دونوں بیٹوں کا اپنے والد سے ملاقات کرنا ان
اسلام آباد: علیمہ خان نے عدالت سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت دلوانے کے لیے رجوع کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔یہ کارروائی لاہور کینٹ کچہری میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے سے متعلق کیس کی سماعت
ملتان ( عوامی رپورٹر) ضلع وہاڑی میں مریم نواز ہیلتھ کلینکس بنیادی مرکز صحت کی پرائیوٹائزیشن میں بندر بانٹ، سفارشی تقرریوں اور میرٹ کی پامالی اور اقربا پروری کا انکشاف ہوا ہےباوثوق ذرائع سے کے مطابق ضلع وہاڑی میں مریم نواز ہیلتھ کلینکس کے تحت حال
ملتان (وقائع نگار) جنوبی پنجاب و لاہور کے سینکڑوں لوگوں کو پلاٹ دینے کا جھانسہ دے کر تخت لاہور کے فراڈیے ریٹائرڈ کانسٹیبل نے کروڑوں روپے لوٹ لیے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے والے کانسٹیبل الیاس پاشا کا طریقہ واردات یہ
ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیکرٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے قوم کی خبروں پر ایکشن لیتے ہوئے ریٹائرمنٹ کے بعد مختلف سرکاری اداروں میں ملازمت کرنے والے افراد کی پنشن روکنے کی بابت نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق فنانس ڈیپارٹمنٹ
ملتان ( قوم ریسرچ سیل) ڈی ایس ریلوے دفتر میں اقرباپروری، غیر قانونی ترقی اور اختیارات کا ناجائز استعمال منظر عام پر آیا ہے۔ ریلوے ملتان ڈویژن کے اندرونی ذرائع نے ایک اور بے ضابطگی اور اقرباپروری کے معاملے سے پردہ اٹھایا ہے، جہاں ایک لیڈی
اسلام آباد: 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 12 کارکنوں کو سزا سنائی گئی ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اس کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پی ٹی آئی کے ان کارکنوں
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سول سروسز کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق بہتر بنانے اور اس کے ڈھانچے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے سفارشات تیار کرنے والی کمیٹی قائم کر دی ہے۔آج وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اسلام آباد
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین کے بیٹوں کو سیاسی مہم چلانے کا مکمل اختیار ہے، لیکن انہیں یہ بھی عوام کو بتانا ہوگا کہ ان کے والد کو 190 ملین پاؤنڈز کے کرپشن کیس میں سزا سنائی
اسلام آباد: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور خطے میں امن کے لیے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایوانِ صدر میں ہونے والی ملاقات کے دوران صدرِ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور ورلڈ بینک کے ریجنل نائب صدر عثمان ڈیون کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور ترقیاتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے عالمی بینک کے ساتھ
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔یہ فیصلہ 4 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات کی سماعت کے دوران سنایا گیا۔ کیس کی سماعت انسداد
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجا کو اسلام آباد پولیس نے راولپنڈی الیکشن ٹریبونل کے باہر سے گرفتار کر لیا۔راجہ بشارت اپنے وکیل سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ کے ہمراہ حلقہ NA-55 سے متعلق الیکشن پٹیشن کی سماعت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے تصدیق کی ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کے دونوں صاحبزادے، سلمان اور قاسم، جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما علیمہ خان، سلمان اکرم راجا اور بیرسٹر علی ظفر نے اس بات کی تصدیق
اسلام آباد: عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزراء کو توہینِ عدالت کا نوٹس بھیجنے کا معاملہ فی الوقت مؤخر کر دیا گیا ہے۔میڈیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے واضح کیا ہے کہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سہ ماہی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال اور فلسطینی کاز پر ایک جامع اور مؤثر خطاب کیا۔اجلاس کا مرکزی موضوع مشرق وسطیٰ کے حالات، بالخصوص فلسطین تھا،
ڈیرہ غازیخان (بیورورپورٹ )ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی یا ملی بھگت بھتہ مافیا نے پُل شوریہ رابطہ سڑک پر ناجائز غیر قانونی ٹول پلازہ قائم کرلیا گاڑیوں کے ساتھ موٹر سائیکل کے گزرنے پر بھی بھتہ وصولی شکل سے جرائم پیشہ عناصر تعینات بھتہ ادائیگی نہ
ملتان (وقائع نگار) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا وطالبات کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔امتحان میں نیشنل ہائی سکول دنیا پور کے طالب علم ہارون احمد ولد حامد علی شریف
کبیروالا (نامہ نگار) خاتون نے دو نوجوانوں کو فون پر بلایا کر کچے کے ڈاکوئوں کے حوالے کر دیا، زنجیروں میں جکڑے مصیبت کے عالم میں نوجوانوں کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،کچے کے ڈاکوئوں نے دو کروڑ روپے مانگ لیے،تھانہ صدر کبیروالا بستی
ملتان (قوم ریسرچ سیل) جنوبی پنجاب میں نئے شیڈول سال 2025-26 کی منظوری کے بعد رجسٹری کلرکوں اور پٹواریوں کا گٹھ جوڑ عوام کو لوٹنے میں سرگرم ہو چکا ہے۔ شیڈول میں جگہ اور تفصیلات میں رد و بدل کے لیے نئے طریقہ کار اختیار کیے
ملتان(کرائم سیل)سی سی ڈی سرکل کبیروالا نے سرائے سدھو کے لیاقت بھٹی قتل کیس کے ملزم صفدر عرف صفدری لپرا کوگرفتار کرکے ایک ہفتہ اپنی تحویل میں رکھا ۔مبینہ طور پر جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور مظفرگڑھ کے علاقوں سے بھی پکڑ دھکڑ کی اور ایک
بہاولپور (افتخار عارف سے)غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں ڈیلرز کے ذریعے آن لائن جوا کرانے کے لیے ٹریفکنگ کے لیے اکاؤنٹ بنانے والے افراد کے ڈیٹا کے متعلق روزنامہ قوم کی انویسٹیگیشن میں اس نیٹ ورک سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے
اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام قومی مشاورت اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ اب ایک دور کی بات لگتی ہے، بدقسمتی سے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں
کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت 2010ء سے اب تک کئی بار طوفانی بارشوں اور سیلاب جیسی آفات کا سامنا کر چکی ہے اور ان سے نمٹنے میں مکمل مہارت رکھتی ہے۔ اگر کسی دوسرے
پاکستان علماء کونسل نے بلوچستان میں قتل کی گئی خاتون کے والدین کی جانب سے دیے گئے حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے قرآن و سنت، آئین پاکستان اور ملکی قوانین کے خلاف قرار دیا ہے۔ علماء کا کہنا ہے کہ اس طرح
انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ نے جوڑے کے بہیمانہ قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم سردار شیر باز ستکزئی کو مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک میں کیس کی