وائس چانسلرز فورم تشکیل، پنجاب کی جامعات میں تعلیمی معیار بہتر، سیاسی مداخلت پر غور
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال نے صوبہ بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں تعلیمی ترقی، فنانشل مسائل اور تدریسی معیار کو بہتر بنانے کے لیے...
جامعہ زکریا لا امتحان: 2 روز میں رولنمبر سلپس نہ ملنے پر طلبہ کی سڑکوں پر آنے کی دھمکی
ملتان ( خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں لاسٹوڈنٹس کو 9 فروری سے شروع ہونے والے امتحانات میں شرکت سے روکا جارہا ہے ، اگر دو روز میں رول نمبر سلپس نہ ملیں تو طلباء...
ٹریفک کارووائیاں سلو، کم عمر ڈرائیور، سکول وین اوورلوڈنگ، ملتان میں حادثات تیز
ملتان(شیخ نعیم سے)پنجاب خصوصاً ملتان سمیت بڑے شہروں میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ، قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور ناقص عملدرآمد نے شہری سڑکوں کو خطرناک بنا دیا ہے۔ سکول وینوں، موٹر سائیکلوں...
ملتان: پولیس کو تاجروں میں گھسے ڈکیٹ ڈھونڈنے کا ٹاسک، بازاروں میں خوف و ہراس
ملتان(نیوز رپورٹر ) پولیس کو تاجروں میں گھسے ڈکیت ڈھونڈنے کا ٹاسک دے دیا گیا،دکانوں، مارکیٹوں، پلازوں ،اور دیگر کاروباری مراکز میں ملازمین کا ریکارڈ اکٹھا کرنے کی مہم، تاجروں کو مشکلات، کاروباری سرگرمیاں...
جامعہ زکریا: ایل ایل بی طلبہ کوامتحان سے روکنےپراحتجاجی تحریک شروع
ملتان (خصوصی رپورٹر)بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی جانب سے ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام کے طلبہ کو امتحانات میں شرکت سے روکنے کے فیصلے کے خلاف لاسٹوڈنٹس کمیشن پاکستان نے احتجاج کا اعلان...
احمدپورشرقیہ: تھانوں میں ٹاؤٹ مافیا، بلی، کھڑتل، علی اور منی سب سے زیادہ بدنام
بہاولپور (کرائم سیل) سرکل احمد پور شرقیہ کے تھانے ٹاؤٹوں اور پرائیویٹ رضاکاروں کے رحم و کرم پر ہیں۔ متعلقہ ایس ایچ اوز لاعلم ہیں یا بقدرِ حصہ شریک ،خاموشی پر شہریوں نے سنگین...
اخبار کا دور کبھی ختم نہیں ہوگا، ترقی، تنزلی حصہ، پریشانی کی بات نہیں: ڈی جی پی آئی ڈی
لاہور (سٹاف رپورٹر)الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کی برق رفتار ترقی کے باوجود اخبارات کی افادیت اور اہمیت آج بھی برقرار ہے اور یہ بات پورے اعتماد کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ اخبارات...
پنجاب: ہسپتالوں میں سیاسی پرچی، وکٹوریہ میں امپورٹڈ ایم ایس تعینات، سینئرز نظرانداز
بہاولپور (افتخار عارف سے)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں مخصوص لابی کا راج، سیاسی سفارشیوں نے پنجاب کے سرکاری ہسپتال یرغمال بنا لیے۔ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں مقامی سینئر ڈاکٹرز کو نظر انداز کر کے...
عامر سعید انصاری کا “فائن سٹی ڈائن سٹی” بن گیا، الاٹیز 15 برس سے دربدر
ملتان ( سپیشل رپورٹر) فائن سٹی ہاؤسنگ سکیم ملتان کے الاٹیز گزشتہ کئی برس سے شدید مشکلات میں مبتلا ہیں۔ رقوم کی مکمل ادائیگی کے باوجود نہ پلاٹوں کا قبضہ دیا گیا ہے، نہ...
بہاولپور میں پولیس اصلاحات فیل، رضاکار حاوی، ایف آئی آر سے انصاف تک مک مکا
بہاولپور (کرائم سیل)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے پنجاب بھر کے تھانوں میں پرائیویٹ رضاکاروں، ٹاؤٹوں اور غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر عائد کی گئی مکمل پابندی کے احکامات بہاولپور...
میرج ہالز نے ایس او پیز کا بینڈ بجا دیا، فوڈ اتھارٹی سلامی لیکر غائب، مالکان کو کھلی چھٹی
ملتان (زین العابدین سے)ملتان کے میرج ہالز اور شادی گھروں میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے جاری کردہ حفظانِ صحت کے ایس او پیز کاغذی کارروائی تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں، جبکہ زمینی...
پی ایچ اے ملتان کی شجرکاری فوٹو سیشن، گرین بیلٹس اور چوک بدحالی کا شکار
ملتان (سید قلب حسن سے) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) ملتان نے شہر کی خوبصورتی میں اضافے اور گرین بیلٹس پر شجرکاری کے دعوؤں کی آڑ میں عملی اقدامات کے بجائے محض...
ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں بھرتی سکیندل، پیپرا رولز نظر اندار، غیر معروف ادارے کو ٹیسٹ
ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسامیوں کے لیے جاری کیے گئے اشتہار کے بعد ہونے والا بھرتیوں کا عمل سنگین سوالات کی زد میں آ...
ویمن یونیورسٹی ملتان: ڈاکٹر کلثوم کے فرنٹ مین شفیق کی ملازمین کو ذہنی ہراسمنٹ
ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان ان دنوں شدید انتظامی بحران اور خوف کی فضا کا شکار ہے جہاں یونیورسٹی ذرائع کے مطابق جعلی تجربے و جعلی تاریخ پیدائش پر بھرتی ہونے والی اور...
جامعات میں جعل سازی کا تسلسل، چولستان یونیورسٹی بھی محفوظ پناہ گاہ، ڈاکٹر ایاز چھٹے وی سی
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاولپور کی چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور بھی صوبہ پنجاب کے تعلیمی ادارے بالخصوص سرکاری جامعات کی طرح ایسے افراد کی محفوظ پناہ گاہ بنتی جا رہی ہیں...
میونسپل کارپوریشن اور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی میں مبینہ منتھلیاں، انسپکٹر کے الزامات سے ہنگامہ
ملتان (سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن ملتان اور ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں مبینہ کرپشن، منتھلیوں اور غیرقانونی وصولیوں سے متعلق سامنے آنے والی سورس رپورٹ نے انتظامی ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ سورس...
ٹیسٹنگ سروسز میں شفافیت یا بندر بانٹ؟ پیپرا رولز کی خلاف ورزیوں کا پردہ فاش
ملتان (سٹاف رپورٹر) سرکاری اداروں میں ہیومن ریسورس کی تعیناتی کے لیے ٹیسٹنگ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کے انتخاب کے حوالے سے پیپرا رولز کے تحت سخت اور واضح ضوابط نافذ ہیں، جن...
جامعات میں سولرائزیشن کرپشن اور کمیشن کا محفوظ ذریعہ، قومی خزانے پر دن دیہاڑے ڈاکہ
ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعات میں سولرائزیشن کے نام پر نئی کرپشن اسکیم بے نقاب، کنسٹرکشن کے بعد اب “سورج کی روشنی” بھی لوٹ مار کا ذریعہ بن گئی. ملک بھر کی جامعات اور یونیورسٹیوں...
سلمیٰ جبیں قتل کیس، سیاسی دباؤ بے نقاب، رافی میاں کا کردار سامنے آ گیا
بہاولپور (کرائم سیل) سلمیٰ جبیں قتل کیس میں مقامی سیاست دان رافی میاں کا کردار کھل کر سامنے آگیا، پہلے خفیہ منت سماجت، سفارش و آفر اور گھر تک جانے سے بات نہ بنی...
جامعہ زکریا میں ترقی کاغذی، حقائق زیرو، نئی سڑک ایک دن بھی نہ چل سکی
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ترقی اور بہتری کے دعوؤں کی قلعی اس وقت کھل کر اتر گئی جب نئی تعمیر ہونے والی سڑک محض ایک دن بھی سلامت نہ رہ...
خیرپور ٹامیوالی میں منشیات کا بڑا نیٹ ورک،سرغنہ کے پولیس سے یارانے
بہاولپور ( کرائم سیل) مقامی پولیس کی سرپرستی میں خیر پور ٹامیوالی سے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات کی ترسیل میں ملوث بہت بڑے نیٹ ورک کا انکشاف ،عزیر عباس شاہ نامی...
کامسیٹس یونیورسٹی، میرٹ، شفافیت پامال، ایکٹنگ ریکٹر نے ادارہ کو ذاتی جاگیر بنا لیا
ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں اعلیٰ تعلیمی نظم و نسق اس وقت شدید بحران کا شکار ہے جہاں سابقہ ایکٹنگ ریکٹر کی جانب سے اختیارات کے مسلسل اور دانستہ غلط استعمال...
روزنامہ قوم بنا جنوبی پنجاب کی آواز، نشتر ہسپتال کی نجکاری کا فیصلہ ٹل گیا
ملتان (نامہ نگارخصوصی)روزنامہ قوم بناجنوبی پنجاب کے عوام کی آواز،روزنامہ قوم اورگیلانی خاندان کی کاوشوں کے باعث نشترہسپتال کی نجکاری کافیصلہ ٹل گیا،تحریک التواپرعلی حیدرگیلانی کے سوال کے جواب میں حکومت نے نجکاری کی...
خیرپور ٹامیوالی آن لائن فراڈ، ہیکنگ اور سکیمنگ کا گڑھ، سیاسی و پولیس پشت پنائی
بہاولپور (کرائم سیل) مقامی سیاستدانوں کی آشیرواد اور ان کےفرنٹ مینوں کی مکمل سہولت کاری مقامی پولیس کی منتھلیوں و قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی عدم توجہی، خیرپور ٹامیوالی میں اس وقت پورے ملک...
ملتان میں کھلے مین ہولز،”قوم” نے انتظامیہ کو جگا دیا، کمشنر کا نوٹس، موقع پر پہنچ گئے
ملتان (سپیشل رپورٹر)ملتان میں کھلے مین ہولز بارے روزنامہ قوم میں شائع ہونے والی خبر پربالآخر انتظامیہ جاگ اُٹھی۔ کمشنر ملتان عامرکریم خاں نے فوری ایکشن لیتے ہوئے انتظامی افسران اور واسا حکام کے...
سلمیٰ جبیں کیس: سیاسی پہلوان، تھرڈ پارٹی اور مک مکا گروپ ملزم کو بچانے میں ناکام
بہاولپور( کرائم سیل ) تھانہ ڈیرہ نواب کی حدود میں شادی سے ایک روز قبل باپ، بھائیوں اور چچا کے ہاتھوں قتل ہونے والی سلمیٰ جبیں کے کیس میں احمد پور شرقیہ کے طاقتور...
ملتان: ٹریفک وارڈنز موبائل فونز پر مصروف، شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم
ملتان (نمائندہ قوم)ملتان شہر میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہوچکا ہے۔ ٹریفک قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں معمول بن چکی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر کے مصروف...
پھاٹا کا قانون کو “ٹاٹا”، ملتان کے رہائشی علاقے بےہنگم کمرشل جنگل میں تبدیل
ملتان (سٹاف رپورٹر) پھاٹا افسران کی مبینہ کرپشن اور منظم ملی بھگت نے ملتان کے رہائشی علاقوں کو ایک بے ہنگم کمرشل جنگل میں تبدیل کر دیا ہے، جہاں نہ قانون کی عملداری باقی...
سیلاب میں مری مچھلی منڈیوں میں “زندہ”، ملتان میں گھناؤنا دھندہ، مافیا کی پانچوں گھی میں
ملتان (زین العابدین سے)ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں مچھلی منڈی اور بازاروں میں باسی اور مردہ مچھلیاں خطرناک حد تک فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے انسانی صحت شدید خطرے میں پڑ...




























