آج کی تاریخ

وزیراعظم شہباز شریف کا پولیو کے خاتمے کے لیے پختہ عزم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کو پولیو سے مکمل پاک بنانے اور ہر بچے کو اس مہلک بیماری سے بچانے کے لیے پرعزم ہونے کا اظہار کیا ہے۔انسداد پولیو کی ٹاسک فورس کا اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں انسداد پولیو اوور

پولیو صرف پروگرام نہیں، قومی مشن ہے: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: اسلام آباد میں پولیو ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں پولیو کی موجودہ صورتحال، مسائل اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔مطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا

روزانہ ایک یا دو کپ کافی زندگی بڑھانے میں مددگار

ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ ایک یا دو کپ کافی پینا زندگی کی مدت میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے، بشرطیکہ کافی میں زیادہ چینی اور بھاری کریم شامل نہ کی جائے۔جرنل آف نیوٹریشن میں شائع تحقیق کے مطابق

کان کے میل سے خطرناک بیماری کی پہچان ممکن

امریکن کیمیکل سوسائٹی کے ماہرین نے ایک اہم سائنسی پیشرفت کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق کان کے میل میں موجود مخصوص خوشبو پارکنسنز جیسی پیچیدہ بیماری کی ابتدائی تشخیص میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔تحقیق کے مطابق، انسانی جسم کی قدرتی چکنائی ’’سیبَم‘‘ میں

پاکستان میں 68 فیصد بیماریاں آلودہ پانی سے پھیل رہی ہیں، مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں 68 فیصد بیماریاں آلودہ پانی اور 80 فیصد خون کی غیر معیاری اسکریننگ کے باعث پھیل رہی ہیں، جن پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔یہ بات انہوں نے کراچی میں انڈس اسپتال

حمل کے دوران موٹاپا بچوں میں انفیکشن کا خطرہ بڑھاتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حمل کے دوران خواتین کا زائد وزن نومولود بچوں میں انفیکشن کے خطرات میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔بی ایم جے میڈیسن میں شائع ہونے والی رپورٹ میں 2007 سے 2011 کے درمیان برطانیہ میں پیدا

سائنسدانوں نے وزن کم کرنے کا آسان نسخہ بتا دیا – پسندیدہ کھانے چھوڑنے کی ضرورت نہیں

اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی سادہ مگر مؤثر ترکیب دریافت کی ہے جس کے ذریعے وزن کم کرنا ممکن ہے، وہ بھی اپنی پسندیدہ غذاؤں کو چھوڑے بغیر۔تحقیق کے مطابق وزن کم کرنے کا انحصار اس بات پر نہیں کہ آپ کیا کھا رہے

سوشل میڈیا کے نوجوانوں میں کھانے پینے کی خرابی کے بڑھتے اثرات

سوشل میڈیا کے نوجوانوں پر اثرات کے حوالے سے مختلف تحقیقاتی مطالعات اور ماہرین کے مشاہدات سامنے آئے ہیں، جن میں اس بات پر اتفاق پایا جاتا ہے کہ سوشل میڈیا کا غیر محتاط اور حد سے زیادہ استعمال نوجوانوں میں کھانے پینے کی خرابیوں (Eating

چاول، آلو، نوڈلز، پاستا کو ٹھنڈا کر کے کھانا صحت کیلئے فائدہ مند

برطانیہ کے معروف غذائی ماہر کیون ڈیوڈ نے چاول، آلو، نوڈلز اور پاستا کو صحت مند انداز میں کھانے کا بہترین مشورہ دے دیا۔ ان کے مطابق، یہ غذائیں اگر گرم گرم کھائی جائیں تو ان میں موجود نشاستہ (اسٹارچ) فوراً معدے میں پہنچ کر شوگر

بلیوں کو دودھ نہ پلائیں، صحت کے لیے نقصان دہ

اگرچہ ہم فلموں اور کہانیوں میں بلیوں کو دودھ پیتے دیکھتے ہیں لیکن حقیقت میں بالغ بلیوں کو دودھ خاص طور پر گائے کا دودھ نہیں پلانا چاہیےبالغ بلیوں کے جسم میں لیکٹوز ہضم کرنے والا لیکٹیز انزائم بہت کم ہوتا ہے یا نہیں ہوتا جس

خاموش قاتل فنگس جو اندر سے جسم کو کھا جاتی ہے، عالمی صحت کے لیے نیا بڑا خطرہ

دنیا بھر کے سائنسدان ایک ایسے خطرے کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں جو بظاہر نظر نہیں آتا، مگر خاموشی سے جسم کے اندر گھس کر جان لیوا بیماری پیدا کر سکتا ہے۔ یہ خطرہ ایک مہلک فنگس ہے جس کا نام ایسپرجیلوس (Aspergillus) ہے، جو

ڈپریشن سے جسمانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ڈپریشن محض ایک ذہنی بیماری نہیں بلکہ اس کے اثرات جسمانی صحت پر بھی اتنے ہی سنگین اور واضح ہوتے ہیں۔ یہ بیماری دماغ میں کیمیائی تبدیلیوں، ہارمونی توازن بگاڑ، اور اعصابی نظام پر اثر انداز ہو کر جسمانی نظاموں کو متاثر کرتی ہے۔ ماہرین صحت

توری: گرمیوں کی صحت بخش سبزی کے بے شمار فوائد

توری، جو موسمِ گرما کی خاص سوغات سمجھی جاتی ہے، نہ صرف کھانے میں مزے دار ہوتی ہے بلکہ صحت کے لیے بے پناہ فوائد کی حامل بھی ہے۔ اسے مختلف صورتوں میں پکا کر یا کچی حالت میں بھی کھایا جا سکتا ہے۔ توری اپنے

تین ماہ میں پتلا ہونے کا آسان طریقہ جانئے

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق، دن میں صرف 8 گھنٹے کھانے اور باقی 16 گھنٹے روزہ رکھنے کا طریقہ، جسے “ٹائم ری اسٹرکٹڈ ایٹنگ” (TRE) کہا جاتا ہے، وزن کم کرنے اور اسے برقرار رکھنے میں مؤثر ثابت ہوا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صرف

یہ عام میٹھا آپ کے دماغ اور دل کو خاموشی سے نقصان پہنچا رہا ہے، تفصیل جان کر حیران رہ جائیں گے

ایری تھرائٹول ایک عام شوگر فری مٹھاس ہے جو دنیا بھر میں استعمال کی جاتی ہے، خاص طور پر کیٹو ڈائٹ، شوگر فری مشروبات اور انرجی ڈرنکس میں۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ مصنوعی مٹھاس دماغ اور خون کی نالیوں کی صحت پر منفی اثر

دردِ مزمن کے علاج کے لیے ذہن اور جسم کا توازن کیوں ضروری ہے؟

دردِ مزمن یعنی وہ درد جو طویل عرصے تک برقرار رہتا ہے، بہت سے لوگوں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرتا ہے۔ اس درد کا علاج صرف جسمانی طریقوں تک محدود نہیں بلکہ ذہنی اور جسمانی صحت دونوں کو ساتھ لے کر چلنا ضروری ہوتا ہے۔تحقیقات

چاول میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی، صحت کو سنگین خطرات لاحق

دنیا بھر میں دستیاب چاول انسانی صحت کے لیے سنگین خطرے کا باعث بن سکتے ہیں، حالیہ عالمی اور مقامی تحقیقاتی رپورٹس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مختلف ممالک میں فروخت ہونے والے چاولوں میں زہریلی دھاتوں جیسے آرسینک، سیسہ، کیڈمیم اور

کچن سے قبر تک: گھریلو پلاسٹک لاکھوں زندگیاں نگلنے لگی

پلاسٹک کے عام گھریلو استعمالات جیسے پانی کی بوتلیں، کھانے کی پیکنگ، شیمپو اور کھلونے—یہ سب انسانی جان کے لیے خطرہ بن گئے ہیں۔ ایک نئی عالمی تحقیق کے مطابق، ان پلاسٹک میں موجود کیمیکل ہر سال دل کی بیماریوں سے لاکھوں اموات کا باعث بن

جگر کی صحت: مفید غذائیں اور نقصان دہ عادات

جگر کی صحت کے حوالے سے آگاہی بڑھانے کے لیے عالمی دن 19 اپریل کو منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں جگر کے امراض کے بارے میں شعور اجاگر کیا جا سکے۔ جگر کا متاثر ہونا نہ صرف اس عضو کے مسائل پیدا کرتا ہے بلکہ