غزہ امن معاہدہ، شہباز شریف کا عالمی سطح پر چرچا، ٹرمپ کا شکریہ ادا
غزہ امن معاہدہ کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی ملی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں وزیراعظم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں پوڈیم پر...
عدالت کا بڑا حکم: بشریٰ بی بی کے خلاف 29 مقدمات کا مکمل ریکارڈ طلب
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے خلاف 29 مقدمات کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔26 نومبر کے احتجاجی کیسز کی سماعت کے دوران عدالت...
مودی حکومت کا دوغلا چہرہ بے نقاب، بھارت نے افغان طالبان سے مفادات کے لیے ہاتھ ملا لیا
اسلام آباد: ماہرین کے مطابق بھارت پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، اور حالیہ واقعات نے ایک بار پھر اس کے دوغلے پن اور منافقانہ...
راولپنڈی میں سعد رضوی اور ٹی ایل پی قیادت کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
راولپنڈی: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی سمیت تنظیم کی مقامی قیادت اور متعدد کارکنوں کے خلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق تھانہ روات پولیس...
سرحدی کشیدگی سے اسٹاک مارکیٹ میں بھونچال، 5 کھرب روپے کا نقصان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز زبردست مندی دیکھی گئی، جس کی بنیادی وجوہات میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بغیر مذاکرات کا اختتام، داخلی سیاسی غیر یقینی صورتحال...
ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جو آئندہ پندرہ روز کے لیے لاگو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں...
سرمایہ کاری کا بحران، مسئلہ سرمایہ کا نہیں، اعتماد کا ہے
وزیرِاعظم پاکستان نے حال ہی میں ایک اہم بات کہی — وہی بات جو ماہرینِ معیشت، بینکار، کاروباری رہنما اور غیر ملکی سرمایہ کار سالوں سے دہرا رہے ہیں: پاکستان کی معیشت کو آگے...
سولی یا اصلاح؟ ایک غیر انسانی سزا پر ازسرنو غور کی ضرورت
پاکستان میں موت کی سزا پر حالیہ اعداد و شمار اور جسٹس پروجیکٹ پاکستان کی نئی رپورٹ نے ایک بار پھر قومی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ یہ رپورٹ نہ صرف ہمارے...
دشمنی کی دہلیز پر
پاکستان اس وقت دو سرحدوں پر کشیدگی کی چکی میں پس رہا ہے — مغرب میں افغان طالبان حکومت کے ساتھ بڑھتی ہوئی تناؤ، اور مشرق میں بھارت کی اشتعال انگیز دھمکیوں کا نیا...
کاروائی بے اثر، آن لائن جوا مافیا مضبوط، جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں نیٹ ورک
بہاولپور ( کرائم سیل) آن لائن جوئے کی 184 ایپس بلاک ہونے کے باوجود ملک کے مشہور یوٹیوبرز کو ان جوئے کی ویب سائٹس کی پروموشن کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے اور آن...
ڈاکٹر بھابھہ کے کلاس فیلو پولیس افسر کی مداخلت، ڈاکٹر شازیہ کی آئی جی کو تفتیش تبدیلی درخواست
ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فاریسٹری میں طلاق دینے کے بعد 15 ماہ تک اپنی دوسری اہلیہ کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے والے پروفیسر ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ بارے مزید انکشاف...
بدکاری پر سہولتکاری کا پردہ، ڈاکٹر رمضان کا استعفیٰ ذاتی وجوہات قرار دیکر منظور، انکوائری ٹھپ
ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے اعلیٰ سطح انکوائری میں بدکاری کے الزامات پر تحقیقات مکمل کرنے اور وزیر تعلیم پنجاب کی جانب سے ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان کا...
میرا قائد عمران خان فوجی آپریشن کیخلاف تھا، ہم بھی اس کے خلاف ہیں،نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
پشاور: نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا قائد عمران خان ملٹری آپریشن کے مخالف تھے اور وہ بھی اس کے بالکل خلاف ہیں۔ ان کا کہنا...
ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، “اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے”، ایرانی وزیرِ خارجہ
تہران: ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والے غزہ امن سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ...
سپر ٹیکس کیس کی سماعت میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ تبادلہ خیال
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ مکالمے دیکھنے کو ملے، تاہم سماعت کل صبح ساڑھے نو بجے تک ملتوی کر دی گئی۔سپریم...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس گر گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں چار ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ میں...
نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی: غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا اشارہ
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے جنگ بندی کے باوجود واضح کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کارروائی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی اور اسرائیل کو اب بھی بڑے سکیورٹی چیلنجز...
صرف عمران خان کے ساتھ بیٹھنا ہی خیبرپختونخوا میں امن وامان اور دہشتگردی کے مسئلہ کا حل ہے، علی امین گنڈاپور
پشاور: مستعفی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان اور دہشت گردی کے مسائل ہیں اور ان کا واحد حل قیدی نمبر 804 کے ساتھ بیٹھ...
علیمہ خان پر 26 نومبر احتجاج کیس، فرد جرم کی کارروائی کل تک ملتوی
راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر کے احتجاج کیس میں عدالت نے علیمہ خان کی ایک دن کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کل...
کےپی کے اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہو گا
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس بلایا گیا ہے، جہاں گورنر کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے پر اعتراضات سامنے آئے ہیں، جبکہ تحریک...
پی ٹی آئی کا اعلان: وزیراعلیٰ کے استعفیٰ پر آئینی جنگ لڑیں گے، آج انتخاب ہوگا
پشاور: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ ہم آئینی اور سیاسی طریقے سے لڑیں گے اور جیت حاصل کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ نے...
علی امین گنڈاپور نے استعفوں میں دستخطوں کے اختلاف کے اعتراض کو مسترد کر دیا
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے 8 اور 11 اکتوبر کو جمع کرائے گئے استعفوں میں دستخط کے اختلاف پر اٹھائے گئے اعتراض کو...
جنوبی پنجاب کی یونیورسٹی میں عارضی وی سی و رجسٹرار میں شدید جھگڑا
ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی ایک یونیورسٹی میں عارضی تعینات وائس چانسلر اور عارضی رجسٹرار کے درمیان وائس چانسلر آفس میں 9 اکتوبر بروز جمعرات نا معلوم وجوہات کی بناء پر شدید لڑائی...
لوکل گورنمنٹ پنجاب: شہریوں کی جیب پر خاموش ڈاکا، یوسیز میں ہر ماہ 22 کروڑ کی منظم کرپشن
ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ پنجاب میں یونین کونسلز کی سطح پر موڈیفکیشن فیسوں کی مد میں ہر ماہ صوبہ بھر کی 3454 یونین کونسلوں میں 20 سے 22 کروڑ...
قلم کی غیرت ابھی ریٹائرڈ نہیں ہوئی”، میاں غفار کی تحریر نے سچ کو زنجیروں سے آزاد کر دیا
اسلام آباد(ثاقب خان کھٹڑ) قلم کی غیرت ابھی ریٹائرڈ نہیں ہوئی،یقین کیجیے — یہ وہ تحریر نہیں جو کاغذ پر لکھی گئی ہو،یہ وہ تازیانہ ہے جو غفلت زدہ ضمیروں پر برسایا گیا ہے۔اور...
زکریہ یونیورسٹی کی ایگریکلچر فیکلٹی مالی بوجھ، بد انتظامی اور اخلاقی بحران کی علامت بن گئی
ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایگریکلچر وہ واحد فیکلٹی ہے جو یونیورسٹی پر مسلسل شدید قسم کا مالی بوجھ ڈال رہی ہے جبکہ حکومت پنجاب نے کئی سال قبل ہدایات جاری...
ایمرسن ویڈیو سکینڈل: وائس چانسلر کی شناخت واضح، پولیس تفتیش مشکوک، مدعی دربدر
ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان گجر کے فحش ویڈیو سکینڈل کے حوالے سے ایس پی گلگشت سیف اللہ گجر کی تفتیش فروشی کھل کر سامنے آ گئی اور اس...
جھوٹا مقدمہ، اقرا شفیق کی 26 دن جیل، پولیس گردی کا بدترین چہرہ بے نقاب
بہاولپور (کرائم سیل) اقراء شفیق کیس میں 26 دن خواتین جیل میں قید رہیں جس کے بعد ڈی ایس پی یزمان کی انکوائری میں الزامات جھوٹے قرار ،دہشت گردی کی دفعات حذف، اقراء شفیق...
پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، افغان فورسز کی 19 سرحدی پوسٹیں قبضے میں، بھاری جانی و مالی نقصان
افغانستان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر رات گئے بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں دشمن پسپائی پر مجبور ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع...


























