All Posts By

Daily Qaum

جہانیاں: پل 14 پر خوفناک حادثہ، بھوسے سے بھرا مزدا رکشہ پر الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 5 جاں بحق، 3 زخمی

جہانیاں (سٹی رپورٹر) جہانیاں کے نواحی علاقے پل نمبر 14 پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں بھوسے سے بھرا ایک مزدا ٹرک اچانک بےقابو ہو کر رکشہ کے اوپر الٹ گیا۔حادثے کے نتیجے...

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی؛ اس سال سردی معمول سے کم، بارشیں بھی کم ہوں گی

کراچی: محکمہ موسمیات نے رواں سال موسمِ سرما میں معمول سے کم سردی اور کم بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق نومبر، دسمبر اور جنوری میں درجہ حرارت...

چوہدری پرویز الٰہی کو تخت پڑی اراضی کیس میں حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

راولپنڈی:احتساب کی خصوصی عدالت میں تخت پڑی اراضی کیس کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی عدالت میں پیش ہوئے۔کیس کی سماعت خصوصی...

بجلی سستی ہونے کا امکان، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ اور طویل مدتی پیکیج پر غور

اسلام آباد: ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی...

حکومت کا فیصلہ، بجلی کی قیمت میں بڑی کمی سے زراعت و صنعت کو نئی توانائی ملے گی

اسلام آباد: حکومت نے زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے ایک اہم اور طویل مدتی ریلیف پیکیج تیار کرلیا ہے، جس کے تحت بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق تین...

کراچی میں افسوسناک واقعہ، ہوٹل مالک نے شہری کو ڈاکو سمجھ کر جان لے لی

کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ کی گلی نمبر ایک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں چائے کے ہوٹل کے مالک نے غلط فہمی میں ایک شہری کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کردی۔پولیس کے...

آصف آفریدی کا تاریخی کارنامہ، ٹیسٹ ڈیبیو پر 92 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر آصف آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل عبور کرلیا۔38 سالہ آصف آفریدی نے راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف اپنے ڈیبیو میچ میں...

عالمی منڈی میں سونا سستا، پاکستان میں فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

دنیا بھر کی بلین مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 85 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار...

امریکی درخواست پر برطانوی فوجی اسرائیل میں تعینات، غزہ امن منصوبے کی نگرانی کریں گے

لندن / تل ابیب:امریکا کی درخواست پر برطانوی فوج کے اہلکاروں کو اسرائیل میں تعینات کر دیا گیا ہے تاکہ وہ غزہ کے امن منصوبے کی نگرانی اور معاونت کر سکیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس...

علیمہ خان کے ایک بار پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: عدالت نے علیمہ خان کے چوتھی مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اس بار عدالت نے سٹی...

وزیر داخلہ محسن نقوی نے مدارس یا مساجد کی بندش کو پروپیگنڈہ قرار دیدیا

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ مدارس اور مساجد کی بندش کے حوالے سے پھیلایا جانے والا پراپیگنڈا سراسر غلط ہے، حکومت کا کسی بھی مدرسے یا مسجد کو بند...

لاہور میں ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جان کی بازی ہار گیا

لاہور: نواں کوٹ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں موٹرسائیکل سوار نوجوان ڈور گلے پر پھرنے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق 21 سالہ نعمان موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ اچانک...

خیبر پختونخوا بلٹ پروف گاڑیاں نہیں لے رہا تو ہمیں دے دیں، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ:وفاق اور خیبرپختونخوا کے درمیان بلٹ پروف گاڑیوں کے معاملے پر اب بلوچستان حکومت بھی میدان میں آگئی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان بھی دہشت گردی سے...

جی ایچ کیو حملہ کیس: بانی پی ٹی آئی نے واٹس ایپ گواہیوں کو چیلنج کر دیا

راولپنڈی:بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں واٹس ایپ کے ذریعے دیے گئے 10 گواہان کے بیانات کو چیلنج کر دیا ہے۔عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں مؤقف...

پاکستان میں بریسٹ کینسر کی مفت تشخیص کا پہلا مرکز اسلام آباد کے پمز اسپتال میں قائم

اسلام آباد:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بریسٹ کینسر ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پمز (پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز) میں بریسٹ کینسر کی مفت تشخیص کے لیے ملک...

محسن نقوی کی چیئرمین سنی تحریک سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری سے اہم ملاقات کی، جس میں باہمی احترام اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور دیا گیا۔اس موقع پر...

فیصل واوڈا کی بلاول ہاؤس میں صدر زرداری سے اہم ملاقات

کراچی: صدر آصف علی زرداری اور سینیٹر فیصل واوڈا کے درمیان بلاول ہاؤس کراچی میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب فیصل واوڈا حالیہ بیرونِ ملک دورے کے بعد وطن واپس...

کلثوم پراچہ فائل گمشدگی: “قوم” کے انکشافات پر تعلیمی بورڈ ملتان میں ہلچل، ریکارڈ لفٹر معطل

ملتان (وقائع نگار) سیکرٹری بورڈ خرم شہزاد قریشی نے روزنامہ قوم کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ریکارڈ لفٹر کو معطل کرتے ہوئے اس کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ...

علی پور کچہ، پولیس 3 مغوی بازیاب کرانے میں ناکام، ڈاکو ظفری کی چوکیاں اڑانے کی دھمکی

علی پور،علی والی،خیرپورسادات(نامہ نگار،نمائندہ قوم) تھانہ کندائی پولیس تین مغوی بازیاب کرانے میں تاحال ناکام، سرکی کچہ میں خوف کی علامت، ڈاکوظفر عرف ظفری جھبیل کی ایس ایچ او کندائی سمیت پولیس کو دریائی...

یزمان: پسند کی شادی پر بھائی نے بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا

احمد پور شرقیہ(سٹی رپورٹر) بہاول پورکی تحصیل یزمان تھانہ ہیڈراجکاں کی حدودمیں افسوس ناک واقعہ پیش آیا پسندکی شادی کرنا سگی بہن کا جرم بن گیا۔ سگے بھائی نے اپنی بہن روبینہ فیض کاگلا...

ملتان بورڈ میں 25 سال سے سود خوروں کا راج، انجم شریف اور الیاس صدیقی بے تاج بادشاہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان بورڈ آف انٹر میڈیٹ گزشتہ 25 سال سے سود خوروں کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے اور بورڈ کے 25 فیصد سے زائد ملازم اپنی تنخواہیں سود خوروں کو دے کر جان...

پاکستان ڈیجیٹل فراڈیوں کے نرغے میں، ہر سال 9 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

اسلام آباد: پاکستان میں ڈیجیٹل لٹیروں کی سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث ملک کو ہر سال تقریباً 9.3 ارب ڈالر کا بھاری نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔...

خشک انجیر آپ کی صحت پر کون سے جادوئی اثرات مرتب کر سکتی ہے؟

ماہرینِ غذائیت کے مطابق خشک انجیر ایک ایسا قدرتی تحفہ ہے جو نہ صرف جسمانی صحت بلکہ خوبصورتی کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز اور معدنیات جسم...

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں باضابطہ طور پر اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست...

جاپان کی تاریخ کا نیا موڑ، سانائے تاکائیچی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب

ٹوکیو: جاپان کی پارلیمنٹ نے ملکی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ایک خاتون کو وزیراعظم کے عہدے کے لیے منتخب کر لیا۔ 64 سالہ سانائے تاکائیچی نے پارلیمانی ووٹنگ میں واضح اکثریت حاصل...

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کے استعفے، مگر سرکاری گاڑیاں اب بھی ان کے قبضے میں

لاہور: ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے وہ تمام اراکین جنہوں نے قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے استعفے دے دیے تھے، تاحال سرکاری گاڑیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ بتایا...

اسلام آباد ہائی کورٹ کا علیمہ خان انکوائری رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (میڈیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے علیمہ خان سے متعلق ایف آئی اے کی انکوائری کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔جسٹس انعام امین منہاس کی سربراہی میں سماعت کے دوران عدالت نے...

مریم نواز کا راولپنڈی میں جدید، سستی اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی کے شہریوں کے لیے جدید، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت چین کے تعاون سے حاصل کی گئی...
سول ملٹری ٹرائل کیس: غیر متعلقہ شخص پر فوجی قوانین کا اطلاق کیسے ہو سکتا ہے؟ آئینی بینچ کا سوال

عاصمہ جہانگیر گروپ کی بڑی کامیابی، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں میدان مار لیا

اسلام آباد سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج جاری کر دیے گئے جن میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے واضح برتری حاصل کرلی۔حتمی نتائج کے مطابق ایڈووکیٹ ہارون الرشید 1898 ووٹ...

ایران نے امریکا سے جوہری مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی، خامنہ ای کا دو ٹوک مؤقف سامنے آ گیا

تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک بار پھر امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے جوہری مذاکرات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے...