All Posts By

Daily Qaum

مستقل نوکری خواب، 89 دن بعد نیا آرڈر، پنجاب میں ہزاروں ملازمین کا استحصال جاری

ملتان (سہیل چوہدری سے) پنجاب میں ہزاروں ملازمین کا استحصال جاری 15 سال سے ڈیلی ویجز ملازمین کے لئے مستقل نوکری خواب بن گئی۔ پنجاب کے سرکاری محکموں میں قانون کی کھلے عام خلاف...

میڈیکل یونیورسٹیزکی بھرمار،قوانین غائب، ڈگریوں پر سنگین خدشات

ملتان (وقائع نگار) میڈیکل یونیورسٹیوں کے ڈھیر لگ گئے قوانین اور ایکٹ کا کوئی پتہ نہیں ۔پاکستان میں گزشتہ دس سالوں میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی تعداد 2015 میں 144 تھی جو اب...

ریس کیس، دوسری گاڑی، ثبوت غائب، سیف سٹی کیمروں کا پہلا امتحان ناکام، صلح کیلئے بھاگ دوڑ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سر منڈاتے ہی اولے پڑ گئے۔ ملتان کے سیف سٹی پراجیکٹ کو اپنے آغاز ہی میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور 15 روز گزرنے کے بعد بھی ابھی تک سی...

حکومتی دوہرا معیار، آلودگی پر موٹر سائیکل رکشے بند، ملتان کی زہریلی کھاد فیکٹری کو کھلی چھٹی

ملتان (سٹاف رپورٹر) اشرافیہ، طاقت ور اور بااثر لوگوں کی مبینہ سہولت کار حکومت ایک طرف تو آلودگی پر کنٹرول کی آڑ میں موٹر سائیکلوں اور رکشوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ صادر...

ملک میں مہنگائی کی رفتار دوبارہ بڑھ گئی، ضروری اشیاء کی قیمتیں مختلف

ملک میں مہنگائی کی شرح میں دوبارہ تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ حالیہ ہفتے میں ہفتہ وار مہنگائی 0.73 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر یہ 4.32 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وفاقی...

ارشد شریف قتل کیس: وفاقی آئینی عدالت نے بڑی پیشرفت کر دی

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق مقدمہ باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔جاری تفصیلات کے مطابق ارشد شریف قتل کیس کی سماعت 3 دسمبر کو...

امریکا فائرنگ واقعہ: دہشت گردی کی عالمی واپسی، افغانستان ذمےدار قرار

اسلام آباد: دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں پیش آنے والا فائرنگ کا سانحہ عالمی سطح پر دہشت گردی کے دوبارہ سر اٹھانے کی نشاندہی کرتا ہے، جب کہ تاجکستان میں تین...

عوام کے لیے بڑی خوشخبری: یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد: ملک بھر کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں...

علیمہ خان کا عمران خان کی صحت اور سکیورٹی پر شدید تحفظات، پنجاب حکومت کو ہنگامی خط ارسال

اسلام آباد: عمران خان کی صحت اور حفاظت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش پر ان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ اور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو ایک اہم خط...

ٹرمپ کی نئی پالیسی: تمام ترقی پذیر ممالک سے امیگریشن مستقل طور پر معطل

واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل گارڈ پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت امیگریشن اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ تمام “تھرڈ ورلڈ” ممالک سے...

پی ٹی آئی ملک دشمن بیانیہ اور غلط ترجیحات ترک کرکے ریاست اور عوام کا مفاد مقدم رکھے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی ایک خاتون رہنما نے عمران خان کے حوالے سے پاکستان مخالف میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک منفی...

علیمہ خان کا عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

اسلام آباد میں علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار...

سہیل آفریدی کی ہائی کورٹ ملاقات ناکام، پی ٹی آئی کا احتجاج جاری رہنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی دھرنا ختم کرنے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے، لیکن چیف جسٹس سے ملاقات نہ ہو سکی۔ سہیل آفریدی کا مقصد بانی پی ٹی آئی...

راولپنڈی دھرنا ختم، سہیل آفریدی اور علامہ ناصر عباس کی مشاورتی حکمت عملی

راولپنڈی : خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے راولپنڈی میں گزشتہ دس گھنٹے سے جاری دھرنا، علامہ ناصر عباس کی آمد پر مشاورتی اجلاس کے بعد، نمازِ فجر کے فوراً بعد ختم...

مسابقتی کمیشن کی کارکردگی،اصلاحات کے دعوے، حقیقت کے تقاضے

مسابقتی کمیشن پاکستان نے حال ہی میں ایک پریس بیان جاری کیا جس میں بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی جانب سے اپنی کارکردگی کے بارے میں کی گئی تعریف کو نمایاں انداز میں پیش...

روزگار کے بحران پر پردہ نہیں ،حقیقت کا سامنا کیجیے

پاکستان بیوروِ شماریات کی تازہ محنت و روزگار رپورٹ نے جس بحث کو جنم دیا ہے، وہ محض اعداد و شمار کا اختلاف نہیں بلکہ ایک ایسے بحران کی طرف اشارہ ہے جو برسوں...

بہاولپور رجسٹری برانچ میں کروڑوں کے مبینہ غبن اور کرپشن کا دھماکہ خیز اسکینڈل

بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) بہاولپور رجسٹری برانچ میں مبینہ طور پر لوٹ مار اور کرپشن کا دھماکہ خیز اسکینڈل منظرِ عام پر آگیا ذرائع کے مطابق کنڈونیشن فیس کی مد میں کروڑوں روپے کے...

ملتان سے اغوا پشاور کا نوجوان 5لاکھ تاوان ادائیگی کے بعد کچے سے رہا

ملتان(قوم نیوز)کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کیا جانے والا نوجوان تاوان کی ادائیگی کے بعدپشاور گھر پہنچ گیا۔ مبینہ طورپرکچے سے اغوا کیا جانے والا تہکال کا رہائشی واپس اپنے گھر پہنچ گیا۔...

بوریوالا: زرعی یونیورسٹی کیمپس میں جنسی ہراسگی سکینڈل، پروفیسر معطل، پرنسپل مستعفی

بورےوالا،گگومنڈی(نامہ نگار)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد بورے والا کیمپس میں مبینہ جنسی ہراسگی کا سکینڈل سنگین صورت اختیار کر گیا۔ طالبہ کو نازیبا حرکات اور غیر مناسب گفتگو کرنے کی پروفیسر یحییٰ خان کی ویڈیو...

بہاولپور: اجی چنڑ گینگ کا منشیات نیٹ ورک مضبوط، پولیس رضاکار و اہلکار “تنخواہ” پر مخبر

بہاولپور (کرائم سیل)تھانہ صدر کی حدود دھوبی گھاٹ، چھوٹا بندرہ ، غریب آباد اور شاہدرہ میں منشیات فروش افضل عرف اجی چنڑ اور اس کے بھائی اجمل اور شان نے اپنے دیگر رشتہ داروں...

شارٹ لسٹ نہ ہونے کا غصہ، جعلی نوٹیفکیشن برقرار، مذاکرات سے انکار

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 3 مختلف پیدائش کی تاریخیں رکھنے اور میٹرک کے داخلہ فارم کے مطابق 1 سال قبل ریٹائر ہونے کے باوجود مضبوط سیاسی تعلقات اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ...

وزیراعظم شہباز شریف کا بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

منامہ: وزیراعظم شہباز شریف نے بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے اور ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔منامہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کرپشن کا الزام

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کے کرپشن کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔انجینئرنگ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ رقم عوام کے ٹیکس...

مریم نواز کا بڑا ایکشن؛ پنجاب میں ناجائز قبضوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں ناجائز قبضوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے خاص طور پر اُن عناصر کے خلاف فوری ایکشن لینے کی ہدایت کی ہے جو...

نواز شریف 70 ہزار جعلی ووٹوں کا جواب دیں، حافظ نعیم کا سخت مطالبہ

لاہور: جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سوال کا جواب دیں کہ وہ مبینہ طور پر 70 ہزار جعلی ووٹوں کی...

عمران خان کی صحت پر افواہیں؛ پی ٹی آئی کا حکومت سے فوری وضاحت کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اپنے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق پھیلنے والی ’افواہوں‘ پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے حکومت سے فوری وضاحت کا مطالبہ کر دیا...

عالمی و مقامی مارکیٹ— آج سونا کس قیمت پر پہنچا؟

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا بغیر کسی اتار چڑھاؤ کے 4 ہزار 165...

چوالیس ہزار اسامیاں ختم کردیں، اس سے 56 ارب کی بچت ہوگی : وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا ہے کہ حکومت نے 54 ہزار خالی اسامیاں ختم کر دی ہیں، جس سے سالانہ 56 ارب روپے کی بچت متوقع ہے۔ اس کے ساتھ...

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔قومی اسمبلی کے پانچ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں کے کامیاب...