کرپشن، شہریوں کی شکایات، لودھراں کے 2 ایس ایچ اوز معطل
لودھراں ( بیورورپورٹ) ڈی پی او لودھراں علی بن طارق نے کرپشن اور شہریوں سے ناروا سلوک کی شکایات پر سخت کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او سٹی لودھراں انسپکٹر محمد رئیس علی اور...
شاباش ملتان پولیس: 40 دنوں میں جرائم 51 فیصد، سنگین وارداتیں 65 فیصد تک کمی
ملتان(نمائندہ قوم،کرائم رپورٹر ) پولیس کےمطابق سال 2026 کے ابتدائی 40 روز کے دوران ضلع ملتان میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری کردہ کارکردگی...
بی زیڈ یو: ہراسمنٹ ملزم احسان بھابھہ کا ڈپٹی رجسٹرار پر تشدد، شرعی عدالت کیس رکاوٹ
ملتان( وقائع نگار ) اساتذہ تنظیم کی پشت پناہی پر ہراسمنٹ کیس کے بدنام ملزم کا ڈپٹی رجسٹرار لیگل پر اس کے دفتر میں گھس کر تشدد۔ شرعی عدالت میں کیس نہ پیش کرنے...
سوئی ناردرن اور ٹی ایم اے کی جنگ، زکریا ٹاؤن کے مکین چار ماہ سے تنگ، سڑکیں کھنڈر
ملتان (قلب حسن سے)زکریا ٹاؤن کے مکین اور تاجر برادری گزشتہ چار ماہ سے سوئی گیس اور ٹی ایم اے کے درمیان غفلت اور باہمی اختیارات کی جنگ کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔چار ماہ...
کم عمری میں شادی، قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بل کی مخالفت کردی
اسلام آباد(بیورورپورٹ)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بچوں کی کم عمری سے متعلق بل کی مخالفت کردی۔ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے ایوان سے منظور ہونے والے چائلڈ میرج سے متعلق...
سولر ریگولیشنز پر وزیراعظم کا فوری نوٹس، موجودہ صارفین کے معاہدوں کے تحفظ کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر انرجی سے متعلق جاری کیے گئے نئے ضوابط کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو فوری کارروائی کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے...
شہریوں کیلئے معیاری اشیا کی فراہمی، سہولت بازار اور آن دی گو منصوبے
ملتان(وقائع نگار)ملتان ڈویژن میں سہولت بازاروں کے قیام کے لیے موزوں سرکاری زمین کی نشاندہی کا عمل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے چیئرمین...
ریلوے میں میرٹ پر بھرتی مہنگی پڑ گئی، رشوت مافیا کے دباؤ پر افسران کے تبادلے
ملتان (نمائندہ خصوصی) ناکردہ گناہ کی سزا، ڈیل کے بعد ملازمت دینے کا الزام، بھرتی کا عمل مکمل ہونے کے بعدچارج سنبھالنے والے ایگزیکٹو انجینئرسمیت تین افسران کو چیف پرسانل آفیسر کی صوابدید پر...
جعلی رجسٹریوں سے کروڑوں نقصان، اینٹی کرپشن کی کارروائی، 7ملزم گرفتار
ملتان،اڈہ لاڑ، ٹاٹے پور (کرائم رپورٹر،وقائع نگار، نمائندہ قوم، نامہ نگار)جعلی رجسٹریوں کے ذریعے کروڑوں روپے کے سرکاری نقصان کا بڑا سکینڈل بے نقاب، 7 ملزمان گرفتار ملتان میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے جعلی...
بہاولپور پولیس کے اہم تھانے مسلسل چند مخصوص سب انسپکٹروں کے کنٹرول میں
بہاول پور ( کرائم سیل) بہاولپور پولیس میں دفتری اثر و رسوخ، اہم تھانے بدستور من پسند سب انسپکٹروں کے پاس ،بہاولپور پولیس میں نظم و ضبط، کمانڈ اینڈ کنٹرول اور دفتری اثر و...
بہاولپور میں جعلی رجسٹری اور مبینہ ساز باز، تاجر کا چلتا کاروبار بند
بہاول پور ( کرائم سیل)فرضی رجسٹریوں اور مبینہ ساز باز سے چلتا کاروبار بند، ضلعی انتظامیہ کی خاموشی پر سنگین سوالات ، تاجر شٹل کاک بن کر رہ گیا فرضی قبضہ، بوگس رجسٹریوں اور...
پاک پتن سیکشن میں ریلوے اراضی پر فبضے، کمرشل استعمال، افسران مبینہ سرپرست
بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکپتن سیکشن میں تعینات انسپکٹر آف ورکس ریلوے احمد نے مبینہ طور پر ریلوے کوارٹروں اور قیمتی ریلوے اراضی پر اپنا ہی قانون نافذ کر رکھا ہے۔انڈر ڈی ایس ملتان ہونے...
پی ایس ایل: ملتان سلطانز سب سے مہنگی ٹیم، 2 ارب 45 کروڑ میں فروخت ہو کر پرائی، نیا نام راولپنڈی
ملتان سلطانز کی بیس پرائز 182 کروڑ روپے مقرر، مالکانہ حقوق کیلئے 5 بڈرز میں مقابلہ ہوا،نیلامی کی سب سے زیادہ بولی 245 کروڑ روپے لگائی گئی لاہور (بیورورپورٹ)پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان...
محکمہ صحت پنجاب میں ایک اور بڑا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا
ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت میں اربوں کی کرپشن ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں 10 ارب 48 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں بے نقاب ،محکمہ صحت پنجاب میں ایک اور بڑا کرپشن سکینڈل سامنے آ...
ملتان: تنخواہ صرف 18 ہزار وہ بھی 3 ماہ سے بند، ستھرا پنجاب ملازمین کا مظاہرہ، دھرنا
ملتان( نیوز رپورٹر،وقائع نگار)تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنےپرستھراپنجاب کے کنٹریکٹ ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کیاودھرنا دیا۔اس موقع پرملازمین نے کوڑاسڑک پربکھیرکراحتجاج ریکارڈکرایا۔آل پاکستان فیڈریشن آف یونائٹیڈ ٹریڈ یونین کے ڈویژنل صدر شیخ محمد...
ریلوے ملتان سکینڈل: افسران کی بحالی کیلئے سیاسی و بیوروکریسی دباؤ، ہیڈ کوارٹر میں بے چینی
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن میں کرپشن کی سنگین شکایات پر تبدیل کیے جانے والے افسران کی جانب سے اپنی تعیناتیوں کو بحال کرانے کے لیے بھرپور تگ و دو شروع ہو گئی ہے۔...
یونیورسٹی فارم ہاؤس تفریحی نیٹ ورک؟ طلبہ کو نجی محفلوں کی نذر کرنے پر تعلیمی و اخلاقی بحران
ملتان (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی یا تفریحی نیٹ ورک؟ جب طلبہ کو علم کے بجائے فارم ہاؤسز کی نذر کر دیا جائے۔ یہ وہ نتائج ہیں جن کے بارے میں خبردار کیا گیا تھااور اب...
پنجاب: ملکی تاریخ کے بڑے ایک کھرب 10 ارب کے روڈ ٹینڈرز کل، باریک واردات تیار
ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان کی تاریخ میں سڑکوں کی تعمیر پر حکومت پنجاب کل بدھ 11 فروری کو ایک ہی وقت میں صوبہ بھر میں محکمہ ہائی ویز کے زیر انتظام ایک کھرب 10...
ڈی پی او نوٹس پر کھلبلی، نوشہرہ جدید پولیس کی جرائم پیشہ افراد کو غائب ہونے کی ہدایت
ملتان (قوم ریسرچ سیل)تھانہ نوشہرہ جدید کی حدود میں سرگرم جرائم پیشہ افراد اسماعیل جوئیہ اور ممتاز گھلو کے مقامی پولیس افسران اور تفتیشی اہلکاروں کے ساتھ مبینہ میل ملاپ کی روزنامہ قوم میں...
ویمن یونیورسٹی ملتان، وی سی کے شاہانہ فیصلے، 8 لاکھ کی بچت، کروڑوں کی گاڑی کا آرڈر
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کی خواتین یونیورسٹی ایک سنگین انتظامی بحران کی علامت بنتی جا رہی ہے، جہاں غیر قانونی طور پر تعینات پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ پر یونیورسٹی معاملات میں کھلم...
رحیم یار خان: اکاؤنٹ پرانچ میں رشوت کا بازار گرم، بیواؤں، یتیموں کے حق پر ڈاکا
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسرز کی چیرا دستیاں،سرکاری ملازمین، ریٹائرڈ ملازمین سمیت درجنوں بیواؤں اور یتیم بچوں کے پنشن کی حیلے بہانوں کی نذر، مک مکا کےلئے کلرک مافیا اور ٹاوٹ...
کرکٹ جوا، پولنگ 10، بیٹنگ 8، چوکے، چھکا 5، سنگل ڈبل 2، آوٹ پر 15 پیسہ ریٹ
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایونٹ بدنام زمانہ بکی شیخ عثمان کی کمائی کا ذریعہ بن گیا،پاکستان کی بولنگ لائن پر 10 پیسہ،نیدر لینڈ بیٹنگ لائن پر 8 پیسہ،چوکے،چھکےپر 5پیسہ،سنگل ڈبل پر 2 پیسہ...
لودھراں: پولیس کانسٹیبلز کی خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ
لودھراں(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس کانسٹیبلز کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ، مقدمہ درج کرلیاگیا۔ بستی شیر پور کی رہائشی ماریہ بی بی نے الزام لگایا ہے کہ دو پولیس کانسٹیبلز نے نہ...
ریلوے ملتان بھرتی سکینڈل: 2 انجینئرز، ڈی سی رضوان قدیر کی ڈی پی او اہلیہ کی چھٹی
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے ریلوے ملتان ڈویژن میں بڑا کریک ڈاؤن کر دیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ریلوے ویجیلنس کی...
ویمن یونیورسٹی بہاولپور: ڈاکٹر صائمہ انجم کی تقرری اور ترقی میں سنگین بے ضابطگیاں
ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں شعبہ کیمسٹری کی فیکلٹی ممبر اور عارضی رجسٹرار ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر صائمہ انجم کی تقرری اور ترقی کے معاملات میں سنگین بے ضابطگیاں،...
لوکل گورنمنٹ رٹ چیلنج، انسپکٹر منیر کی بھتہ خوری پر سی او میٹرو پولیٹن ملتان خاموش
ملتان (خصوصی رپورٹ) میٹروپولیٹن کارپوریشن ملتان ایک بار پھر سنگین الزامات، مبینہ کرپشن اور ادارہ جاتی سرپرستی کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہے۔ پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ لاہور کی جانب سے جاری...
وائس چانسلرز تنخواہ 10 لاکھ ماہانہ، 15 متنازع ہیڈز سے آمدن میں تین گنا اضافہ، ہوشرُبا تفصیلات
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی مختلف سرکاری جامعات میں تعینات وائس چانسلرز کے عہدے کے سٹیٹس اور وقار کو سامنے رکھتے ہوئے ان کے بعض اقدامات بارے ہوشربا اور تشویشناک انکشافات سامنے آئے...





























