All Posts By

Daily Qaum

ویمن یونیورسٹی بہاولپور: چھٹا سلیکشن بورڈ غیرقانونی، رجسٹرار ڈاکٹر صائمہ کا پروفیسر تقرر متنازع

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں چھٹے سلیکشن بورڈ کے غیر قانونی انعقاد کا معاملہ ایک نئے اور سنگین موڑ پر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسی متنازع سلیکشن...

ریزیڈنٹ آڈیٹرز کو جامعات سے غیر قانونی مراعات حاصل، شفافیت و غیر جانبداری پر سوال

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کی سرکاری جامعات میں مالیاتی نگرانی کے نظام سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مختلف یونیورسٹیوں کے اندرونی ذرائع اور ذمہ داران کے بیانات کے مطابق...

زکریا یونیورسٹی میں تحقیقی فنڈز کی متنازع تقسیم، ریسرچرز اور اساتذہ میں شدید بےچینی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں قومی و بین الاقوامی تحقیقی منصوبوں کے اوورہیڈ/ان ڈائریکٹ فنڈز کی مجوزہ تقسیم نے اساتذہ اور تحقیق کاروں میں شدید بے چینی پیدا کر...

ایف ایس سی کے بعد نئی آزمائش، انٹری ٹیسٹ مافیا نے تعلیم کو کاروبار بنا لیا، اربوں کمائی

ملتان(سٹاف رپورٹر) صوبہ بھر میں یونیورسٹیوں، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسیوں کے نتیجے میں ایک نیا تعلیمی کاروبار جنم لے چکا ہے، جہاں انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے نام...

پنجاب پولیس میں اصلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈلائن، بدتمیزی کلچر ختم، ہر شہری کو سر کہا جائے: مریم نواز

لاہور (بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں تھانوں...

ویمن یونیورسٹی ملتان: عارضی وی سی کا جاتے جاتے بیرون ملک جانیکا بہانہ، رقم مینج کرنیکا ٹاسک

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں ایک نیا انتظامی و مالیاتی تنازع سامنے آگیا ہے جس نے تعلیمی و سرکاری حلقوں میںہلچل مچا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی...

عمران خان کی صحت پر سیاست کروں گا نہ کسی کو کرنے دوں گا، وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے معاملے پر وہ نہ خود سیاست کریں گے اور نہ کسی اور کو ایسا کرنے دیں گے۔...

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عالمی منڈی میں تیزی، چاندی مزید سستی

کراچی: عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث سرمایہ کاروں اور خریداروں کی توجہ ایک بار پھر قیمتی دھات کی جانب...

راجن پور کا کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرالیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

صوبہ پنجاب میں دریائی پٹی کے کچے علاقوں میں جاری بڑے آپریشن کے بعد حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ علاقے جرائم پیشہ عناصر سے مکمل طور پر خالی کرا لیے گئے ہیں۔...

بلڈنگ ڈویژن ون بہاولپور میں دو نمبری، بوگس ادائیگیاں، ناقص تعمیرات، خزانے کو جھٹکا

بہاولپور(انویسٹیگیشن سیل)بلڈنگ ڈویژن ون بہاولپورمیں مبینہ میگا کرپشن کا سلسلہ ایکسین کی سرپرستی میں جاری ہے جہاں سرکاری خزانے سے کروڑوں روپے کی ادائیگیوں، ناقص تعمیرات اور قواعد و ضوابط کی کھلی پامالی جاری...

پنجاب کو ناجائز اسلحہ سے پاک کرنے کی مہم کھٹائی کا شکار، سی سی ڈی کی سرگرمیاں سست

ملتان (شیخ نعیم سے)پنجاب کو ناجائز اسلحہ سے پاک کرنے کے لیے شروع کی گئی خصوصی مہم تاحال عملی پیش رفت سے محروم ہے اور بیوروکریٹک پیچیدگیوں کے باعث کھٹائی کا شکار ہو چکی...

وی سی تعیناتی: پنجاب حکومت اور ایچ ای ڈی کی تاخیر، ویمن یونیورسٹی ملتان میں بحران در بحران

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ آف پنجاب اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے ویمن یونیورسٹی ملتان میں نئی وائس چانسلر کی تعیناتی میں غیر معمولی تاخیر نے ادارے کو شدید انتظامی بحران سے...

بی زیڈ یو تعلیمی ادارہ یا قانونی میدان؟ استاد، افسر تنازع پر کشیدگی، ساکھ پر سنگین سوالات

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پیش آنے والا یہ واقعہ محض دو افراد کے درمیان جھگڑا نہیں بلکہ ایک ایسے ادارے کے اندرونی بحران کی عکاسی کرتا ہے جوعلمی وقار، قانونی...

عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد ختم: رپورٹ پیش، سپریم کورٹ کا فوری طبی رسائی کا حکم

ڈاکٹرز کی ٹیم تشکیل، دونوں اقدامات 16 فروری سے پہلےکئے جائیں گے، صحت کا مسئلہ سب سے اہم ہے، معاملے پر مداخلت کی ضرورت، حکومت کا موقف جاننا چاہتے ہیں: چیف جسٹس اسلام آباد،راولپنڈی...

بہاولپور سٹی میں تعینات پٹواری کی مبینہ کرپشن، سرکاری زمین پردکانیں تعمیر

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاولپور سٹی میں تعینات پٹواری محمد علی کے خلاف سنگین نوعیت کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق موصوف نے مبینہ طور پر رجسٹریوں کے معاملات میں غیر معمولی اثر و...

بہاولپور : سرکاری نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی، پٹواری نے ریکارڈ واپس نہ کیا

بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) بہاولپور سے ایک نہایت تشویشناک اور سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے جس نے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں ذرائع کے مطابق تحصیل صدر...

اوچ شریف میونسپل کمیٹی کے نائب کلرک کی خواجہ سرائوں کیساتھ سیلفیاں

اوچ شریف (کرائم رپورٹر) اوچ شریف کی میونسپل کمیٹی کے نائب کلرک خواجہ قبول حسین کی حالیہ سرگرمیاں شہر کی انتظامی سنجیدگی پر گہرا سوالیہ نشان ڈال رہی ہیں۔ چوک الشمس پر خواجہ قبول...

ملتان ریلوے ڈویژن میں مبینہ بےضابطگیاں، قیمتی درختوں کی کٹائی کا انکشاف

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملتان ریلوے ڈویژن میں مبینہ کرپشن، قیمتی درختوں کی کٹائی اور فروخت کا انکشاف، انسپکٹر آف ورکس کفایت اللہ کے نامزدگی اور ریلیف دینے کے لیے بھرپور کوششیں،ملتان ریلوے ڈویژن میں وزیرِ...

تونسہ منگڑوٹھہ چونگی پر عوام نے ٹریفک اہلکاروں کی ٹھکائی کردی

تونسہ شریف ( نمائندہ قوم)تونسہ منگڑوٹھہ چونگی پر عوام نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ٹھکائی کردی ۔افسوسناک صورتحال اُس وقت پیدا ہوئی جب ٹریفک پولیس اپنےروزمرہ فرائض انجام دیتے ہوئے ٹریفک کی روانی برقرار...

عدالتی رٹ قائم، بیوروکریسی بےبس، کمشنر پنڈی، ڈی سی، 6 ریونیو افسران کی تنخواہ ضبط

راولپنڈی ( سپیشل رپورٹر)انتظامی عدالت را و لپنڈی نے عدالتی احکامات کو مسلسل نظر انداز کرنے پر تاریخ ساز اقدام کرتے ہوئے کمشنر راولپنڈی ڈویژن، ڈپٹی کمشنر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)، تحصیلدار، اسسٹنٹ ڈائریکٹر...

بی زیڈ یو: انتظامی اور تعلیمی بدحالی کے بعد افسران، اساتذہ تصادم، الزامات کا سفر شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی درسگاہ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ایک بار پھر انتظامی و اخلاقی بحران کی زد میں ہے۔ کئی برسوں سے انتظامی اور تعلیمی بدحالی کا شکار یہ...

ٹریفک پولیس نے 1 سال کا چالان کا ہدف صرف ڈھائی ماہ میں مکمل کرلیا

لاہور: پنجاب میں موٹر وہیکل آرڈنینس میں ترامیم کے بعد ٹریفک حکام نے ڈھائی ماہ کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت اقدامات کرتے ہوئے مجموعی طور پر 12 ارب 55 کروڑ...

عمران خان جیل میں کس حال میں ہیں؟ فرینڈ آف کورٹ نے عدالت کو تفصیلات بتا دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے عدالت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں موجودہ صورتحال سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کی۔سماعت...

علیمہ خان کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران علیمہ خان کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی...

پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت پر تشویش، احتجاج کی باضابطہ کال

پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کارکنوں اور عوام کو کل جمعہ کے روز احتجاج کی اپیل کر دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نمازِ جمعہ کے بعد...
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کے عالمی و مقامی نرخ برقرار، فی تولہ قیمت کتنی رہی؟

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں آج سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا جبکہ چاندی مزید مہنگی ہو گئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ہزار 058 ڈالر پر...

میچز جوا: بھارتی ایپس استعمال، ڈاکٹر وریندہ کمار مالکن، بکی شیخ عثمان ایڈمن جنوبی پنجاب

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچز پر جواء کھیلنے کیلئے بھارتی ایپس استعمال کئے جانے کا انکشاف،آن لائن جواء ایپ’’بٹ پرو ایپ‘‘کی مالکن انڈین ڈاکٹر وریندہ کمارجبکہ جنوبی پنجاب میں ایڈمن بدنام زمانہ...

پنجاب: محکمہ صحت میں ایڈہاک ازم کا آغاز، 1469 ڈاکڑز سپیشل پے پیکج پر تعینات

ملتان (قوم نیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اور تحصیل ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتالوں میں 1469 میڈیکل آفیسرز اور ویمن میڈیکل آفیسرز کو سپیشل پے پیکیج کے تحت...

سڑک پرموٹرسائیکل ٹھیک کرنے کا ’’جرم‘‘، پیرافورس کا مکینک پر تشدد

جلال پورپیروالہ(نامہ نگار)موٹرسائیکل سڑک پر کیوں ٹھیک کی،پیرافورس کا مکینک پر تشدد،شدید زخمی حالت میں مکینک ہسپتال داخل تفصیل کے مطابق پیرافورس کےتشدد کے شکار مکینک حسنین نے بتایا کہ ایک موٹرسائیکل سوار بریک...