اوچ شریف بوائلر دھماکا میں گیزر کہانی شامل، سب انسپکٹر گھمن نے معاملہ گھمایا
اوچشریف ( جنرل رپورٹر) بوائلر دھماکا کیس میں نیا رخ: ایف آئی آر میں’’گیزر کہانی‘‘ شامل ، سب انسپکٹر اصغر گھمن کی مبینہ پانچ لاکھ کی ڈیل پر اصل ذمہ دار محفوظ۔تفصیلات کے مطابق...
پنجاب میں 18 سال سے کم عمر افراد کی شادی جرم قرار، نیا آرڈیننس جاری
ملتان (قوم نیوز) حکومتِ پنجاب نے صوبے میں کم عمری کی شادی کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے نیا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس جاری کر دیا ہے، جس کے تحت 18 سال سے کم...
بستی ملوک کے چار قتل کیس کا فیصلہ، ملزم کو پانچ بار سزائے موت، 20 لاکھ روپے جرمانہ
بستی ملوک میں اڈالاڑ چک نمبر 14 فیض کے لرزہ خیز چار قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جرم ثابت ہونے پر ملزم محمد وارث ولد اللہ...
کے پی حکومت کو رمضان پیکیج سے زیادہ بانی کے دانت اور آنکھ اہم ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا عمل بخوبی جاری ہے اور ہر مستحق شخص کو میرٹ کی بنیاد پر امداد اس کے...
اسٹیبلشمنٹ، شریف اور زرداری خاندان پاکستان کا بیڑا غرق کررہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے شریف اور زرداری خاندان کے معاملات میں مداخلت کر رکھی ہے اور یہ سب مل کر پاکستان کے مستقبل...
پنجاب میں سرکاری اساتذہ کیلئے یکساں پروفیشنل ڈریس کوڈ نافذ
ملتان (سٹاف رپورٹر) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کے لیے معیاری اور یکساں ڈریس کوڈ نافذ کرنے کا باضابطہ فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے...
صوبے میں 43 جیلیں، 64 ہزار قیدی، سہولیات، عملہ کم، وزیراعلی کو رپورٹ پیش
ملتان( شیخ نعیم ) پنجاب کی جیلوں کی مجموعی صورتحال پر تیار کی گئی ایک اہم اور تفصیلی رپورٹ نے صوبے کے نظامِ اصلاحات کے متعدد پہلوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ رپورٹ...
جنگ کے بادل گہرے، امریکی بحری بیڑہ تہران کے قریب پہنچ گیا، ایرانی لڑاکا طیارہ پر پراسرار تباہ
واشنگٹن،تہران،لندن(نیوزایجنسیاں)مشرق وسطیٰ پرجنگ کے بادل گہرے ہوگئے۔امریکی بحری بیڑہ تہران کے قریب پہنچ گیا،ایرانی لڑاکاطیارہ پراسرارطورپرگرکرتباہ ہوگیا۔تفصیل کےمطابق ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے...
پنجاب: لگثری گاڑیاں اور لا محدود پٹرول، نئی ٹرانسپورٹ پالیسی، افسر شاہی کی موجیں
ملتان(قوم نیوز)پنجاب حکومت نے افسران کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن میں چیف سیکرٹری...
تمام ڈگری پروگرامز میں اے آئی کا مضمون متعارف کرانیکی ہدایت
ملتان (سٹاف رپورٹر )ایچ ای سی نے ملکی اعلیٰ تعلیمی نظام میں ایک اہم اور دور رس فیصلہ کرتے ہوئے ملک بھر کی تمام سرکاری و نجی جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ اداروں کو ہدایت...
بی زیڈ یو: پارٹ ٹائم اساتذہ ادائیگیوں کیلئے ایل ایم ایس حاضری رپورٹ لازمی
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے دفترِ خزانچی نے پارٹ ٹائم تدریسی عملے کی ادائیگیوں کے طریقہ کار کو مزید منظم بنانے کے لیے اہم سرکلر جاری کر دیا ہے۔ جاری...
ایچ ای سی کے بڑے فیصلے: اعلیٰ تعلیم کیلئے نئی ترجیحات طے، سلیکشن بورڈز باقاعدگی سے ہونگے
ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) کا 13واں ہنگامی اجلاس ایگزیکٹو بلاک اسلام آباد میں چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وفاقی و...
ملتان: تیز رفتاری، پارکنگ و لین غلط، رمضان میں ٹریفک نظام درہم برہم، حادثات تیز
ملتان (نمائندہ قوم) ملتان میں موٹر سائیکل سواروں کی تیز رفتاری، روڈ لائن کی خلاف ورزیاں اور آٹو رکشہ ڈرائیوروں کی غیر محتاط ڈرائیونگ کے باعث شہری ٹریفک نظام شدید دباؤ کا شکار ہے۔...
جعلی این او سی، اصلی دھوکہ، ایسٹرن ہاؤسنگ سکیم نے قانون اور عوام دونوں کو خرید لیا
ملتان (سپیشل رپورٹر) ’’روزنامہ قوم‘‘ کی نشاندہی کے باوجود ایسٹرن ہاؤسنگ سکیم ملتان کے غیر قانونی کاروبار میں کسی قسم کی سست روی نہیں آئی۔ اسکیم انتظامیہ نے بغیر مکمل این او سی (NOC)...
غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس: پاکستان، انڈیا لڑائی میں 11 جنگی جہاز گرے، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل پسند: ٹرمپ
واشنگٹن( نیوزایجنسیاں) غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ رکوانے کا ذکر کیا۔ٹرمپ نے اس...
دوسرے پارے کی تفسیر
دوسرے پارے کے آغاز میں سورہ البقرہ میں اللہ تعالیٰ نے قبلے کی تبدیلی کا ذکر فرمایا ہے۔ مسلمانوں پر جب اللہ نے نماز کو فرض کیا تو ابتدائی طور پر مسلمان بیت المقدس...
ہاکی قیادت میں تبدیلی، محی الدین وانی پی ایچ ایف کے ایڈہاک صدر
ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی کے ایوانوں میں بڑی ہلچل مچ گئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے طارق حسین بگٹی کا بطور صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن استعفیٰ منظور کر لیا ہے، جس کے بعد قومی...
بی آئی ایس پی مستحق خواتین کیلئے خوشخبری، قسط میں ایک ہزار روپے اضافہ
اسلام آباد(بیورورپورٹ)بینظیر انکم سپورٹ پر و گر ا م نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر...
ملک بھر کے کاروبار کیلئے سخت حکم، ایک ہفتے میں ٹیکس نظام سے منسلک کرنیکی ڈیڈ لائن
ملتان( قوم نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام رجسٹرڈ دکانوں کو ایک ہفتے کے اندر ایف بی آرکے نظام سے منسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے تحت پوائنٹ آف...
111 یاد دہانی خطوط کے باوجود پنشن بند، ڈاکٹر کلثوم نے قریبی ساتھی میمونہ یاسمین کو بھی نہ بخشا
ملتان (سٹاف رپورٹر) پنشن کے حصول کے لیے گزشتہ کئی ماہ میں قائم مقام فرضی و جعلی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پر ا چہ کے نام لکھے گئے 111 یاد دہانی کے خطوط بھی...
لودھراں: سٹیڈیم روڈ پر صوبائی حکومت کی اربوں مالیتی اراضی پر مافیا قابض ،جعلی رجسٹریاں
ملتان(جنرل رپورٹر) لودھراں شہر کے سب سے مہنگے اور کمرشل ترین علاقے سٹیڈیم روڈ پر صوبائی حکومت کی اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر مبینہ طور پر قبضہ مافیا نے مکمل کنٹرول حاصل...
پنجاب جامعات میں خطے کے حساب سے مراعات پر نرم آڈٹ، کچھ لو کچھ دو فارمولا
ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کی سرکاری جامعات میں مالیاتی نگرانی کے نظام سے متعلق سامنے آنے والے انکشافات کے بعد اب ایک اور چونکا دینے والی پرت کھل گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق...
کامسیٹس اسلام آباد: نان فیکلٹی ملازمین کے سروس سٹرکچر بارے اہم پیشرفت
ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی ا سلا م آباد میں نان فیکلٹی ملازمین کی ترقیوں، سروس سٹرکچر اور مالی مراعات کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔سیوا سینٹرل (CEWA Central) کے...
بی زیڈ یو: رجسٹرار، خزانچی اور کنٹرولر مسلسل عارضی، سپریم کورٹ نظرانداز، گورننس پر سوالات
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ایک بار پھر انتظامی بے ضابطگیوں کے سنگین الزامات کی زد میں آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری نے اپنی تعیناتی کے...
ویمن یونیورسٹی بہاولپور: چھٹا سلیکشن بورڈ غیر قانونی، ڈاکٹر صائمہ انجم سمیت تقرریاں متنازع
ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کے چھٹے سلیکشن بورڈ جس میں رجسٹرار ڈاکٹر صائمہ انجم کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر تقرری کے لیے ایکسپرٹس کی فہرست منظور کی گئی تھی،...
آج پہلا روزہ، شیطان قید، مہنگائی کا جن آزاد، گرانفروشی کی اجازت نہیں دینگے: پنجاب حکومت
ملتان،پشاور،رحیم یارخان،کوٹ سلطان،جام پور (نامہ نگار خصوصی،نمائندگان) رمضان المبارک 1447ہجری کا چاند نظر آگیا ۔آج پاکستان میں پہلا روزہ ہوگا۔شیطان کےقید ہونےکےباوجودمہنگائی کاجن آزادہوگیا،پنجاب حکومت نےکہاہےکہ گرانفروشی کی اجازت نہیں دینگے۔تفصیل کےمطابق رمضان المبارک...
کامسیٹس ساہیوال کیمپس کا کارنامہ، ٹی ٹی ایس پروفیسرانچارج ایڈمنسٹریشن مقرر
ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آبادکے ساہیوال کیمپس میں جاری ایک حالیہ آفس آرڈر نے انتظامی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ، ساہیوال کیمپس کی جانب سے 16 فروری...




























