آج کی تاریخ

خاتون کے ساتھ ہراساں کرنے پر ڈاکٹر مظہر پر وفاقی محتسب کا 10 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسگی نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن کے ڈاکٹر مظہر حسین پر کام کی جگہ پر ہراسگی اور صنفی امتیاز ثابت ہونے پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ترجمان کے مطابق فیصلہ وفاقی محتسب فوزیہ وقار نے

عمران خان نے اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

عمران خان کے 9 مئی کیسز میں ضمانت، وکیل کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: 9 مئی سے متعلق کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات سنہرا موقع تھا جس سے بھرپور فائدہ اٹھایا گیا اور عمران خان کے کیسز کا معاملہ

سات روپے والی دوائی 70 روپے تک پہنچ گئی، وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا اعتراف

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر صحت نے اعتراف کیا ہے کہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ دوا ساز کمپنیوں نے باہمی رابطے کے ذریعے ادویات کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، جس کے نتیجے میں 7 روپے والی دوائی 70 روپے تک

عشرہ رحمۃ للعالمین: نوجوانوں کو سیرت النبی سے روشناس کرانے کیلئے خصوصی تقریبات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس بھی عشرہ رحمۃ للعالمینؐ قومی و صوبائی سطح پر شایانِ شان انداز میں منایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی زیر صدارت بین الصوبائی

مریم نواز کی دعوت پر جاپانی کمپنی موریناگا پنجاب میں ڈیری سیکٹر میں سرمایہ کاری کرے گی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوسال سے کام کرنے والی بین الاقوامی جاپانی کمپنی موریناگا انٹرنیشنل کو پنجاب میں ڈیری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ کمپنی کو نوزائیدہ بچوں کی خوراک، بیکری مصنوعات اور برآمدی معیار کے گوشت کی مقامی پیداوار

لاہور: نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں فیل ہونے پر خودکشی کرلی

لاہور: گلدشت ٹاؤن کے چونگی دوگیج علاقے میں نویں جماعت کی 17 سالہ طالبہ نے امتحان میں فیل ہونے کے بعد خودکشی کر لی۔ایدھی کے ترجمان کے مطابق مناہل امتحانات میں ناکامی کے بعد شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئی تھی اور اس نے دل

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کے اضافے کے بعد 3,345 ڈالر تک پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی دیکھے گئے،

بارش وقفے وقفے سے ہوتی تو مسائل نہ ہوتے، تکلیف پر شہریوں سے معذرت چاہتے ہیں، صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں حالیہ بارش وقفے وقفے سے نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم شہریوں کو ہونے والی تکلیف پر وہ معذرت خواہ ہیں۔پریس کانفرنس کے دوران شرجیل

برسلز میں فیلڈ مارشل نےانٹرویو دیا، نہ معافی کی بات ہوئی، صحافی نےذاتی تشہیر کیلیےکیا، احمد شریف چوہدری 

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ذاتی تشہیر اور مفاد کے لیے ایک سینئر صحافی نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، جبکہ 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں اور سہولت کاروں کو ہر

Imran Khan, PTI, 9 May Incident, GHQ Attack, Anti-Terrorism Court, Bail Rejection, Pakistani Politics, Protests in Pakistan, May 9 Protests, Legal Proceedings, Shah Mehmood Qureshi, Shibli Faraz, Fawad Chaudhry, Ali Amin Gandapur, Kanwal Shauzab, Terrorism Charges, Pakistan Army, General Headquarters, Political Leaders in Court, Judicial Decisions

سپریم کورٹ سے عمران خان کی ضمانت، مگر رہائی کب ہوگی؟

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی کے آٹھ مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے فریقین کو حکم نامے کے اجرا کے لیے دوپہر ایک بجے

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: عمران خان کو 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے فریقین کو حکم نامہ جاری

پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی مؤخر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ آئندہ ضمنی انتخابات میں بھرپور طور پر حصہ لے گی۔پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت سلمان

شہباز شریف کی مون سون سیلاب پر سیاسی قائدین سے رابطے

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سیلاب کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر مختلف سیاسی شخصیات سے رابطے کیے ہیں۔وزیراعظم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور جنوبی سندھ، خاص طور

بچوں سے زیادتی واقعات میں اضافہ، جنوبی پنجاب میں ماہانہ 100کیسز

ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ)بھاری رشوت کے عوض پولیس تفتیش میں جانبداری ،سزائوں کے غیر موثر نظام کے باعث بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ بچے اور بچیاں غیر محفوظ روزانہ کی بنیاد پر کیسز کا اندارج قانون نافذ کرنے والے اداروں کارکردگی

میپکو: بہاول پور اور ڈیرہ میں سولر صارفین کے ایکسپورٹ یونٹس میں گھپلوں کا انکشاف

ملتان (عوامی رپورٹر)واپڈا ٹاؤن کے رہائشی چوہدری ناصر محمود نے چیئرمین نیپرا اسلام آباد کے نام ایک درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ میپکو حکام لائن لاسز کو کم کرنے اور متوازی کرنے کے لیے بہاولپور اور ڈی جی خان میں سولر انرجی صارفین کے

ایس ایچ او اوچ شریف کی پولیس گردی پر اے آئی جی کا ایکشن، ڈی پی او سے رپورٹ طلب

بہاولپور (کرائم سیل) روزنامہ قوم کی خبر پر ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کامران خان کا ایکشن ،طاقتور اور متنازعہ ایس ایچ او اوچ شریف سجاد احمد سندھو کا بااثر قبضہ مافیا کے سرغنہ خواجہ مرید حسین اور اس کے داماد خواجہ نثار علی صدیقی کے

بہاولپور تعلیمی بورڈ کا کارنامہ، 4 ہزار سے زائد طلبہ کی حاضری شیٹس غائب

بہاولپور( کرائم سیل)تعلیمی بورڈ میں بدانتظامی اور کرپشن، طلبہ کا مستقبل داؤ پر،4 ہزار سے زائد طلبہ کی حاضری شیٹس غائب، امتحانی نتائج سوالیہ نشان بن گئے تفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور میں بدانتظامی، کرپشن اور لاپروائی کے باعث ہزاروں طلبہ

الوداع ڈاکٹر رمضان، فحش ویڈیو فارنزک ٹیسٹ میں اصل ثابت، وی سی ایمرسن مستعفی، چھٹی کی درخواست

ملتان (سٹاف رپورٹر) ’’خص کم جہاں پاک‘‘ انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے ہم جنس پرست وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان کی اپنے ہی باورچی کے ساتھ قابل اعتراض فحش ویڈیو کو پنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری نے اوریجنل قرار دے دیا

کراچی میں موسلا دھار بارش، بجلی کا بحران اور شہری زندگی مفلوج

کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد شہری زندگی بری طرح متاثر ہوگئی ہے، کئی علاقوں میں 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی کی فراہمی معطل ہے جبکہ اہم شاہراہیں اور انڈر پاس اب بھی زیرِ آب ہیں۔تفصیلات کے مطابق، بارش کے بعد 900 سے زائد فیڈرز

پاک فضائیہ کا گلگت بلتستان میں سیلاب متاثرین کیلئے بڑا امدادی آپریشن

گلگت بلتستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے بعد پاک فضائیہ نے بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ مشکل موسم اور کٹھن پہاڑی راستوں کے باوجود پاک فضائیہ کے سی-130 طیارے کے ذریعے نور خان ایئر بیس سے 7 ٹن خشک راشن، ادویات

عمران خان نے محمود خان اچکزئی اور اعظم سواتی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے اعظم سواتی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر محمود خان اچکزئی کو نامزد کردیا ہے۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا

پاکستان اور چین کے تعلقات میں اعتماد اور شراکت داری کے نئے مواقع

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے تاریخی تعلقات میں اعتماد، ہم آہنگی اور عملی شراکت داری کے نئے باب کھل رہے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ نے پاکستان کے ساتھ مضبوط اور دیرپا تعلقات کے حوالے سے تازہ بیان جاری کیا ہے۔ترجمان کے مطابق چین اور پاکستان

پاکستان اور امریکا توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر متفق

کراچی: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں تیل، گیس اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے توانائی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے

مریم نواز کا جاپان دورہ؛ تجارتی تعلقات مضبوط کرنے کا عزم

ٹوکیو: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور جاپان کے وزارت خارجہ کے سینئر اسٹیٹ منسٹر مایا جی ٹاکوما کی ملاقات میں دونوں ممالک نے تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ یہ ملاقات جاپانی دفتر خارجہ میں منعقد ہوئی۔وزیر

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت، خیبر پختونخوا میں ایک ہفتے تک بغیر لوڈشیڈنگ کے بجلی فراہم کی جائے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں آئندہ ایک ہفتہ مسلسل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا کہ سیلاب متاثرین کے دکھ کم کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے اور ہم اس مشکل وقت میں اپنے پاکستانی بھائیوں

سپریم کورٹ میں عمران خان کی ضمانت کیس کی سماعت، فیصلہ کل تک ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، جس میں جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس میاں

اقرا یونس اور اوچ شریف کا اندھیرا

اوچ شریف کے نواحی علاقے محمد پور میں پنجاب پولیس کی جانب سے رات کے وقت بغیر خواتین اہلکاروں کے گھروں میں گھس کر خواتین پر تشدد اور طالبہ اقرا یونس کی گرفتاری کا واقعہ ریاستی جبر، پولیس گردی اور قانون کی پامالی کا ایک افسوسناک

کرائم فری پنجاب، دوسرا مرحلہ شروع، ملک سے فرار عناصر کو واپس لائینگے: سہیل ظفر چٹھہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ نے کہا ہے کہ جو جرائم پیشہ اور غنڈہ عناصر پاکستان سے باہر جا کر یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ ناقابل گرفت ہو گئے ہیں وہ بہت بڑی غلطی پر ہیں اور پنجاب