All Posts By

Daily Qaum

میرا قائد عمران خان فوجی آپریشن کیخلاف تھا، ہم بھی اس کے خلاف ہیں،نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی

پشاور: نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا قائد عمران خان ملٹری آپریشن کے مخالف تھے اور وہ بھی اس کے بالکل خلاف ہیں۔ ان کا کہنا...

ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، “اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے”، ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران: ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والے غزہ امن سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ...

سپر ٹیکس کیس کی سماعت میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ تبادلہ خیال

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ مکالمے دیکھنے کو ملے، تاہم سماعت کل صبح ساڑھے نو بجے تک ملتوی کر دی گئی۔سپریم...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس گر گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں چار ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ میں...

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی: غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا اشارہ

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے جنگ بندی کے باوجود واضح کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کارروائی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی اور اسرائیل کو اب بھی بڑے سکیورٹی چیلنجز...

صرف عمران خان کے ساتھ بیٹھنا ہی خیبرپختونخوا میں امن وامان اور دہشتگردی کے مسئلہ کا حل ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور: مستعفی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان اور دہشت گردی کے مسائل ہیں اور ان کا واحد حل قیدی نمبر 804 کے ساتھ بیٹھ...

علیمہ خان پر 26 نومبر احتجاج کیس، فرد جرم کی کارروائی کل تک ملتوی

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر کے احتجاج کیس میں عدالت نے علیمہ خان کی ایک دن کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کل...

کےپی کے اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہو گا

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس بلایا گیا ہے، جہاں گورنر کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے پر اعتراضات سامنے آئے ہیں، جبکہ تحریک...

پی ٹی آئی کا اعلان: وزیراعلیٰ کے استعفیٰ پر آئینی جنگ لڑیں گے، آج انتخاب ہوگا

پشاور: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ ہم آئینی اور سیاسی طریقے سے لڑیں گے اور جیت حاصل کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ نے...

علی امین گنڈاپور نے استعفوں میں دستخطوں کے اختلاف کے اعتراض کو مسترد کر دیا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے 8 اور 11 اکتوبر کو جمع کرائے گئے استعفوں میں دستخط کے اختلاف پر اٹھائے گئے اعتراض کو...

جنوبی پنجاب کی یونیورسٹی میں عارضی وی سی و رجسٹرار میں شدید جھگڑا

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی ایک یونیورسٹی میں عارضی تعینات وائس چانسلر اور عارضی رجسٹرار کے درمیان وائس چانسلر آفس میں 9 اکتوبر بروز جمعرات نا معلوم وجوہات کی بناء پر شدید لڑائی...

لوکل گورنمنٹ پنجاب: شہریوں کی جیب پر خاموش ڈاکا، یوسیز میں ہر ماہ 22 کروڑ کی منظم کرپشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ پنجاب میں یونین کونسلز کی سطح پر موڈیفکیشن فیسوں کی مد میں ہر ماہ صوبہ بھر کی 3454 یونین کونسلوں میں 20 سے 22 کروڑ...

قلم کی غیرت ابھی ریٹائرڈ نہیں ہوئی”، میاں غفار کی تحریر نے سچ کو زنجیروں سے آزاد کر دیا

اسلام آباد(ثاقب خان کھٹڑ) قلم کی غیرت ابھی ریٹائرڈ نہیں ہوئی،یقین کیجیے — یہ وہ تحریر نہیں جو کاغذ پر لکھی گئی ہو،یہ وہ تازیانہ ہے جو غفلت زدہ ضمیروں پر برسایا گیا ہے۔اور...

زکریہ یونیورسٹی کی ایگریکلچر فیکلٹی مالی بوجھ، بد انتظامی اور اخلاقی بحران کی علامت بن گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایگریکلچر وہ واحد فیکلٹی ہے جو یونیورسٹی پر مسلسل شدید قسم کا مالی بوجھ ڈال رہی ہے جبکہ حکومت پنجاب نے کئی سال قبل ہدایات جاری...

ایمرسن ویڈیو سکینڈل: وائس چانسلر کی شناخت واضح، پولیس تفتیش مشکوک، مدعی دربدر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان گجر کے فحش ویڈیو سکینڈل کے حوالے سے ایس پی گلگشت سیف اللہ گجر کی تفتیش فروشی کھل کر سامنے آ گئی اور اس...

جھوٹا مقدمہ، اقرا شفیق کی 26 دن جیل، پولیس گردی کا بدترین چہرہ بے نقاب

بہاولپور (کرائم سیل) اقراء شفیق کیس میں 26 دن خواتین جیل میں قید رہیں جس کے بعد ڈی ایس پی یزمان کی انکوائری میں الزامات جھوٹے قرار ،دہشت گردی کی دفعات حذف، اقراء شفیق...

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، افغان فورسز کی 19 سرحدی پوسٹیں قبضے میں، بھاری جانی و مالی نقصان

افغانستان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر رات گئے بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں دشمن پسپائی پر مجبور ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع...

پاکستان کی کامیاب اسٹرائیک، درانی کیمپ 2 تباہ، 50 سے زائد طالبان اور خارجی ہلاک

پاکستان نے افغان طالبان اور خارجی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے درانی کیمپ 2 کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کیمپ میں موجود 50 سے...

پاکستان فوج کی شاندار جوابی کارروائی، افغان طالبان کے متعدد ٹینک تباہ اور اہم پوسٹ پر قبضہ

پاکستان فوج نے افغان طالبان کی فورسز کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی جاری رکھی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کُرم کے مخالف علاقے میں افغان سرحد کے قریب موجود طالبان ٹینک پوزیشن کو کامیابی...

نشتر 2 اور چلڈرن کمپلیکس میں اربوں کے گھپلے، محکمہ صحت نے 7 سال کے کھاتے کھول لئے

ملتان (سہیل چوہدری سے) نشتر ہسپتال 2 ملتان اور چلڈرن کمپلیکس ملتان میں پچھلے سات سالوں (2018-2025) کے دوران اربوں روپے کی مبینہ کرپشن اور انتظامی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت...

مہنگی جامعات “فیل” جنوبی پنجاب کی کم وسائل 4 سرکاری یونیورسٹیاں عالمی رینکنگ میں شامل

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیوں میں فنڈز کی عدم دستیابی، شدید قسم کی سیاسی مداخلت، فیسوں کی انتہائی بنیادی سطح کی سلیب، فنڈز کے شدید فقدان کے باوجود جنوبی پنجاب کے...

حمیت نام تھا جس کا، گئی تیمور کے گھر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب ایک فرمان ہے’’جس میں حیا نہیں پھر وہ جو چاہے کرتا پھرے‘‘۔ یہ تصویریں نہیں یہ معاشرے کے عمومی رویے پر زناٹے دار تازیانہ اور ہماری...

مریم اورنگزیب کا الزام: عمران خان دہشت گردوں کو واپس لائے، نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی کی

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کے ذمہ دار عمران خان ہیں، کیونکہ وہی دہشت گردوں اور ان کے سہولت...

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ قیمت نئی بلند سطح پر

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد سونا نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں...

وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان: مصنوعی ذہانت سے معیشت اور ترقی کو نئی جہت ملے گی

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کے فروغ سے پاکستان کی معیشت کو نئی سمت اور رفتار ملے گی، اور ڈیجیٹل معیشت کا نفاذ ملکی ترقی میں سنگِ...

لڑکیوں کے عالمی دن پر بلاول بھٹو زرداری کا پیغام اور خراجِ تحسین

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی بچیوں کے حوصلے، عزم اور ثابت قدمی کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ...

علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی 13 اکتوبر تک مؤخر

انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی پیشی کے بعد ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے، جبکہ ان پر فردِ جرم عائد کرنے...

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ چھ روزہ دورے کے دوران وہ پاکستان کی...

پشاور میں پی ٹی آئی کا اہم اجلاس، سہیل آفریدی کو نیا وزیر اعلیٰ نامزد کرنے پر مشاورت

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کا ایک اہم اجلاس جاری ہے جس میں صوبے کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے متعلق مشاورت ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سہیل آفریدی کو...

کل کی پریس کانفرنس کا جواب نہیں دے سکتے، ہمارے لیے استعمال الفاظ سے نقصانات ہونگے، پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا

پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ وہ کل کی پریس کانفرنس کا ہر حرف بطورِ لفظ جواب دینے سے قاصر ہیں اور مقابلہ بازی کا ارادہ نہیں رکھتے۔...