
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے پاکستان اور بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اگر پاکستان یا بھارت میں سے کسی ملک نے باضابطہ امداد کی
اسلام آباد: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی جو آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر ہیں، بھارت کا دورہ مکمل کرنے کے بعد 21 اگست سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔اس دورے کے دوران وانگ یی پاکستان کی سول اور فوجی
بھارت اور چین 5 سال بعد سرحدی تجارت کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق عالمی تجارتی نظام پر ٹرمپ کے محصولات کے اثرات کے باعث دونوں ممالک تعلقات میں نرمی لانے پر
بھارت میں مودی سرکار نے فوجی افسران کو مشہور گیم شو میں شامل کر کے فوج کے وقار کو متاثر کیا ہے۔ ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی قیادت میں حکومت نے فوج کو سیاسی اور تفریحی پروپیگنڈے کا حصہ بنا دیا ہے۔15 اگست
اوسلو: ناروے کے 2 ٹریلین ڈالر مالیت کے خودمختار سرمایہ کاری فنڈ نے اسرائیل میں تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کے تحت 11 اسرائیلی کمپنیوں سمیت متعدد بیرونی سرمایہ کاری منصوبے بند کر دیے جائیں
غزہ میں اسرائیلی بمباری اور حملوں کے دوران عالمی شہرت یافتہ فلسطینی فٹبالر سلیمان عبید سمیت 662 فلسطینی کھلاڑی اور کھیلوں کے عہدیدار جان بحق ہو چکے ہیں۔فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اکتوبر 2023 سے اسرائیلی فوج نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں 288
غزہ: قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے معروف صحافی انس الشریف اور ان کے تین صحافتی ساتھی غزہ میں ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔الشہداء کا تعلق الجزیرہ سے تھا، جن میں رپورٹر محمد قریقیہ، کیمرا مین ابراہیم ظاہر اور میڈیا ورکر محمد نوفل شامل
نیویارک: اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور نے سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں عالمی برادری کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ صرف ہمدردی کے بیانات سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، دنیا کو اب عملی طور پر قدم اٹھانا ہوگا۔ریاض منصور نے اسرائیل کے
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے حالیہ بیان میں واضح کیا ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا بلکہ اسے حماس سے آزاد کرانے کی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے۔نیتن یاہو کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب
نیویارک: عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کی جامعات میں مصنوعی ذہانت (AI)، تعلیم، اور پیشہ ورانہ تربیت کو فروغ دینے کے لیے ایک ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کرے گی۔گوگل اور اس کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے
بیجنگ: چین نے ایک بار پھر اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری اپنی فوجی کارروائیاں فوری طور پر روک دے اور مسئلہ فلسطین کے دیرپا حل کے لیے دو ریاستی فارمولے کو اختیار کرے۔ ساتھ ہی چین نے عرب ممالک کے درمیان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک وائٹ ہاؤس کی چھت پر نمودار ہوئے، جس پر صحافی حیران رہ گئے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران ٹرمپ نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ وہ وہاں “ایٹمی میزائل” نصب کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اور ہاتھ سے میزائل لانچ
امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی تناؤ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ دیا گیا، تو بھارتی میڈیا شدید ردعمل دیتے ہوئے سخت بوکھلاہٹ کا شکار نظر آیا۔رپورٹس کے مطابق،
کیف: یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمال مشرقی یوکرین کے محاذ پر روسی افواج کے ساتھ لڑنے والوں میں پاکستان، چین، تاجکستان، ازبکستان اور افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے جنگجو بھی شامل ہیں۔زیلنسکی نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے روس سے پیٹرول کی خریداری بند کر دی ہے، تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس دعوے کی مصدقہ معلومات انہیں دستیاب نہیں، بس یہ سنا ہے اور اندازہ ہے کہ بھارت ایسا ہی کرے
چین کے جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارے J-20 “مائٹی ڈریگن” نے جاپان کے نزدیک ایک نہایت حساس فضائی زون میں کامیاب پرواز کر کے عالمی دفاعی حلقوں کو حیران کر دیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ طیارہ آبنائے سوشیما کے راستے سے گزرا، جہاں دنیا
غزہ: غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 111 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ صرف آج صبح سے ہونے والے فضائی حملوں میں 65 افراد جاں بحق اور 820 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، جس سے
مودی حکومت نے بھارتی وزارت دفاع سے جدید الیکٹرانک جنگی سازوسامان کے اہم آرڈرز حاصل کر کے اپنی جارحیت میں اضافہ کیا ہے۔ بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ کو سمندری مواصلات اور میری ٹائم سسٹمز سمیت جدید ٹارگٹ سسٹمز، جیمرز اور سیکرز دیے گئے ہیں، جو مودی سرکار
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی بڑی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 60 دن کے اندر ادویات کی قیمتوں میں واضح کمی نہ کی گئی تو سخت حکومتی اقدامات کیے جائیں گے۔ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا
نئی دہلی: بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کی دھمکی کے بعد امریکا سے ففتھ جنریشن ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے خریدنے میں دلچسپی نہ ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکی اعلان
بھارتی حکومت نے اچانک پہلگام حملے کے بعد “آپریشن مہادیو” کا آغاز کر دیا، جسے مبصرین کی جانب سے اصل حقائق سے توجہ ہٹانے کی چال قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حملے کے 100 روز بعد
غزہ: فلسطینی علاقے غزہ میں انسانی بحران بدستور سنگین ہوتا جا رہا ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غذائی قلت کی وجہ سے مزید سات افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق 2023 میں اسرائیل اور حماس کے درمیان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو ایک بار پھر سخت پیغام دیتے ہوئے ایران سے تیل کی خفیہ تجارت میں ملوث بھارت کی سات کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران تیل
اوٹاوا: کینیڈا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اصولی فیصلے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے، تاہم اس حمایت کو کچھ اہم شرائط کے ساتھ مشروط کیا گیا ہے۔ وزیرِاعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی
ماسکو: روس نے اپنی دفاعی برتری کو ایک بار پھر دنیا پر آشکار کرتے ہوئے جدید ترین کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ یہ تجربہ شمالی سمندر میں واقع بحیرہ برینٹس کے علاقے میں کیا گیا، جہاں روسی بحریہ کی نیوکلیئر آبدوز “اوریل” نے
امریکی حکومت نے اپنی سرکاری ویب سائٹ Pay.gov کے ذریعے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ PayPal اور Venmo جیسے آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے ملک کے بڑھتے ہوئے قرضے کو کم کرنے میں مالی مدد فراہم کریں۔تفصیلات کے مطابق امریکہ پر اس وقت
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک بار پھر اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے پروگرام پر کسی بھی قسم کی بات چیت یا رعایت کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بہن کم یو جانگ
متحدہ عرب امارات نے غزہ میں پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کے لیے روزانہ 20 لاکھ گیلن صاف پینے کے پانی کی بلا تعطل فراہمی کا مستقل بندوبست کر لیا ہے۔یہ پانی رفح کے قریب یو اے ای کے قائم کردہ ڈیسالینیشن
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری کشیدگی کو “خطرناک حدوں کو چھوتا ہوا بحران” قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اور مؤثر عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔وہ اقوام متحدہ میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی عالمی
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی مرتبہ غزہ میں جاری سنگین انسانی بحران کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں شدید بھوک اور قحط کی کیفیت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد جاری بیان میں ٹرمپ نے