All Posts By

Daily Qaum

بہاولپور: زیادتی کیس کو نکاح میں بدلنے والا نمبردار گرفتار، ایس ایچ او و اہلکار چارج شیٹ

بہاولپور (کرائم سیل) روزنامہ قوم کی خبر پر بہاولپور کے طاقتور سیاستدانوں سمیت بلڈرز کی کوششیں بھی آلودہ و بری شہرت کے حامل رمضان نمبردار کو بچانے میں ناکام رہیں۔علیشبہ بی بی زیادتی کیس...

فوڈ اتھارٹی کا سخت فیصلہ، غیر رجسٹرڈ فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے یکم دسمبر سے رجسٹریشن مہم شروع کرنے اور غیر...

استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات، اسلام آباد کے شواہد پر مبنی مطالبات پیش

اسلام آباد: ترکیہ کے شہر استنبول میں جاری پاکستان اور افغان طالبان کے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان نے ثالثی کرنے والے فریقین کے حوالے اپنے شواہد پر مبنی مطالبات پیش...

ملک میں آج سونا کتنے کا ہوگیا؟

کراچی:پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج استحکام برقرار رہا۔عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ہزار 7 ڈالر کی سطح پر بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں...

لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے مسئلے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔اسموگ کے تدارک سے متعلق کیس...
سول ملٹری ٹرائل کیس: غیر متعلقہ شخص پر فوجی قوانین کا اطلاق کیسے ہو سکتا ہے؟ آئینی بینچ کا سوال

سپریم کورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم پر دلچسپ مکالمہ، عدالت کا ماحول خوشگوار

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سول سروس رولز کیس کی سماعت کے دوران ججز اور وکلاء کے درمیان مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے دلچسپ مکالمہ ہوا، جس نے عدالت کا ماحول خوشگوار...

پنجاب اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد جمع، ادارہ جاتی استحکام کی حمایت

لاہور : پنجاب اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں حمایت کی قرارداد جمع کروا دی گئی، جسے مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق،...

نشترہسپتال، پرائیویٹ سکیورٹی کمپنی نے گارڈزکی تنخواہیں دبالیں

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال ملتان پرائیویٹ سکیورٹی کمپنی کا غریب سکیورٹی گارڈز کا استحصال، دو ماہ سے تنخواہیں معطل ہیں نشتر ہسپتال ملتان، جو صوبہ پنجاب کا سب سے بڑا صحت کا مرکز...

پراپرٹی ڈیلر نے خاتون کی جہیز کی رقم ہتھیالی، پولیس داد رسی میں ناکام

ملتان (وقائع نگار) وزیراعلیٰ پنجاب کا منشور خواتین اور بچے میری ریڈ لائن نعرے تک محدود ملتان کے تھانوں میں درخواستیں فائلوں تک محدود ، مبینہ بدنام شہرت کے حامل پراپرٹی ڈیلر نے پہلے...

کراچی میں الرشید ٹریول فراڈ اسکینڈل: عمرہ ویزا کے بعد سعودی عرب میں فرار

کراچی (سٹاف رپورٹر) — پاکستان کی ٹریول انڈسٹری میں ایک اور سنگین اسکینڈل سامنے آگیا ہے، جہاں الراشد ٹریول اینڈ ٹور کے ذریعے متعدد افراد نے عمرہ ویزا حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب...

ملتان میں ڈینگی نے پنجے گاڑ لیے، ورکرز نہ سپرے مہم، ہزاروں کیسز، شہری اللہ کے حوالے

ملتان (وقائع نگار) ملتان ڈینگی وائرس کی لپیٹ میں جبکہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کوئی موثر اقدامات نظر نہیں آ رہے۔ شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والی اس صورتحال میں نہ...

بہاولپور ریلوے ڈویژن میں کرپشن اور ای آر کے نام پر منظم گھناؤنے کھیل کا انکشاف

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملتان ریلوے ڈویژن کے قطب پور سیکشن میں مبینہ طور پر ای آر کے نام پر جاری گھناؤنے کھیل اور کرپشن کے انکشافات نے پورے ڈویژن میں ہلچل مچا دی ہے۔...

جہانیاں: گرلزسکول میں 10سالہ طالبعلم سے زیادتی، درجہ چہارم ملازم گرفتار

جہانیاں (کرائم رپورٹر )گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 138 دس آر میں سکول ٹائم کے دوران 10 سالہ معصوم طالبعلم عثمان کے ساتھ درجہ چہارم کے ملازم محمد احمد کی مبینہ زیادتی کا لرزہ خیز...

ملتان ایئرپورٹ اور کسٹم جی پی او سمگلروں کیلئے محفوظ راستہ، روز درجنوں پارسل بغیر ڈیوٹی کلیئر

ملتان ( وقائع نگار) ڈپٹی کلکٹر کی مبینہ سرپرستی میں سپرنٹنڈنٹ نے کسٹم جی پی او کو سمگلروں کے لیے سمگلنگ کا آسان راستہ بنا دیا ۔روزانہ درجنوں پارسل بغیر کسٹم ڈیوٹی ادا کئے...

رحیم یار خان میں رانا و ملک برادرز کا آن لائن جوا نیٹ ورک، منی لانڈرنگ، پولیس منتھلی کی قیدی

رحیم یارخان(بشیر احمد چوہدری سے)آن لائن جوئے کی 200 سے زائد ایپس بلاک ہونے اور مشہور یوٹیوبرز پر جوئے کی ویب سائٹس کی پروموشنز کے مقدمات کا اندراج اور گرفتار ہونے کے باوجود ضلع...

بہاولپور: طالبہ زیادتی کیس، ڈی پی او کا نوٹس، انکوائری شروع، نمبردار اور پولیس کو وختہ

بہاولپور (کرائم سیل) روزنامہ قوم کی خبر پر پانچویں جماعت کی طالبہ13 سالہ علیشبہ زیادتی کیس میں ڈی پی او بہاولپور کا سخت نوٹس،ایس پی انویسٹیگیشن جمشید علی شاہ کو انکوائری افسر مقرر کر...

کاروباری ترقی کا نیا دور، وزیراعلی پنجاب نے جدید ملتان ایونیو منصوبے کی منظوری دے دی

ملتان(سپیشل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان کے شہریوں کے لیے ترقی اور سہولت کا ایک اور شاندار تحفہ دیا ہے۔ “پنجاب خوشحال، سڑکیں بحال” پروگرام کے تحت “ملتان ایونیو” کے جدید منصوبے...

دو دن کی کمی کے بعد سونا دوبارہ مہنگا، فی تولہ سونے کی قیمت کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی: دو دن کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں آج دوبارہ نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کے روز فی اونس سونا 37 ڈالر مہنگا ہو کر 4...

ڈکی بھائی رشوت کیس: سائبر کرائم ایجنسی کے سات گرفتار افسران کے استعفے وزارتِ داخلہ کو موصول

اسلام آباد:ڈکی بھائی اور دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے رشوت لینے کے معاملے میں ملوث نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سات گرفتار افسران کے استعفے وزارتِ داخلہ کو موصول ہو گئے ہیں۔ذرائع...

علیمہ خانم کی مسلسل غیر حاضری پر آٹھویں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خانم کی مسلسل غیر حاضری پر آٹھویں مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے یہ حکم تھانہ صادق آباد کیس میں وارنٹ کی تعمیل...

پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ جمع، عدالت نے حاضری سے استثنا دے دیا

لاہور:پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے وکیل نے ان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔ عدالت نے پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری سے...

لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پرندے سے ٹکرا گئی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 859 کو ہنگامی صورتحال کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دورانِ پرواز طیارے سے ایک پرندہ...

کل تک ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آ جائے گا، وفاقی وزیر احسن اقبال

لندن: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ جمعے تک عوام کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ترمیم...

سرمایہ کاری کا بحران اور اعتماد کی ٹوٹتی دیوار

پاکستان ایک ایسے نازک معاشی موڑ پر کھڑا ہے جہاں بیرونی سرمایہ کاری کا گراف مسلسل نیچے جا رہا ہے، جبکہ عالمی اور علاقائی سرمایہ کار اعتماد کھوتے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی سرمایہ...

مفاہمت یا مزاحمت؟ فیصلہ کن موڑ

پاکستان کی سیاست اس وقت ایک نہایت حساس اور پیچیدہ مرحلے سے گزر رہی ہے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور ان کے ساتھی رہنماؤں کی جانب سے حالیہ دنوں میں یہ دعویٰ سامنے...

امریکہ میں نئی جمہوری روشنی اور ہمارے لیے سبق

نیویارک میں مسلمان آبادی تین فیصد سے بھی کم ہے۔ اس کے باوجود وہاں ایک مسلمان امیدوار کی فتح نے دنیا کو یہ دکھا دیا کہ جمہوریت صرف آبادی کے تناسب کا نام نہیں...

ڈیرہ: عدالتوں کی ناک تلے شہریوں کی جیب پر ڈاکہ، 300 والا سٹامپ 500 روپے میں فروخت

ڈیرہ غازی خان (بیورورپورٹ )سٹامپ فروشوں کی کرپشن کے چرچے، شہریوں کا سخت ردِعمل ۔ڈیرہ غازی خان کے سٹامپ فروشوں نے بدعنوانی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تقریباً تین سو...

کراچی ایئرپورٹ جنوبی پنجاب کے مسافروں کیلئے بند، عمرہ زائرین اور اوورسیز ورکرز آف لوڈ

ترنڈہ محمد پناہ(نمائندہ خصوصی،نامہ نگار،خبرنگار) کراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن اہلکاروں کی جانب سے مبینہ طور پر ناروا سلوک اور من مانی کے باعث عمرہ زائرین اور بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والے درجنوں...

بھانی والا گینگ کا ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او مظفرگڑھ کو چیلنج، راستے پر شیشے پتھر بچھا دیئے، گزرنا مشکل

ملتان ( عوامی رپورٹر) بھانی والاراستہ بند کرنیوالے غنڈہ عناصرنے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ اورڈی پی او مظفرگڑھ کی رٹ چیلنج کردی۔انتظامی کارروائی کے بعدراستہ تو کھل گیاہے مگرغنڈہ عناصرنے راستے پرشیشے،پتھراوربوتلیں توڑکربچھادی ہیںتاکہ کوئی...

بہاولپور: درندگی کی انتہا، 13 سالہ طالبہ حاملہ، پولیس اور نمبردار کا “انصاف”، ملزم سے نکاح

بہاولپور (کرائم سیل)نمبرداراورپولیس کمسن لڑکی سے زیادتی کرکے حاملہ کرنےوالےملزم کے محافظ بن گئے۔نمبردارجس نے ملزم کیخلاف زیادتی کامقدمہ درج کرایاتھااس نے مبینہ طورپرملزم پارٹی سے پیسے پکڑکرپولیس کادبائوڈلواکر13سالہ بچی کازبردستی نکاح 45سالہ ملزم...