کامسیٹس ساہیوال: ڈاکٹر نزیر ظفر کی ہراسانی، توہین آمیز رویے پر تمام کیمپسز میں تحریک شروع

ملتان ( سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے ساہیوال کیمپس کے عارضی طور پر ایڈیشنل چارج پر تعینات ڈائریکٹر ڈاکٹر نذیر ظفر کی جانب سے فیکلٹی ، خواتین اساتذہ کے ساتھ توہین آمیز رویے اور ہراسانی پر کامسیٹس یونیورسٹی ساہیوال کے اساتذہ کے احتجاج کے

ریلوے ملتان ڈویژن ٹرینوں سے ہزاروں لائٹیں، شیڈز،پنکھے،غائب،عملہ اور پولیس چھو منتر

ملتان(واثق رئوف)ریلوے ملتان ڈویژن کی مسافر ٹرینوں میں ٹرین لائٹنگ سٹاف سمیت پولیس گشت ملازمین موجود ہونے کے باوجود لائٹس، پنکھے اور لائٹس کے شیڈ بڑی تعداد میں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاکھوں روپے کا الیکٹریکل سامان کدھر گیا ہینڈنگ اوور ،ٹیکنگ اوور کا

ایمرسن؛ڈاکٹر رمضان کی غیر قانونی تعیناتیوں بارے مختلف دعوے،افواہیں ،نام لیک

ملتان (سٹاف رپورٹر) کر پشن ، اقربا پروری، میر ٹ کی پامالیاور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے تضادات کا شکار ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کی طرف سے غیر قانونی تعیناتیوں کی بابت بہت سے دعوے اور افواہیں

ریٹائرمنٹ کےبعد کنٹریکٹ ملازمت،پنجاب حکومت کی گریز کرنے سمیت سخت ہدایات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کی تمام یونیور سٹیوں ، سرکاری، نیم سرکاری اور خود مختار اداروں میں ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ کنٹریکٹ پر ملازمت کے حوالے سے ESTACODE ایڈیشن 2021 کی پالیسی SOR-I-10-1/2003 مورخہ 16 جون 2003 میں واضح طور پر دی گئی پنجاب حکومت

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، نئی بلندیاں چھو لیں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں اس کے نرخ تاریخی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 78 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے فی اونس سونا

مفتی تقی عثمانی کا اسرائیل اور اس کے حامیوں کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان، فلسطین کے مسئلے پر امت مسلمہ کی ذمہ داری

اسلام آباد: قومی فلسطین کانفرنس میں مفتی تقی عثمانی نے اسرائیل اور اس کے حامیوں کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ کانفرنس میں فلسطین اور امت مسلمہ کے مسائل پر اہم گفتگو کی گئی، جس میں غزہ اور فلسطین میں ہونے والی مظالم

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، نرخوں میں کمی کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 1 روپے 71 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔حکومت نے ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی میں اضافے کے لیے نیپرا سے درخواست کی

افغانوں کی دہائیوں تک میزبانی کی، مگر اب بغیر پاسپورٹ قیام ممکن نہیں، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے برسوں تک افغان مہاجرین کی میزبانی کی، مگر اب بغیر قانونی دستاویزات قیام کی کوئی گنجائش نہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی

Imran Khan, PTI, 9 May Incident, GHQ Attack, Anti-Terrorism Court, Bail Rejection, Pakistani Politics, Protests in Pakistan, May 9 Protests, Legal Proceedings, Shah Mehmood Qureshi, Shibli Faraz, Fawad Chaudhry, Ali Amin Gandapur, Kanwal Shauzab, Terrorism Charges, Pakistan Army, General Headquarters, Political Leaders in Court, Judicial Decisions

عمران خان کی آٹھ مقدمات میں ضمانت: وکیل کے دلائل مکمل، پراسیکیوشن طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جہاں ان کے وکیل سلمان صفدر کے دلائل مکمل ہو گئے۔ عدالت نے پراسیکیوشن کو جوابی دلائل کے لیے طلب کر لیا۔عدالتی کارروائی کے دوران

وزیراعظم شہباز شریف کا برآمدات کے ذریعے آمدن میں اضافے کا عزم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح برآمدات کے ذریعے ملکی آمدن میں اضافہ کرنا ہے۔برآمدات سہولت اسکیم (EFS) کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں اس اسکیم کو مزید مؤثر بنانے اور

ڈی آئی خان: لکی مروت میں زوردار دھماکا، گھر تباہ، مویشی ہلاک

ضلع ڈی آئی خان کے لکی مروت شہر میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا، جبکہ قریبی گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق، چونکہ تباہ ہونے والا گھر خالی تھا، اس لیے جانی نقصان نہیں ہوا،

ایف بی آر کا ٹیکس چوری روکنے کے لیے خرید و فروخت کا ریکارڈ اور کوائف فراہم کرنا لازمی قرار

اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس چوری کی روک تھام اور غلط ٹیکس ریفنڈز کو روکے جانے کے لیے نیا اقدام اٹھایا ہے جس میں خرید و فروخت کا ریکارڈ اور سپلائرز کے کوائف کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے تحت

وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف بیلاروس کے سرکاری دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ ہوگئے ہیں، جس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر وزیراعظم 10 سے 11 اپریل 2025 تک

عمر ایوب : پی ٹی آئی متحد ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ہمارے معاملات میں مداخلت کا حق نہیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات سے کوئی تعلق نہیں، پارٹی عمران خان کی قیادت میں متحد ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ

پنجاب کھنڈر، تجاوزات آپریشن ختم نہ کیا تو تحریک شٹر ڈاؤن دھرنے دینگے: تاجر

ملتان(نیوز رپورٹر)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی، مرکزی صدر کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت کی مد میں غریب قوم کو جون تک عارضی ریلیف سے کام نہیں چلے گا۔مستقل بنیادوں پر ریلیف دیا جائے، آئی پی پیز کا

بھتہ خوری کے لیے بلیک میلنگ برداشت نہیں کرینگے، کمشنر نوٹس لیں، ایپکا میونسپل کارپوریشن

ملتان (جنرل رپورٹر)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ( ایپکا ) میونسپل کارپوریشن ملتان کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر ایپکا مظہر نواز خان منعقد ہوا ۔اجلاس میں عہدیداران چیئرمین ملک ارشد پہلوان ،سرپرست اعلیٰ خالد گیلانی ،جنرل سیکرٹری سید ضیا ء بخاری ،سینئر نائب صدر محمد

ملتان ہیڈ محمد والا پل لوہا چور رشتےدار کو بچانے کے لیے ڈاکٹر کالرو ڈھال، ضمانت پر رہا

ملتان (سٹاف رپورٹر) مظفر گڑھ پولیس نے ہیڈ محمد والا کے مقام پر دریائے چناب اور راوی کے مشترکہ پل کے نیچے لگائی گئی مضبوط اور انتہائی وزنی آہنی چادریں اور پلیٹس گیس سلنڈروں اور کٹرز کی مدد سے چوری کرکے پل کی مضبوطی کو ناقابل

مہک ملک کا مجرا، یزمان پولیس پیٹی بھائی کو بچانے کے لیے کوشاں، دباؤ پر رسمی کاروائی

بہاولپور (قوم ریسرچ سیل) روزنامہ قوم ملتان میں مؤرخہ 4 مارچ کو یزمان سرکل کے تھانوں میں امن نہ امان ،سیاسی راج، پولیس کی رٹ کمزور والی خبر اس وقت 100 فیصد درست ثابت ہو گئی جب مورخہ پانچ/ چھ اپریل کی درمیانی شب ریاست علی

امریکی وفد کی جنرل عاصم منیر سے ملاقات، معدنی ترقی میں شراکت داری پر گفتگو

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے امریکا کے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے بیورو کے سینئر عہدیدار ایرک میئر کی قیادت میں امریکی اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران وفد نے پاکستان کے معدنی ترقی کے شعبے میں

قومی اسمبلی میں قرضوں کی تفصیلات پیش، کیا آپ جانتے ہیں کہ ملک پر کتنا قرض چڑھ چکا ہے؟

وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں، قرضوں کا حجم 75 ہزار ارب تک پہنچ گیاوزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں ملک کے قرضوں کی تفصیلات پیش کر دیں جس کے مطابق ملکی اور غیر ملکی قرض کا مجموعی حجم

رانا ثنا اللہ: سیاسی معاملات کا حل بات چیت میں ہے، عمران خان کو کس سے بات کرنی چاہیے؟

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کو گفت و شنید کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے، تاہم اصل سوال یہ ہے کہ عمران خان کو کس سے بات کرنی چاہیے؟جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم

خیبرپختونخوا نے گزشتہ 13 ماہ میں نیا قرض لینے کے بجائے 50 ارب روپے کا قرض ادا کیا، وزیر اعلیٰ

مردان: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے نے گزشتہ 13 ماہ میں ایک بھی نیا قرض نہیں لیا، بلکہ 50 ارب روپے کا قرض اتار دیا ہے۔ ان کے مطابق، حکومتی اقدامات کے نتیجے میں خیبر پختونخوا ملک کا

پنجاب میں اساتذہ پر جینز، ٹی شرٹ پہننے اور میک اپ پر پابندی عائد، نئے ڈریس کوڈ کا نفاذ

حکومت سندھ کے اقدام کے بعد، محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے بھی اساتذہ کے لیے نیا ڈریس کوڈ نافذ کر دیا۔رپورٹ کے مطابق، محکمہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سرکاری اسکولوں میں مرد اساتذہ جینز اور ٹی شرٹ نہیں پہن سکیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے جماعت اسلامی کے امیر نعیم الرحمن کی ملاقات، بجلی کی قیمتوں اور توانائی کے مسائل پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف سے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نعیم الرحمن کی ملاقات، بجلی کی قیمتوں اور توانائی کے شعبے کے دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق، جماعت اسلامی کے 3 رکنی وفد کی قیادت نعیم الرحمن نے

معاشی استحکام سے مارکیٹ میں نئی روح، ترقی کی راہیں کھل گئیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت میں استحکام سے نہ صرف مارکیٹ کو نئی زندگی ملی ہے بلکہ ترقی کے مزید دروازے بھی کھل گئے ہیں۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق، عالمی پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے

احتجاج کی جگہ تبدیل،عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی: خواجہ آصف

خواجہ آصف کی عمران خان پر تنقید، پی آئی اے کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دور حکومت میں قومی ایئر لائن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان

عمران خان نے جیل میں ملاقات کے معاملے کو سپریم کورٹ لے جانے کی ہدایت کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی جماعت کو اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیٹر

میپکو ٹھیکیدار بجلی پولز فراہم کرنے میں ناکام، کمرشل و صنعتی کنکشن کا حصول خواب

ملتان ( رفیق قریشی سے)میپکو سب ڈویژنل سطح پر بجلی کے پولز فراہم کرنے والے ٹھیکیداروں کی بڑی تعداد مقررہ وقت پر بجلی کے پولز فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ۔کمرشل اور صنعتی کنکشن کی مقررہ وقت پر تنصیب ایک خواب بن گئی جبکہ مقررہ مدت