
واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا کو مالی بحران کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں تقریباً 3,870 ملازمین نے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ اقدامات ناسا کے “ڈیفرڈ ریزائینیشن پروگرام” کے
تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع، اسرائیل کاتز نے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کو براہ راست نشانہ بنانے کی کھلی دھمکی دے دی ہے۔اتوار کے روز رامون ایئر فورس بیس کے دورے کے دوران کاتز نے کہا کہ اگر ایران نے
ٹیکنالوجی نے جہاں انسانی زندگی کو آسان بنایا ہے، وہیں بعض اوقات اندھا اعتماد نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ بھارت کے شہر ممبئی میں گوگل میپ کی رہنمائی پر انحصار کرنے والی خاتون ایک خطرناک حادثے کا شکار ہو گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق
غزہ: غزہ کی مظلوم مائیں رات بھر بےچینی سے جاگتی ہیں، محض اس خوف کے ساتھ کہ کہیں ان کے بھوک سے نڈھال بچے خاموشی سے دم نہ توڑ دیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ان ماؤں سے گفتگو کی جن کے بچے مسلسل بمباری،
غزہ: اسرائیل کے مسلسل محاصرے اور شدید بمباری نے غزہ کو بدترین انسانی بحران کی جانب دھکیل دیا ہے، جہاں غذائی قلت اور بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی کے باعث قحط جیسی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔اقوام متحدہ، عالمی امدادی ادارے اور مقامی شہری اس صورتحال
بیجنگ: امریکا طویل عرصے تک دنیا کی واحد قوت تھی جو جدید اسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس لڑاکا طیارے اپنی بحری افواج میں استعمال کرتی رہی، لیکن اب چین نے بھی اپنا پہلا نیوی اسٹیلتھ فائٹر J-35 باضابطہ طور پر بحری بیڑے کا حصہ بنا لیا ہے،
روسی پارلیمنٹ نے انٹرنیٹ پر سخت قوانین نافذ کر دیے، وی پی این کے استعمال پر بھی جرمانے کا قانون منظورماسکو: روس کی پارلیمنٹ نے ایک نیا سائبر قانون منظور کیا ہے جس کے تحت انٹرنیٹ پر شدت پسند مواد تلاش کرنے یا مطالعہ کرنے والے
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے حوالے سے جاری تحقیقات پر سابق صدر باراک اوباما پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں سنگین الزامات سے نوازا ہے۔ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ اُن افراد کے خلاف سخت کارروائی
ڈھاکا: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں فضائیہ کے تربیتی طیارے کے ایک ہائی اسکول پر گرنے والے افسوسناک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ہلاک ہونے والوں میں 25 کم عمر طلبہ اور طیارے کا پائلٹ بھی شامل ہیں، جب کہ
اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کی امداد کے منتظر شہریوں پر مہلک حملہ کرتے ہوئے کم از کم 115 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ اتوار کے روز پیش آیا اور
تہران: غیر معیاری اور پانی ملا پیٹرول ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سرکاری گاڑیوں کو ناکارہ کر گیا، جس کے بعد انہیں ٹیکسی کے ذریعے سفر کرنا پڑا۔ایرانی میڈیا کے مطابق صدر پزشکیان تبریز شہر کے دورے پر تھے جب ان کے قافلے کی تین گاڑیوں
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کی مقرر کردہ “ریڈ لائن” کو شام میں عبور کیا گیا تو فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ اپنے حالیہ بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ گولان ہائٹس سے دروز پہاڑوں تک کے علاقوں
غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں شدت برقرار، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 93 مزید فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ الجزیرہ اور مقامی طبی ذرائع کے مطابق شہداء میں 30 افراد وہ تھے جو صرف خوراک کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔غزہ کی وزارت صحت نے
عراق کے مشرقی شہر الکوت میں واقع ایک بڑی ہائپر مارکیٹ میں رات کے وقت خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد جاں بحق ہو گئے، جب کہ 11 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے مزید
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران پر دوبارہ کوئی فوجی کارروائی کی گئی تو اس کا جواب ماضی سے کہیں زیادہ شدید اور فیصلہ کن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ
بیجنگ: چین نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔چینی وزیر خارجہ وانگ یی اور ایرانی نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی، جس میں باہمی تعلقات، خطے کی صورتحال اور جوہری مسئلے پر تفصیلی بات چیت
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے موجودہ وزیر معیشت اور نائب وزیراعظم یولیا سویریڈینکو کو ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔ اگر پارلیمنٹ نے منظوری دے دی تو یولیا یوکرین کی پہلی خاتون وزیراعظم بن جائیں گی۔صدر زیلنسکی نے اپنے بیان میں کہا کہ
تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کو اس وقت شدید سیاسی بحران کا سامنا ہے جب ان کی اہم اتحادی جماعت یونائیٹڈ توراہ جوڈازم یو ٹی جے نے مخلوط حکومت سے علیحدگی اختیار کر لی۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق جماعت کی علیحدگی کی بنیادی
سیراکوس (اٹلی):فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اٹلی کے شہر سیراکوس سے ایک اور امدادی کشتی “ہندالہ” غزہ کی جانب روانہ ہو گئی ہے۔ کشتی میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 15 انسانی حقوق کے کارکن سوار ہیں، جو ادویات، خوراک، طبی سامان
تہران: ایران نے آئندہ جوہری مذاکرات کے لیے نئی شرائط طے کرتے ہوئے یہ واضح کر دیا ہے کہ کسی بھی معاہدے کی بنیاد اس کے یورینیم افزودگی کے حق کے اعتراف پر ہونی چاہیے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے
اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے انتباہ کیا ہے کہ غزہ میں شدید بھوک کا بحران سنگین حد تک پہنچ چکا ہے اور حالات روز بروز خراب ہو رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ فوڈ پروگرام نے بتایا ہے کہ غزہ کی آبادی
برازیل نے بھارت سے دفاعی معاہدے کے تحت آکاش میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کے بجائے یورپی کمپنی MBDA کے جدید CAMM-ER میزائل سسٹم کو ترجیح دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کو بھارت کے لیے سفارتی اور دفاعی سطح پر ایک بڑا دھچکا قرار
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر حالات نے تقاضا کیا تو مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈے دوبارہ ایرانی نشانے پر آ سکتے ہیں۔آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے
یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں مجوزہ 60 روزہ جنگ بندی کے دوران مستقل فائر بندی کے امکانات پر بات چیت کی جائے گی، تاہم خبردار کیا کہ اگر اسرائیل کی شرائط پوری نہ ہوئیں تو ان پر زور زبردستی
واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کی حکومت پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف اقدامات اور سابق صدر جائر بولسونارو کے خلاف جاری قانونی کارروائیوں کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے برازیلی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ٹرمپ کے کھلے
اسرائیلی فضائی حملے: غزہ میں مزید 20 فلسطینی شہید، خیموں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیاغزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد شہید ہو گئے ہیں جن میں
تہران میں کشیدگی کی فضا ایک بار پھر گہری ہو گئی ہے، اسرائیل کی جانب سے ممکنہ حملے کے خطرے کے باعث ایران نے اپنی فوج کو مکمل طور پر ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں فوجی تیاریوں کو حتمی
نیویارک: دنیا کے سب سے دولت مند شخص ایلون مسک کو نئی امریکی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان مہنگا پڑ گیا۔ سیاسی میدان میں قدم رکھنے کے فیصلے نے ان کی کمپنی ٹیسلا کو شدید مالی دھچکا پہنچایا، جس کے نتیجے میں کمپنی کی مالیت میں
تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے غزہ کی پُرتشدد صورتحال کے حوالے سے اہم پیش رفت کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل جلد ہی غزہ کے 75 فیصد علاقے سے اپنی افواج کو واپس بلانے کے لیے تیار ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس
تہران:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برکس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ حملے بین الاقوامی قوانین، اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔انہوں نے الزام