

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی دوسرے مہینے میں داخل ہونے کے ساتھ ہی، حکام ان پابندیوں کو لاگو کرنے کے پیچھے کے منطق کی وضاحت کرنے اور اپنے اعمال کی بنا پر سامنا کرنے والی شدید تنقید کے خلاف اپنے دفاع میں جو دلائل

اب تک کی پیش رفت سے ایک بات تو واضح ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کا مسئلہ اب صرف موسمیاتی تبدیلی کا معاملہ نہیں رہا- یہ سماجی اور معاشی خطرہ بھی ہے جس نے دولت کی عدم مساوات کو بڑھایا ہے۔ موسموں کی شدت اور بے یقینی

آج سے دو روز پہلے آئی ایم ایف مشن نے اعلان کیا تھا کہ اس کا پاکستان سے اسٹینڈ بآئی ارینجمنٹ -ایس بی اے قرض کے دوسرے جآغزے پر عملے کی سطح کا معاہدہ – ایس ایل اے طے پا گیا ہے۔ یہ اعلان آئی ایم

گوادر پورٹ اتھارٹی پر حملہ: صرف بیانیہ بنانے سے کام نہیں چلے گابدھ کی شام صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کالعدم علیحدگی پسند عسکری تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی – بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر

میر علی وانا چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں پاکستان فوج کے 7 جوانوں کی شہادت کے بعد افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے – پاکستان نے دہشت گرد حملوں کا جواب پاک فضائیہ کی جانب سے پاکستان کی سرحد سے ملحقہ دو

پنجاب میں بالعموم اور جنوبی پنجاب میں بالخصوص نمونیا کی وبا چھوٹے بچوں پر اپنے وار جاری رکھے ہوئے ہے – روزنامہ قوم ملتان میں شایع ہونے والی خبروں کے مطابق صرف چلڈرن ہسپتال ملتان کے ترجمان کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس

حکومت پاکستان نے حکومتی اخراجات میں کمی لانے کے لیے ایک باقاعدہ میکنزم تشکیل دینے کی طرف قدم بڑھایا ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے اس کے لیے ایک 7 رکنی کمیٹی قآئم کی ہے جس کا کام حکومتی اخراجات میں کمی لانا ہوگا-

حکومت بنے چند روز ہوئے ہیں اور حکومتی کیمپ سے ایسے بیانات کی بارش ہونے لگی ہے جن سے غیرمستحکم سیاسی نظام مزید عدم استحکام کا شکار ہوسکتا ہے۔ اور ایسے لگتا ہے جیسے اخیتارات کا گھنٹہ گھر اسلام آباد کو بنانے والی قوتیں بندوق عالمی

پنجاب اور وفاق میں انتظامیہ کے سربراہان کا تعلق پاکستان مسلم ليگ نواز سے ہے۔ وفاق میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف (مریم نواز شریف کے چچا) اور صوبہ پنجاب میں وزیر اعلی محترمہ مریم نواز شریف (سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور

پاکستان کے زیریں ایوان قومی اسمبلی میں گزشتہ روز ایک قرارداد اکثریت سے منظور کرلی گئی جس کی رو سے نگران سیٹ اپ کے دور میں 9 صدارتی آرڈیننس میں توسیع کی حمایت کی گئی ۔ اس طرح عجلت میں نگران دور میں نافذ کیے گئے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسحاق ڈار کے دور میں کیے جانے والے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ -ایس بی اے معاہدے کے تحت ہونے والے قرض کے معاہدے کا دوسرا اور آخری جائزہ پراسس شروع ہوچکا ہے۔ پاکستان کی مذاکرتی ٹیم کی سربراہی ایک اور

پاکستان میں عام آدمی کا اب نصیب یہ رہ گیا ہے کہ وہ حکومتی اداروں کی نا اہلی، بدعنوان اہلکاروں اور بدانتظامی کی سزا بھگتے اور دنوں میں امیر بننے اور کالا دھن اکٹھا کرنے والے دھڑلے سے ان کی جانوں سے کھیلنے کا سامان کرتے

وزیراعظم پاکستان – آپ کی آواز مکّے مدینے وزیراعظم پاکستان نے 19 رکنی وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جو خطاب کیا ہے اس خطاب کے اہم نکات پڑھنے کے بعد ہر پاکستانی یہی کہے گا ، وزراعظم پاکستان! آپ کی آواز مکّے مدینے۔وزیراعظم

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین پاکستان کی تاریخ کے پہلے دوسری بار منتخب ہونے والے صدر مملکتبن گئے ہیں- صدارتی انتخابات بارے ان سے شکست کھانے والے پاکستان کے جہاں دیدہ پشتون قوم پرست سیاست دان محمود خان اچکزئی کا صارتی انتخاب بارے یہ تبصرہ صدر

وزیراعظم ہندوستان نریندر مودی کے حواری ان کی دوسری ٹرم کے آخری دنوں میں سری نگر کے دورے کی کامیابی کے بڑے دعوے کر رہے ہیں اور کشمیر میں سب ٹھیک ہوگیا ہے کی گردان بھی کررہے ہیں۔کیا اپنی حکومت کے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے گزشتہ رات اتحادی جماعتتوں کے اراکین اسمبلی اور قیادت کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا- اس دعوت شیراز کو ایک ایسے موقعہ پرمنعقد کیا گیا جب پاکستان اس وقت سے کہیں زیادہ

پاکستان کی کل آبادی 22 کروڑ 92 لاکھ 20 ہزار ہے- جن میں سے 14 کروڑ 45 لاکھ 30 ہزار دیہی اور 8 کروڑ 46 لاکھ 90 ہزار شہروں میں رہتی ہے۔ 11 کروڑ 71 لاکھ 10 ہزار مرد اور 11 کروڑ 21 لاکھ عورتیں ہیں-
روزنامہ قوم ملتان 7 مارچ 2024۔۔۔ کار جہاں. میاں غفار سوشل میڈیا پر ایک مختصر سا کلپ دیکھا جس میں پنجاب کی نو منتخب وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کسی گرلز سکول میں کلاس کے آخری بنچ پر طالبات کے درمیان ایک طالبہ کی طرح

فنانس ڈویژن میں بیٹھے سرکاری بابوؤں نے پاکستان کی عوام کو شاید بیوقوف سمجھ رکھا ہے۔ وہ ہمیشہ عوام کو ‘گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگرچہ ذمہ دار صحافت کرنے والے اپنی تحقیقات سے ان کی کوشش ناکام بناتے رہتے ہیں- نگران حکومت کے اخری

انکم ٹیکس آڑدننس میں فنانس ایکٹ 2022 کے تحت 7 ای شق متعارف کرائی کئی ہے جس میں غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس لگایا گیا ہے جس سے حکومتی عہدے داروں کو الاٹ کی جانے والی جائیداد کو مستثنی قرار دیا گیا ہے۔ ہماری حکمران اشرافیہ

تین پر ملک کے وزیراعظم اور اپنی جماعت کے غیر متنازعہ قائد میاں محمد نواز شریف 2017ء میں اقتدار سے بے دخل کیے جانے کے بعد دوبارہ قومی اسمبلی میں داخل ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھایا اور اس کے بعد پارلیمنٹ سے
اتوار 3 مارچ 2024ء پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہوگئے۔ انھوں نے ایک ایسے وقت میں تقریر کی جب ایوان میں حزب اختلاف کے اراکین کے شور سے کان پڑی آواز سنائی نہ دے رہی

سرفراز بگٹی بلوچستان کے بلامقابلہ وزیراعلی ٰمنتخب ہوگئے ہیں۔ ان کا بلا مقابلہ انتخاب بلوچستان کے سیاسی منظر نامے میں کئی اہم فریقین کی جانب سے عدم دلچسپی کا عکاس ہے۔ جمعیت علمائے اسلام- ف (11 نشستیں)، نیشنل پارٹی(3 نشستیں) ، عوامی نیشنل پارٹی (2)، بی
وفاق پاکستان کی قومی اسمبلی کے اراکین نے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ نواز اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ نامزد امیدوار ایاز صادق کو اپنا اسپیکر منتخب کرلیا جنھیں 199 ووٹ ملے- ان کا مقابلہ سنّی اتحاد کونسل کے نامزد امیدوار عامر ڈوگر سے تھا جنہیں

انتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئیں۔جمہوری عمل کے ذریعے جمہوریت کانیاسفرشروع ہوگیاہے۔گزشتہ روزپاکستان کی 16ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آ گئی ۔ نو منتخب اراکین اسمبلی نےگزشتہ روز حلف اٹھا لیا۔ 16ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت سوا گھنٹہ تاخیر

نگران حکومت نے رمضان پیکج کا آغاز 4 مارچ سے کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یعنی رمضان شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل تمام رعایتی اشیاء یوٹیلٹی اسٹورز پر دستیاب ہونے کو یقینی بنایا جائے گا- منتخب حکومت جو 4 مارچ سے پہلے تشکیل پانے کی

فروری 26 سن 2024ء پنجاب کی سیاست میں اہم تاریخی دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا- اس دن نومنتخب پنجاب اسمبلی نے چیف منسٹر کے طور پر پہلی خاتون مریم نواز شریف کا انتخاب کیا- انھیں 220 ووٹ ملے۔ اس موقعہ پر پنجاب اسمبلی

فروری انتخابات کے تناظر میں، پنجاب کی صوبائی اسمبلی ایک نئے دور کے دامن پر کھڑی ہے، اس کے نو منتخب اراکین کروڑوں ووٹرز کی امنگوں اور امیدوں کو مجسم کر رہے ہیں۔ کل نومنختب اراکین پنجاب اسمبلی نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھایا- پنجاب آج

پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان نئی حکومت بنانے پر ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے طے پا جانے کی اطلاع دونوں جماعتوں کی مرکزی قیادت نے دو روز پہلے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران
ہندوستان میں جیل میں بند معروف سیاسی کارکن عمر خالد نے ایک مشکل راستا اپنے لیے چن لیا ہے۔ انھوں نے اپنی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست واپس لے لی ہے۔ انھوں نے ہندوستان میں ماتحت عدالتوں میں ہی اپنا مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیا

























