گندم بحران: پنجاب، سندھ کے پی نے وفاق کے ذخائر مانگ لئے، رحیم یار خان میں ہزاروں ٹن خفیہ سٹاک-گندم بحران: پنجاب، سندھ کے پی نے وفاق کے ذخائر مانگ لئے، رحیم یار خان میں ہزاروں ٹن خفیہ سٹاک-مظفرگڑھ: دوہرا قانون، مرغی فروشوں پر فیس کی "چھری"، گندم، پٹرول مافیاز کی سہولتکاری-مظفرگڑھ: دوہرا قانون، مرغی فروشوں پر فیس کی "چھری"، گندم، پٹرول مافیاز کی سہولتکاری-لکھن کا نہ چلا جتن، 10 لاکھ ہرجانہ برقرار، سابق جی ایم پی ٹی وی ملتان کی اپیل مسترد-لکھن کا نہ چلا جتن، 10 لاکھ ہرجانہ برقرار، سابق جی ایم پی ٹی وی ملتان کی اپیل مسترد-لاہور کوآپریٹو سوسائٹی: 15 ارب کرپشن میں کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ ملوث، مکمل پشت پناہی-لاہور کوآپریٹو سوسائٹی: 15 ارب کرپشن میں کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ ملوث، مکمل پشت پناہی-قوم کی خبر پر گورنر پنجاب ایکشن، ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی متنازع بھرتیاں رک گئیں-قوم کی خبر پر گورنر پنجاب ایکشن، ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی متنازع بھرتیاں رک گئیں

تازہ ترین

نیتن یاہو حکومت کے لیے تشویشناک خبر، 69 ہزار اسرائیلی ملک چھوڑ گئے

اسرائیل میں ہجرت کا رجحان شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں 2025 میں تقریباً 69 ہزار سے زائد افراد نے ملک چھوڑ دیا۔ یہ مسلسل دوسرے سال ہے جب اسرائیل منفی ہجرت کے اثرات دیکھ رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں جاری جنگ، سیاسی کشیدگی، داخلی عدم استحکام اور بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات شہریوں کے ملک چھوڑنے کی بڑی وجوہات ہیں۔
ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2025 میں صرف 24 ہزار 600 نئے مہاجرین اسرائیل پہنچے، جو ملک چھوڑنے والوں کی تعداد کے مقابلے میں کافی کم ہے، جس سے ملک کی مجموعی آبادی میں کمی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں