All Posts By

Daily Qaum

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کا کلرک منشیات ڈیلر، تعلیمی اداروں سمیت شہر بھر میں کھلی سپلائی

بہاولپور (کرائم سیل)اسلامیہ یونیورسٹی میں سینئر کلرک شمشاد نے اپنے بھائی سرفراز عرف شرفو اور بھتیجوں بابر اور نوید عرف نیدو کے ساتھ ملکر منشیات فروشی کا ایک ایسا نیٹ ورک بنایا ہوا ہے...

جتوئی میں المناک حادثہ، دو سکول رکشوں کے ریس میں بچی زندگی ہار گئی، 15 طلبہ زخمی

جتوئی (تحصیل رپورٹر،نامہ نگار ،کرائم رپورٹر) جتوئی میں المناک حادثے نے فضا کو سوگوار کر دیا۔ نجی سکول کے بچوں کو لانے والے دو رکشوں میں تیز رفتاری اور آپس کی مقابلہ بازی کے...

“پھر ہیرا پھیری” ویمن یونیورسٹی کی غیر قانونی وی سی کی ملتان بورڈ کے ساتھ بھی ڈبل گیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 3 تاریخ پیدائش رکھنے،میٹرک داخلہ فارم کے مطابق 1 سال پہلے ریٹائر ہونے کے باوجود مضبوط سیاسی تعلقات اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ناجائز سرپرستی میں خواتین...

آئینی عدالت کے بائیکاٹ پر پارٹی میں مشاورت، حتمی فیصلہ زیر غور : سلمان اکرم راجا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کے بائیکاٹ کے حوالے سے پارٹی میں مشاورت ہوگی اور کوئی حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ الیکشن...
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمتوں میں اچانک اضافہ، مقامی اور عالمی مارکیٹ میں بھاری اومیکس

کراچی: سونے کی عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج اچانک قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 77 ڈالر بڑھ کر 4,142 ڈالر تک پہنچ...

لاہور ہائی کورٹ نے شیخ رشید کو عمرہ اجازت دینے والے حکم کو معطل کر دیا

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو عمرہ کی اجازت دینے کے سنگل بنچ کے حکم کو معطل کر دیا ہے۔ ایف آئی اے اور پاسپورٹ...

نسیم شاہ کی مداح سے سیلفی کی درخواست پر معصومانہ جواب وائرل

مداحوں کا اپنی پسندیدہ شخصیات اور کھلاڑیوں کے ساتھ تصویریں لینا عام بات ہے، خاص طور پر پاکستان میں جہاں کرکٹ کے چاہنے والے اپنے قومی اسٹارز کے ساتھ سیلفی بنانا اعزاز سمجھتے ہیں۔حال...

گیس مہنگی، اوگرا کے دعوے کے برعکس قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: اوگرا کے حالیہ اعلامیے نے گیس کی قیمتوں میں کمی کے دعوے کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے۔ دستاویزات کے مطابق، صارفین کے لیے ریلیف کے بجائے گیس کی قیمتوں میں...

عالمی فورمز میں پاکستان کا فلسطین کے حق میں بھرپور موقف، عاصم افتخار کی اقوامِ متحدہ میں اہم بریفنگ

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور مسئلہ فلسطین پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں سیاسی پیشرفت کے باوجود صورتحال اب...

بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی اور دیگر مقدمات میں گرفتاری سے عارضی تحفظ

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف 9 مئی اور دیگر 5 مقدمات کی سماعت ہوئی، عدالت نے ان مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق اہم جیل رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کے معاملے میں اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عدالت کو تفصیلی جواب جمع کروا دیا ہے۔ جیل حکام نے مؤقف اختیار کیا ہے...

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتہاری قرار، کیسز کی سماعت ملتوی

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف 28 فروری جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیسز...

پنجاب میں بچوں پر تشدد کے 4 ہزار سے زائد واقعات، سزا کی شرح 1 فیصد سے بھی کم

راولپنڈی: پنجاب میں سال 2025 کے پہلے چھ ماہ (جنوری تا جون) کے دوران بچوں کے خلاف تشدد کے 4 ہزار سے زائد واقعات سامنے آئے، مگر سزا کی شرح 1 فیصد سے بھی...

بگڑتا ہوا تجارتی توازن اور کھوکھلی بحالی کا سنگین دھوکہ

پاکستان کی بیرونی تجارت کی تازہ ترین صورتِ حال ایک گہری تشویش کو جنم دے رہی ہے۔ ظاہری طور پر بڑی صنعتوں کی معمولی بحالی کے باوجود، تجارتی خسارہ نہ صرف بڑھ رہا ہے...

بڑھتا ہوا موسمِ غضب اور ریاستی غفلت کا ناقابلِ معافی بوجھ

پاکستان میں خطرے کی گھنٹیاں ایک بار پھر بج چکی ہیں—اور اس بار پہلے سے کہیں زیادہ زور سے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جاری کردہ قبل از وقت پیش گوئی کہ اگلے برس...

غزہ ’امن منصوبہ‘قابض قوتوں کی بالادستی اور پاکستان کیلئے سنگین خطرات

غزہ کے خون میں ڈوبے ہوئے ساحلوں پر جب ہزاروں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جب تباہ شدہ عمارتوں کے نیچے اب بھی لاشیں پڑی ہیں، جب اسرائیلی جارحیت مسلسل جاری ہے اور قبضہ...

لال سوہانرا جنگل میں کرپشن کا دنگل، سرکاری زمینوں پر قبضے، فصلیں کاشت

بہاولپور (تحصیل رپورٹر)نیشنل پارک لال سوہانرا بہاولپور کے وسیع سرکاری جنگلاتی رقبے پر محکمہ جنگلات کے بعض ملازمین اور بااثر قبضہ مافیا کے مبینہ گٹھ جوڑ کا انکشاف، سرکاری زمین پر کھلم کھلا بڑے...

بی زیڈ یو: طالبعلم خودکشی، ڈسپنسری غیر فعال، بختاور امین ہسپتال کو ٹھیکا، انتظامیہ خاموش

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے طالب علم کی خودکشی کے بعد ڈسپنسری کی غیرفعالیت پر سوالات اٹھنے لگے۔ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں زیرتعلیم طالب علم محمد ریاض کی خودکشی کے افسوسناک...

بہاولپور: منشیات نیٹ ورک مضبوط، خواتین، بچے سپلائر، تعلیمی ادارے ہدف، پولیس مدہوش

بہاولپور (رپورٹ: افتخار عارف) بہاولپور کے مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات ہیروئن ،آئس ،چرس ،افیون اور شراب فروشی کا دھندہ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ سٹی سرکل کے تھانوں سول لائن، کوتوالی...

ملتان کھاد فیکٹری شہریوں کیلئے “گل گھوٹو” بن گئی، ہزاروں متاثر، قریبی ٹرسٹ ہسپتال کی موجیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کے قریب واقع 51 سالہ پاک عرب فرٹیلائزر فیکٹری اس وقت شہری حدود میں آنے کے بعد لاکھوں لوگوں کی صحت اور روزمرہ زندگی کے لیے ایک شدید مسئلہ بن...

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کا الزام حکومت پر ڈال دیا

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے واضح کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی پالیسیوں، ایف بی آر پورٹلز کی بندش، حکومتی مقررہ ڈیلرز اور دیگر اقدامات کی...
عمران خان نے اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

’عمران خان سے ملاقات کے لیے ہدایت دینا ہمارا کام نہیں‘، وفاقی آئینی عدالت کا وکیل کو سخت جواب

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل سے گفتگو میں واضح کیا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے اجازت دینا عدالت...

عدم پیروی پر خارج ہونے والی عمران خان کی درخواست دوبارہ سماعت کے لیے منظور

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی گئی سابق وزیراعظم عمران خان کی پٹیشن کو دوبارہ بحال کرتے ہوئے اسے ایک بار پھر سماعت کے لیے مقرر کرنے کا...

پنجاب کے ضمنی انتخابات: ن لیگ کی واضح برتری، وزیر اعظم کی مبارکباد

اسلام آباد: پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی نمایاں برتری کے بعد وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تمام کامیاب امیدواروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعظم...

سونا مہنگا یا سستا؟ مقامی اور عالمی مارکیٹوں کے تازہ ریٹس سامنے آ گئے

کراچی: سونے کی بین الاقوامی اور عالمی منڈیوں میں آج استحکام دیکھا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4,065 ڈالر کی سطح پر برقرار رہی،...

سرمایہ کاری کا بحران اور معاشی کمزوری کا بڑھتا ہوا بھنور

پاکستان اس وقت شدید معاشی بے یقینی کے گرداب میں گھرا ہوا ہے۔ ایسے وقت میں جب ملک بیرونی مالیاتی استحکام کی بھیک مانگنے پر مجبور ہے، غیر ملکی سرمایہ کاری میں تیزی سے...

داخلی سلامتی کے بحران اور طاقت کے فرسودہ طریقوں کی ناکامی

پاکستان کی داخلی سلامتی کی صورتِ حال ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں خطرات کی پیچیدگی بڑھتی جا رہی ہے، دشمن زیادہ منظم ہو رہے ہیں، اور ریاستی اداروں کی حکمتِ عملی اپنی...

انسانی حقوق، آئینی زوال اور غیر جوابدہ اقتدار کا بڑھتا ہوا سایہ

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پہلے ہی شدید بحران کا شکار تھی، مگر ستائیسویں آئینی ترمیم نے اس بحران کو ایک اور خطرناک موڑ پر پہنچا دیا ہے۔ انسانی حقوق کمیشن پاکستان...

بہاولپور: ریٹائرمنٹ قریب آتے ہی انفورسمنٹ آفیسر کارپوریشن کی بھتہ وصولی تیز

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بہاولپور میونسپل کارپو ر یشن میں تعینات انفورسمنٹ آفیسر ملک اقبال کے خلاف کرپشن، بھتہ خوری اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے سنگین الزامات نے شہر بھر میں ہنگامہ برپا کر...

روز نامہ قوم کی خبر پر کارروائی، الفاروق ہوٹل کو 75ہزار جرمانہ

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بہاولپور شہر کے معروف الفاروق ہوٹل کو صفائی اور صحت عامہ کے قوانین کی خلاف ورزی کے باعث اے سی سٹی نے75,000 روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ یہ کارروائی اس وقت...