

ملتان (عوامی رپورٹر) تھانہ بستی ملوک کے علاقے میں اینٹوں کے بھٹے کے مالک اور اس کے ساتھیوں کی طرف سے اجتماعی زیادتی اور سگریٹوں سے جسم داغے جانےکے اذیت ناک واقعہ کا شکار کرن نامی 14 سالہ لڑکی انصاف کے حصول کے لیے اعلیٰ پولیس

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے محض ایک شخص کو میڈیا پر پانچ منٹ کی تقریر کا موقع دیا جائے تو مینار پاکستان ایک کروڑ پاکستانیوں سے بھر جائے گا۔سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے

آج بین الاقوامی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق، عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تھم جانے کے بعد ملکی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتیں نیچے آگئیں۔عالمی بلین مارکیٹ میں ٹیکنیکل

اسلام آباد: سینیٹر عرفان صدیقی نے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی دھمکیوں پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوئی بابری مسجد نہیں جسے چند غنڈے آکر مٹا دیں، پاکستان ایک خودمختار ایٹمی طاقت ہے۔سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کا عبوری آرڈر قائم مقام چیف جسٹس کے ڈویژن بنچ سے معطل ہونے کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔جسٹس بابر ستار کی ہدایت کے باوجود کیس ان کے بنچ میں مقرر نہیں ہو سکا، تاہم آرڈر

اٹارنی جنرل آف پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی حالیہ کارروائیوں نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے اور آج عالمی عدالت انصاف کے لیے روانگی کا منصوبہ بھی منسوخ کرنا پڑا۔فوجی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران

ہارورڈ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح گزشتہ 60 سالوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ مالیاتی وسائل بڑھانے اور

ملتان (قوم کرائم سیل)ڈی پی او آفس لودھراں میں کرپٹ لابی ٹرائیکا میں ریڈر خضراعوان، پی اے حماد حسن، اور پی آر او خان بہادر شامل ہیں ،صدر دنیا پور سے پکڑی جانے والی کئی گاڑیاں ریڈر خضر اعوان سب انسپکٹر کے زیر کنٹرول رہنے کے

علی پور (خبر نگار)90کی دہائی میں پیٹ بھرنے کے لئے کرائے پر سائیکل رکشے لے کر سواری اور سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ پہچانے کا کام کرنے والے پینتیس سال بعد بھی میاں نواز شریف حکومت کی جانب سے کئے گئے وعدے کی تکمیل کے

ملتان (وقائع نگار) کسٹم انسپکٹر فیصل ڈھیلو نے پکڑے جانے والے کروڑوں روپے مالیت کے پاکستانی سیگرٹوں کے سینکڑوں کارٹن مارکیٹ میں فروخت کر دئیے تفصیل کے مطابق کسٹم انسپکٹر فیصل ڈھیلو نے چند روز قبل اوکاڑہ ،موٹر وے ٹو اور رنگ روڑ لاہور سے پاکستانی

ملتان (سہیل چوہدری سے) سمگلروں اور کسٹم کے افسران کا گٹھ جوڑ سمگلنگ کے وسیع نیٹ ورک کی وجہ سے قومی خزانے کو سالانہ تین ارب ڈالر کا نہ صرف نقصان ہو رہا ہے بلکہ غیر قانونی تجارت کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے وزیراعظم

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران بھارت نے پاکستانی شہریوں کو واپس جانے کے لیے دی گئی مہلت کا وقت ختم کر دیا ہے۔ تاہم، اس دوران 536 پاکستانی بھارت سے واپس پاکستان پہنچے جبکہ 849 بھارتی شہری اپنے ملک واپس لوٹ گئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں نہروں سے متعلق مسئلہ حل نہ ہوا تو پیپلز پارٹی حکومتی اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لے گی۔ناصر

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ ایک منصوبہ بند ڈرامہ ہے، بھارت اس سے قبل بھی اسی طرح کے جعلی واقعات کا سہارا لیتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے جیسے اقدامات تو جنگی حالات میں

امیر جماعت اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب میں صحت کے شعبے کی نجکاری کے حکومتی منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ضد اور تکبر نے عوامی مسائل کو حل کرنے کی بجائے نظام کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا

سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 54 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 25 اور 26 اپریل کی

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے عام انتخابات 2024 کے بعد انتخابی ٹربیونلز کی کارکردگی پر مبنی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق 2024 کے عام انتخابات کے بعد دائر ہونے والی 372 انتخابی درخواستوں میں سے اب تک 136 پر فیصلے ہو

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پہلگام واقعے کو بھارت کا ایک بڑا ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی کوئی نیت ہی نہیں تھی۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد: روڈ ٹو مکہ منصوبے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے 45 رکنی وفد پاکستان پہنچ چکا ہے۔وزارت مذہبی امور کے حکام نے روڈ ٹو مکہ وفد کا اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ اس منصوبے کے تحت، پاکستان سے 50 ہزار 500 عازمین

ملتان(نمائندہ خصوصی)افسر شاہی کی طرف سے ریلوے ٹریک کو فٹ قرار دینے کی غلط رپورٹس پر خوشحال خان خٹک ایکسپریس مسافروں کے لئے وبال جان ثابت ہوگی ۔سکھر ڈویژن میں کشمور کالونی تا جیکب ریلوے ٹریک کی حالت انتہائی خراب ہے، ٹرین کا ڈیرہ غازی خان

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب کے عدم تعاون کے بعد بیوروکریسی، مختلف اضلاع کی انتظامیہ اور ذخیرہ اندوزوں کے غیر اعلانیہ اور مبینہ گٹھ جوڑ نے گندم کا ریٹ مزید گرا دیا اور ایک ہفتے کے اندر اندر 2200 روپے فی من پر بکنے والی گندم

ملتان(عدنان فاروق قریشی سے) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کا نظام غیر فعال،دکانداروں کی موجیں،آئی ایم ای آئی تبدیلی کے من پسند نرخ وصول کرنے لگے،موبائل کی بیرون ممالک سمگلنگ،چوری،ڈکیتی اور رہزنی کی وارداتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل

ملتان (خبر نگار/ سیدمعظم علی شاہ) کرپشن الزامات پر ایکسین انہار ملتان کی عملہ سمیت 29 اپریل کو اینٹی کرپشن ملتان طلبی ۔ایکسین ، ایس ڈی او، سب انجینئر، کنڑیکٹرز محکمہ انہار ملتان اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے۔ تفصیل کے مطابق محکمہ انہار ملتان کے

ملتان (وقائع نگار) گورنمنٹ ایمرسن یونیورسٹی کے رجسٹرار کی غیر قانونی تعیناتی کے حوالے سےروز نامہ قوم کی خبر پر ایکشن، گورنر پنجاب نے ایمرسن یونیورسٹی کے رجسٹرار محمد فاروق کو طلب کرلیا۔ روزنامہ قوم نے اس بات کی نشاندھی کی تھی کہ رجسٹرار محمد فاروق

ملتان (عوامی رپورٹر) روزنامہ قوم میں گزشتہ روز تھانہ بستی ملوک میں اجتماعی زیادتی کا شکار متاثرہ کرن بی بی کے ساتھ ہونے والے مظالم کی خبر شائع ہوئی تو مزید جو سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں ان کے مطابق جعفر حسین جب کرن بی

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بھارت کو دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے کو فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے پاکستان پر تھوپنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے واضح

ملتان (وقائع نگار) ویمن یونیورسٹی ملتان میں انتظامی خلفشار، اقربا پروری اور اختیارات کے بے جا استعمال کی شکایات نے تعلیمی ماحول کو شدید متاثر کیا ہے۔ یونیورسٹی ذرائع کے مطابق ادارے میں حالیہ مہینوں سے ہونے والے فیصلے، فیکلٹی کے ساتھ ناروا سلوک اور سنڈیکیٹ

گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ 2022 کے دوران عمران خان پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج مقدمے کی سماعت کے بعد عدالت نے مرکزی ملزم نوید کو معظم کے قتل

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی صرف مذاکرات سے ممکن نہیں بلکہ بھرپور جدوجہد کی ضرورت ہے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ آج جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک بھر میں

لاہور: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی صوبائی حکومت نے اپنی ایئرلائن اور بلٹ ٹرین منصوبے کی باضابطہ منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس میں “ایئر پنجاب” اور لاہور تا راولپنڈی بلٹ ٹرین منصوبے کو حتمی شکل دے دی





























