ڈیڑہ: ٹیچنگ ہسپتال میں مہنگی ادویات غائب، مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں
ڈیرہ غازیخان( عبدالرزاق چنگوانی )علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ میں قیمتی اور مہنگی ادویات نایاب، متعلقہ مرض کے لیئے ضروری قرار دیئے جانے کے باوجود ہسپتال سے مبینہ طورپر 26000 قیمت والا human albumin...
کسٹمز انفورسمنٹ کی بڑی کارروائی، اربوں کی کرسٹل آئس سمگلنگ ناکام بنا دی
ملتان (وقائع نگار)کسٹمز انفورسمنٹ نے 18.67 ارب روپے کی کرسٹل آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی تفصیل کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی کرسٹل...
ملتان نے جعلی ڈگری گروہ بے نقاب، لاکھوں روپے ہڑپ، متعدد نوجوان شکار
ملتان (وقائع نگار) گلگشت کے علاقے میں زکریا یونیورسٹی کے بعض نچلے درجے کے ملازمین کی ملی بھگت سے بلا ریکارڈ جعلی ڈگریوں کی فروخت کرنے والے مافیا کا انکشاف ہوا ہے۔ اس گروہ...
رحیم یار خان: زیادتی کا شکار لڑکی ٹینکی پرچڑھ گئی،خودکشی کی دھمکی
رحیم یار خان(سٹی رپورٹر) زیادتی کا شکار لڑکی انصاف کے لئے 50 فٹ اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ گئی، خودکشی کی دھمکی، اہل علاقہ ،پولیس اور ریسکیو موقع پر پہنچ گئی، ملزم اسلحہ...
ڈانسنگ کوئین ہنی ٹریپ گینگ، پولیس پیٹی بھائی کو بچانے کیلئے سرگرم، رضا کار بھی منظر سے غائب
بہاولپور (نمائندہ خصوصی) ڈانسنگ کوئن ہنی ٹریپ گینگ کی سرغنہ انعم، اس کے قریبی عزیز فہد گل اور تھانہ صدر کے سابق سب انسپکٹر ریحان ندیم کے بارے میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے...
ایمرسن یونیورسٹی میں غیر قانونی رجسٹرار کی چالاکیوں سے تنخواہوں کا بحران
ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں تعینات غیر قانونی رجسٹرار ڈاکٹر فاروق کی چالاکیوں سے تنخواہوں کا بحران، سنڈیکیٹ ممبران کو دھوکہ دینے کی کوششیں عروج پر ہیں تفصیل کے مطابق ایمرسن یونیورسٹی...
محکمہ صحت میں کروڑوں کی کرپشن، 12 افسران کیخلاف مقدمہ درج
ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت میں کروڑوں روپے کی کرپشن، منور قریشی سمیت 12 افسران کے خلاف اینٹی کرپشن نے ایک اور مقدمہ درج کر لیا ،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے محکمہ صحت میں...
ویمن یونیورسٹی، عارضی وائس چانسلر کا “گرینڈ گالا” گرینڈ کمائی اور گرینڈ چھٹی، تعلیمی حلقوں میں تشویش
ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں “گرینڈ گالا” کے کامیاب انعقاد کے بعد، 3 تاریخ پیدائش والی عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے ایک “گرینڈ فیصلہ” کرتے ہوئے 24 اکتوبر کو چھٹی...
صادق آباد: گندم کے جعلی بیج فروخت کرنےکا انکشاف، ملک بھر میں سپلائی، اربوں کا فراڈ
بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)چک نمبر 32 بی سی ٹبی صادق آباد میں گندم سیڈ کے نام پر مبینہ طور پر ایک بڑا فراڈ بے نقاب ہوا ہے، جہاں “جی اے انٹرنیشنل سیڈ کارپوریشن بہاولپور” کے...
حافظ آباد روڈ پرٹرک کی کیری ڈبہ کو ٹکر،5 افراد جاں بحق ،4 زخمی
گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) حافظ آباد روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی کیری ڈبہ سے ٹکر کے نتیجے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ حادثہ نوکھر کے قریب قلعہ دیوان...
کوٹ ادو: مدرسہ مہتمم کی پٹرول ایجنسی، طلبا چوکیدار، دم گھٹنے سے 2 بچے جاں بحق، 2 بیہوش
کوٹ ادو(نامہ نگار )مدرسہ کےمہتمم کی غیر قانونی پٹرول ایجنسی پر چوکیداری کیلئےرات کو سونے والے دو بچے پرسرار طور پر جاںبحق ہوگئے، دو کی حالت تشویش ناک ہے۔تفصیل کےمطابق کوٹ ادو کے نواحی...
محکمہ صحت ملتان میں اربوں کا فراڈ، زین قریشی کا قریبی ساتھی سابق چیئرمین منور قریشی گرفتار
ّملتان (وقائع نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے زین قریشی کے دست راست اور سابق چیئرمین یونین کونسل نمبر 40 منور قریشی کو پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (اے سی ای)...
ہیلمٹ نہ نمبر پلیٹ ! ٹرپل سوارپیرا فورس اہلکار قانون روندتے نکل گئے
بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بہاولپور میں قانون پر عملدرآمد کرنے والے اہلکار خود قانون شکنی کرتے ہوئے پائے گئے۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا...
اسلام آباد کی عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع کردی
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔ عدالت...
ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد مریم نواز کے سکیورٹی عملے کی جامع اسکریننگ شروع
لاہور: کالعدم مذہبی جماعت ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سکیورٹی اہلکاروں اور دیگر عملے کی جامع اسکریننگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے...
لاہور میں 17 سالہ ذہنی معذور لڑکی سے رشتے دار کی متعدد بار جنسی زیادتی، لڑکی 7ماہ کی حاملہ نکلی
لاہور: لاہور کے علاقے مانوالہ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں 17 سالہ ذہنی معذور لڑکی کو اس کے ہی قریبی رشتے دار نے کئی بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، جس کے...
امریکی جریدے ’’فارن پالیسی‘‘ نے پاکستان کو خطے کا سفارتی فاتح قرار دے دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکا کے معروف جریدے “فارن پالیسی” نے اپنی تازہ رپورٹ میں پاکستان کی مؤثر خارجہ پالیسی اور عسکری حکمتِ عملی کو سراہتے ہوئے ملک کو خطے کا نمایاں سفارتی فاتح...
بہاولپور سے پہلی بار کراچی گھومنے آیا نوجوان پولیس تشدد سے جاں بحق، 7 اہلکار معطل
اوچشریف،کراچی ( نمائندہ قوم،جنرل رپورٹر ، سٹاف رپورٹر) بہاولپور سے پہلی بار کراچی گھومنے آیا نوجوان پولیس تشدد سے جاں بحق ہوگیا،7اہلکاروں کومعطل کردیاگیا۔ اوچ شریف کے نواحی علاقے موضع بیٹ احمد بستی بلوچ...
ملتان سے اسلام آباد تک کسٹم سمگلنگ نیٹ ورک کی تصدیق، 47 کرپٹ افسران کے تبادلے
ملتان (وقائع نگار) سمگلروں اور کسٹم کے افسران کا گٹھ جوڑ اور اربوں روپے کی سالانہ کرپشن ثابت ہونے پر ملتان ،لاہور پشاور اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع میں تعینات کسٹم کے 47 کرپٹ...
لوکل گورنمنٹ ملتان میں “ٹھیکہ” سسٹم، زیادہ منتھلی والے سیکرٹری کے پاس زیادہ یونین کونسلیں
ملتان (وقائع نگار) جتنی زیادہ مبینہ طور پر منتھلی، اتنی زیادہ یونین کونسلوں کا چارج ،یونین کونسلوں کے سیکرٹریز نے یونین کونسلوں میں پرائیویٹ آدمی بٹھا کر لوٹ مار شروع کردی۔ اس ضمن میں...
غیر قانونی اسلحہ کیخلاف کریک ڈاؤن، جن کی دشمنیاں وہ صلح کر لیں یا دبئی چلے جائیں: سی سی ڈی
لاہور،بہاولپور(بیورورپورٹ ،کرائم سیل) صوبائی حکومت اور محکمہ داخلہ نے غیر قانونی اسلحہ ڈیلرز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے 27...
بہاولپور: ڈانسنگ کوئین ہنی ٹریپ گینگ پھر متحرک, تھانیدار پارٹنر, ڈی پی او آفس سہولتکار
بہاولپور (نمائندہ خصوصی)بہاولپور میں ڈانسنگ کوئین اور ٹک ٹاک سٹار سے منسلک ہنی ٹریپ گروہ ایک مرتبہ پھر سرگرم، تھانہ صدر پولیس کے ایس ایچ او ریحان ندیم اور رضاکاروں اعظم اور طارق کی...
ملتان: خاتون منشیات فروش گرفتار، ایک کلو سے زائد چرس برآمد
ملتان: (ملتان کرائم رپورٹر) میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائیاں تیز ہو گئیں۔ تھانہ لوہاری گیٹ پولیس نے بدنام زمانہ خاتون منشیات فروش رخسانہ بی بی کو گرفتار کر کے ایک کلوگرام...
ڈیرہ اسماعیل خان میں دو دھماکے، ایس پی آپریشن سمیت تین پولیس اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں ہولناک دہشتگردی کے دو واقعات پیش آئے جن میں ایس پی آپریشن اسد زبیر سمیت تین پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے ہنگو کے علاقے میں...
پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر حکومت کرنا ایک بھیانک خواب تھا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر
پشاور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت میں اٹھارہ ماہ گزارنا پیپلز پارٹی کے لیے ایک بھیانک خواب ثابت ہوا۔ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ...
ریلوے میں 10 کروڑ رشوت اسکینڈل، 200 سے زائد کوارٹرز کی جعلی الاٹمنٹ بے نقاب
لاہور: ریلوے میں کروڑوں روپے کی کرپشن اور بوگس الاٹمنٹ اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ ڈی جی ویجیلنس نے لاہور اور مغلپورہ ورکشاپس میں 10 کروڑ روپے رشوت کے عوض 200 سے زائد ریلوے کوارٹرز...
پاکستان اور افغان طالبان کے مذاکرات کل ہوں گے، دہشت گردی کے معاملات زیرِ بحث آئیں گے
اسلام آباد: دفترِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کل ہوں گے، جن میں افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کے واقعات پر تفصیلی گفتگو کی...





























