آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم میں بڑی تبدیلی ، تفصیلات جانئے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم میں بڑی تبدیلی ، تفصیلات جانئے

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی پنجاب، کے پی کے اور شمالی علاقوں کا موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔مغربی ہواؤں کے زیر اثر اگلے دو روز کے دوران شمال مغربی بلوچستان، سیلاب سے متاثرہ جنوبی

شروع مارچ کا موسم کماد کی مونڈھی فصل رکھنے کیلئے مفید،زیادہ شگوفے اورجھاڑاچھا بنتاہے،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

شروع مارچ کا موسم کماد کی مونڈھی فصل رکھنے کیلئے مفید،زیادہ شگوفے اورجھاڑاچھا بنتاہے،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ شروع مارچ کا موسم کماد کی مونڈھی فصل رکھنے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس وقت رکھی گئی مونڈھی فصل سے شگوفے خوب پھوٹتے ہیں اور پودے اچھا جاڑ بناتے ہیں۔گری ہوئی فصل کی مونڈھی نہیں رکھنی چاہیے

بارشوں کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال کیسے کریں، ماہرین نے بتا دیا

بارشوں کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال کیسے کریں، ماہرین نے بتا دیا

  بارشوں کے دوران اپنی فصلات خصوصاًگندم کی دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دیں۔گندم کے کاشتکار بارشوں کے دوران فصل کو پانی لگانے سے گریز کریں۔گندم کے کاشتکار اپنی فصل کو باقاعدگی کا معائنہ کریں اور کیڑوں و بیماریوں کے حملہ کی صورت میں محکمہ زراعت

سیڈ لیس کنو کے پودوں کی تیاری

سیڈ لیس کنو زرعی سائنسدانوں کی ان تھک محنت اور تحقیقی کاوشوں کا بہترین مظہر ہے۔سیڈ لیس کینو کی اقسام ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے زیر انتظام چلنے والے سٹرس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سرگودھا کے زرعی سائنسدانوں نے تیار کی ہے۔ ترشاوہ پودوں کی

بہار یہ مکئی کی کاشت

بہار یہ مکئی کی کاشت

گندم اور چاول کے بعد مکئی سب سے اہم غذائی فصل ہے۔ مکئی انسانی خوراک کے علاوہ مویشیوں اور مرغیوں کی خوراک میں بھی استعمال ہوتی ہے۔ اس سے نشاستہ، خوردنی تیل، گلوکوز، کسٹرڈ، جیلی اور کارن فلیکس وغیرہ بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ بہاریہ،مکئی کی

کپاس کی آئندہ فصل کو گلابی سنڈی کے حملہ بچانے کیلئے اہم معلومات

  ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ گلابی سنڈی کپاس کا انتہائی نقصان دہ کیڑا ہے جو کپاس کی فصل کے بعد اپنی زندگی کا دورانیہ کپاس کی باقیات پر مکمل کرتا ہے۔ گلابی سنڈی کے انسداد کا ایک موثر طریقہ سرمائی نیند سوئی سنڈیوں

گندم کی زرد کنگی کو کنٹرول کیسے کیا جائے

گندم کی زرد کنگی کو کنٹرول کیسے کیا جائے ؟ ماہرین نے بتا دیا

ملتان (    ) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ گندم ہمارے ملک کی ایک اہم غذائی فصل ہے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ صوبہ پنجاب میں گندم کی مجموعی حالت بہت اچھی ہے۔البتہ زرد کنگی  کا حملہ پنجاب کے شمالی اور کچھ وسطی اضلاع (راولپنڈی

گندم کی بیماریاں اور انکا مربوط انسداد

گندم کی بیماریاں اور انکا مربوط انسداد

گندم کی فصل پر بہت ساری بیماریاں حملہ آور ہوتی ہیں جن میں کنگی کا مرض نہایت اہم ہے پوری دنیا میں گندم کی کنگی کے امراض کو فوڈ سیکیورٹی کے لئے ”خطرناک“ قرار دیا جاچکا ہے۔ کیونکہ یہ مرض وبائی صورت اختیار کر کے گندم

  ٹنل کاشتہ سبزیوں کی بہتر دیکھ بھال بارے سفارشات جاری

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کاشتکار ٹنل ٹیکنالوجی کے تحت لگائی گئی سبزیوں کی بہتر دیکھ بھال سے بھرپور پیداوار حاصل کرسکتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ٹنل کے اندر لگائی گئی سبزیوں کیلئے کھاد اور آبپاشی اگر ہو سکے تو فرٹیگیشن بذریعہ ڈرپ اریگیشن زیادہ

پندرہ نومبرتک گندم کاشت کرنےوالےکاشتکاروں کیلئے ضروری پیغام

پندرہ نومبرتک گندم کاشت کرنےوالےکاشتکاروں کیلئے ضروری پیغام

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کاشتکار گندم کی فصل کی دیکھ بھال محکمہ زراعت کی جانب سے جاری کردہ سفارشات کے مطابق کریں تاکہ فی ایکڑ زیادہ پیداوار حاصل کرکے مقررکردہ پیداواری ہدف کے حصول کو ممکن بنایا جاسکے۔ترجمان نے مزید کہا کہ

جنوری کے پہلے پندھرواڑے کے دوران گندم کی بہتر نگہداشت بارے سفارشات جاری  

جنوری کے پہلے پندھرواڑے کے دوران گندم کی بہتر نگہداشت بارے سفارشات جاری  

ملتان (روزنامہ قوم) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کپاس،مکئی اور کماد کے بعد وریال زمینوں میں گندم کی فصل کو پہلا پانی شگوفے نکلتے وقت یعنی بوائی کے 20 تا25دن بعد کریں اور دھان کے بعد کاشتہ فصل کو35 تا45 دن بعد آبپاشی

صوبہ پنجاب میں گندم کے پیداواری مقا بلوں کے لئے درخواستیں مطلوب،کروڑوں کے نقد انعامات

صوبہ پنجاب میں گندم کی پیداوار میں اضافہ اور کاشتکاروں کے مابین صحت مندانہ مسابقت کا جذبہ پیدا کرنے کیلئے گندم کے پیداواری مقابلہ2023-24 کا انعقادکیا جا رہا ہے۔جیتنے والے کاشتکاروں کو کروڑوں روپے کے نقد انعامات دئیے جائیں گے۔اس ضمن میں 5 یا5ایکڑ سے زیادہ

کنوکی برداشت کے حوالے معلوماتی فیچر

ترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں پاکستان کو ایک اہم مقام حاصل ہے جبکہ پاکستان میں ترشاوہ باغات کی سب سے زیادہ کاشت صوبہ پنجاب میں ہے۔ ہمارے ملک میں پیدا ہونے والا کنو اپنے ذائقہ اور رنگ میں اپنی مثال آپ ہے۔پنجاب میں کاشت کی جانے

گندم کی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کیسے کریں ماہرین نے بتا دیا

محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گندم کی بہتر پیداوارکیلئے جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی ایک اہم مرحلہ ہے۔ جڑی بوٹیاں فصل کے ساتھ خوراک پانی اور ہوا میں حصہ بن کے گندم کی پیداوار میں نمایاں کمی کا باعث بنتی ہیں۔ایک اندازہ کے مطابق

سبزیوں پر ہونے والی زہروں کی باقیات کے خطرناک نتائج

بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات پورا کرنے کے لئے سبزیوں کی اہمیت مسلمہ ہے۔ پاکستان میں سبزیوں کی فی کس کھپت عالمی معیار سے بہت کم ہے ماہرین کے مطابق انسانی خوراک میں سبزیوں کا استعمال 300 سے 350 گرام فی کس روزانہ ہونا چاہیے

تھری ڈی سکینر اور سی این سی آپریشنز, ریورس انجینئرنگ کیا ہے؟

تھری ڈی سکینر اور سی این سی آپریشنز کے ذریعے ریورس انجینئرنگ بارے ایمری میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ورکشاپ میں شعیب احمد چیئرمین زرعی انجینئرنگ بی زیڈ یو، زرعی یونیورسٹی کے پروفیسرز، طلباء و طالبات، زرعی آلات بنانے والی فرموں اور محکمہ

چنے کی فصل کی بہتر نگہداشت کیلئے سفارشات جاری

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق چنے کی فصل میں اگر جڑی بوٹیاں مثلاً باتھو،کرنڈ، لہلی،پیازی،دمبی سٹی اور ریواڑی وغیرہ اُگ آئیں تو کاشتکار حضرات محکمہ زراعت پنجاب کے مقامی عملے کے مشورہ سے ان کی فوری تلفی یقینی بنائیں۔جڑی بوٹیوں کی تعداد کم ہونے کی

  کنو کی برداشت کے حوالے سے سفارشات جاری

 مکمل پختہ یا تیار پھل میں مٹھاس کی مقدار 10سے 12 فیصد ہونی چا ہیے،ترجمان صوبہ میں کاشت کی جانے والی ترشاوہ پھلوں کی اقسام میں کینو کی کاشت سب سے زیادہ ہے۔ تقریباً90 فیصد حصہ صرف کینو کا ہے۔ پنجاب میں کنو کی کاشت تقریباً

کاشتکارگندم کی پچھیتی کاشت کب تک مکمل کریں ،ماہرین زراعت نے بتادیا

گندم کی پچھیتی کاشت ہر صورت 10 دسمبر سے پہلے مکمل کریں اور غیر معمولی تاخیر سے بچنے کے لیے جہاں ضروری ہو خشک بوائی کریں۔اگر ناگزیر وجوہات سے گندم کی پچھیتی کاشت کرنی پڑے تو آبپاش علاقوں کے لیے عروج22، دلکش20، بھکرسٹار، اناج 2017، زنکول

کپاس کی آف سیزن مینجمنٹ سے متعلق سفارشات جاری

ملتان (ڈیلی قوم) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کپاس زراعت میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ پاکستان کی معیشت کا زیادہ تر انحصار کپاس کی فصل پر ہے۔ کپاس کی اچھی اور بہتر پیداوار حاصل کرنے کے لئے مختلف عوامل اور مراحل اہم کردار

کپاس کے کاشتکار خبرادار ہوجائیں ،20 نومبر کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟

ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق 20 نومبر کے بعد کاشت کی گئی گندم کی پیداوار میں بتدریج کمی آناشروع ہو جاتی ہے۔20نومبر تک بوائی کے لیے شرح بیج 40تا45 کلوگرا م فی ایکڑ رکھیں جبکہ 21  نومبرتا 10دسمبر تک بوائی کے لیے شرح بیج50کلوگرام فی ایکڑ

خوابیدگی کے دوران آم کے باغات کی دیکھ بھال بارے اہم مشورے

ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق خوابیدگی کے دوران آم کے باغات کو نقصان دہ کیڑوں سے بچانا انتہائی ضروری ہے کیونکہ خوابیدگی کے دوران نقصان دہ کیڑوں بالخصوص آم کی گدھیڑی اور تیلہ کا بروقت تدارک پھولوں کے موسم میں نقصان دہ کیڑوں کے ممکنہ حملے

آبپاش علاقوں میں گندم کی کاشت کیلئے کھادوں کے استعمال اہم تجاویز

ملتان(ڈیلی قوم) ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق آبپاش علاقوں میں گندم کے کاشتکار زیادہ پیداوار کے لئے بوائی کے وقت فاسفورسی اور پوٹاش کھاد کا استعمال بینڈ پلیسمنٹ ڈرل کے ذریعے کریں۔نائٹروجنی کھاد 2 یا3 برابر اقساط میں استعمال کریں۔کاشتکار گندم کی کاشت ترجیحاً 20 نومبر

 آبپاش علاقوں کے کاشتکار گندم کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے یہ بیج استعمال کریں

ملتان(روزنامہ قوم) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق آبپاش علاقوں کے کاشتکارگندم کی کاشت ترجیحاً20 نومبر تک مکمل کر لیں اور زیادہ پیداوار کے لئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسام کا تصدیق شدہ بیج استعمال کریں۔آبپاش علاقوں کے کاشتکار گندم کی زیادہ پیداوار کے لئے

 سبزیوں کی پنیری کاشت کرتے وقت جڑی بوٹیوں کے بیج شامل نہ ہونے دیں

ملتان (روزنامہ قوم)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق سبزیات (مرچ، ٹماٹر اور پیاز) کے کاشتکارپنیری کاشت کرتے وقت فصل کے بیج میں جڑی بوٹیوں کے بیج شامل نہ ہونے دیں کیونکہ جڑی بوٹیاں مرچ، ٹماٹر اور پیاز کی پنیری کی فصلات کو بہت متاثر کرتی ہیں۔