

لندن (نمائندہ خصوصی) — لندن ہائی کورٹ نے سابق بریگیڈیئر راشد نصیر کے ہتکِ عزت کے مقدمے میں یوٹیوبر اور سابق میجر عادل راجا کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے ان کے تمام دعوے جھوٹے، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دے دیے ہیں۔عدالت نے اپنے

جہانیاں (کرائم رپورٹر)کنگلے کروڑ پتی کیسے بنے گدھا رہڑی سے ہیول گاڑیوں تک کا سفر جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے بین الصوبائی نوسربازوں کا گینگ بے نقاب گینگ میں شامل شفیق عرف شیکا نوید منیر فوجی وقاص آن لائن فراڈ سائبر کرائم سرگرمیوں کے ماسٹر

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ریلوے اسٹیشن ملتان میں ٹکٹ بلیک مارکیٹنگ عروج پر، قلیوں کا راج ریلوے اسٹیشن ملتان پر ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ کا مکروہ دھندہ زوروں پر ہے، جبکہ اس غیر قانونی نیٹ ورک میں ملوث قلیوں کے بارے میں سنگین انکشافات سامنے آئے

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی )مال مفت دل بے رحم ،محکمہ ایجوکیشن رحیم یارخان کے پرائمری سیکٹر میں کروڑوں روپے کی چوری کا انکشاف،1265 سرکاری پرائمری سکولوں سے کروڑوں روپے مالیت کے سولر سسٹم چوری ہوگئے،ضلع کے 27 تھانوں اور 14 پولیس چوکیوں میں نامعلوم چوروں کیخلاف درجنوں مقدمات

جام پور(تحصیل رپورٹر،نمائندہ خصوصی) راجن پور کے کچے کے علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کی دیدہ دلیری میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے سب کو ہلا کر رکھ دیا جس میں ڈاکوؤں کو زمینداروں سے

ملتان (سٹاف رپورٹر)سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کاشتکار دشمن امپورٹ پالیسی نے ملکی ضرورت سے کہیں زیادہ گندم امپورٹ کرکے جہاں قیمتی زرمبادلہ ضائع کرایا وہاں ملک بھر کے گندم کے کاشت کاروں کا کڑاکا بھی نکال کر رکھ دیا ۔ آئی ایم ایف

ملتان (سپیشل رپورٹر)پنجاب کے چار مختلف شہروں کے چار مختلف شوہروں سے مجموعی طور پر ایک کروڑ روپے سے زائد رقم بٹور کر چار شادیاں رچا کر ہفتے ڈیڑھ ہفتے کے اندر فرار ہونے والی وہاڑی کی 24 سالہ شاہین اقبال کی والدہ بھی پنجاب کے

پشاور میں خیبرپختونخوا حکومت نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے نظام میں بڑی تبدیلی متعارف کراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب گاڑی کا نمبر پلیٹ گاڑی کے بجائے شہری کی ذاتی ملکیت تصور ہوگی۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے ’’پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم‘‘ یعنی پی آر ایم

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے حقیقی آزادی مارچ سے متعلق دو مقدمات میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔سینئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدالت میں سماعت ہوئی، جس کا تحریری حکم نامہ

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو میں خبردار کیا ہے کہ اگر کسی ایک کو مائنس کرنے کی کوشش ہوئی تو اس کا سلسلہ رکے گا نہیں بلکہ سب کو لپیٹ میں لے لے گا، اور پھر معاملات

لاہور: انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پاکستان کا آئین ہر شہری کے بنیادی انسانی حقوق کی مکمل ضمانت فراہم کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام ہی وہ دین ہے جو

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے مرحوم عرفان صدیقی کے بڑے بیٹے عمران خاور صدیقی کو ایڈوائزر کے طور پر مقرر کر دیا ہے۔ پنجاب کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق، مسلم

اسلام آباد: انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہر شہری کی عزت، مساوات اور انصاف کو یقینی بنانا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت پاکستان انسانی حقوق کے

اسلام آباد(بیورورپورٹ)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل (ٹی آئی) کی جانب سے منگل کو جاری کی گئی سالانہ سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں پولیس کو حکومت کے سب سے زیادہ بدعنوان شعبے کے طور پر تصور کیا جاتا ہے، اس کے بعد ٹینڈر اور پروکیورمنٹ سیکٹر

علی پور(خبر نگار)ٹیچرز زیادتی کیس میںمرکزی ملزم عبوری ضمانت پر آج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جتوئی کی عدالت پیش ہو گا،پرائیویٹ سکول سیل کر دیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹیچرز زیادتی کیس کے مرکزی ملزم ہدایت علی کی

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت پنجاب کی نشتر ہسپتال ملتان کے ڈاکٹرز کے خلاف انوکھی کارروائی سامنے آگئی، نجی ہسپتالوں میں کام نہ کرنے کی یقین دہانی کرانے کے باوجود پرائیویٹ ہسپتال اور کلینکس میں کام کرنے والے دس ڈاکٹروں کو صرف وارننگ دے کرچھوڑ دیا گیا جبکہ

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بغداد کیمپس میں سکیورٹی سٹاف کے مبینہ تشددکی دو ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد طلبہ میں شدید بےچینی پائی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز نے یونیورسٹی انتظامیہ اور سکیورٹی نظام پر سنگین سوالات

مظفر گڑھ،علی پور، خیرپور سادات، سلطان پور (کرائم رپورٹر، نمائندہ قوم،نامہ نگار)کچہ میں کھلا چیلنج! ظفر عرف ظفری جھبیل کی مسلح ویڈیو نے ریاست کو للکار دیا ۔پولیس غصے میں، بڑا ایکشن طےکرلیاگیا۔کچے کے علاقے میں ایک خطرناک صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ بدنامِ زمانہ اشتہاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے الزام عائد کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں موجود سابق وزیراعظم اب ’’الطاف حسین پارٹ ٹو‘‘ کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی یا

لاہور کی ضلع کچہری میں ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، الیکٹرانک ڈیوائسز اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت عدالت نے پراسیکیوشن کی استدعا منظور کرتے ہوئے این سی سی آئی اے کو مزید 3 روز کی

عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت فی اونس 19 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 195 ڈالر پر پہنچ گئی، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں واضح کمی ہے۔عالمی منڈی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ کینسر اور دل کے مریضوں کے لیے خوف، مالی دباؤ اور بے بسی کا سلسلہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب پنجاب میں کوئی مریض اپنا گھر،

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اہم پیغام جاری کیا اور کہا کہ بدعنوانی محض ایک جرم نہیں بلکہ معاشرتی ناانصافی، معاشی نقصان اور سماجی ظلم کا سبب بھی ہے۔مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا

لاہور کے تھانہ اسلام پورہ کے علاقے میں ایڈیشنل سیشن جج نور محمد بسمل کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے واردات کے حوالے سے مقدمہ درج کر لیا ہے۔چوری کی رپورٹ عدالت کے ملازم حبیب

اسلام آباد: انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان آج دنیا کے ساتھ مل کر اس عزم کی تجدید کرتا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں کو

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان قرضوں کے بوجھ سے مکمل آزادی حاصل کر کے ایک باوقار اور خود کفیل معیشت کے طور پر ابھرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم

مخدوم رشید(نمائندہ خصوصی)مضافاتی علاقوں میں قائم بھٹوں سے اٹھنے والا زہریلا دھواں پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے، جس سے روزمرہ زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ یہ زہریلا دھواں سموگ کی شکل اختیار کر رہا ہے اور فضا میں پھیل کر عوام

ملتان (وقائع نگار) منتخب عوامی نمائندوں کا علاج اب مکمل پروٹوکول کے ساتھ ہوگا، پارلیمانی سیکرٹریز اور اہلخانہ کو بھی میڈیکل کی مکمل سہولیات ملیں گی ،وفاقی حکومت نے منتخب عوامی نمائندوں، پارلیمانی سیکرٹریز اور ان کے اہلخانہ کے لیے سرکاری ہسپتالوں میں ان ڈور اور

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کے سابق وائس چانسلر اور یونیورسٹی آف گجرات کے پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر کے خلاف دائر تحقیقاتی سرقہ کیس پر اپنی مفصل تحقیق مکمل کرتے ہوئے فیصلہ

ملتان(اشرف سعیدی ) گزشتہ پانچ سال میں چالیس سے زائد ترقیاتی منصوبے لوکل گورنمنٹ ضلع کونسل فنڈ ھائی وے ٹینڈر کام نامکمل فنڈ ختم درجن سے زائد منصوبے کاغذوں تک محدود ضلع کونسل کے انچارج ھونے کی حثیت سے ڈی سی لودھراں نے گن مین کے





























