عون عباس بپی سینیٹ میں پیش، اعجاز چوہدری کا معاملہ استحقاق کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی کو پروڈکشن آرڈر پر سینیٹ میں پیش کر دیا گیا، جبکہ سینیٹر اعجاز چوہدری کو پروڈکشن آرڈر کے باوجود پیش نہ کرنے کا معاملہ استحقاق کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف

امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر سے گریز کی ہدایت

مریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے انہیں “دوبارہ غور” کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ یہ انتباہ دہشت گردی کے خطرات اور ممکنہ مسلح تصادم کے خدشے کے پیش نظر جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ

تھرپارکر میں لڑکیوں کے لیے تعلیمی سہولیات کی کمی، طالبات لڑکوں کے اسکولوں میں پڑھنے پر مجبور

تھرپارکر: دیہی علاقوں میں لڑکیوں کے اسکولوں کی عدم دستیابی کے باعث بڑی تعداد میں طالبات کو لڑکوں کے اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنی پڑ رہی ہے۔ جیسے جیسے وہ اعلیٰ جماعتوں میں پہنچتی ہیں، سماجی اور عملی رکاوٹوں کے باعث کئی کو تعلیم ادھوری چھوڑنے

سینیٹ میں ہنگامہ: ایوان کے احکامات نظرانداز، یوسف رضا گیلانی برہم

اسلام آباد: سینیٹ کے چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی عدم پیشی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا۔ انہوں نے مسلسل جاری کیے گئے پروڈکشن آرڈرز کے باوجود چوہدری کو ایوان میں نہ لانے پر ناراضگی

پنجاب حکومت نے جرنلسٹس سپورٹ فنڈ کی رقم 5سے 10کروڑ کردی

لاہور(بیورورپورٹ )پنجاب حکومت نے جرنلسٹس سپورٹ فنڈ کی رقم پانچ کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ کردی۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی زیر صدارت جرنلسٹ سپورٹ فنڈ کا اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری محمد نواز گوندل ،ڈپٹی سپیکرٹری فنانس رافعہ قیوم ، صدر لاہور

وفاقی کابینہ کی وزارتوں کا اعلان، اورنگزیب کھچی قومی ورثہ، رضا ہراج کو دفاعی پیداوار کا قلمدان

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وفاقی کابینہ میں حالیہ اضافے کے بعد وزارتوں میں ردو بدل کرکے وفاقی وزرا کو نئے سرے سے قلمدان تفویض کردیے گئے جبکہ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کو قلمدان سونپ دیے

کمشنر ملتان کا سرکاری واجبات ادا نہ کرنے والوں کی جائیدادیں بلاک کرنیکا حکم

ملتان ( ایڈیٹر رپورٹنگ) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان نے سرکاری ریونیو واجبات کے نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے ملکیتی انتقال ،آبیانہ، واٹرریٹ سمیت سرکاری واجبات ادا نہ کرنے والوں کی جائیدادیں بلاک کرنے کے احکامات دے دیے۔ ان خیالات کا

سترہ سال سے بند پیراں غائب پاور ہاؤس کی قیمتی مشینری فروخت کرنے کی تیاریاں ملازمین میں بے چینی

ملتان (رفیق قریشی سے ) قیام پاکستان کے ابتدائی سالوں میں 1955 میں پنجاب میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ملتان کے علاقے پیراں غائب میں سینکڑوں کنال اراضی پر 260 میگا واٹ کی استطاعت کا بجلی گھر 53 سال بعد 2008 میں

کس کو کیا وزارت ملی، نئے اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دیے گئے

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے نئے اراکین کو ان کی وزارتوں کے قلمدان سونپ دیے گئے، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق طارق فضل چوہدری کو پارلیمانی امور، علی پرویز کو وزارت پیٹرولیم، جبکہ حنیف

نو مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی حکومتی اپیلوں پر سماعت مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی سے متعلق حکومتی اپیلوں کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 10 مارچ سے ان اپیلوں کی سماعت کرے گا۔

عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے دوران داعش کمانڈر شریف اللہ کی حوالگی کا ذکر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کی جانب سے حال ہی میں امریکا کے حوالے کیے گئے داعش کمانڈر شریف اللہ کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ کیس کی سماعت کے دوران

ڈیرہ :پونے 2 ارب کی مسروقہ سرکاری ادویات برآمد ،ہیلتھ اتھارٹی ڈی ایچ کیو عملہ بھی ملوث

ڈیرہ غازیخان(وقائع نگار) ڈیرہ ڈویژن کے ہسپتالوں کو فراہم کی جانے والی سرکاری ادویات کی چوری اور غیر ملکی ادویات کی سمگلنگ کے انکشاف کے بعد بڑی پیش رفت، گرفتار دو ملزمان کی نشاند ہی پر میڈیسن چور مافیا کے دو اور رکن گرفتار پونے2 ارب

کچے کے ڈاکو رحیم یار خان پہنچ گئے ،3 شہری اغوا،2 بچ گئے ،پنجاب اسمبلی میں گونج

رحیم یار خان ( بیورو رپورٹ) کچے کے ڈاکورحیم یارخان پہنچ گئے،3شہری اغوا،2بچ گئے،پنجاب اسمبلی میں معاملے کی گونج سنائی دی گئی۔ تفصیل کے مطابق چوک شہباز پور کے قریب چک 20 روڈ پر گھات لگائے کچہ کے نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر 3

جامعہ زکریا ؛سیاسی سماجی شخصیات کو فنگشنز میں مدعو کرنے پر بھی شرپسند عناصر سرگرم

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری نے بی زیڈ یو ایمپلائز کنڈکٹ رولز 1987 کے سیکشن 9 اور سیکشن 17 کے مطابق کوئی بھی یونیورسٹی ملازم اپنی ملازمت سے متعلق کسی دعوے میں یونیورسٹی یا کسی ملازم

ایمر سن یو نیورسٹی ؛نا اہلی یا قبضہ مافیا گروپوں کو راستہ ،تمام زمین کالج کے نام ٹرانسفر نہ کرائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان کی سب سے پرانی درسگاہ گورنمنٹ کالج ملتان جسے کچھ سال پہلے ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا درجہ دیا گیاہے کے ساری زندگی کا لائبریرین کا تجربہ رکھنے کے حامل وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان گجر

امریکا کے چھوڑے گئے ہتھیار واپس لینے سے خطے میں امن بحال ہوگا، پاکستان

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ سیکیورٹی صورتحال پر مسلسل بات چیت جاری ہے اور اگر امریکا افغانستان میں چھوڑے گئے اپنے ہتھیار واپس لے لیتا ہے تو اس سے خطے میں امن و استحکام بحال ہونے میں مدد ملے گی۔ ترجمان دفتر

جامعہ زکریا کرپشن نیٹ ورک توڑنے پر سیاسی بھرتی ،عملہ وی سی کی جان کا دشمن ،دھمکیاں

بی زید یو؛وی سی کیخلاف پریشر گروپ متحرک سابق اقدامات کھاتے میں ڈال دیئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری کو بھی اپنی تعیناتی کے کچھ ماہ ہی دبائو میں لانے کے لئے یونیورسٹی کے سابقہ کاریگر افسران، عملے اور پروفیسرز کے سازشی گروہ نے منفی حربے

جامع اسلامیہ;ڈاکٹر اطہراورڈاکٹرابوبکر 45 کروڑکا جی پی فنڈ بھی ہرپ کرگئے، 7 معصومانہ سوال

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب اور سابق خزانچی ڈاکٹر ابوبکر جو مبینہ طور پر مالیاتی کرپشن کے علاوہ اخلاقی کرپشن کے الزامات کی بھی زد میں رہے ہیں اور جن کے بارے میں اسلامیہ یونیورسٹی کے بہاولنگر کیمپس

بنوں حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، 16 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید: آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خوارجی عناصر نے بنوں کنٹونمنٹ پر دہشت گرد حملے کی کوشش کی، حملہ آوروں نے کنٹونمنٹ کی سکیورٹی توڑنے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں

آئی ایم ایف معاہدے کے لیے مل کر کام کیا، میں، آرمی چیف دوست ممالک کے پاس گئے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے اور معاشی استحکام کے لیے حکومت اور عسکری قیادت نے مشترکہ کوششیں کیں۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میں اور آرمی

پاک افغان طورخم سرحدی گزرگاہ مسلسل 11 ویں روز بند، تجارتی نقصان میں اضافہ

طورخم بارڈر پر کشیدگی برقرار، متنازع حدود میں تعمیرات کے باعث صورتحال تناؤ کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان طورخم تجارتی راستہ 11 ویں روز بھی بند ہے، جس سے یومیہ 30 لاکھ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے۔ سکیورٹی حکام کا کہنا ہے

ایمر سن ؛ قانون کی دھجیاں ،ڈاکٹر رمضان اور رجسٹرار نے بغیر منظوری مختلف شعبے ضم کر دیئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان کی سب سے پرانی درسگاہ گورنمنٹ کالج ملتان جسے کچھ سال پہلے ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا درجہ دیا گیا کے ساری زندگی کا لائبریرین کا تجربہ رکھنے کے حامل وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان گجر

ایم این ایس یوای ٹی غیر قانونی رجسٹرار ڈاکٹر عاصم عمر کے گرد گھیراتنگ تحقیقات شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے گزشتہ ایک دہائی سے زائد رجسٹرار کی کرسی پر عارضی قابض رہنے والے ڈاکٹر محمد عاصم عمر کو ہا ئر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے سپیشل سیکرٹری نے ہائی کورٹ میں جاری ایک

جامعہ زکریا میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ،وائس جانسلر ڈٹ گئے،وارننگ لیٹر جاری

ملتان ( ایڈیٹررپورٹنگ)پاکستان کی تعلیمی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے حیران کن اخلاقی، جرأت بہادری اور اپنی ملازمت کی پروا نہ کرتے ہوئے علی الاعلان اپنی رٹ قائم کرتے ہوئے ایک وارننگ لیٹر جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام یونیورسٹی

جامعہ زکریا کرپشن نیٹ ورک توڑنے پر سیاسی بھرتی ،عملہ وی سی کی جان کا دشمن ،دھمکیاں

زکریا یونیورسٹی سینڈیکیٹ؛غیرحاضراسا تذہ کیخلاف پیڈا ایکٹ سلیکشن بورڈ کی منظوری

ملتان(ایڈیٹر رپورٹنگ ) بہا الدین زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس، غیر حاضر اساتذہ کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی اور سلیکشن بورڈ کرانے کی منظوری، سہیل ایاز کو اسسٹنٹ پروفیسر بنانے اور ڈاکٹر علیم خان کی سنیارٹی کے کیسز خارج ،ایڈمن آفیسرز کی قسمت

ایمرسن؛ ڈاکٹر رمضان گجر کی الٹی گنگا،19ویں گریڈ کے اسسٹنٹ پروفیسرز پر جونیر ہیڈ تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان کے سب سے معروف اور شاندار رویات کے حامل کالج گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان جسے چند سال قبل نام تبدیل کرکے ایمرسن یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا، میں 2022 میں لائبریرین سے ترقی پا

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 5 افراد شہید

نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے میں جے یو آئی (س) کے مرکزی رہنما اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔ آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں

اسلام آباد: لیبیا کشتی حادثے میں جان کی بازی ہارنے والے 6 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان لائی گئیں۔ وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر میتیں وصول کیں، جس کے بعد انہیں پشاور منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق،

ایم ڈی واسا ملتان ناک آئوٹ،یونین کامیاب،اکائونٹس آفس کا کنٹرول سنبھال لیا

ملتان (جاوید اقبال عنبر سے ) واسا یونین نے چند ہی ماہ میں ایم ڈی واساخالد رضا خان کو مکمل طور پر ناک آؤٹ کردیا اور اکاؤنٹ آفس میں اہم عہدوں پر اپنے بندے بٹھا دیئے ہیں جو سرے سے اکاؤنٹ آفس کو ہینڈل کرنے کا