غیر استعمال شدہ فنڈز واپس جمع کرانے کی ہدایت، وفاقی وزارتوں کو 30 اپریل تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ مالی سال 2024-25 کے دوران بچ جانے والے فنڈز کو 30 اپریل 2025 تک قومی خزانے میں واپس جمع کروائیں۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی

بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانا مشن ہے، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ اگرچہ وہ صوبے کے گورنر ہیں، مگر ان کی اولین شناخت پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے کی ہے۔علماء، مشائخ اور پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کے حلقہ پی پی

پنجاب میں خواتین کے خلاف سنگین جرائم میں خطرناک حد تک اضافہ، عدالتیں خاموش

صوبہ پنجاب میں خواتین کے خلاف جنسی زیادتی، اغوا، غیرت کے نام پر قتل اور گھریلو تشدد جیسے جرائم میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ایس ایس ڈی او) کی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2024 کے دوران

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

عالمی اور مقامی منڈیوں میں فروخت میں اچانک اضافہ ہونے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 116 ڈالر کی بھاری کمی واقع ہوئی، جس کے بعد نئی

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: تعلیمی اداروں مع دینی مدارس میں داخلے کے وقت طلبا کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار

پنجاب اسمبلی نے تھیلیسیمیا اور دیگر موروثی بیماریوں کی بروقت تشخیص اور روک تھام کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے “پنجاب تھیلیسیمیا پریوینشن ایکٹ 2025” منظور کر لیا ہے۔اس قانون کے تحت اب صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں، کالجوں اور دینی مدارس میں

امریکی رکنِ کانگریس جیک برگمین کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن / اسلام آباد – امریکی ایوان نمائندگان کے رکن جیک برگمین نے ایک بار پھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ پیغام میں برگمین نے کہا کہ پاکستان

جامعہ زکریا:سرکاری پی ایچ ڈی،ڈاکٹرتنویرتابش78لاکھ کا چونا لگا کرلندن واپس

ملتان ( وقائع نگار) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے سکالرشپ پر ایکسیڈر یونیورسٹی انگلینڈ میں پی ایچ ڈی کے لیے جانے والے بہاالدین زکریا یونیورسٹی شعبہ انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس میٹریل کے پروفیسر واپس نہ آئے۔ بہاالدین زکریا یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ان پر 78

کارڈیالوجی ملتان: ڈاکٹر فرحان 10 سال سے مالی و انتظامی امور پر قابض، گھپلے، نوازشات

ملتان(سہیل چوہدری ) سابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب علی جان کے رشتہ دار اور سابق چیئرمین وسیم خان کے بیٹے ڈاکٹر فرحان خان گزشتہ دس سال سے کارڈیالوجی ہسپتال کے مالی و انتظامی امور پر بدستور قابض ہیں۔ اپنی تعیناتی کے دوران اربوں

ایمرسن: ڈاکٹر رمضان کا اسسٹنٹ رجسٹرار بھرتی کیلئے چہیتوں کا چوکا، معاملہ عدالت پہنچ گیا

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان نے غیر قانونی اور نامکمل سلیکشن بورڈ تشکیل دے کر سابق وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی کی بیٹی ،ڈپٹی رجسٹرار کے بھائی سابق کنٹرولر سرگودھا یونیورسٹی کی بیٹی کو اسسٹنٹ رجسٹرار بھرتی کر لیا گیا

صوبائی محتسب کا ملتان دفتر کا دورہ، غریبوں کی عدالت قرار

ملتان(سٹاف رپورٹر) صوبائی محتسب پنجاب نے گزشتہ روز ملتان ریجنل دفترچوک کمہارانوالہ کا تفصیلی دورہ کیا۔اُس موقع پر اُنہوں نے ریجنل دفتر کے تمام سٹاف ممبران سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا۔ انہوں نے اس موقع پر ریجنل دفتر میں دائر شدہ درخواستوں

بیورو کریسی ذخیرہ اندوز مافیا کا گٹھ جوڑ، کسان رل گئے، گندم کاشت سے توبہ، 30 فیصد کمی کا خدشہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)کاریگر بیوروکریسی اور ذخیرہ اندوز مافیا کے مضبوط گٹھ جوڑنے عالمی اداروں کی رپورٹوں کے مطابق 2027 سے خوراک کی شدید کمی کے شکار ممالک کی فہرست میں شامل پاکستان کے کاشتکاروں کو برباد کرتے ہوئے گندم خریدنے کے دعوے اور وعدے کے باوجود گندم

جعلی نواب شہزاد خاکوانی پنچایت میں معاہدے سے مکر گیا، فصل آمدن عدالتی فیصلے سے مشروط

ملتان (عوامی رپورٹر)مقامی اراکین اسمبلی کے سخت دبائو اور خانیوال پولیس کی آشیر واد سے گزشتہ رات پولیس افسران کی سربراہی میں ہونے والی پنچایت میں تلمبہ کے خود ساختہ نواب شہزاد خان خاکوانی نے اپنے ہی کئے گئےمستاجری کے اسٹامپ پیپرز کی فرانزک رپورٹ کرانے

وزیراعظم شہباز شریف ترکیے کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر دو روزہ دورے پر انقرہ پہنچ گئے۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے ہوائی اڈے پر ترک وزیر دفاع یشار گیو لر، ڈپٹی

پی آئی اے کی نجکاری، وفاقی حکومت نے سرمایہ کاروں سے درخواستیں مانگ لیں

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے 24 اپریل سے باقاعدہ طور پر اظہارِ دلچسپی کی درخواستیں طلب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کم از کم ایک ماہ

شادی شدہ افراد کے لیے وارننگ: دماغی بیماری کا خطرہ زیادہ ہو سکتا ہے

ایک حیران کن طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شادی شدہ افراد کو جہاں کئی بیماریوں سے بچاؤ کے فوائد حاصل ہوتے ہیں، وہیں ان میں دماغی بیماری ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔امریکا کی فلوریڈا اسٹیٹ ایجنسی کی اس تحقیق میں 18 سال تک

ہری پور: جنگلی چیتا آبادی میں داخل، متعدد بکریاں ہلاک، دیہاتی خوفزدہ

ہری پور کے پہاڑی علاقے خان پور کے گاؤں چسکلاں میں ایک جنگلی چیتے کے اچانک حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ چیتا آبادی میں داخل ہوا اور دو گھروں پر دھاوا بولتے ہوئے متعدد قیمتی بکریاں ہلاک کرڈالیں۔ مقامی افراد کے مطابق چیتا ایک

Imran Khan, PTI, Adiala Jail, Judicial Commission, May 9, November 26, Negotiation, Establishment, Court Cases, Toshakhana Case, Al-Qadir University Case, Aliema Khan, Missing Persons, Judicial System, Political Statements, Pakistan Politics

عمران خان کا بیان: اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی ملک و قوم کی ضرورت ہیں

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی دونوں کی موجودگی اس وقت ملک اور عوام کے لیے ناگزیر ہو چکی ہے۔ یہ بات ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے

پنجاب میں پہلی بار وائلڈ لائف سروے کا آغاز، کن فوائد کی توقع؟

لاہور: پنجاب میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے، پنجاب وائلڈ لائف اور انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر (IUCN) نے تاریخ میں پہلی بار مشترکہ طور پر ’’وائلڈ لائف سروے‘‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سروے کا مقصد صوبے

سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، 800 آئل ٹینکرز پھنس گئے

کراچی: سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی میں رکاوٹ کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، جس کی وجہ وفاقی حکومت کے متنازع کینال منصوبے کے خلاف سندھ میں جاری احتجاج اور سڑکوں کی بندش بتائی جا رہی ہے۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی)

آئی ایم ایف کا دباؤ، وفاقی حکومت 168 صوبائی منصوبے بجٹ سے نکالنے پر مجبور

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں وہ صوبوں کے دائرہ کار میں آنے والے منصوبوں کے لیے فنڈز مختص نہ کرے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت مجبوری کے تحت آئندہ

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونا کتنا قیمتی ہو گیا؟ عالمی منڈی میں چونکا دینے والا اضافہ، نئی تاریخ رقم

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ مسلسل جاری ہے، اور آج ایک بار پھر قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد سونا نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔تازہ ترین رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں امریکا اور دیگر

کچے کے پکے ڈاکوؤں نوید واہلہ، سیف اللہ ملہی کے مظالم کی صوبائی دارالحکومت میں بھی گونج

بہاولپور (کرائم سیل)کچے کے پکے ڈاکوئوں کے ظلم اور زیادتیوں کی روزنامہ قوم کی نشاندہی، ایم پی اے اور متاثرین کی اسمبلی اور ایڈیشنل آئی جی کی شکایات پر انکوائری میں پیش نہ ہونے پر نوکری سے برخاست ہونے والے نوید نواز واہلہ اور سیف اللہ

ملتان: نفری کم، جرائم زیادہ، تھانہ ڈی ایچ اے 8 ماہ سے غیر فعال، شہری مقدمات کے لیے شٹل کاک

ملتان(عدنان فاروق قریشی سے)نفری کی کمی،کروڑوں روپے کی لاگت سے ڈی ایچ اے ملتان میں بننے والا نیا تھانہ 8 ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود فعال نہ ہوسکا،سائلین مقدمات کے اندراج ودیگر سہولیات حاصل کرنے کے لئے 12 سے 14 کلو میٹر دور تھانہ

زکریایونیورسٹی میں عملےکی غیرحاضری معمول،رجسٹرنہ رکھے جاسکے

ملتان (وقائع نگار) بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں اساتذہ، افسران اور ملازمین کی غیر حاضری معمول بن گئی۔ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس اور انتظامی دفاتر میں ملازمین اساتذہ اور افسران کی حاضری کے لیے رجسٹر نہ رکھے جا سکے۔ معلوم ہوا ہے کہ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان

ایڈہاک ازم اہم عہدے خالی، جامعہ اسلامیہ تباہی کا شکار، اطہر محبوب کرپشن کیس بند

ملتان (سٹاف رپوٹر) تعلیمی ترقی کے حوالے سے حکومت پنجاب کی عمومی ترجیحات اور جنوبی پنجاب پر “خاص توجہ” کی انوکھی مثال کچھ اس طرح سے سامنے آئی ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے لیے دو سال کے دوران مستقل وائس چانسلر ڈھونڈا نہیں جا سکا

ناقص حکومتی پالیسی، ذخیرہ اندوز سرگرم، بینک قرض لے کر گندم خریداری،450 ارب کمائی کا منصوبہ

ملتان (میاں غفار سے) پنجاب اور سندھ کی حکومتوں کی گندم کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ اور ناقص منصوبہ بندی کے نتائج ابھی سے آنا شروع ہو گئے ہیں اور اب جو صورتحال سامنے آرہی ہے اس کے مطابق پاکستان کی بہترین کوالٹی کی گندم

ایمرسن: وی سی سرگودھا یونیورسٹی کا تھرڈ ڈویژنر بھانجا لیکچرار بھرتی،ایک سال چھٹی منظور

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی میں وائس چانسلر اور رجسٹرار کی مزید بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان نے رجسٹرار محمد فاروق سے مل کر یونیورسٹی آف سرگودھا کے وائس چانسلر کے بھانجے علی کامران کو تھرڈ ڈویژن ہونے کے باوجود

وفاقی حکومت نے دریائے سندھ پر چھ کینالز کے منصوبے پر پیدا ہونے والے تحفظات کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا

کراچی: وفاقی حکومت نے دریائے سندھ سے چھ کینالز نکالنے کے منصوبے پر پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے اسحاق ڈار کی سربراہی میں ایک اعلیٰ اختیاراتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس کمیٹی میں