

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج وومن یونیورسٹی بہاولپور میں اعلیٰ انتظامی عہدوں پر بیٹھے افراد کی جانب سے قانون، عدالتی فیصلوں اور سرکاری احکامات کو کھلم کھلا نظرانداز کرنے کے انکشافات نے پنجاب کے نظامِ اعلیٰ تعلیم پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ذرائع

ملتان (وقائع نگار) پاکستان میں ڈگری ویریفیکیشن کا پیچیدہ عمل ہزاروں روپے اور وقت کا ضیاع، ون ونڈو سسٹم کی ضرورت پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور پروفیشنلز کو ڈگری کی ویریفیکیشن اور اٹیسٹیشن کے عمل سے گزرنا پڑتا ہے، جو نہ صرف

ملتان(سٹاف رپورٹر) رجسٹری برانچ کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن کے رسمی چھاپے جاری اور محض ایک وثیقہ نویس گرفتار ہوا جو معلومات لینے ازخود اینٹی کرپشن ملتان کے دفتر کسی کے ساتھ گیا تھا جبکہ پرائیویٹ رجسٹری مافیا کا سرغنہ ملک واجد رضا کو فرار ظاہر

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب میں اعلیٰ تعلیم، بالخصوص آئی ٹی اور کمپیوٹر سائنس کے شعبوں میں معیار اور ایکریڈیشن کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ روزنامہ قوم کو دستیاب سرکاری و تعلیمی ریکارڈ کے مطابق یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں کمپیوٹر سائنس اور اس سے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں جدید 11 کے وی پینل اور 500 کلو واٹ سولر سسٹم کی تنصیب کو بظاہر “بڑی کامیابی” اور “لاکھوں روپے کی بچت” قرار دے کر تشہیر کی جا رہی ہے، مگر پردے کے پیچھے سامنے آنے والے حقائق اس

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں نجی لگژری کلب اور فائیو اسٹار ریزورٹ کے بجلی کے معاملے میں ایسے انکشافات سامنے آئے ہیں جو آئیسکو چیف ایگزیکٹو افسر خالد محمود، میپکو چیف ایگزیکٹو آفیسر جام گل محمد اور ایس ای ملتان امجد نواز بھٹی کی کارکردگی اور

ملتان ( سٹاف رپورٹر) اوکاڑہ یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کی جانب سے ہراسمنٹ کے الزامات نے جہاں ایک متاثرہ خاتون استاد کی داد رسی کا سوال کھڑا کیا ہے، وہیں اس کیس نے یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر سجاد مبین میو کی نالائقی، نااہلی

کوٹ ادو (نامہ نگار) کوٹ ادو پولیس حراست میں عمران مانی کی ہلاکت کے معاملے پرپاکستان تحریکِ انصاف کے رکن قومی اسمبلی میاں شبیر علی قریشی اور فیاض احمد چھجڑا نے سپیکر قومی اسمبلی کو ایک قرارداد جمع کرا دی ہے جس میں عمران مانی کی

اطلاع کے مطابق نوشہرو فیروز میں تقریباً 48 ہزار لیٹر پٹرول لے جانے والا ایک پٹرول ٹینکر الٹ گیا ۔ریسکیو ٹیم موقع پر موجود ، تاہم ضلعی انتظامیہ اور موٹروے پولیس کی جانب سے بروقت توجہ نہ دیے جانے کے باعث تاحال ٹینکر کو نہیں ہٹایا

بہاولپور (کرائم سیل)جعلی تجرباتی سرٹیفکیٹ پر پروفیسر بھرتی ہو کر چولستان وٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالنے والے ڈاکٹر مظہر ایاز اور غیر آئینی رجسٹرار رانا فیصل صدیق کے مبینہ گٹھ جوڑ نے یونیورسٹی کو شدید انتظامی و مالی بحران

لودھراں(تحصیل رپورٹر)ڈسٹرکٹ لودھراں میں منگل سے تاجروںنے دو روزہ مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی کا اعلان کردیا،لودھراں صدر مرکزی انجمن تاجران ڈسڑکٹ لودھراں ملک اصغر آرائیں کی کال پر کابینہ کا ہنگامی اجلاس دو روزہ مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا

اسلام آباد(بیورورپورٹ) سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیرا طلاعات محمد علی درانی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں عمران خان کے حمایت یافتہ اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی سے حکومت نے اعتماد سازی کا قدم اٹھایا جس کے بعد مسلم لیگ (ن) سے

مظفرگڑھ(بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز کے ستھرا پنجاب پروگرام مظفرگڑھ میں ’’ قوم‘‘ میں خبر کی اشاعت کے بعد اعلیٰ عہدے داران کا نیا کارنامہ، کوڑے کا وزن پورا کرنے کے لیے ٹی سی پی پوائنٹ پر زمین کھود کر مٹی سے ڈمپر بھرے جانے لگے۔ تفصیلات

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کوہِ سلیمان میں گدھوں کے ذریعے پہاڑ عبور کر کے سمگلنگ، انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت بے نقاب، کوہِ سلیمان کے دشوار گزار پہاڑی راستوں پر سمگلنگ کا منظم نیٹ ورک آج بھی پوری آب و تاب سے سرگرم ہے، جہاں سمگلرز

کوٹ ادو (نامہ نگار) عمران مانی پولیس حراست ہلاکت کیس۔ تفتیشی سعیدہ خالق نے ایک نجی ٹارچر سیل میں لاکر عمران مانی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، الٹا لٹا کر لتر مارے، پاؤں کے تلووں پر ڈنڈے برسائے، پاخانے والی جگہ پر ڈنڈے پر سپرٹ

بہاولپور(نیوز رپورٹر ) بہاولپور ٹریفک پولیس کا ’کالا دھندہ‘ بے نقاب:ٹریفک واڈن مہر اصغرکے بعد وارڈن امیر بخش کا بھی لوڈ شاپ پر مبینہ ’ٹول پلازہ ،ایک چالان، کئی شکار : PSID کے ذریعے ڈیجیٹل ڈکیتی، وکٹوریہ ہسپتال کے مریضوں کی آہیں اور سسکیاں انتظامیہ تک

ملتان ( کرائم سیل) شہریوں کی مسلسل شکایات اور نشاند ہی پر ڈی پی او بہاولپور عبدالوہاب کا سخت نوٹس ٹریفک وارڈن مہر اصغر کی فیلڈ پوسٹنگ ختم ۔شہریوں نے مستقل پابندی معطل اور ضلع بدرکا مطالبہ کر دیا بہاولپور میں شہریوں کی ٹریفک پولیس کے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان بھر میں توانائی کے شعبے میں ایک نہایت تشویشناک، سنسنی خیز اور مبینہ طور پر منظم دھندے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس نے حکومت، واپڈا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ ذرائع

جام پور (تحصیل رپورٹر) رجسٹری برانچ راجن پور میں کرپشن کا بازار بدستور گرم، کمرشل پراپرٹی کو رہائشی، اور شہری زمین کو دیہی ظاہر کر کے حکومت پنجاب کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہواہے۔ ذمہ دار شہریوں نے درجنوں رجسٹریوں کے ثبوت فراہم

خیرپور ٹامیوالی(قوم نیوز)ضلع بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نو جو ا ن لڑکی کی قبر کھود کر اس کی لاش کی بے حرمتی کرنے والا ملزم مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔پولیس ترجمان کے

ملتان(سٹاف رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی پر بیٹے کی شادی کے لئے محکمہ سے کروڑوں روپے کی لوٹ مار کے الزامات ،یونین رہنمائوں نے سیکرٹری ہاؤسنگ سے کرپٹ ایم ڈی کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا ، یونین رہنما کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کریم بخش نے

ملتان(سٹاف رپورٹر) بُچ ولاز ہاؤسنگ سکیم کے غیر قانونی توسیعی رقبہ کی منظوری کا منصوبہ، نیب افسران ایم ڈی اے آفس پہنچ گئے ، سکروٹنی کمیٹی کے ممبران پریشانی میں مبتلا، آئندہ اجلاس میں کیس مسترد ہونے کے امکانات بڑھ گئے تفصیل کے مطابق دو روز

بہاولپور (کرائم سیل)چولستان ویٹرنری یونیورسٹی بہاولپور میں جعلی دستاویزات پر سزا یافتہ پرو وائس چانسلر ڈاکٹر مظہر ایاز اور ان کے مبینہ ساتھیوں کی روزنامہ قوم میں کرپشن بے نقاب ہونے پر نیوٹیک/نیپٹا نے یونیورسٹی کے مزید فنڈز روک د یئے جس کے باعث ایل ای

کوٹ ادو (نامہ نگار)عمران مانی پولیس حراست ہلاکت کیس نیا رخ اختیار کر گیا، ڈاکٹر کی بنائی گئی پوسٹ مارٹم رپورٹ مشکوک، ہسپتال میں لائی گئی لاش پر تشدد کے نشان موجود جو پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ظاہر نہیں کیے گئے۔اس سلسلے میں تفصیل کے مطابق

مظفرگڑھ(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےستھرا پنجاب پروگرام میں کرپشن در کرپشن کا سلسلہ عروج پکڑ گیا ۔کوڑے کے وزن کو ریت سے پورا کرنے کے ساتھ ساتھ پروگرام میں ا ستعما ل ہونے والی گاڑیوں کو گھٹیا ترین اور مقرر کردہ مقدار سے کم فیول دیا جانے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی جامعات میں جاری ایک ایسا انتظامی کھیل بے نقاب ہو چکا ہے جو نہ صرف اعلیٰ تعلیم کے نظام پر بدنما داغ ہے بلکہ پڑھے لکھے طبقے کی اجتماعی بددیانتی اور ریاستی نگرانی کے فقدان کا کھلا ثبوت بھی ہے۔ حیران

ملتان (قوم ریسرچ سیل)بہاولپور کے طاقتور سیاسی حلقوں کی سرپرستی میں بااثر صنعتکار چوہدری عبدالستار قانون، انسانیت اور ماحولیات تینوں کے لیے وبالِ جان بن گیا۔ محکمہ ماحولیات اور محکمہ انہار کے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے جھانگی والی روڈ پر بغیر این او سی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان میں صحافت پہلے ہی شدید دباؤ، دھمکیوں اور الزامات کی زد میں ہے کیونکہ کرپٹ مافیا اور چور اب سینہ زور بھی ہو چکے ہیں، مگر اب ایک حیران کن امرسامنے آیا ہے جس نے اعلیٰ سرکاری افسران کے طرزِ عمل، اخلاقی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) رجسٹری برانچ ملتان کرپشن کیس کے حوالے سے اینٹی کرپشن میں درج مقدمہ میں ملزم علی احسن کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ہو گیا۔ ملتان کی عدالت نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے تفتیشی افسر کی درخواست پر زیرِ حراست ملزم

ملتان ( سٹاف رپورٹر) رجسٹری برانچ کرپشن کیس میں سرکاری لاگ ان پرائیویٹ لوگوں کے ہاتھ غیر قانونی طور پر استعمال ہونے کے معاملے میں تحصیلدار سٹی ملک جاوید ڈیل کے لئے متحرک،خود کو بچانے کے لئے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا شروع کردیا





























