آج کی تاریخ

یوم آزادی کے موقع پر کراچی اور دیگر شہروں میں گیس کی سپلائی کا نیا شیڈول

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے یوم آزادی کے موقع پر صارفین کی سہولت کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب روزانہ رات کے اوقات میں گیس کی لوڈ مینیجمنٹ مؤخر کی جائے

یاسمین راشد کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت مسترد

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی 9 مئی کے 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ مقدمات تھانہ شادمان اور راحت بیکری جلاؤ گھیراؤ سے متعلق ہیں۔

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی مارکیٹ میں کمی، مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی کمیعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کمی کے بعد 3,354 ڈالر پر

یوم آزادی پر ریلی کی رہنمائی، پی ٹی آئی رہنما نے کارکنوں کو خصوصی ہدایات دے دیں

اسلام آباد: یوم آزادی کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف نے اپنے کارکنان کو خصوصی رہنمائی فراہم کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کی جانب سے جشنِ آزادی کے سلسلے میں اسلام آباد میں ایک ریلی کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس کی قیادت پی

پی ٹی آئی کا اجلاس، 14 اگست پر احتجاجی حکمت عملی طے کرنے پر غور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے دیگر سینئر رہنما بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 14 اگست کے موقع پر مجوزہ احتجاج کے حوالے سے جامع حکمت عملی

کراچی میں کریڈٹ کارڈ کا جھانسہ دے کر بینک ملازمہ سے مبینہ زیادتی

کراچی کے علاقے بہادر آباد، دھوراجی شیرپاؤ بستی میں 26 سالہ بینک ملازمہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ بہادر آباد تھانے میں درج کر لیا گیا۔متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ بینک میں گاڑیوں

معرکہ حق کی فتح اور آزادی کا جشن بھارت کے لیے واضح پیغام ہے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی اور آزادی کا جشن پاکستان کی قوم کے عزم اور اتحاد کا ثبوت ہے، جو بھارت کے لیے ایک واضح پیغام ہے۔میڈیا سے گفتگو میں عطا اللہ تارڑ کا کہنا

تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، معیشت میں بڑی تبدیلیاں لائیں گے: وزیر خزانہ

راولپنڈی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، ٹیکس کی شرح بڑھانا اور معاشی خلا کو پر کرنا ضروری ہے۔راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں یوم آزادی اور معرکہ حق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کی قومی اسمبلی کی نشست خطرے میں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیخ وقاص اکرم کی قومی اسمبلی کی نشست کو خطرہ لاحق ہے، جب کہ مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار کی جانب سے پیش کردہ تحریک پر آج فیصلہ کیا جائے گا۔رپورٹس

عدالتی یقین دہانی کے باوجود اعظم سواتی کو پشاور ایئرپورٹ پر روانگی سے روکا گیا

پشاور: پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا، حالانکہ گزشتہ روز عدالت کو یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ ان کا نام کسی بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل نہیں۔ذرائع کے مطابق، پشاور ہائی کورٹ میں

جامعہ زکریا سے چورگینگ پکڑاگیا، درجنوں موٹر سائیکلیں برآمد

ملتان (کرائم سیل) زکریا یونیورسٹی کے سکیورٹی عملہ نے موٹر سائیکل چوروں کے ایک بین الاضلاعی گینگ کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کیا ہے جن سے درجنوں موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہے۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اس موٹر سائیکل چور گینگ

سرکاری وسائل، نجی الیکشن

واپڈا ٹاؤن ملتان کے الیکشن قریب ہیں اور الیکشن مہم زور و شور سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں میپکو ملتان کے ایس ای امجد نواز بھٹی جو کہ اس الیکشن میں امیدوار بھی ہیںکے تعارفی پینا فلیکس میپکو کی گاڑیوں پر میپکو کا عملہ واپڈا

ایم ڈی اے : ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ نے دفتر کو مساج سنٹر میں بدل دیا

ملتان(عوامی رپورٹر) ایم ڈی اے کے ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ کے انفورسمنٹ برانچ میں ڈیرے‘ دفتر کو مساج سنٹر میں تبدیل کردیا‘ کمرہ کو باہر سے تالا لگا کر اندر مالش کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ لینڈ مینجمنٹ ابوبکر قریشی کے

این ایف سی: وی سی انٹرویوز، ڈاکٹر جمیل کو گرین سگنل، 2 عہدوں کی ڈیل، تین نام ڈور میں شامل

ملتان (سٹاف رپورٹر) این ایف سی یونیورسٹی ملتان کی سرچ کمیٹی کی جانب سے ریگولر وائس چانسلر کے لیےمورخہ 5 اگست 2025 کو ہونے والے انٹرویوز کی اندرونی صورتحال اور وہاں ہونے والی بدمزگی کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ منسٹری آف فیڈرل

ایمرسن سینڈیکیٹ کا بڑا ایکشن، 27 بھرتیاں معطل، وی سی پر کرپشن، اقربا پروری ثابت

ملتان(سہیل چوہدری سے) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کی طرف سے قواعد و ضوابط کی مسلسل خلاف ورزی، میرٹ کی دھجیاں اڑانے اور بھرتیوں میں اقرباپروری کے مرتکب ہونے کے حوالے سے روزنامہ قوم کی کوششیں بار آور ثابت ہوئیں۔ غیر قانونی

بی زیڈ یو: جعلی بیان حلفی، دوہری ملازمت، ڈپٹی رجسٹرار لیگل اور سابق افسر کا پنشن سکینڈل

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے ریٹائرڈ ملازمین یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار لیگل محی الدین کی ملی بھگت سے یونیورسٹی کو دھوکا دینے لگے اور ڈپٹی رجسٹرار لیگل محی الدین احمد کچھ مخفی وجوہات کی بنا پر یونیورسٹی کے خزانے کو نقصان پہنچا

ریلوے ملتان کو کرپٹ ٹرائیکا نے یرغمال بنا لیا، ایس ایچ او کے بھانجے کا غنڈہ راج

ملتان (عوامی رپورٹر) وفاقی وزارت ریلوے میں تعینات ڈائریکٹر اشفاق لوتھڑا کی شہ پر ملتان ریلوے میں سالہا سال سے ٹھیکیداری کی آڑ میں ٹائوٹی کرنے والے سپیشل برانچ کے ایس ایچ او فیاض نیازی کے سگے بھانجے فیضان نیازی نے بدتمیزی، غنڈہ گردی اور گالم

پنجاب حکومت کا جشن آزادی پر الحمراء میں میوزک کنسرٹ، عاطف اسلم اور دیگر فنکار شریک

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر پہلا میوزک کنسرٹ آج الحمراء کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق یہ پروگرام وزارت اطلاعات و ثقافت کی طرف سے ترتیب دیا گیا ہے جس میں معروف گلوکار عاطف اسلم، سجاد علی، بلال

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں سینیٹ کی نشستیں بڑھانے کا بل پیش کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں سینیٹ کی نشستوں کی تعداد بڑھانے کا بل پیش کر دیا ہے۔میڈیا نیوز کے مطابق، پی ٹی آئی نے آرٹیکل 59 میں ترمیم کے ذریعے سینیٹ کی نشستیں 96 سے بڑھا کر 113 کرنے کی تجویز دی

پشاور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روک دی

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرری پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔میڈیا نیوز کے مطابق، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور شبلی فراز کی ڈی نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت جسٹس سید ارشد

محسن نقوی کا امریکی اقدام پر خیرمقدم، بی ایل اے و مجید بریگیڈ دہشت گرد قرار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کالعدم بی ایل اے اور کالعدم مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دینے کے امریکی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کا دل کی گہرائیوں سے

نااہلیوں کا سیزن اب ختم ہونا چاہییے یہ مسئلے کا حل نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ نااہلیوں کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے کیونکہ یہ مسائل کا حل نہیں ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی 180 نشستیں جیت چکی تھی، اسمبلی میں 90 نشستوں کے

اعظم سواتی بیرون ملک روانگی کے لیے آزاد، نام اسٹاپ لسٹ سے ہٹانے کی ایف آئی اے یقین دہانی

پشاور: ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکالنے کی درخواست منظور کر کے کیس نمٹا دیا ہے۔درخواست کی سماعت ڈویژن بینچ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے 9 مئی کے دو مختلف مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی رہائی کا فیصلہ سنایا اور سپریٹنڈنٹ

راولپنڈی: ریلوے لائن کے قریب کھیلنے والے 3 بچے ٹرین کی زد میں آ گئے

راولپنڈی: تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں ریلوے ٹریک کے قریب کھیلتے ہوئے تین بچے ٹرین کی زد میں آ گئے۔تفصیلات کے مطابق بدھو گاؤں کے قریب بچے ٹریک کے پاس کھیل رہے تھے کہ اچانک گزرنے والی ٹرین ان سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ایک بچہ

سونے کی قیمتوں میں آج پھر کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ڈالر سستا ہو کر 3 ہزار 356 ڈالر پر آ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں اس کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ پر

علیمہ خان کی ججز سے انصاف کی اپیل، سزاؤں کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن، علیمہ خان، نے کہا ہے کہ دعا ہے ججز ہمت دکھا کر انصاف فراہم کریں اور دی گئی سزاؤں کو غیر قانونی قرار دیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا

یوم آزادی پر قوم عمران خان اور پی ٹی آئی سے وابستگی کا اظہار کرے گی، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 14 اگست کو قوم بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی سے اپنی وابستگی کا بھرپور اظہار کرے گی۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ یوم آزادی خوشی

پاکستان کے 5 ممالک کے کروڑوں ڈالر وصولی میں ناکامی، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد: پاکستان مختلف ممالک اور عالمی مالیاتی اداروں کا مقروض ہونے کے ساتھ ساتھ 5 ایسے ممالک کے ڈیفالٹر بھی ہیں جو پاکستان سے کروڑوں ڈالرز وصولی کے منتظر ہیں۔آڈٹ حکام کے انکشاف کے مطابق سری لنکا، بنگلا دیش، عراق، سوڈان اور گنی بساؤ وہ