آج کی تاریخ

سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے اور انڈیکس نے اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کے ایس ای 100 انڈیکس 721 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ

مظفر گڑھ میں گونگی بہری لڑکی سے زیادتی، مریم نواز کا فوری نوٹس

ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر گڑھ میں گونگی بہری لڑکی کے ساتھ ہونے والے افسوسناک زیادتی کے واقعے کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔میڈیا نیوز کے مطابق، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر حنا پرویز بٹ نے مظفر گڑھ کے ڈی پی او سے واقعے

بحریہ ٹاؤن کرپشن کیس: عطا اللہ تارڑ کا ایک ارب 12 کروڑ روپے منی لانڈرنگ شواہد کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بحریہ ٹاؤن کرپشن کیس میں ایک ارب 12 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کے ناقابل تردید شواہد حاصل ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اربوں روپے غیر قانونی ذرائع سے

مستونگ حملہ: صدر زرداری کی مذمت، بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی کے خاتمے کا عزم

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے دشمن عناصر کی ایک ناکام سازش قرار دیا ہے، جو ریاست پاکستان کو عدم استحکام کا شکار

مستونگ دھماکے پر علی امین گنڈاپور کی مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت اور قوم سے یکجہتی کا اظہار

کوئٹہ: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ

امریکا کی معاشی خودمختاری کی طرف پیش قدمی: ٹرمپ کا بھارت، چین اور روس پر سخت ٹیرف کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عالمی تجارت، معیشت اور بین الاقوامی سیاست سے متعلق اہم اعلانات کیے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے مائیکروچپس اور سیمی کنڈکٹرز پر 100 فیصد ٹیرف نافذ

بہاولپور رجسٹری برانچ میں کرپشن گھوٹالہ، جعلی انتقالات، فیسیں غائب، ادارے بے بس

بہاولپور (افتخار عارف سے)بہاولپور کی مختلف تحصیلوں میں سیاسی سرپرستی کے حامل رجسٹری برانچ اور محکمہ مال میں تعینات پٹواریوں نے سیاسی بااثر افراد کے جائز و ناجائز کام کر کے اپنا اثرورسوخ اتنا مضبوط کر لیا ہے کہ رجسٹری برانچ میں ایف بی آر اور

زکریا یونیورسٹی میں ترقیوں کیلئے گھپلے، ڈاکٹر طاہراشرف پھر سرگرم

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں ترقیوں کے گھپلے جاری ہیں ۔شعبہ انٹرنیشنل ریلیشن کے ڈاکٹر طاہر اشرف خود ساختہ ایکسپرٹ فہرستیں لئے ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سے مکمل کروانے لگے۔ قوانین کے مطابق اتھارٹی سے منظور شدہ فہرست کے مطابق امیدواروں کی تحقیقی جانچ کرائی

ایمرسن یونیورسٹی گیٹ نمبر 2 سے دو نمبری، لاکھوں کے درخت کاٹ کر ٹمبر مارکیٹ فروخت

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی میں انتظامیہ کی جانب سے بے ضابطگیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تین روز قبل ہفتہ کے روز جب یونیورسٹی بند تھی اسٹیٹ آفیسر محمد عمیر نےمبینہ طورپر لاکھوں روپے مالیت کے درخت غیر قانونی کاٹ کر ٹمبر مارکیٹ میں فروخت

ادھر ڈوبے ادھر نکلے

کم سے کم تین دہائیوں تک ملتان کے امن و امان میں خلل ڈالنے، شہریوں سے جبری غنڈہ ٹیکس لینے، دن دہاڑے فائرنگ کرنے، گلی محلے کے نوجوانوں کو بدمعاشی کیلئے تیار کرنے، شراب اور منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے اور زمینوں پر قبضے جیسے سنگین

مخصوص نشستوں پر بحال 18 ایم این ایز کو ایک ساتھ سال بھر کی تنخواہ ملنے کا امکان

مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے 18 اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں پر فیصلہ باقی، ممکنہ طور پر کروڑوں روپے کی ادائیگی متوقعاسلام آباد: مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے 18 اراکین قومی اسمبلی کو گزشتہ سال کی تنخواہوں کی مد میں بڑی رقم ملنے کا

کراچی میں خاندانی جھگڑا خون میں بدل گیا: بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی قتل، بھابھی زخمی

کراچی کے علاقے حیدرآباد کالونی میں گھریلو تنازعہ خوفناک المیے میں بدل گیا، جہاں ایک بیٹے نے فائرنگ کر کے اپنے والد اور بھائی کو قتل جبکہ اپنی بھابھی کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر زخمی خاتون کے ماموں محمد جاوید

وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کو عالمی معیار کا ہسپتال بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر میں عالمی معیار کی اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر سہولیات کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہسپتال چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مریضوں کے لیے بین الاقوامی معیار کی طبی سہولت

صدر زرداری سے عمانی سفیر کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور عمان کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات قائم ہیں جو مشترکہ مذہب، ثقافت اور اقدار پر مبنی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان معاشی اور تجارتی روابط کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت ہے۔یہ بات انہوں نے

قومی اسمبلی میں سوشل میڈیا ضابطہ اخلاق اور غیرت کے نام پر قتل کیخلاف اہم قراردادیں منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام اور غیرت کے نام پر قتل کی مذمت سے متعلق دو اہم قراردادیں کثرتِ رائے سے منظور کر لیں۔ ایوان نے سوشل میڈیا کے مؤثر اور مثبت استعمال کو یقینی بنانے کے لیے

عمران خان کی بہنوں کا بیان، نااہل ارکان کی نشستیں خالی رہیں گی، 14 اگست کو بڑا احتجاج ہوگا

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جن ارکان کو نااہل کیا گیا ہے، ان کی نشستوں پر کوئی دوسرا امیدوار نہیں کھڑا کیا جائے گا کیونکہ انہیں ناجائز طریقے سے نااہل کیا گیا ہے۔یہ بات عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا حکومت پر شدید تنقید، جمہوریت کو خطرے میں ڈالنے سے روکنے کی اپیل

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا رویہ دن بہ دن مزید جارحانہ ہوتا جا رہا ہے، اور اس طرز عمل سے جمہوریت کو خطرہ لاحق ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا

احتجاج میں کم شرکت پر پی ٹی آئی کی مشاورت، توشہ خانہ ٹرائل غیر آئینی قرار: سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کے احتجاج میں عوام کی کم شرکت پر پارٹی سطح پر بات کی جائے گی اور اس معاملے پر بانی چیئرمین عمران خان سے مشاورت بھی کی جائے گی۔اڈیالہ جیل

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک روزہ کمی کے بعد دوبارہ تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 3 ہزار 366 ڈالر پر پہنچ

پشاور ہائی کورٹ کا زرتاج گل اور شبلی فراز کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شبلی فراز اور زرتاج گل کو 9 مئی کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت فراہم کر دی۔ عدالت نے ان کی درخواست ضمانت پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں رہنماؤں کو 11 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا

بہاولپور: حکومتی امیدوار کی کال، ریلوے قبضہ مافیا بچ نکلا، آپریشن ناکام

بہاولپور (کرائم سیل) بہاولپور تحصیل صدر کے علاقے لال سوہانراچک نمبر 38/BC میں ریلوے اراضی پر قائم کمرشل دکانوں پر قبضے کے حوالے سے کارروائی کی کوشش اس وقت ناکام ہوگئی جب اے سی صدر، ریلوے انسپکٹر آف ورکس دیگر ریلوے ملازمین، محکمہ مال اور ریلوے

ڈیرہ: درندہ صفت زمیندارنے5 سالہ بچے پر3 پاگل کتے چھوڑ دیئے

ڈیرہ غازیخان(قو م نیوز)ڈیرہ غازیخان کی نواحی بستی چک دوداڑہ میں انسانیت ایک بار پھر شرما گئی، مبینہ طور پر بااثر زمیندار نے پانچ سالہ معصوم بچے پر تین پاگل کتے چھوڑ دیئے۔ ظلم و بربریت کی اس لرزہ خیز واردات نے پورے علاقے کو غم

موبائل گیا ڈاکو کے ساتھ، 5 ہزار پولیس کے ہاتھ، شہری دونوں بارلٹ گیا

ملتان (کرائم سیل) موبائل تو ڈاکو لے گئے اور پانچ ہزار بستی ملوک پولیس والے۔ یہ واقعہ تب پیش آیا جب وزیر اعلیٰ مریم نواز ہسپتال قصبہ مڑل کے ایڈمنسٹریٹر گھر جا رہے تھے تو علی نامی نوجوان سے 2 ڈاکولوٹ مار کر رہے تھے اور

بہاولپور: اربن پٹواریوں نے چھری کانٹے تیز کر لئے، منشیوں کا گروہ بھی متحرک

بہاولپور ( افتخار عار ف سے) سیاسی آشیروادکے حامل با اثر ریونیو ملازمین جو کہ بہاولپور کی مختلف تحصیلوں میں رجسٹری برانچ میں تعینات ہیں ا نہوں نے اربن ایریا کے پٹواریوں، منشیوں اور ٹی ایم اے کی ملی بھگت سے سرکاری خزانے کو لاکھوں کا

ملتان سٹیشن: سستی بولی، مہنگی لوٹ مار! پارکنگ فیس ڈبل، بچت کیلئے مسافر خطرے سے دو چار

ملتان(واثق رئوف)مہنگی پارکنگ فیس بچانے کے چکر میں مسافروں کی زندگیاں دائو پر لگ گئی۔سارا تماشہ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس کی ناک کےنیچےملتان کینٹ ریلوے سٹیشن پر ہورہا ہے۔تمام تر حقائق کاعلم ہونےکےباوجودانتظامیہ خاموش تماشائی بن کر رہ گئی ہے۔ریلوے ملتان کینٹ سٹیشن کی کار،موٹر سائیکل پارکنگ

ڈی ایس نے ریلوے ملتان کو یر غمال بنالیا، راؤ تسلیم بغیر کورس پی ایس تعینات

ملتان (قوم ریسرچ سیل) پاکستان ریلویز ملتان آفس میں قواعد و ضوابط کے برعکس اقدامات کے مزید انکشافات ہوئے ہیں۔ ڈی ایس ریلوے ملتان کے منظور نظر پی ایس راؤ تسلیم کو ٹی-29 کورس سے استثنیٰ، غیرقانونی الاٹمنٹس اور اختیارات کےناجائز استعمال کی روزنامہ قوم میں

پاکستان سے خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس کی منظوری، بحری رابطے کا نیا دور شروع

وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی مسلسل کاوشوں کے نتیجے میں ایک اہم سنگ میل حاصل ہوا ہے، جہاں وزارت بحری امور نے فیری سروس کے لائسنس کی اصولی منظوری دے دی ہے۔’سی کیپرز‘ نامی کمپنی کو، جو کہ برطانیہ میں رجسٹرڈ ہے،

وفاقی حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم پر مذاکرات کے لیے اپوزیشن کو باضابطہ دعوت دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 26 ویں آئینی ترمیم میں بہتری کے لیے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کیا

بجلی بلوں میں مزید ریلیف، فی یونٹ قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، اگست، ستمبر اور اکتوبر کے مہینوں میں بجلی کے بلوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نیپرا کو تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ اور جون 2025 کی