ورلڈ کپ، رحیم یار خان میں آن لائن جُوا، بکی شیخ عثمان کا پہلے میچ میں 25 لاکھ کا چھکا
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،ملک میں آن لائن جواء ایپس کی بندش کے باوجود پاکستان اور نیدرلینڈ کے میچ پر ضلع رحیم یارخان میں پولیس کی ناک تلے لاکھوں روپے کا جوا کروائے...
اُوچ شریف میں سود خور مافیا کا راج، پولیس و ریونیو کی ملی بھگت، تاجر کا کاروبار تباہ
بہاول پور (کرائم سیل) اوچ شریف میں سود خور مافیا کا راج، قانون مفلوج، پولیس اور ریونیو کی مبینہ ملی بھگت سے کاروباری ساکھ تباہ ، تاجر کا مستقبل داؤ پر لگ گیا رجسٹری...
اپر پنجاب اور ملتان کے 2 وائس چانسلر کی ڈبل گیم، ڈبل بجٹ، فنڈز پر نظر
ملتان (سٹاف رپورٹر)تعلیمی حلقوں میں ہلچل مچانے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں جن کے مطابق اپر پنجاب میں واقع ایک بڑی سرکاری یونیورسٹی اور ملتان کی ایک بڑی اور معروف سرکاری یونیورسٹی کے...
اوکاڑہ یونیورسٹی میں نیا کارنامہ، راہداریوں، باغات، زمین پر بٹھا کر امتحان، ایچ ای سی کا نوٹس
ملتان (سٹاف رپورٹر) اوکاڑہ یونیورسٹی کا تعلیمی بحران اب محض فیکلٹی کی کمی یا وقتی انتظامی ناکامی کا مسئلہ نہیں رہا بلکہ یہ بحران ایک ایسی ہمہ گیر بدانتظامی میں بدل چکا ہے جہاں...
ایران کا میزائل پروگرام قومی دفاع، کسی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا: عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام قومی دفاع کا معاملہ ہے اور یہ کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا۔عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو...
سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی فوجداری سماعت مقرر
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی درخواستیں دوبارہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں کارروائی مکمل ہونے...
پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عالمی اور مقامی مارکیٹ اپ ڈیٹ
کراچی: عالمی اور ملکی سونے کی مارکیٹ میں ایک روز کے وقفے کے بعد آج قیمتوں میں دوبارہ بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی...
بہاولپور بائی پاس پرملک ٹینکر سے 650 لٹر ناقص دودھ برآمد
ملتان(نامہ نگار خصوصی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نےملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 650 لٹر ناقص دودھ برآمد کرکے تلف کردیا۔ بہاولپور بائی پاس پر ناکہ بندی، ملک ٹینکر میں موجود ملاوٹی سفید پوائزن...
ملتان ریلوے ڈویژن میں تبادلوں کا طوفان، ڈی ای این تھری بھی نہ بچ سکے، لینڈ مافیا بدستور مضبوط
بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملتان ریلوے ڈویژن میں اعلیٰ سطح تبادلوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین احکامات کے تحت نئے تعینات ہونے والے ڈی ای این تھری مسٹر حاجی محمد کو بھی...
ملتان کارپوریشن: 64 غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز سے منتھلی ثابت، انسپکٹر منیر معطل نہ کارروائی
ملتان (سٹاف رپورٹر) میٹروپولیٹن کارپوریشن ملتان ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہےجہاں ایک سرکاری انکوائری رپورٹ میں بدنامِ زمانہ انسپکٹر محمد منیر احمد کے خلاف سنگین نوعیت کے شواہد...
ریلوے سٹیشن اور بس سٹینڈز گھر سے بھاگے بچوں کے خطرناک مراکز، مافیاز کا آسان ہدف
ملتان(شیخ نعیم سے )ریلوے سٹیشن اور جنرل بس سٹینڈز گھروں سے بھاگنے والے بچوں کے لیے خطرناک مراکز بن گئے۔۔نوعمر بچے بھیک مافیا، منشیات فروشوں اور غیر اخلاقی نیٹ ورکس کے ہتھے چڑھنے لگے۔ریلوے...
سخی سرور نوگو ایریا بن گیا، نوجوان اسلحہ لیکر گھومنے لگے، شہری خوفزدہ
ڈیرہ غازی خان (ڈسڑکٹ رپورٹر ) تھانہ سخی سرور کی حدود میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک حد تک بگڑ گئی ہے۔ مقامی شہریوں نے اطلاع دی ہے کہ متعدد نوجوان کھلے عام...
ملتان، بہاول پور سمیت پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، سخت چیکنگ
ملتان،بہاول پور (نمائندہ قوم،کرائم سیل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ کے روز نمازِ جمعہ کے دوران ایک امام بارگاہ میں ہونے والے افسوسناک خودکش دھماکے کے بعد ملتان،بہاول پور سمیت پنجاب بھر میں سکیورٹی...
ملتان، بہاولپور سمیت جنوبی پنجاب کی جامعات میں ہائبرڈ ماڈل، کچے چارج پر پکے فیصلے
ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب خصوصاً ملتان اور بہاولپور کی سرکاری جامعات اس وقت ایک خطرناک انتظامی بحران کی لپیٹ میں ہیں جہاں ایڈیشنل اور عارضی طور پر تعینات افراد نہ صرف ادارے چلا...
پولیس کانسٹیبل جنسی بھیڑیا نکلا، خاتون اور بچوں سے زیادتی پرگرفتار
ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پولیس کے کردار پر ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیںجہاں ایک پولیس کانسٹیبل شفقت ولد قادر بخش تالپور پر دو مختلف علاقوں میں بچوں سے زیادتی کے...
بی زیڈ یو جمہوریت پامال، من پسند فیصلے، وی سی کا سینڈیکیٹ انتخابات نہ کرانیکا فیصلہ
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں اعلیٰ تعلیمی اقدار اور جمہوری روایات کو روندنے کا ایک اور سنگین منصوبہ منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ نہایت ہی کم تدریسی اور انتظامی تجربے...
تھانہ نوشہرہ جدید مجرموں کا ٹھکانہ، مقدمات اندراج، اخراج، گرفتاری، رہائی کیلئے ڈیلیں
ملتان (قوم ریسرچ سیل) بہاولپور ضلع کے مختلف تھانوں میں ٹاؤٹوں، رضاکاروں کی اجارہ داری کے بعد احمد پور شرقیہ سرکل کا تھانہ نوشہرہ جدید میں جرائم پیشہ عناصر کا راج کھل کر سامنے...
زکریایونیورسٹی، انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیئے، ایل ایل بی امتحانات ملتوی
ملتان (خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان میں لاء طلبہ کے متوقع احتجاج نے انتظامیہ کو فوری فیصلہ لینے پر مجبور کر دیا ۔یونیورسٹی انتظامیہ نے ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام کے مختلف حصوں...
وائس چانسلرز غیرقانونی اتحاد پر سوال اٹھنے لگے، پریشر گروپ قرار، متنازع افراد بھی شامل
ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی تعلیمی اور تدریسی تاریخ میں پہلی مرتبہ سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی جانب سے آپس میں اتحاد، فورم اور مشترکہ لائحہ عمل اختیار کیے جانے کا اقدام اعلیٰ...
اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 30 سے زائد شہید اور 150 زخمی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک افسوسناک واقعے میں امام بارگاہ اور مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے نتیجے میں درجنوں نمازی شہید اور بڑی تعداد میں افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے...
ملتان میں چوروں کی بڑی واردات، اڑھائی کروڑ مالیت کے زیورات اور نقدی غائب
ملتان (کرائم سیل) ملتان میں چوری کی بہت بڑی واردات، عزیزوں کے ہاں دعوت کھانے گئے ہوئے گھرانے کا اڑھائی کروڑ سے زائد مالیت کے طلائی زیور، سامان اور ساڑھے چار لاکھ نقدی چوری۔...
آلو کیلئے بھی گندم پلان، کولڈ سٹوریج میں ذخیرہ، 10 روپے کلو خرید کر 100 میں بیچنے کا منصوبہ
ملتان (زین العابدین سے)ذخیرہ اندوزمافیانے آلوکیلئے بھی گندم خریداری جیساپلان بنا لیا ، کو لڈ سٹوریج میں ذخیرہ اندوزی تیز ہو گئی ،10 ر و پے کلوخریدکر100میں بیچنےکامنصوبہ تیارکرلیا۔ملتان میں آلو سستا، منصوبہ مہنگا،...
ملتان: خوشیوں اور عقیدت کا سفر عذاب بن گیا، بس سٹینڈ پر رش، کرائے ڈبل
ملتان(نیوز رپورٹر)خوشیوں اور عقیدت کا سفر عذاب بن گیا ،ملتان سے لاہور میں بسنت کی تقریبات اور سیہون شریف میں حضرت لال شہباز قلندرؒ کے عرس میں شرکت کے لیے جانے والے مسافروں کا...
عامر سعید انصاری کے فائن سٹی کے کھاتے کھل گئے، ایم ڈی اے کی ایک ہفتے کی ڈیڈلائن
ملتان (سپیشل رپورٹر)سابق ایم پی اے عا مر سعید انصاری کافائن سٹی خائن سٹی بن گیا۔اربوں روپے کے ساتھ ساتھ انویسٹرزکے خواب بھی بکھرگئے۔ روزنامہ قوم میںشائع رپورٹ کے بعد ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم...
مولانا فضل الرحمان کا یوم یکجہتی کشمیر پر اظہارِ خیال: کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور عالمی برادری سے مطالبہ
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران کشمیری عوام کے خون اور عزت کو اپنی سیاسی مفادات کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ...
یوم یکجہتی کشمیر: صدر، وزیراعظم اور قیادت کا کشمیری عوام کے ساتھ غیر مشروط یکجہتی کا اعلان
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کشمیری عوام کے ساتھ اپنی بھرپور اور...
پیرافورس کا غیرقانونی آپریشن، تاجروں کا شٹرڈاؤن اور قانونی جنگ کا اعلان
ملتان (نیوز رپورٹر) تاجران ،گلشن مارکیٹ نیو ملتان میں پیرا فورس کے غیر قانونی آپریشن کے خلاف انجمن تاجران گلشن مارکیٹ کے زیر اہتمام شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاج کی قیادت انجمن کے...
ڈیرہ: روز کروڑوں کے ایرانی تیل و سامان کی سپلائی، پولیس، سمگلروں کے واٹس ایپ رابطے
ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں ایرانی تیل اور دیگر ممنوعہ سامان کی سمگلنگ ایک منظم اور طاقتور نیٹ ورک کی شکل اختیار کر چکی ہے، جہاں مختلف علاقوں...
لودھراں: 11 شہری مواضعات میں پٹواریوں کا ہیر پھیر، کمرشل اراضی سکنی ظاہر
ملتان (عوامی رپورٹر)لودھراں شہر کے 11 شہری مواضعات میں اراضی رجسٹریوں کے دوران پٹواریوں کی جانب سے ابتدائی رپورٹوں میں مبینہ دانستہ ہیر پھیر کرکے حکومتی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا...
بہاول پور: شہر سے 60 کلو وزنی کچھوا برآمد، گوشت نیٹ ورک کا شبہ
بہاولپور ( کرائم سیل)جھیل، نہ نہر،شہر کے قلب محلہ کجل پورہ سے 60 کلو وزنی کچھوا برآمد ہونے کے بعد محکمہ وائلڈ لائف نے اسے چڑیا گھر کے حوالے کر دیا، مگر یہ معلوم...





























