
اسلام آباد: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد نے اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد عہدہ چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ان کی جانب سے یہ اعلان ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز اور ریکٹرز کو لکھے گئے
کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے باعث خریداروں اور سرمایہ کاروں کی توجہ ایک بار پھر مارکیٹ کی جانب مبذول ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 16
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ مخالفین سیاسی یا جمہوری طریقوں سے ہماری حکومت گرانے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ان کے بیٹے پاکستان میں ہونے والے احتجاج میں شرکت نہیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق کچھ اطلاعات گردش کر رہی تھیں کہ عمران خان کے بیٹے اپنے والد کی رہائی کے لیے
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں چینی برآمدات اور سبسڈی اسکینڈل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ چیئرمین جنید اکبر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں پی اے سی نے فوری طور پر شوگر ملز مالکان
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کے صارفین کے لیے خوشخبری، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 1 روپے 75 پیسے کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب پاک امریکہ تجارتی مذاکرات کو حتمی شکل دینے کے لیے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ اپنے دورے کے دوران پاک امریکہ ٹریڈ ڈائیلاگ کو حتمی شکل دینے کے
ڈیرہ غازی خان ،لیہ،اسلام آباد(بیورورپورٹ ) بارشوں کانیاسلسلہ شروع ہوگیا، جی بی، آزاد کشمیر میں سیلاب الرٹ کردیاگیا،لیہ ،تونسہ کے دیہات میں پانی داخل ہوگیا۔ڈیرہ میںغازی گھاٹ کے مقام پر بند ٹوٹ گیا، درجنوں دیہات اور بستیاں زیر آب ، تیز ریلا گھروں، کھیتوں اور راستوں
اسلام آباد ( نامہ نگار ) دیامرسیلاب میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ فیملی سمیت لاپتہ ہوگئیں۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق دیامرسیلاب میں ایک اور فیملی کےلاپتا ہونےکی اطلاع ہے اور لاپتہ ہونے والوں میں لیاقت، اہلیہ شبانہ اور ان کے
ملتان،قادرپورراں(کرائم رپورٹر،نامہ نگار) ڈولفن فورس کے اہلکار بھی ضلعی پولیس کے نقش قدم پر چلنے لگی،قادر پور راں میں میٹرک کے طالب علم پر بہیمانہ تشدد،ویڈیو وائرل ہونے پر ایس ایس پی آپریشن نے چاروںاہلکاروں کو معطل کردیا۔معلوم ہوا ہے کہ تھانہ قادر پور راںکے علاقہ
ملتان(سپیشل رپورٹر)ملک کے نامور صنعتکار، گروپ چیئرمین ایس ایم گروپ آف انڈسٹریز چوہدری ذوالفقار علی انجم کی خصوصی ہدایت پر ماہِ اگست کے پہلے ہفتے سے مون سون شجرکاری مہم کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے۔ ادارہ کے ترجمان زین العابدین عابد کے مطابق ایس
ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال کے قاسم ہال میںتفریح کیلئے تیار کردہ سوئمنگ پول کو ڈاکٹروں ہی نے کمائی کا ذریعہ بنالیا ۔ میڈیکل کے سٹوڈنٹ ڈاکٹر احمد نے آؤٹ سائیڈر کو فی کس تین سو روپے وصول کرکے غیر قانونی سوئمنگ پول پر نہانے کی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور کرغزستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دوطرفہ روابط کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وزیراعظم سے کرغزستان کے ڈپٹی چیئرمین کابینہ عزت مآب عادل بیسالوف کی سربراہی میں اعلیٰ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے مؤخر کر دی گئی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ ان اپیلوں پر سماعت
نیویارک: اقوام متحدہ میں فلسطین کے حوالے سے منعقدہ عالمی کانفرنس میں پاکستان نے فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالی لین دین کے جدید طریقوں کو فروغ دے رہی ہے، اور اس سلسلے میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پلان پر موثر عملدرآمد کے لیے صوبائی حکومتوں کے ساتھ بامقصد مشاورت کی جائے
ملتان(کرائم رپورٹر) سابق ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ شہباز شریف ہسپتال نے اپنی ڈیڑھ سالہ تعیناتی کے دوران شہریوں کو نوکریوں کا جعلی اپوائنٹمنٹ لیٹر دے کر تین کروڑ روپے ہتھیا لیے، اینٹی کرپشن تحقیقات میں خوفناک انکشافات منظر عام پر آگئے۔ تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن ملتان
اسلام آباد: ملک میں بچوں پر جنسی تشدد اور زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم “ساحل” کی تازہ رپورٹ میں اس حوالے سے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔رپورٹ
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں متوقع شدید بارشوں کے پیشِ نظر سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔الرٹ کے مطابق گلگت، اسکردو، ہنزہ اور شگر کے علاقوں میں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کو فروغ ملے گا اور عوام کو سہولیات میسر آئیں گی۔وزیراعظم کی صدارت میں کیش لیس اور ڈیجیٹل معیشت سے متعلق اقدامات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے
لاہور: تحریک انصاف نے 5 اگست کو لاہور میں ممکنہ احتجاج یا جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں متبادل حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر بڑے جلسے کی اجازت نہ ملی تو پی ٹی آئی ہر حلقے میں الگ الگ
پاکستان اور آسٹریلیا نے معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا نیا دور شروع کر دیا ہے۔ اس تعاون کا مرکز ریکوڈک منصوبے کی ترقی اور پاکستان اسٹریٹجک انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کا کردار ہے۔دونوں ممالک کے درمیان حالیہ مذاکرات میں توانائی، معدنیات
ملک بھر میں منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے اہم کامیابیاں حاصل کر لیں۔ تعلیمی اداروں کے اطراف سمیت مختلف شہروں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران 12 افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں 3 خواتین بھی
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چار کارکنان کو پاپو ایکٹ کے تحت سنائی گئی 6، 6 ماہ قید کی سزا معطل کر دی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کیس کی سماعت کے دوران سزا معطلی کی درخواست منظور کی،
مری کے پُرفضا مقام چھانگلہ گلی میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان ایک اور اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ مشاورتی اجلاس کئی گھنٹوں تک
پاکستان میں مون سون بارشوں کا پانچواں مرحلہ آج سے شروع ہونے جا رہا ہے، جس کے تحت ملک کے شمالی، وسطی اور جنوبی پنجاب کے علاوہ بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق، یہ نیا بارشوں کا
ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ )بجلی کے بلز، تنخواہیں اور مرمت سمیت کروڑوں روپے ماہانہ اخراجات کے باوجود لاکھوں شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ڈی جی خان کا پورہ واٹر سپلائی سسٹم ناکام زیر زمین بچھائی جانے والی دسیوں سال پرانی واٹر سپلائی لائنیں بوسیدہ ہوگئیں سیوریج
تصویر میں جو شخص نڈھال اور بدحال نظر آ رہا ہے اس کا نام بابر مرغی ہے اور اس نے ملتان میں ات مچا رکھی تھی۔ بھتہ خوری، غنڈہ ٹیکس، قتل و غارت اغوا اور ہر قسم کے جرائم میں یہ ملوث تھا۔ سی سی ڈی
ملتان(کرائم رپورٹر)آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے 47 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کردئیے ہیں۔سید حیسن حیدر ڈی ایس پی سی سی ڈی 5 لاہور،چوہدری محمد فیصل شریف ڈٰ ی ایس پی سینٹرل ہولیس آفس،شفقت علی ڈی ایس
ملتان(قوم نیوز)پنجاب کے مختلف شہروں میں سیلاب نے شدید تباہی مچا دی ہے۔ لیہ، جہلم، تونسہ اور راجن پور سمیت کئی علاقوں میں سیلابی پانی کچے علاقوں میں داخل ہو چکا ہے، جس کے باعث متعدد بستیاں زیرِ آب آ گئیں اور کھڑی فصلیں تباہ ہو