
ملتان(سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے ملتان کا اینٹی منی لانڈرنگ سیل حکومت پاکستان پر ایک ایسا بوجھ ہے جو اس وقت ملتان میں منی لانڈرنگ کا سب سے بڑا سہولت کار بنا ہوا ہے۔ ملتان جو کہ مرکز اور صوبائی ہیڈ کوارٹر سے دور اور پاکستان کے
ملتان (جوائنٹ ایڈیٹر) محکمہ بلڈنگز خانیوال کے ترقیاتی منصوبوں میںبڑے پیمانے پر کرپشن اور مالی بے ضابطگیوں کے انکشاف سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس خانیوال، ججز کالونی اور دیگر اہم منصوبوں
ملتان( سٹاف رپورٹر) زندگی کی 68بہاریں دیکھ کرپیرانہ سالی میں کرپشن کی حیران کن داستانیں بنانے اور ملتان کے تاریخی تعلیمی ادارے ایمرسن یونیوسٹی میں اقربا پروری کے ذریعے نالائق نا اہل اور غیر سنجیدہ سٹاف بھرتی کرنے والے ڈاکٹر رمضان کی کرپشن اور رشوت خوری
بہاولپور(کرائم سیل) مقامی پولیس کی کمزور قانونی گرفت سے طاقت پکڑنے والے اوباش نوجوانوں کے ظلم اور زیادتی کا شکار ہو کر زیادتی اور تیزاب گردی کے ذریعے موت کے منہ میں دھکیلے جانے والی طالبہ سیماب کی اذیت سے مسخ شدہ لاش پوسٹمارٹم کے بعد
ملتان (خبرنگار) لیہ کے ڈبل شاہ عبدالحئی کے آن لائن ٹریڈنگ بی فار یو کے کروڑوں روپے کے فراڈ کے بعد بینک فراڈ بھی سامنے آگیا۔ بینک کا سیکنڈ منیجر متعدد شہریوں کےحج ،عمرہ اکاؤنٹ کیلئے کھولے گئےاکائونٹس سے لاکھوں روپے نکلوا کر غائب ہو گیا
ملتان( تجزیہ وتحقیق:زین العابدین عابد) پولیس، کرائم رپورٹرز گٹھ جوڑ بےنقا ب کرکے روزنامہ ’’ قوم‘‘ نےا انفرادیت برقراررکھی ہے۔سوشل میڈیا کے بڑھتے رجحان نے جہاں اخباری صنعت کوبری طرح متاثر کیا ہے، وہیں میڈیا اور مجرم کے گٹھ جوڑ میں اضافے نے عوام کو اخبارات
ملتان(عامر حسینی ) حکومت پنجاب کی طرف سے اسسٹنٹ لیگل ڈائریکٹر واسا ملتان کی طرف سے عدالت عالیہ میں واسا کے کرپٹ افسران کے حق میں جھوٹا بیان حلفی داخل کرنے پر انکوائری رپورٹ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ایڈوکیٹ جنوبی پنجاب کو جمع کرادی گئی ۔ اسسٹنٹ
ملتان( کرائم سیل رپورٹ) بلال کالونی میں 12 دسمبر کی رات ایک مشکوک ڈکیتی کے دوران خاوند اور بچوں کی موجودگی میں گاڑی کے اندر لیکچرر فیروزہ جمیل کی ہلاکت کا معاملہ ملتان پولیس نے صرف 4 دنوں میں حل کرکے مقتولہ کے خاوند اور مدعی
ملتان(کرائم رپورٹر)جب میں نے کہا تھا کہ ایف آئی آر نہیں دینی اور مجھ سے پوچھنا ہے؟ پھر میری مرضی کے بغیر ایف آئی آر کیوں درج کی ؟بیویوں کو مارنا کون سا بڑا مسئلہ ہے اور کوئی ایسا جرم ہے کہ مقدمہ درج ہو؟ گھریلو
ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ٹریفک پولیس ملتان بتدریج ویلفیئر فنڈ کے چالانوں میں اضافہ جبکہ پنجاب ٹریفک پولیس فنڈز میں بتدریج کمی کرتی جا رہی ہے ۔ پہلے لفٹر فنڈ صرف غیر قانونی پارکنگ تک محدود تھا پھر اس کا دائرہ اختیار بڑھتے بڑھتے پورے
ملتان (سٹاف رپورٹر) این ایف سی یونیورسٹی کے اکاؤنٹس کلرک گزشتہ تقریباً 3 سال سے خزانچی کی کرسی پر ایڈیشنل چارج پر قابض ہیں اور تمام تر کرپشن معاملات میں برطرف ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر اختر علی ملک کے شانہ بشانہ رہے۔ این ایف سی
ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہاسٹلز کی کینٹین کے ٹھیکیداروں کی طرف سے لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں پروفیسر ڈاکٹر خالد قریشی کی طرف سے بھتہ مانگنے کی آڈیو کال پر معزز عدالت نے کئی ماہ سے بند کینٹین کو کھولنے اور ڈاکٹر خالد قریشی کو گرفتار کر
ملتان(سٹاف رپورٹر)بھتہ خوری اور قبضہ مافیا کی سرپرستی کے حوالے سے ملتان میں سرکاری سرپرستی میں کھل کھیلنے والے خاور اکبر بارے معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے ابدالی روڈ پر معروف کمیونٹی کلب شیپس پر بھی سود کے عوض قبضہ کیا تھا۔ یہ کلب رحیم
لودھراں ،جعلی کالونیوں کی فائلیں بند ،ڈویلپر فرار ،شہری کنگال بلڈنگ انسپکٹر خوشحال لودھراں(مرزاندیم سے) کنگال بلدیاتی اداروں کی چھ ارب فیس بلڈنگ انسپکٹروں کی خوشحالی کا سبب بن گئی، ضلع لودھراں میں 13غیر قانونی کالونیوں کی فائلیں مکمل ہونے کیلئے ضلع کونسل میں تعینات سینئر
بہاولپور(کرائم سیل )تھانہ عباس نگر کی حدود میں 9محرم کو جرائم پیشہ افراد کے دو گروہوں کی پرانی دشمنی میں قبرستان میں ہونے والی سٹریٹ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے شہباز عرف شبو کیس کو پہلےتو پولیس نے کمائی کا ذریعہ بنائے رکھا۔جرائم
ملتان(سپیشل رپورٹر)بدنام سمگلر نثار درانی جو کہ درانی برادرز گڈز کیرج کمپنی کے نام پر بلٹی چلا رہا ہے۔ اس وقت حکومتی ڈیوٹی کی ادائیگی کی آڑ میں بڑے پیمانے پر ڈیزل ،پٹرول اور دیگر اشیا کی سمگلنگ کا کاروبار کر رہا ہے اور اپنے ایف
ملتان( کرائم سیل)گلگشت پولیس کا جادو، 60 لاکھ روپے کی 400و لایتی شراب کی برآمدگی جائے وقوعہ سےتھانے پہنچتے اور مقدمہ درج ہونے تک کم ہوتی ہوتی100 بوتل رہ گئی۔ آخر کار پولیس کو مجبوراً صرف 100بوتلوںکی برآمدگی کا ہی مقدمہ درج کرنا پڑا ۔بتایا گیا
ملتان(ایڈیٹر رپورٹنگ ) سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ( ایم ڈبلیو ایم سی ) میں منظم گروہ بدعنوانی اور ناجائز کمائی میں مصروف ہے اور کمشنر ملتان ڈویژن و ڈپٹی کمشنر کے سامنے خود کو ایماندار ظاہر کرکے صاف بچا ہوا ہے ، کمپنی میں کرپشن کے
ملتان ( کرائم سیل) ملتان کی جیلیں کروڑوں کی کرپشن میں ملوث ملزمان کیلئے ماں کی گود بن گئی ۔ پیسے خرچو اور جیل میں بھی ماں کی گود جیسا سکون لو۔ اس وقت ملتان کی ڈسٹرکٹ جیل کے عملے سے ہر چیز اور ہر سہولت
جہانیاں(سٹی رپورٹر) 1500 سال بعد جہانیاں میں برادران یوسف ظلم کی کہانی گزشتہ سے پیوستہ رات دھرائی گئی جہاں ایک 19 سالہ نوجوان نے سگے چچا کے بہکاوے میں آ کر اپنے دس سالہ چھوٹے بھائی محمد عبداللہ کو 60 فٹ گہرے گڑھے میں دھکا دے
ملتان (قوم ریسرچ سیل) ڈی ایچ اے بہاولپور سے ملحقہ موضع آغا پور میں محکمہ اوقاف کی اربوں روپے مالیت کی ساڑھے چار مربع اراضی بااثر اور طاقتور سیاسی شخصیات کو الاٹمنٹ کے بعد رقبہ تین نسلوں کے آباد کاروں سے طاقت کے زور پر خالی
ملتان(قوم ایجوکیشن سیل)زکریا یونیورسٹی میں دہائیوں سے سیاسی طور پر بھرتی شدہ عملے نے وائس چانسلر کو خطرناک کی دھمکیاں دینی شروع کر دی ہیں اور ذرائع کے مطابق یہ دھمکیاں سیاسی پشت پناہی رکھنے والے یونیورسٹی کے بعض منظم گروہوں کی طرف سے دی گئی
ملتان(سٹاف رپورٹر)36 گھنٹے گزرنے کے باوجود کسٹم حکام کا سوا کروڑ روپے کا سمگل شدہ 500 بوری چائنہ سالٹ کا پکڑے جانے کے باوجود پرچہ درج نہیںہو سکا اور ڈیل کے انتظار میں دن بھر کسٹم حکام پھرتیاں دکھاتے رہے مگر بدھ کی دوپہر پکڑے جانے
ملتان (تجزیہ: عامر حسینی) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان کی مالیاتی شفافیت حال ہی میں منظر عام پر آئے ایک اور مالیاتی سکینڈل کی وجہ سے سوالیہ نشان بن گئی ہے۔ روزنامہ قوم ملتان کی تحقیقاتی ٹیم نے حال ہی میں عید قربان کے موقع پر 9
ملتان(سٹاف رپورٹر)کسٹم حکام نے ایک مرتبہ پھر مشاہدسنٹرغلہ منڈی کے سمگلروں کی سوا کروڑ روپےکی سمگل شدہ چھالیہ قبضے میں لے لی۔کسٹم انسپکٹر وقاص لغاری نے چھاپہ مارا اور شیرشاہ روڈ سے مال قبضے میں لے لیا ۔ملتان کا مشاہد سنٹر اس وقت سمگلنگ کے ذریعے
ملتان ( ایڈیٹر رپورٹنگ) ملتان سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے عید الاضحی کے موقع پر 9 کروڑ روپے کے ٹینڈرز میں خریداری کی مد میں بھاری کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ افسران نے درخواست دینے والے ٹھیکیدار کو مبینہ طور پر دس لاکھ روپے
ملتان(سپیشل کرائم سیل)ملتان کے صرافہ بازار میں سود خوری، ملاوٹ شدہ سونے کی اینٹیں اور چوری شدہ و ڈکیتی شدہ سونے کی خریداری عروج پر ہے۔انجمن تاجران صرافہ بازار کے صدر خواجہ اسلم اور ان کا بیٹا ملاوٹ شدہ سونے کے سب سے بڑے سپلائر ہیں۔
ملتان ( رفیق قریشی سے )ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو ) میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا بجٹ نہیں ہے میپکو کی گاڑیوں کو پٹرول ڈیزل کی فراہمی میں خوفناک حد تک کمی کردی گئی، 43 آپریشنل ڈویژنوں اور 350 سب ڈویژنل گاڑیوں کو بریکیں لگ
ملتان (ایڈیٹر رپورٹنگ) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر انڈر پریشر، ایمپلائز یونین کے ہاتھوں تشدد و حملے کے شکار ٹرانسپورٹ آفیسر مجاہد حسین کو انصاف ملا نہ غنڈہ گردی کے مرتکب ملازمین کیخلاف انکوائری شروع ہوسکی ، آر او مقرب اکبر معاملہ ٹھپ کرانے
جہانیاں(سٹی رپورٹر)ایس ایچ او جہانیاں کے پرائیویٹ ملازم رانا محمد عامر کی قبضہ مافیا سے ملی بھگت ، قبضہ مافیا متاثرہ عمران محمود کے گھر کے اندر داخل ہو گئے ہوائی فائرنگ کرتے رہے گھر مکان مالکان کو گولیاں مارنے کی دھمکیاں لگا کر گھر سے