آج کی تاریخ

سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام

تازہ ترین

امریکا-پاکستان تجارتی معاہدہ، امریکی سفارت خانے نے بڑی کامیابی قرار دے دیا

اسلام آباد: اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے حالیہ “امریکا-پاکستان تجارتی معاہدے” کو دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کی جانب ایک بڑی پیش رفت قرار دیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ “ایکس” پر جاری بیان میں امریکی سفارت خانے نے کہا کہ سابق صدر

پنجاب حکومت کا پاکستان ریلویز کے ساتھ گرین کوریڈور منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے پاکستان ریلوے کے تعاون سے لاہور میں “گرین کوریڈور” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد ماحولیاتی بہتری اور ریلوے ٹریک کے اطراف خوبصورتی میں اضافہ ہے۔منصوبے کے تحت شاہدرہ سے رائیونڈ تک ریلوے لائن کے ساتھ واقع

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مستحکم

کراچی: جمعہ کے روز عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، جب کہ چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر کمی کے بعد 3,302 ڈالر ہو گئی، جس کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں

دفتر خارجہ کا آپریشن مہادیو اور بھارتی الزامات پر دو ٹوک ردعمل

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کے نام نہاد “آپریشن مہادیو” سے متعلق دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات پاکستان کے لیے کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔بھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر ہونے والی بحث پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان نے کہا

پی ایل اے کی 98ویں سالگرہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مبارکباد اور پاک چین اسٹریٹجک تعلقات پر زور

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے 98 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک روابط باہمی اعتماد، پختہ تعاون اور مشترکہ عزم کی روشن

لاہور: شوہر کے سامنے 4 افراد کی بیوی سے اجتماعی زیادتی

لاہور کے علاقے چوہنگ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں چار افراد نے مبینہ طور پر شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی

علی امین گنڈاپور کا بھارت کو دو ٹوک جواب، فیٹف میں بھارتی کردار کو بے نقاب کرنے کا اعلان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھارتی حکومت کی جانب سے ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ بھارت پاکستان اور خطے میں دہشت گردی

اے این ایف کی بھرپور کارروائیاں، 75 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط، 7 گرفتار

اسلام آباد: ملک بھر میں انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں 9 کامیاب کارروائیوں کے دوران 75 لاکھ 61 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 76.283 کلوگرام منشیات برآمد کرتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق، یہ

چلڈرن ہسپتال ملتان کی خاتون کمپیوٹر آپریٹر کروڑوں کی مالکن نکلی، انکوائری شروع

ملتان (وقائع نگار )چلڈرن ہسپتال کی خاتون کمپیوٹر آپریٹر کروڑوں روپے کی مالکن نکلی ۔سگے چچا نے اپنی بھتیجی کا پول سیکرٹری صحت جنوبی پنجاب کو درخواست دیتے ہوئے کھول دیا۔ صحت افسران نے خاتون کمپیوٹر آپریٹر کو انکوائری کیلئے طلب کرلیا۔دوسری جانب چلڈرن ہسپتال انتظامیہ

میلسی: خسرہ سے مزدور کے 3 بچے جاں بحق، ایک کی حالت نازک، وزیراعلی کا نوٹس

میلسی (نمائندہ قوم، سٹی رپورٹر،خبرنگار)خسرہ سے مزدور کے تین بچے جاںبحق ایک کی حالت نازک ہے۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز میلسی کے نواحی علاقہ موضع سنڈھل میں مزدور محمد عمران کے تین بچے ریحان،افغان جڑواں عمر چھ ماہ،خان عمر تین سال اچانک فوت ہو گئے جبکہ

ستھرا پنجاب: کنٹریکٹر کمپنی اہلکاروں کی نوکریوں کا جھانسہ دے کرلوٹ مار

میلسی(خبر نگار) ستھرا پنجاب پروگرام کی کنٹریکٹر کمپنی کے اہلکاروں کا نوکریوں کا جھانسہ دے کر سادہ لوح لوگوں کو چونا لگانے کا انکشاف۔ شہری کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو دی جانے والی درخواست میں انکشاف، الزام بے بنیاد ہے سید ہمایوں شاہ کا

ایم ایل ون پراجیکٹ، ڈیرہ نواب تا پنجند ریلوے ٹریک بحالی پر غور، قبضہ مافیا پریشان

اوچ شریف (کرائم رپورٹر) ایم ایل ون پراجیکٹ ، ریلوے کا ڈیرہ نواب صاحب سے پنجند چالیس کلومیٹر ٹریک کی بحالی پر غور، قبضہ مافیا میں کھلبلی مچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے ایم ایل ون پراجیکٹ کے تحت ڈیرہ نواب صاحب تا ہیڈپنجند

داخلوں کی دوڑ، پرائیویٹ تعلیمی مافیا کی سرکاری اداروں کو بدنام کرنے کی ڈیجیٹل وار بے نقاب

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان بھر میں ایڈمیشن کے دن قریب آنے پر علاقائی پرائیویٹ اداروں بالخصوص نجی یونیورسٹیوں کے سیٹھ مالکان اور ان کی انتظامیہ نے سرکاری اداروں کے خلاف کمر کس لی ہے اور اپنے اپنے نجی تعلیمی اداروں میں ایڈمیشنز بڑھانے کی خاطر سرکاری

ریلوے بدعنوانی سکینڈل “قوم” کی نشاندہی پر افسران کے تبادلے، ڈی ایس ملتان ڈھال بن گئے

ملتان (قوم ریسرچ سیل) پاکستان ریلویز ملتان ڈویژن میں روزنامہ قوم کی طرف سے بے قا عد گیو ں اور بدعنوانی کی نشاندہی پر متعدد افسران کے تباد لے کر دیئے گئے مگر ابھی تک ڈی ایس شیخ ذوالفقار اپنی ڈویژن میں بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں

بھارتی زہریلا آبی وار، سندھ طاس معاہدے پر مجرمانہ خاموشی برقرار، پاکستان دنیا کا سب سے بڑا قبرستان

ملتان(تجزیاتی رپورٹ: میاں غفار احمد) بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر منسوخ کیے جانے کو تقریباً 100 دن گزر چکے ہیں، مجھے اپنی قومی غیرت پر حیرت ہے کہ کسی بھی حکومتی، حزب اختلاف کی یا دیگر سیاسی جماعت کی

کراچی ایئرپورٹ پر غیر قانونی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 7 مسافر آف لوڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی امیگریشن ٹیم نے جناح ایئرپورٹ پر غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے سات مسافروں کو روک لیا اور انہیں فلائٹ سے آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق کراچی ایئرپورٹ

اسلام آباد کی عدالت کا فیصلہ: علی امین گنڈا پور کی اشتہاری حیثیت برقرار، پولیس کو فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف احتجاج کے مقدمے میں علی امین گنڈا پور کی اشتہاری حیثیت ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی اور ان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔انسداد دہشت

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں؛ ایوان کا بائیکاٹ یا تحریک، فیصلہ جلد ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کو دی جانے والی سزاؤں کے بعد ایوان سے بائیکاٹ یا احتجاجی تحریک شروع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، حتمی فیصلہ جلد پارٹی قیادت کرے گی۔پارٹی رہنماؤں اسد قیصر، جنید اکبر،

پی ٹی آئی کا خطرناک منصوبہ منظرعام پر لاؤں گا مزید ارشد شریف جیسا کھیل کھیلنے نہیں دونگا، سینیٹر فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کے اپنے ہی ساتھی ان کی پیٹھ میں خنجر گھونپ رہے ہیں اور گنڈا پور اقتدار کے اختتامی مرحلے میں پہنچ چکے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ انہوں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر اضافے کے بعد 3,303 ڈالر تک جا پہنچا، جس کے اثرات پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی دیکھنے میں آئے، جہاں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان غالب رہا۔ملک بھر

انسداد دہشت گردی عدالت کی کارروائی: عارف علوی، علی امین گنڈاپور سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی، خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 50 اہم رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔یہ احکامات تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمہ نمبر 1193 کی سماعت کے

مودی کے جنگی جنون سے خطے کا امن خطرے میں، پاکستان کی امن پسندی برقرار

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بھارت کے جنگی عزائم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کی پالیسیوں سے جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیچھے بھارت

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے برطرفی اور 25 لاکھ روپے جرمانہ

کراچی: صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے 25 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔یہ فیصلہ سابق چیف مارکیٹنگ افسر مہرین زہرہ کی جانب سے دائر شکایت پر سنایا گیا، جس

توانائی اصلاحات سے 3 کھرب کی بچت، وزیراعظم نے اویس لغاری کو شاباش دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی کے شعبے میں اہم اصلاحات اور کامیاب اقدامات پر وفاقی وزیر اویس لغاری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 6 آئی پی پیز (نجی بجلی پیدا کرنے والے ادارے) کے ساتھ معاہدے مکمل طور

امریکا نے پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدہ مکمل کرلیا، توانائی کے شعبے میں تعاون کا اعلان

واشنگٹن: پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ

پاکستان اور امریکا کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، وزیراعظم کا ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار تشکر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدے کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔اپنے سوشل میڈیا بیان میں وزیراعظم

پاکستان نے امریکی دباؤ پر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ڈیجیٹل مصنوعات اور خدمات فراہم کرنے والی غیر ملکی آن لائن کمپنیوں پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم کر دیا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی